My SINGAPORE Immigration Complete Experience💰👮❤️

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 2 лют 2023
  • ▾▾▾▾▾▾▾▾▾▾▾▾▾▾
    ✔️Stay connected 👇👇👇 :
    ▾▾▾▾▾▾▾▾▾▾▾▾▾▾
    ❤ Follow Me On Instagram :
    ▾▾▾▾▾▾▾▾▾▾▾▾▾▾
    ▶️ / rjadeel143
    ▾▾▾▾▾▾▾▾▾▾▾▾▾▾
    ❤ Official facebook page:
    ▾▾▾▾▾▾▾▾▾▾▾▾▾▾
    ▶️ / hassanadeel143
    ▾▾▾▾▾▾▾▾▾▾▾▾▾▾
    ❤ Follow Me On Twitter :
    ▾▾▾▾▾▾▾▾▾▾▾▾▾▾
    ▶️ / rjadeel143
    ▾▾▾▾▾▾▾▾▾▾▾▾▾▾
    ▴▴▴▴▴▴▴▴▴▴▴▴▴▴
    ▾▾▾▾▾▾▾▾▾▾▾▾▾▾
    Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for "fair use" for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, and research.
    Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing.
    Non-profit, educational or personal use tips the balance in favor of fair use.
    ▴▴▴▴▴▴▴▴▴▴▴▴▴▴

КОМЕНТАРІ • 48

  • @kamranzaheer4929
    @kamranzaheer4929 Рік тому +1

    Sir alot of thanks

  • @AliHamza-ip4re
    @AliHamza-ip4re Рік тому +1

    Thanks🥰

  • @speedtravel5955
    @speedtravel5955 3 місяці тому

    bhai, Singapore ka visa single person ko easily mil jatta ha kiya? Letter of intorduction kaha say miley ga.

  • @user-vo2yk3py4f
    @user-vo2yk3py4f Місяць тому

    Dear brother, Singapore airport no enter and exit stamp on passport, is it problem travel history

  • @irfanchadhar336
    @irfanchadhar336 Рік тому +1

    Bhai marye sath b asa hoa stanp b kht am kar di singapoor walo ny

  • @asimshayari016
    @asimshayari016 Рік тому +1

    Nice 🥰🙂😇

  • @Happylife7675
    @Happylife7675 8 місяців тому

    Show money singapor$ mn ho ? Kitne honi chaehy?
    Bank statement kitne amount ki honi chaehy ?

  • @sattarfitness4776
    @sattarfitness4776 7 місяців тому +1

    Bai ma khud gay how Singapore immigration ezay ha Bai

  • @AftabeMohabbat
    @AftabeMohabbat Рік тому +2

    Very Interesting journey

  • @Despardes-sf6rb
    @Despardes-sf6rb 5 місяців тому

    Nice Sharing watching from Glasgow Scotland uk

  • @aliqasimgujral2807
    @aliqasimgujral2807 Рік тому +1

    😢

  • @AliHamza-ip4re
    @AliHamza-ip4re Рік тому +1

    Thanks

  • @userzafar
    @userzafar 10 місяців тому

    Bhi agr AP se rabta krna ho to ho Sakta hy

  • @AliHamza-ip4re
    @AliHamza-ip4re Рік тому +1

    Hlw

  • @waheedislam2989
    @waheedislam2989 11 місяців тому +2

    Yr online booking konsi card banow and konsi bank ki ...

    • @adeelhassan
      @adeelhassan  10 місяців тому

      Any visa/master card 💳

  • @AzlanKhan-hp2gh
    @AzlanKhan-hp2gh Рік тому +1

    Plz batade agr koi singapor ki nationalty hasil kare to pakistan pese nahi bej sakta???

    • @adeelhassan
      @adeelhassan  Рік тому

      Esa Tu Koi Bat Nahi Sub kuch kr skta Hai.

    • @azamalikkhan
      @azamalikkhan Рік тому

      پیسے بھیجنے کے لئے نیشنلٹی ضروری نہیں ہے ورک ویزے پر بھی بھیج سکتا ہے۔۔
      آجکل سنگاپور کی نیشنلٹی کو چھوڑیں پرمننٹ ریسیڈنس ملنا بھی مشکل ہو گیا ہے۔ میں نے بیس بیس سال سے سنگاپور میں مقیم لوگ دیکھے ہیں بیچاروں کو PR یعنی پرمننٹ ریسیڈنس نہیں ملا۔
      ایک دوست کو اس کے بیوی بچوں کو مل گیا ۔۔ سوائے چھوٹے بیٹے کے اس کا PR ریجیکٹ ہو گیا۔ اور وہ بچہ والدین کے زیرکفالت طویل المدت ویزے پر رہتا ہے۔

  • @shahzadhussain3021
    @shahzadhussain3021 Рік тому +2

    Bhi trval insurance pochaa ta lazaim hai Traval insurance?

    • @azamalikkhan
      @azamalikkhan Рік тому

      سنگاپور کے لئے ٹریول انشورینس لازمی نہیں ہے۔ ویسے بھی ان کا انٹری ویزہ تیس دن کا ہوتا ہے۔
      لیکن اپنی احتیاط کے لئے ٹریول انشورینس خرید لیں تو کوئی برائی نہیں کہ خدانخواستہ کسی بُرے وقت یا حادثے کے وقت کام ہی آتئ ہے۔

    • @mrshah47
      @mrshah47 Рік тому

      ​@@azamalikkhanbro ap Singapore me ho?

    • @azamalikkhan
      @azamalikkhan Рік тому

      @@mrshah47
      میں سنگاپور تیس سال رہا ہوں پر اسوقت پاکستان میں ہوں لیکن بچے سنگاپور میں ہی ہیں۔

    • @factswithwahid107
      @factswithwahid107 Рік тому

      ​@@azamalikkhanSingapore main hockey aor saquash national level per kahli jathi ha??

    • @azamalikkhan
      @azamalikkhan Рік тому +1

      @@factswithwahid107
      ہاکی اور اسکواش اسکول و نیشنل دونوں ہیں لیکن اتنی توجہ نہیں ہے ۔۔ میرے خیال میں پہلے اسکواش کا کوچ پاکستانی ابراھیم گُل تھا۔۔ اب پتہُ نہیں کون ہے۔

  • @shahzadhussain3021
    @shahzadhussain3021 Рік тому +1

    Bhi ap kaha se hotel booking kaha se karta hai fight kaha se booking karta cheep ticket?

    • @adeelhassan
      @adeelhassan  Рік тому

      So many websites, you can book from agoda, booking com, Expedia etc. For Ticketing you can use google flights.

  • @userzafar
    @userzafar 10 місяців тому

    AOA, bhi g kia hal hy

  • @yyeywu9744
    @yyeywu9744 Рік тому +1

    Bhi work visa mil jata ha Singapore ka

    • @azamalikkhan
      @azamalikkhan Рік тому

      نہیں ۔۔۔

    • @adeelhassan
      @adeelhassan  Рік тому +1

      Apko Search Krna Parhega Ye.

    • @azamalikkhan
      @azamalikkhan Рік тому

      @@adeelhassan
      اس کا بھی کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔۔۔کوئی سوال ہے تو یہیں پوچھ لیں۔۔
      میں سنگاپور کو ان نام نہاد ماہرین سے زیادہ جانتا ہوں۔۔ تیس سال سے آجارہا ہوں ۔
      پہلی بات یاد رکھو سنگاپور میں کوئی بھی جاکر نوکری تلاش نہیں کرسکتا۔
      اگر کسی نے غیر قانونی نوکری دے بھی دی تو جب بھی پکڑا گیا۔۔ تو کام کرنے والے کو تو واپس بھیج دیں گے لیکن نوکری دینے والے اور جس کے گھر قیام ہو گا اس کے لئے لازمی جیل ہے۔
      ایک بڑے میاں نے بنگالی کو نوکری پر رکھ لیا تھا بیچارے چھ مہینے جیل رہ کر آئے۔ اس وجہ سے کوئی چاہے بھی تب بھی مدد نہیں کرسکتا،
      سب سے آسان طریقہ ایک ہی ہے شادی۔۔ اگر کسی کی وہاں شادی ہو جائے ۔۔ تو اس کی مقامی بیوی/ شوہر کی درخواست پر ایک آزاد قسم کا ویزہ ملتا ہے جسے لاگنگ ٹرم پاس کہتے ہیں۔ یہ ویزے سال یا دوسال کے لئے ملتا ہے اور اس کی توسیع ہوتی رہتی ہے۔
      اس ویزے پر کسی قسم کے کام کی پابندی نہیں ہے۔ نوکری کرو یا اپنا ذاتی کام ۔۔۔۔ بس امیگریشن سے کہیں بھی کام کرنے کا اجازت نامہ چاہیے ہوتا ہے۔
      شادی کے چار پانچ سال کے بعد پی آر بھی مل جاتا ہے
      پی آر زندگی بھر کے لئے ہوتا ہے ۔ اس کے بعد بندہ وہاں پَکّا ہو جاتا ہے۔

    • @azamalikkhan
      @azamalikkhan Рік тому

      @@adeelhassan
      سنگاپور میں پاکستانیوں کے لئے ورک پرمٹ جو لیبر کلاس کے لئے ہوتا ہے کی اجازت نہیں ہے ویسے بھی ورک پرمٹ پر آنے والوں کی مقامی لڑکیوں سے شادی پر بھی پابندی ہے۔
      یادرہے کہ اگر کسی نے یہاں کے شھری سے شادی کی ہے تو زندگی آسان ہے کہ اگر اسے پرمننٹ ریسیسڈنس نہ بھی ملے تب بھی اس کی شوہر و بیوی کی شھریت کی وجہ سے فیملی کو سہولت مل رہی ہوتی ہے۔
      لیکن اگر کوئی فیملی سمیت باہر سے آیا ہے اس بیچارے کی زندگی کُتے والی ہوتی ہے۔ بہت سے مناسب تنخواہ والے افراد بھی کر بچوں کے اسکول کے لئے فیملی پاکستان بھیجنے پر مجبور ہو جاتے ہیں ۔
      لیکن اب وہاں کی پاکستانی فیملیاں بھی بڑھ رہی ہیں اور اب زیادہ تر آپس میں وہاں ہی رشتے مل جاتے ہیں۔ پھر بھی پاکستان آکر شادی کرنے کا رجحان باقی ہے،
      ایک بچی کراچی سے ہمارے دوست کے گھر مہمان آئی ہوتی تھی وہاں پر سنگاپور کی پاکستانی فیملی میں اس کا رشتہ ہو گیا۔۔ اب اسے پی آر بھی مل گیا اور اس کے بچے شوہر کی وجہ سے پیدائشی سنگاپور کے شھری ہیں۔
      اسی طرح دو اور لوگوں کو جانتا ہوں ان کی بیویاں سنگاپور کی شھری ہیں ۔ آپس کی بات ہے کہ سنگاپور کے پاکستانی افراد کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے بچوں کی شادی پاکستان میں ہو۔۔۔
      آئندہ ماہ میرے ایک دوست کے بچے کی بارات کراچی آرہی ہے۔ اور حال ہی میں دوسرے دوست کی بچی کی منگنی بھی کراچی میں ہوئی ہے۔
      ایس پاس ۔۔اور ایمپلائمنٹ پاس
      دوسرا ان دونوں پاسز کچھ عرصے کے بعد یہ پرمننٹ ریسیسڈنس کے لیے اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ (لیکن اب پاکستانیوں کو پرمننٹ ریسیڈنس انتۂائی مشکل سے ملتا ہے، ایک زمانے میں آسانی سے مل جاتا تھا)۔
      ایس پاس بھی کوالیفائیڈ پروفیشنل عموما انجینئر ، اکاونٹنگ، بینکرز کو ملتا ہے۔ جبکہ ایمپلائمنٹ پاس کی تو شرط ہی کم از کم 6000 ڈالر (آج کل کی پاکستانی بارہ لاکھ روپے) والے کو ملتا ہے۔
      خیر سنگاپور میں 6000 ڈالر اتنی زیادہ نہیں ہے۔ بلکہ غیر ملکی شخص فیملی کے ساتھ اتنے میں گذارا کرنا مشکل ہوتا ہے۔اکیلا بندہ یا صرف میاں بیوی ممکن ہے گذار کرلیں ۔
      ویسے سنگاپور میں جاکر نوکری تلاش کرنا 99 فیصد ناممکن ہے ۔ اس کی بہ نسبت اگر کوئی پاکستان میں یا کسی اور ملک دوبئی / سعودی عرب میں کسی بین الاقومی کمپنی میں کام کرتا ہے، تو اپنی اچھی کارکردگی کے ساتھ تھوڑا نام بنا کر ساتھ میں اپنی ہی کمپنی کی دوسرے ملکوں کی برانچ میں تعلقات بنا کر باآسانی راستے نکالے جاسکتے ہیں۔اس صورت میں اگر آپ کی کارکردگی اچھی ہوتی ہے اور وہ آپ کو پسند کرتے ہیں تو آپ صرف اشارہ کردیں کہ جب بھی کوئی مناسب جگہ ہو وہ آپ کا ٹرانسفر کردیے
      میرے ایک شناسا نے یہئ کیا وہ ایک امریکی کمپنی کے کراچی کے دفتر میں کام کرتے تھے اور ان کا ریجنل دفتر سنگاپور سے روزمرہ کام تھا اس لئے کارکردگی بھی اچھی تھی۔۔ انہوں نے اشارہ کیا کہ انہیں سنگاپور آنا ہے۔ اس کے بعد مناسب جگہ تلاش کرنے میں ایک دیڑھ سال لگا ۔۔ اب وہ وہاں پر بہت اچھی پوزیشن پر کام کررہے ہیں۔

  • @abctechnews1170
    @abctechnews1170 10 місяців тому

    Hotel booking paid hone chaheya

    • @adeelhassan
      @adeelhassan  10 місяців тому

      Yes try to confirm everything before your travel.

  • @travellingjugaad7911
    @travellingjugaad7911 10 місяців тому

    Riswat lety Hai Pakistan wale Sada Banda dekh K tang karty Hai agla phir paise de dety Hai

    • @adeelhassan
      @adeelhassan  10 місяців тому +1

      Have you experienced??

    • @travellingjugaad7911
      @travellingjugaad7911 10 місяців тому

      @@adeelhassan yes exit stamp K Foran baad Jo Banda hota wo

  • @allthingsentertainment2223
    @allthingsentertainment2223 Рік тому +1

    Bhai ap se bat karna chahta hoo please contact number de de