Why Dubai is property heaven for Pakistanis and other South Asians? - BBC URDU

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 15 тра 2024
  • پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی صحافتی تنظیم ’آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پراجیکٹ‘ کی جانب سے ’دبئی ان لاکڈ‘ کے عنوان سے ہونے والی تحقیقات کا چرچہ ہو رہا ہے جس میں متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کی پراپرٹی مارکیٹ میں سرمایہ کاری کرنے والے کئی نام اور اُن سے جڑے حقائق سامنے آئے ہیں۔ اس رپورٹ کے ذریعے جہاں کئی نام منظرِ عام پر لائے گئے ہیں، وہیں کئی سوالات نے بھی جنم لیا ہے جن میں سے ایک اہم سوال یہ ہے کہ دبئی جیسے مقام پر پراپرٹی خریدنا کتنا آسان ہے اور اس ضمن میں رائج قوانین کیا کہتے ہیں؟
    رپورٹر: زبیر اعظم
    پریزنٹر: حسن عباس
    ویڈیو ایڈیٹنگ: نعمان مسرور
    #DubaiUnlocked #Dubai #Properties #Investment
    CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
    bbc.in/1GsJCMR

КОМЕНТАРІ • 12

  • @mahendirangopal3885
    @mahendirangopal3885 17 днів тому +6

    Looted assets are dumped in UAE.

  • @papa.jones.
    @papa.jones. 16 днів тому +3

    It's a bubble that's already burst there is less European or American investment only Asian interests due to corruption or hide out assets

  • @Movie_World679
    @Movie_World679 16 днів тому +3

    Dubai pani main gaya "Chappak" 😂😂

  • @funnyskidunyavideos6434
    @funnyskidunyavideos6434 17 днів тому +2

    Fatf Should Blacklist Saudia And Pakistan Both

    • @kingrichards9295
      @kingrichards9295 17 днів тому +1

      Why saudia, it Pakistan should be black listed, and all visas should be banned and revoked

  • @MrStylus007
    @MrStylus007 17 днів тому +1

    برطانیہ کی تربیت کا نتیجہ ہے۔

  • @qaisershehzad6212
    @qaisershehzad6212 17 днів тому

    Is Dubai Govt ask for money trail ?. Sure black money arrieve here

  • @KhalidHammad-mb7pr
    @KhalidHammad-mb7pr 15 днів тому +1

    ساحل عدیم کامیابی تب ملتی ہے جب دل اور دماغ ایک ہو تو دل اور دماغ کے مخالف گیا ہے یہ میرا رائٹ ہے میں تیرے دل اور دماغ کے مخالف جاوں گا ضرور جاوں گا تو نے میرے ساتھ نہیں اپنے ساتھ کیا ہے اور اس کا زمہ دار بھی تو ہے میں تو انجام تلاش کروں گا تو نے مجھے متلاشی بنایا ہے تیاری کر کے رکھ اور اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا رہ

  • @huhaha11
    @huhaha11 16 днів тому

    Money laundering heaven 😢

  • @shahzadjhangir7541
    @shahzadjhangir7541 15 днів тому

    Looting my PAK😢

    • @unknowns221
      @unknowns221 14 днів тому

      everyone looting pak..china and usa are top looters..Saudi will loot pak in feature before with help of pak army😂