Jahan me rehta hun yahan ghore ka gosht bht aam he or hanfi masajid me bhi ramazan me ghore ka gosht khaya jata he or hotels me bhi bikta he or 500 Rs kilo he
Quran doesn't say which animal to eat or which one don't eat except pig. So it mean for muslims all animals are halal. In Torah it is cleary mentioned which animal to eat and which one don't eat and same thing about fish too. Islam is not a true religion. You guys only taking things from hadith which was written by someone and put the name of Mohd saying.
سنن نسائي كتاب الصيد والذبائح کتاب: شکار اور ذبیحہ کے احکام و مسائل 30. بَابُ : تَحْرِيمِ أَكْلِ لُحُومِ الْخَيْلِ 30. باب: گھوڑے کا گوشت کھانے کی حرمت کا بیان۔ حدیث نمبر: 4337 اخبرنا كثير بن عبيد، قال: حدثنا بقية، عن ثور بن يزيد، عن صالح بن يحيى بن المقدام بن معدي كرب، عن ابيه، عن جده، عن خالد بن الوليد، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم:" نهى عن اكل لحوم الخيل، والبغال، والحمير، وكل ذي ناب من السباع". خالد بن ولید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے گھوڑے، خچر اور گدھے اور دانت والے ہر درندے کا گوشت کھانے سے منع فرمایا
امام ابوداؤد فرماتے ہیں : اور یہ ( روایت جس میں گھوڑے کے گوشت کھانے کی ممانعت ہے ) منسوخ ہے ۔ رسول اللہ ﷺ کے صحابہ کی ایک جماعت نے گھوڑے کا گوشت کھایا ہے ۔ ان میں حضرت ابن زبیر ‘ فضالہ بن عبید ‘ انس بن مالک ‘ اسماء بنت ابی بکر ‘ سوید بن غفلہ اور علقمہ رضی اللہ عنہم کا نام آتا ہے ۔ اور رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں قریشی لوگ گھوڑا ذبح کیا کرتے تھے ۔
بھائی قربانی حلال جانور کی ہوتی ہے جیسے بکرا، دمبہ، بیل، بھینسا، اونٹ۔ اگر گھوڑا اور جنگلی گدھا بھی حلال جانور ہیں تو انکی قربانی کیوں نہیں کرتے ہیں لوگ؟ حلال جانور ہے کھایا بھی جا سکتا ہے تو قربانی کیوں نہیں؟ اور جب قرآن میں ہے کہ ظفر یعنی سم والے جانور جن کے کھر پھٹے نہیں ہو حرام کر دیے گئے تھے وہ بھی حضرت موسی کی زمانے میں تو کھر پھٹا ہوا گھوڑا یا جنگلی گدھا کہاں سے ملا مسلمانوں کو؟
Bai koi alim a din hi reply kere kya pent teknu se niche ho kya kia jet fold kre ya na kre kya under ki tra fold kerna jese ha kue ki jab hum under ki teref fold kerte he to vo ese dikh ti ha jese pent ye selwar under ki teref see hui hoti ha ye phir hum upper se fold kre upper metleb kemer ki teref Ajj kl ye eak bhoot bra issue ha jo es ke bra me janta ho vo hi reply kre asse hi reply na kre
Assalamu Alaikum Wa Rahmatullahi Wa Barakatuh Ali bhai aap ki Tahkik bhut Jabardast hai hum Tarif Karte Karte thak Jate Hain Allah aapko is kaam Jajye kherdi karamat Ho bhai
An open invitation to all muslims and islamic scholars, Let us join the sect of our beloved prophet Muhammad peace and blessings of ALLAH be upon him,ahl al bayt and caliphs rashidun(RA) by saying good bye to other 72 sects and groups. Our beloved prophet Muhammad peace and blessings of ALLAH be upon him ,all prophets(from Adam to Muhammad) peace and blessings of ALLAH be upon them, ahl al bayt and caliphs rashidun(RA) were not brailvies, wahabi,shia,deobandi,hanafi, al hadis,malki,shafi,zadi, ismaili,sunni etc. They were only muslim. Therefore,We have to be a muslim. Haven is only for muslim. A muslim means who follows the commandments of ALLAH TALLAH as our beloved prophet Muhammad peace and blessings of ALLAH be upon him showed, acted and taught. We should practise islam according to quran, authentic hadiths and sunnah(life of our beloved prophet peace be upon him). Our beloved prophet muhammad peace and blessings of ALLAH be upon him is a last and final nabi and prophet (rasool). No more nabi and rasool (prophet) are coming. He (SAWS) is seal of prophet,nabi and rasool. We have to get rid of inauthentic hadiths,fake or selfmade traditions,culture,sects and groups introduced by scholars and authorities. Meaning of an authentic hadith, whenever you see conflicts among people(scholars and authorities) about Islam, come back to ALLAH and HIS prophet muhammad peace and blessings of ALLAH be upon him to get a right path. This is only way of salvation and become muslim umma united. Please be called youself muslim not abovesaid sects or groups. Do not just read it forward it to whom you care as i do for you
O bhai imam abu hanifa Kon hai mery nabi k muqably Mai Ak cheez mery nabi ny halal kah di bus kah di kisi ka koi huq nhi woh Deen badly sun ly mufti akmal
O meray bhai....Ali bhai say yeh bhi to poocho k kitne tikkay or kabab khaye hain ghore k????? Or doosra yeh k Quraan main "bahima tul inaam" ka zikar aya hai to kya ghora "bahima tul inaam" main ata hai??? Or 3rd k agar ghora halal hai, according to ali bhai, them why not donkey???....same animals, literally no difference ....so why one is halal and why other one is haram!!!!
سوال : گھوڑے كا گوشت كھانےكا حكم كيا ہے ؟ الحمد للہ: اكثر علماء كرام اس سلسلہ ميں صحيح احاديث وارد ہونے كى بنا پر گھوڑے كا گوشت كھانا جائز قرار ديتے ہيں: جابر بن عبد اللہ رضى اللہ تعالى عنہما بيان كرتے ہيں كہ: " نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے خيبر كے دن گھريلو گدھوں كا گوشت كھانے سے منع كيا، اور گھوڑے ميں اجازت دى " صحيح بخارى حديث نمبر ( 3982 ) صحيح مسلم حديث نمبر ( 1941 ). اور اسماء بن ابو بكر رضى اللہ تعالى عنہما بيان كرتى ہيں: " ہم نے نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كے دور ميں گھوڑا نحر كيا اور كھايا " صحيح بخارى حديث نمبر ( 5191 ) صحيح مسلم حديث نمبر ( 1943 ). اور جابر رضى اللہ تعالى عنہ بيان كرتے ہيں: " ہم نے رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم كے ساتھ سفر كيا اور ہم گھوڑے كا گوشت كھاتے، اور اس كا دودھ پيتے تھے " اسے دار قطنى اور بيھقى نے روايت كيا ہے، امام نووى كہتے ہيں اسے صحيح سند كے ساتھ روايت كيا ہے. اور كچھ دوسرے علماء كرام ـ جن ميں ابو حنيفہ اور ان كے دونوں ساتھى شامل ہيں ـ گھوڑے كا گوشت مكروہ كہتے ہيں، انہوں نے آيت اور حديث سے استدلال كيا ہے: اللہ سبحانہ و تعالى كا فرمان ہے: { اور گھوڑے، اور خچر اور گدھے اس ليے ہيں تا كہ تم اس پر سوارى كرو اور زينت كے ليے }. ان كا كہنا ہے: يہاں كھانے كا ذكر نہيں كيا گيا، بلكہ كھانے كا ذكر اس سے پہلے والى آيت ميں جہاں چوپايوں كا ذكر ہوا ہے وہاں كيا گيا ہے. علماء كرام اس كا يہ جواب ديتے ہيں: سوارى اور زينت كا ذكر كرنا اس پر دلالت نہيں كرتا كہ اس كا فائدہ صرف يہى ہے اس سے كوئى اور فائدہ نہيں ليا جا سكتا، بلكہ يہ خصوصى طور پر اس ليے ذكر كيا گيا ہے كہ گھوڑے كا بڑا مقصد يہى ہے، جيسے كہ اللہ سبحانہ و تعالى كا يہ فرمان بھى ہے: { تم پر حرام كيا گيا ہے مردار اور خون اور خنزير كا گوشت اور جس پر اللہ كے سوا دوسرے كا نام پكارا گيا ہو اور جو گلا گھٹنے سے مرا ہو، اور جو كسى ضرب سے مر گيا ہو، اور اونچى جگہ سے گر كر مرا ہو اور جو كسى كے سينگ مارنے سے مرا ہو، اور جسے درندوں نے پھاڑ كھايا ہو، ليكن اسے تم ذبح كر ڈالو تو حرام نہيں }المآئدۃ ( 3 ). تو اس آيت ميں اللہ سبحانہ و تعالى نے خنزير كے گوشت كا ذكر كيا ہے كيونكہ اس سے معظم اور بڑا مقصود يہى ہے، اور مسلمانوں كا اجماع ہے كہ اس كى چربى بھى حرام ہے، اور اس كا خون بھى، اور خنزير كے باقى سب اجزاء بھى حرام ہيں. اس ليے يہاں اللہ تعالى نے گھوڑے پر بوجھ اٹھانے كا ذكر كرنے سے سكوت اختيار كيا ہے، حالانكہ چوپايوں كا ذكر كرنے ميں اسے ذكر كرتے ہوئے فرمايا: { اور وہ تمہارے بوجھ ان شہروں تك اٹھا لے جاتے ہيں جہاں تم بغير آدھى جان اور مشقت كيے پہنچ ہى نہيں سكتے }. اور اس سے يہ لازم نہيں آتا كہ گھوڑے پر وزن اور بوجھ لادنا بھى حرام ہے " انتہى ماخوذ از: المجموع للنووى بتصرف. اور جس حديث سے حرمت كا استدلال كرتے ہيں وہ درج ذيل ہے: خالد بن وليد رضى اللہ تعالى عنہ سے مروى ہے وہ بيان كرتے ہيں: " رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے گھوڑے اور خچر اور گدھے اور ہر كچلى والے وحشى جانور كے گوشت سے منع فرمايا " اسے ابو داود نسائى اور ابن ماجہ نے روايت كيا ہے. ليكن يہ حديث ضعيف ہے، علامہ البانى رحمہ اللہ نے ضعيف سنن ابو داود ميں اسے ضعيف قرار ديا ہے. اور حافظ موسى بن ہارون كہتے ہيں: يہ حديث ضعيف ہے. اور امام بخارى كا كہنا ہے: اس حديث ميں نظر ہے. اور امام بيھقى كہتے ہيں: يہ سند مضطرب ہے، اور پھر سند ميں اضطراب كے ساتھ ساتھ يہ ثقات كى احاديث كے بھى مخالف ہے، يعنى گھوڑے كے گوشت كى اباحت والى صحيح احاديث كے. اور خطابى كہتے ہيں: اس كى سند ميں نظر ہے. اور ابو داود كہتے ہيں: يہ حديث منسوخ ہے. اور امام نسائى كہتے ہيں: اباحت والى احاديث زيادہ صحيح ہيں، وہ كہتے ہيں: اور شبہ ہے اگر يہ حديث صحيح بھى ہو تو يہ منسوخ ہو گى، كيونكہ صحيح حديث ميں يہ قول ہے: " گھوڑے كے گوشت ميں اجازت دى " اس نسخ كى دليل ہے. انتہى. ديكھيں: المجموع ( 9 / 5 - 7 ). واللہ اعلم . الاسلام سوال و جواب
blind date Sahih Bukhari Hadees # 4219 حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: ""نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ خَيْبَرَ عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ، وَرَخَّصَ فِي الْخَيْلِ"". رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ خیبر کے موقع پر گدھے کے گوشت کھانے کی ممانعت کی تھی اور گھوڑوں کے گوشت کھانے کی اجازت دی تھی۔ Sahih Hadees
blind date Sahih Muslim Hadees # 5022 حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، وَأَبُو الرَّبِيعِ الْعَتَكِيُّ، وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، وَاللَّفْظُ لِيَحْيَى، قَالَ يَحْيَى: أَخْبَرَنَا، وقَالَ الْآخَرَانِ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، «أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى يَوْمَ خَيْبَرَ عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ، وَأَذِنَ فِي لُحُومِ الْخَيْلِ» محمد بن علی نے حضرت جا بر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ جنگ خیبر کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پالتوگدھوں کا گوشت کھا نے سے منع فر ما یا اور گھوڑوں کا گوشت کھانے کی اجازت عطاکی ۔ Sahih Hadees
مولانا صاحب کیا آپ گھوڑے کا خد گوشت کھایں گے کہ بات کرنے تک ہی مہدود ہے اور یہ بھای صاحب کہ رہے تھے کہ غریبوں کو کھلا دیا جاے یہ کام خد بھی کرسکتیں ہیں ان کا تو وہاں رابط بھی ہے یہ خد گھوڑا لے کر زبا کرکے میڈیا کے سامنے گھوڑے کا پہلے گوشت بنایں اور پکا کر خد کھایں اگر آپ مجھے کہیں کہ میں بھی آ جاوں تو آجاوں گا کہ جو آپ کہ رہیں ہیں اس پر آپکا کتنا خد کا عمل ہے کہ صرف لوگوں کو کھانے کی تلقین دینے والے خد اس سے بھاگ رہیں ہوں مولانا صاحب اگر آپ اپنی بات کرنے پر دللیل دے رہیں ہیں تو آپکو یہ صابت کرنا پڑے گا گھوڑے کا گوشت کھا کر کہ آپ صحیح کہ رہیں ہیں ورنا فضول باتیں کر کے لوگوں کے عقائد خراب مت کریں
In molviyoon ko sharam nehi ati k Piray Akka do jahan SALLALLAHU ALAI WA SALAM KI BAT KO BIYAN NEHI KARTAY HANIFIYA FIRKA K FATWAY BIYAN KARTAY HAIN. WELDONE ALI BAI.. MAY ALLAH SHOWER YOUR LIFE WITH MILLIONS OF HAPPINESS AND JOYFUL MOMENTS
Qurbani waali baat mein to Yeh hai k bht expensive hai 3 lakh se start hota hai. Is se adhi se adhi keemat k jaanwar se qurbani hojayegi to kaun khareeday?
مصر میں بھی گھوڑے لوگ شوق سے کھاتے ہیں ایک مصری آدمی تکبیر پڑھ کر گھوڑوں کے سر میں ہتھوڑے مارتے جب وہ زمین پر گرجاتا پھر زبح کرتے تھے یہ ویڈیو میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھی تھی اللہ جانے کیا حقیقت ہئے
ISS WQT PURI UMMAT PARESHANI AUR FITNE MEN MUBTALA HAI AUR AAP LOG NAEY NAEY FITNE PAIDA KERK UMMATE MUSLAH KO AUR FITNE AUR PARESHANI MEN BUBTLA KER DO KUCHH TO ALLAH KA KHAUF KARO..
Bhai ek maula ali a.s ka bugz me ulaj gaye hain.. maula a.s ka daman thamlo easy samaj jao ge... maslan maula a.s ka irahad hai jo paani choos ke pithe hain wo halal hain jo chaat ke pithe hain wo haram hain.... simple brother... abhi bhi qaqth hai thamlo haath nhi uljhuge.... ahukriya....
Horse agarche halal hai pr na khane ki tambhi ki gai hai k jb log khana shuru kr denge to jng ladenge kaese. Or horse is maqsad k lie paeda kia gya hai k sawari ka kaam ae or jang me kaam ae.
ghora tb halal hai jb mushkil ka waqt ho, aur kch khane ko na ho tw ghora halal kiya ja skta hai. Qk ghora Ghaas khata hai like bhens & camel ki trah munh chalata hai.. Qk ghora uss zamane men Jung k liye istemal hota tha or ghora mehnga b hai tbi.. bki wese nhn k roz kabab bnwao ya kch... Halal aik condition pe hai srf.
Kon kehtay hen hram ha ya hanfi alam hen jes nay btya kay gora halal ha sath may ohr be btaya kay hram ohr halal kay milap ko be dekho ap nay bha bha bha kar kay sub pay elzam lagay jab kay hanfi mofti nay kia jovab dea kon say hanfi hram kehtay hen ap nay sub hanfio pay jo elzam lagay kia kiamat may sub kay elzam ka jovab dey pao gay
پاکستان میں گھوڑا زبع نہی ھو سکتا کیوں کے ادھر گاے بکرے سے 10 گھناہ مہنگا ھے گھوڑا ۔ 3 من کا جانور 60 ھزار کا ھے تو گھوڑا 3.4.5 لاکھ کا ھو گا اس لیے ادھر نہی زبع ھو گا
Begarto kasi kasi rwaiton sy deen e mohmdi ko napak kr ry ho, ye deen hy suni bhaion ka ,,,mashalah ji ,,,r sabit krny my lgy hn hum hi cai hn baki sb galt
Jannab Engineer MUHAMMAD ALI Mirza sab .Mein nay aap ka video dekha .Uss video mein aap nay NABI KAREEM S.A.W. kay hawala dayker is tarah bayan kiya keh NABI KAREEM S.A.W. nay ( kaha ) . Kiya insano aur jinno kayliyeh yeh kafi nahi kay hamay ALLAH KAREEM nay aur ALLAH KAREEM kay hukum say NABI KAREEM S.A.W. nay addeb kay baray hamein sab kuch batadiya hay . Aap dekhien kay ham jab apnay waldain say ya apnay say barroun say baat kartay tou ham addeb wa ehtram ka kitna khiyal kartay hein. Khowa hamaray wo ammel ALLAH ko khus rakhnay kay khater ho ya dunya walay ko dekhanay kayliyeh ho. Tou ALLAH KAREEM kay baray ya NABI KAREEM S.A.W. kay baray bataien kartay waqt ham ager addeb kay khiyal nahi kariengeh'. Tou ham aur kis kay ehtaram kariengeh jo sab say barray hein aur ezet kay laeik hein . Jo JANNET aur DOZEKH kay malik hein . Is liyey mayray tammam insano say guzaresh hay kay ALLAH KAREEM ya NABI KAREEM S.A.W. kay baray baat kartay waqt ( KAHA mat istamal karrien balkay FARMAYA istamal kiya karrien kiyunkay FARMAYA ezet kay lifz hein ) Shukriya.
abhee mirzaa kyaa bkk rhaa hai k ghooda mrne k baad b beech sktee haii???.............salaaa pagal kehii kaaa...........ptaa kuch hai hi nhiii eve hi bkwaas krtaa rehtaa hai..
Oway, Mirza Bakwas nah Ker,too kufar ka agent hay, Too mix bateen karta hay,do theek aur do ghulth bateen karta hay.Too Aalum naheen ,zalum gumrah hay..
Oh Bhaiiii phele ye to phar lo ke Quran se kis ko Haram or kis ko halal khaha hay ASA JANWAR JO GASS KHATA HAY OR ISKE NAKHOL NAI HOTE WO HALAL HAY BAKI KOI BI ASA JANWAR JISKE NAKHOL HO YA WO GOST KHATA HAY TO WO 1000% HARRAM HAY
Astaghfirullah Allah say daro..toba karo..bhai meray kis ko deen sika rahay ho ? Allah k Nabi Sallallahu Alaihi wa Sallam ko? hawala k leiy ye hadees paro...or Allah say toba karo Muhammad Bin Ali nay Hazrat Jabar Bin Abdullah Ra say riwayat hai : Jang Khyber kay Din Nabi SAW ne Paltoo Gadhay ka Gosht khane say Mana Farmaya aur Ghoron ka Gosht kahne ki Ijazat Di Thi. Sahih Bukhari : 4219 Sahih Muslim 5022
Md. Sadruzzaman jo log sariyat par apni akal jyada istmal karte h wo log ya to fasik fazir ho jate h ya fhir kufr k kuye m gir jate h aur rahi baat barealbiyo k dimag m gobar ki to hamari taleem yeh nahi kehti ki badzabani ki jaye
Jahan me rehta hun yahan ghore ka gosht bht aam he or hanfi masajid me bhi ramazan me ghore ka gosht khaya jata he or hotels me bhi bikta he or 500 Rs kilo he
Thank u
mufti akmal sahb NE bhot echa jawab diya, JazakAllah
Mein nein turkey west to east visit kiya hua i havnt seen horse meat in any turkish resturant
Quran doesn't say which animal to eat or which one don't eat except pig. So it mean for muslims all animals are halal. In Torah it is cleary mentioned which animal to eat and which one don't eat and same thing about fish too. Islam is not a true religion. You guys only taking things from hadith which was written by someone and put the name of Mohd saying.
سنن نسائي
كتاب الصيد والذبائح
کتاب: شکار اور ذبیحہ کے احکام و مسائل
30. بَابُ : تَحْرِيمِ أَكْلِ لُحُومِ الْخَيْلِ
30. باب: گھوڑے کا گوشت کھانے کی حرمت کا بیان۔
حدیث نمبر: 4337
اخبرنا كثير بن عبيد، قال: حدثنا بقية، عن ثور بن يزيد، عن صالح بن يحيى بن المقدام بن معدي كرب، عن ابيه، عن جده، عن خالد بن الوليد، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم:" نهى عن اكل لحوم الخيل، والبغال، والحمير، وكل ذي ناب من السباع".
خالد بن ولید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے گھوڑے، خچر اور گدھے اور دانت والے ہر درندے کا گوشت کھانے سے منع فرمایا
امام ابوداؤد فرماتے ہیں : اور یہ ( روایت جس میں گھوڑے کے گوشت کھانے کی ممانعت ہے ) منسوخ ہے ۔ رسول اللہ ﷺ کے صحابہ کی ایک جماعت نے گھوڑے کا گوشت کھایا ہے ۔ ان میں حضرت ابن زبیر ‘ فضالہ بن عبید ‘ انس بن مالک ‘ اسماء بنت ابی بکر ‘ سوید بن غفلہ اور علقمہ رضی اللہ عنہم کا نام آتا ہے ۔ اور رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں قریشی لوگ گھوڑا ذبح کیا کرتے تھے ۔
Mufti akmal ne haq baat kar di
Imam abo hanifa konsi army ko lead krty the.
Mufti Saab Zindabad
Mirza sb tell me hours kurbani jaz hy
Ali mirza haq
اللہ پاک امت مسلمہ پر رحم فرمائے اور ہمیں صحیح معنی می دین پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے آمین
بھائی قربانی حلال جانور کی ہوتی ہے جیسے بکرا، دمبہ، بیل، بھینسا، اونٹ۔ اگر گھوڑا اور جنگلی گدھا بھی حلال جانور ہیں تو انکی قربانی کیوں نہیں کرتے ہیں لوگ؟ حلال جانور ہے کھایا بھی جا سکتا ہے تو قربانی کیوں نہیں؟ اور جب قرآن میں ہے کہ ظفر یعنی سم والے جانور جن کے کھر پھٹے نہیں ہو حرام کر دیے گئے تھے وہ بھی حضرت موسی کی زمانے میں تو کھر پھٹا ہوا گھوڑا یا جنگلی گدھا کہاں سے ملا مسلمانوں کو؟
کونسے سورہ وآیات ہے کوئی ریفرنس
علی بھائی! اگر گھوڑا حلال ہے ٫تو پھر اس میں قربانی کا کیا حکم ہے ؟
کیا گھوڑے کی قربانی جائز ہے؟
Ghoray ki qurbani ka hukum nahi h ....lekin halal h
سر پیارے بھائی ھر حلال جانور کی قربانی نہی دی جاتی قربانی جس کی دی جانی ھے وہ حدیث میں بتا دیا ھے
Zabardast
Bai koi alim a din hi reply kere kya pent teknu se niche ho kya kia jet fold kre ya na kre kya under ki tra fold kerna jese ha kue ki jab hum under ki teref fold kerte he to vo ese dikh ti ha jese pent ye selwar under ki teref see hui hoti ha ye phir hum upper se fold kre upper metleb kemer ki teref Ajj kl ye eak bhoot bra issue ha jo es ke bra me janta ho vo hi reply kre asse hi reply na kre
Yr agr aasa ha Aapka Pakistan to aapko hi Mubarak, hmara India ma ASA kuch b ni ha
to maro wahen py kis ny tmri minat ki hy pakistan ao.......
Assalamu Alaikum Wa Rahmatullahi Wa Barakatuh Ali bhai aap ki Tahkik bhut Jabardast hai hum Tarif Karte Karte thak Jate Hain Allah aapko is kaam Jajye kherdi karamat Ho bhai
اور جناب حلال اور حرام جانوروں کی کیا نشانی ہے جو کے 1 منٹ میں پتا چل جانے بتاو
Jab akal khrab hoti h or iman kamzor ho jata h to ulema k bjaye engineer jaise logo ko hi log apna rehnuma smjh beth te h Astaghfirullah
An open invitation to all muslims and islamic scholars, Let us join the sect of our beloved prophet Muhammad peace and blessings of ALLAH be upon him,ahl al bayt and caliphs rashidun(RA) by saying good bye to other 72 sects and groups.
Our beloved prophet Muhammad peace and blessings of ALLAH be upon him ,all prophets(from Adam to Muhammad) peace and blessings of ALLAH be upon them, ahl al bayt and caliphs rashidun(RA) were not brailvies, wahabi,shia,deobandi,hanafi, al hadis,malki,shafi,zadi, ismaili,sunni etc.
They were only muslim. Therefore,We have to be a muslim. Haven is only for muslim.
A muslim means who follows the commandments of ALLAH TALLAH as our beloved prophet Muhammad peace and blessings of ALLAH be upon him showed, acted and taught.
We should practise islam according to quran, authentic hadiths and sunnah(life of our beloved prophet peace be upon him).
Our beloved prophet muhammad peace and blessings of ALLAH be upon him is a last and final nabi and prophet (rasool). No more nabi and rasool (prophet) are coming. He (SAWS) is seal of prophet,nabi and rasool.
We have to get rid of inauthentic hadiths,fake or selfmade traditions,culture,sects and groups introduced by scholars and authorities.
Meaning of an authentic hadith, whenever you see conflicts among people(scholars and authorities) about Islam, come back to ALLAH and HIS prophet muhammad peace and blessings of ALLAH be upon him to get a right path.
This is only way of salvation and become muslim umma united.
Please be called youself muslim not abovesaid sects or groups.
Do not just read it forward it to whom you care as i do for you
Kia ghodha ky kurbani jaz hy
Turkey mein horse meat nahi khaya jata. Uzbek turkmen aur kyrgistani log horse meat khate hein
محمد صلی علیہ السلام نے کب فرمایا ہے
O bhai imam abu hanifa Kon hai mery nabi k muqably Mai
Ak cheez mery nabi ny halal kah di bus kah di kisi ka koi huq nhi woh Deen badly sun ly mufti akmal
O meray bhai....Ali bhai say yeh bhi to poocho k kitne tikkay or kabab khaye hain ghore k?????
Or doosra yeh k Quraan main "bahima tul inaam" ka zikar aya hai to kya ghora "bahima tul inaam" main ata hai???
Or 3rd k agar ghora halal hai, according to ali bhai, them why not donkey???....same animals, literally no difference ....so why one is halal and why other one is haram!!!!
Horse is eaten and sales in Turkey
Where we are ?
Ghura halal he mere bhai jee
ماشااللہ بہت خوب شکریہ جناب
Mr akmal Are you muslim or hanafi. Please let us know.
peace be onto you peace be onto Il
Jo tum ko dhokay say gadha khlaia ho kese na to us galat kam ka usa gunah hi tujay ni meirza sahb
Aap nai kbi khaya hai?
سوال : گھوڑے كا گوشت كھانےكا حكم كيا ہے ؟
الحمد للہ:
اكثر علماء كرام اس سلسلہ ميں صحيح احاديث وارد ہونے كى بنا پر گھوڑے كا گوشت كھانا جائز قرار ديتے ہيں:
جابر بن عبد اللہ رضى اللہ تعالى عنہما بيان كرتے ہيں كہ:
" نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے خيبر كے دن گھريلو گدھوں كا گوشت كھانے سے منع كيا، اور گھوڑے ميں اجازت دى "
صحيح بخارى حديث نمبر ( 3982 ) صحيح مسلم حديث نمبر ( 1941 ).
اور اسماء بن ابو بكر رضى اللہ تعالى عنہما بيان كرتى ہيں:
" ہم نے نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كے دور ميں گھوڑا نحر كيا اور كھايا "
صحيح بخارى حديث نمبر ( 5191 ) صحيح مسلم حديث نمبر ( 1943 ).
اور جابر رضى اللہ تعالى عنہ بيان كرتے ہيں:
" ہم نے رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم كے ساتھ سفر كيا اور ہم گھوڑے كا گوشت كھاتے، اور اس كا دودھ پيتے تھے "
اسے دار قطنى اور بيھقى نے روايت كيا ہے، امام نووى كہتے ہيں اسے صحيح سند كے ساتھ روايت كيا ہے.
اور كچھ دوسرے علماء كرام ـ جن ميں ابو حنيفہ اور ان كے دونوں ساتھى شامل ہيں ـ گھوڑے كا گوشت مكروہ كہتے ہيں، انہوں نے آيت اور حديث سے استدلال كيا ہے:
اللہ سبحانہ و تعالى كا فرمان ہے:
{ اور گھوڑے، اور خچر اور گدھے اس ليے ہيں تا كہ تم اس پر سوارى كرو اور زينت كے ليے }.
ان كا كہنا ہے: يہاں كھانے كا ذكر نہيں كيا گيا، بلكہ كھانے كا ذكر اس سے پہلے والى آيت ميں جہاں چوپايوں كا ذكر ہوا ہے وہاں كيا گيا ہے.
علماء كرام اس كا يہ جواب ديتے ہيں:
سوارى اور زينت كا ذكر كرنا اس پر دلالت نہيں كرتا كہ اس كا فائدہ صرف يہى ہے اس سے كوئى اور فائدہ نہيں ليا جا سكتا، بلكہ يہ خصوصى طور پر اس ليے ذكر كيا گيا ہے كہ گھوڑے كا بڑا مقصد يہى ہے، جيسے كہ اللہ سبحانہ و تعالى كا يہ فرمان بھى ہے:
{ تم پر حرام كيا گيا ہے مردار اور خون اور خنزير كا گوشت اور جس پر اللہ كے سوا دوسرے كا نام پكارا گيا ہو اور جو گلا گھٹنے سے مرا ہو، اور جو كسى ضرب سے مر گيا ہو، اور اونچى جگہ سے گر كر مرا ہو اور جو كسى كے سينگ مارنے سے مرا ہو، اور جسے درندوں نے پھاڑ كھايا ہو، ليكن اسے تم ذبح كر ڈالو تو حرام نہيں }المآئدۃ ( 3 ).
تو اس آيت ميں اللہ سبحانہ و تعالى نے خنزير كے گوشت كا ذكر كيا ہے كيونكہ اس سے معظم اور بڑا مقصود يہى ہے، اور مسلمانوں كا اجماع ہے كہ اس كى چربى بھى حرام ہے، اور اس كا خون بھى، اور خنزير كے باقى سب اجزاء بھى حرام ہيں.
اس ليے يہاں اللہ تعالى نے گھوڑے پر بوجھ اٹھانے كا ذكر كرنے سے سكوت اختيار كيا ہے، حالانكہ چوپايوں كا ذكر كرنے ميں اسے ذكر كرتے ہوئے فرمايا:
{ اور وہ تمہارے بوجھ ان شہروں تك اٹھا لے جاتے ہيں جہاں تم بغير آدھى جان اور مشقت كيے پہنچ ہى نہيں سكتے }.
اور اس سے يہ لازم نہيں آتا كہ گھوڑے پر وزن اور بوجھ لادنا بھى حرام ہے " انتہى
ماخوذ از: المجموع للنووى بتصرف.
اور جس حديث سے حرمت كا استدلال كرتے ہيں وہ درج ذيل ہے:
خالد بن وليد رضى اللہ تعالى عنہ سے مروى ہے وہ بيان كرتے ہيں:
" رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے گھوڑے اور خچر اور گدھے اور ہر كچلى والے وحشى جانور كے گوشت سے منع فرمايا "
اسے ابو داود نسائى اور ابن ماجہ نے روايت كيا ہے.
ليكن يہ حديث ضعيف ہے، علامہ البانى رحمہ اللہ نے ضعيف سنن ابو داود ميں اسے ضعيف قرار ديا ہے.
اور حافظ موسى بن ہارون كہتے ہيں:
يہ حديث ضعيف ہے.
اور امام بخارى كا كہنا ہے:
اس حديث ميں نظر ہے.
اور امام بيھقى كہتے ہيں:
يہ سند مضطرب ہے، اور پھر سند ميں اضطراب كے ساتھ ساتھ يہ ثقات كى احاديث كے بھى مخالف ہے، يعنى گھوڑے كے گوشت كى اباحت والى صحيح احاديث كے.
اور خطابى كہتے ہيں:
اس كى سند ميں نظر ہے.
اور ابو داود كہتے ہيں:
يہ حديث منسوخ ہے.
اور امام نسائى كہتے ہيں:
اباحت والى احاديث زيادہ صحيح ہيں، وہ كہتے ہيں: اور شبہ ہے اگر يہ حديث صحيح بھى ہو تو يہ منسوخ ہو گى، كيونكہ صحيح حديث ميں يہ قول ہے:
" گھوڑے كے گوشت ميں اجازت دى " اس نسخ كى دليل ہے. انتہى.
ديكھيں: المجموع ( 9 / 5 - 7 ).
واللہ اعلم .
الاسلام سوال و جواب
Latif-Ur-Rehman Vighio jazakallah khairan fiddarain. Abdul Majid from India.
Latif-Ur-Rehman Vighio have ever you eaten mate?
blind date
Bro esa itafaak nahi hua..
blind date
Sahih Bukhari Hadees # 4219
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: ""نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ خَيْبَرَ عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ، وَرَخَّصَ فِي الْخَيْلِ"".
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ خیبر کے موقع پر گدھے کے گوشت کھانے کی ممانعت کی تھی اور گھوڑوں کے گوشت کھانے کی اجازت دی تھی۔
Sahih Hadees
blind date
Sahih Muslim Hadees # 5022
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، وَأَبُو الرَّبِيعِ الْعَتَكِيُّ، وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، وَاللَّفْظُ لِيَحْيَى، قَالَ يَحْيَى: أَخْبَرَنَا، وقَالَ الْآخَرَانِ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، «أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى يَوْمَ خَيْبَرَ عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ، وَأَذِنَ فِي لُحُومِ الْخَيْلِ»
محمد بن علی نے حضرت جا بر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ جنگ خیبر کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پالتوگدھوں کا گوشت کھا نے سے منع فر ما یا اور گھوڑوں کا گوشت کھانے کی اجازت عطاکی ۔
Sahih Hadees
ghora agar halal hy to eid ul azha par us ki qurbani kun nahi karty log
3 lakh ka hota hai kaun khareeday?
Islamabad ke jitne gadhe Mare Huye hai Wassup mere ko Tohfa bhej do
مولانا صاحب کیا آپ گھوڑے کا خد گوشت کھایں گے کہ بات کرنے تک ہی مہدود ہے اور یہ بھای صاحب کہ رہے تھے کہ غریبوں کو کھلا دیا جاے یہ کام خد بھی کرسکتیں ہیں ان کا تو وہاں رابط بھی ہے یہ خد گھوڑا لے کر زبا کرکے میڈیا کے سامنے گھوڑے کا پہلے گوشت بنایں اور پکا کر خد کھایں اگر آپ مجھے کہیں کہ میں بھی آ جاوں تو آجاوں گا کہ جو آپ کہ رہیں ہیں اس پر آپکا کتنا خد کا عمل ہے کہ صرف لوگوں کو کھانے کی تلقین دینے والے خد اس سے بھاگ رہیں ہوں مولانا صاحب اگر آپ اپنی بات کرنے پر دللیل دے رہیں ہیں تو آپکو یہ صابت کرنا پڑے گا گھوڑے کا گوشت کھا کر کہ آپ صحیح کہ رہیں ہیں ورنا فضول باتیں کر کے لوگوں کے عقائد خراب مت کریں
Ghodra qahat ki Surat ma halal ha jub market bilkul dead ho jay koi ghost na milay us surat ma halal ha . Otherwise no
Ali Bhai is the best.
Ibrar Hasan Ali Bhai is bad person gumrah kr rha h logo ko lakh di lanat is de muh tye
@@hafizghulamqadir4793 dalil?
Ghori k doodh ka kia hukm hy pir
In molviyoon ko sharam nehi ati k Piray Akka do jahan SALLALLAHU ALAI WA SALAM KI BAT KO BIYAN NEHI KARTAY HANIFIYA FIRKA K FATWAY BIYAN KARTAY HAIN.
WELDONE ALI BAI.. MAY ALLAH SHOWER YOUR LIFE WITH MILLIONS OF HAPPINESS AND JOYFUL MOMENTS
Ye goli dusri country me bhi shoot kerte hai bhai
Agr halal hy t qurbani q ni krty jawab do ?????
Qurbani waali baat mein to Yeh hai k bht expensive hai 3 lakh se start hota hai. Is se adhi se adhi keemat k jaanwar se qurbani hojayegi to kaun khareeday?
mirza g hmy ya b btain k agr ghora halal h to phr as ki Qurbani b jaiz h kia
یہ دین امام ابوحنیفہ کا دین نہیں ہے یہ دین محمدی ہے اور ہمیں دین محمدی پر چلنا ہے دین ابو حنیفہ پر ہم چلنے کے لیے ایک قدم بھی تیار نہیں ہیں
Ghora halal he
مصر میں بھی گھوڑے لوگ شوق سے کھاتے ہیں ایک مصری آدمی تکبیر پڑھ کر گھوڑوں کے سر میں ہتھوڑے مارتے جب وہ زمین پر گرجاتا پھر زبح کرتے تھے یہ ویڈیو میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھی تھی اللہ جانے کیا حقیقت ہئے
Nhi g osy zabah kia jata hy
ISS WQT PURI UMMAT PARESHANI AUR FITNE MEN MUBTALA HAI AUR AAP LOG NAEY NAEY FITNE PAIDA KERK UMMATE MUSLAH KO AUR FITNE AUR PARESHANI MEN BUBTLA KER DO KUCHH TO ALLAH KA KHAUF KARO..
Kya gorti ka dodh bi pina jaiz hai
Bhai ek maula ali a.s ka bugz me ulaj gaye hain.. maula a.s ka daman thamlo easy samaj jao ge... maslan maula a.s ka irahad hai jo paani choos ke pithe hain wo halal hain jo chaat ke pithe hain wo haram hain.... simple brother... abhi bhi qaqth hai thamlo haath nhi uljhuge.... ahukriya....
Mohamed Sakhi well said bro
Kasi aqal khrab ho rhi h logo ki Jo ulma fuqha ko choddkr engineer ka hath thaam rhe h
Imam abu hanifa Nabi se baray nahi hein shariyat Nabi saww ki hi chaley gi nabi saww jo kaha wohi deen hey
Or ghori ka doodh halal hay ya haram hay ?
Zabardast
Jab koe gada mar jata hi
Us ke khaal utar latay hi
Us ka gosht kutay aor chelay khate hi
Horse agarche halal hai pr na khane ki tambhi ki gai hai k jb log khana shuru kr denge to jng ladenge kaese. Or horse is maqsad k lie paeda kia gya hai k sawari ka kaam ae or jang me kaam ae.
جی اپ توسب سےاگےنکل گے ہیں جب آقانےمنع فرمایاہےاب کہاحکم آگیاہےاب خالیاکروجی یاکوءی ثبوت ہےسامنےلاءویاپہراپ کےکہےہوےجملوپراپ کوپہکیاپڑرہی ہیں
جی کچھ توشرم کرواقاکی امت پرمنع کی ہوی چیزیعنی گہوڑاکوکہاکہاپرکھاناقربانی میں یاپہرعام توپر
Bhai saheb app jo video dekh kar ulta sedha bolte Ho goor se video dekho unka sakel hai baki sand bake saed se hai dhyan do mery aziz dosto
Kya ghore se Qurbani de sakte hai ?
Hadees ka hawala dain.
ghora tb halal hai jb mushkil ka waqt ho, aur kch khane ko na ho tw ghora halal kiya ja skta hai. Qk ghora Ghaas khata hai like bhens & camel ki trah munh chalata hai..
Qk ghora uss zamane men Jung k liye istemal hota tha or ghora mehnga b hai tbi..
bki wese nhn k roz kabab bnwao ya kch... Halal aik condition pe hai srf.
Assalamualaikum
Bhai aurton ki namaz pe farkh ke topic paar bhi video banae kyaa aurat ki namaz admi ki namaz se alag hoti hai..
Jazak Allahu khair..
MashaAllah bhai jaan ap NY bohat aham topic chera hai....engineer saab plzz is PR b aik video bnay
Kon kehtay hen hram ha ya hanfi alam hen jes nay btya kay gora halal ha sath may ohr be btaya kay hram ohr halal kay milap ko be dekho ap nay bha bha bha kar kay sub pay elzam lagay jab kay hanfi mofti nay kia jovab dea kon say hanfi hram kehtay hen ap nay sub hanfio pay jo elzam lagay kia kiamat may sub kay elzam ka jovab dey pao gay
ریفرنس قرآن سے۔۔۔؟؟؟؟
مرزا صاحب کوشش کریں تاکہ یہ گوشت عام ہوجائے گھوڑے کا آپ کریں گے تو لوگوں میں عملی شعور بڑھے گا
پاکستان میں گھوڑا زبع نہی ھو سکتا کیوں کے ادھر گاے بکرے سے 10 گھناہ مہنگا ھے گھوڑا ۔
3 من کا جانور 60 ھزار کا ھے تو گھوڑا 3.4.5 لاکھ کا ھو گا اس لیے ادھر نہی زبع ھو گا
Ghoda halal hai ,lekin turky salfi hai
Engineer sub aap na kaya kabi
Ali bahi, es masla par ijmah ummat ka hawala dein
Ghora haram he
iske liye muje hadeez nehi sahiye
ghora jidar kidar muslim kha rhy hain bhi
Begarto kasi kasi rwaiton sy deen e mohmdi ko napak kr ry ho, ye deen hy suni bhaion ka ,,,mashalah ji ,,,r sabit krny my lgy hn hum hi cai hn baki sb galt
Jannab Engineer MUHAMMAD ALI Mirza sab .Mein nay aap ka video dekha .Uss video mein aap nay NABI KAREEM S.A.W. kay hawala dayker is tarah bayan kiya keh NABI KAREEM S.A.W. nay ( kaha ) . Kiya insano aur jinno kayliyeh yeh kafi nahi kay hamay ALLAH KAREEM nay aur ALLAH KAREEM kay hukum say NABI KAREEM S.A.W. nay addeb kay baray hamein sab kuch batadiya hay . Aap dekhien kay ham jab apnay waldain say ya apnay say barroun say baat kartay tou ham addeb wa ehtram ka kitna khiyal kartay hein. Khowa hamaray wo ammel ALLAH ko khus rakhnay kay khater ho ya dunya walay ko dekhanay kayliyeh ho. Tou ALLAH KAREEM kay baray ya NABI KAREEM S.A.W. kay baray bataien kartay waqt ham ager addeb kay khiyal nahi kariengeh'. Tou ham aur kis kay ehtaram kariengeh jo sab say barray hein aur ezet kay laeik hein . Jo JANNET aur DOZEKH kay malik hein . Is liyey mayray tammam insano say guzaresh hay kay ALLAH KAREEM ya NABI KAREEM S.A.W. kay baray baat kartay waqt ( KAHA mat istamal karrien balkay FARMAYA istamal kiya karrien kiyunkay FARMAYA ezet kay lifz hein ) Shukriya.
tumne khaya hai ghode kagost
Mirza sakti man banna chahta hi pr iske ye sapne pure nhi honge Q ki ye sab bachpan ki such he
abhee mirzaa kyaa bkk rhaa hai k ghooda mrne k baad b beech sktee haii???.............salaaa pagal kehii kaaa...........ptaa kuch hai hi nhiii eve hi bkwaas krtaa rehtaa hai..
enjineer sb sperm sey kapray murdar hotay hein ya nae es par lecture dein
jis jaga sperm laga wu jaga dhoo du achi tarha tu thek hu jaingy
Engineer Mirza ko bahot Kam ilm hey
to bhai un ki jaga phr aap le lo agr aap k pas zyada ilm h
Oway, Mirza Bakwas nah Ker,too kufar ka agent hay, Too mix bateen karta hay,do theek aur do ghulth bateen karta hay.Too Aalum naheen ,zalum gumrah hay..
Lhak di lant molveya Tay
Shame on you😡😡😡😡😡
Kisi bhi aql wale ko maloom ho ga jngli gdha halal he
Janab. .
Jb jangli gadhe halal hn ..ghareloo ghoada halal h to fr daryayi ghoada qun haram? ??????????????????
Oh Bhaiiii phele ye to phar lo ke Quran se kis ko Haram or kis ko halal khaha hay ASA JANWAR JO GASS KHATA HAY OR ISKE NAKHOL NAI HOTE WO HALAL HAY BAKI KOI BI ASA JANWAR JISKE NAKHOL HO YA WO GOST KHATA HAY TO WO 1000% HARRAM HAY
Khotay aur k. Ka ghost jahan khaya ja raha ho wahan ghorray ka ghost ghanay walay ko to jannat Kay AS pass hi hona chahiye
Khaawo Aish karo Ghoda..
Imam e azam ky sath lafz rehmat ullah e alaih lagaty hain ok razi Allah tala sirf sahaba razi Allah tala k sath lafz istimal krty hain ok
Ghora haram hai. Her janwar jo ghas khata ho or us ke uper neechay dono k dant hon wo haram hai. Gadha gora khachar sab haram hain
Astaghfirullah
Allah say daro..toba karo..bhai meray kis ko deen sika rahay ho ? Allah k Nabi Sallallahu Alaihi wa Sallam ko?
hawala k leiy ye hadees paro...or Allah say toba karo
Muhammad Bin Ali nay Hazrat Jabar Bin Abdullah Ra say riwayat hai :
Jang Khyber kay Din Nabi SAW ne Paltoo Gadhay ka Gosht khane say Mana Farmaya aur Ghoron ka Gosht kahne ki Ijazat Di Thi.
Sahih Bukhari : 4219
Sahih Muslim 5022
sudar jao muslim ko q. badnaam kr rhe ho
چوپائے جتنے بھی ہیں ان میں سے جو جگالی کرتے ہیں وہ سب حلال ہیں
Sirf panjabiyoon Kay liye gadha gora jahez hay baqi tamam Muslims kay liye haram hY
Cow bohat hi wohi khao. Q itni science main par rahy ho
او مولوی صاحب امام ابو حنیفہ کی بات ھم کیوں مانے سر نبی کی بات مانی جائے گی ابو حنیفہ کی نہی ۔۔۔۔۔۔۔گھوڑا حلال ھے ۔۔۔اور میں مسلم ھوں
Hahahahahahahah
Ab ap khud Kahani na karein.
horse is haram
ہئی شاباشے مولویو ۔۔۔۔
Tum khao Hume koi ihktalaf ny
tu ghory ki qurbani kr liyo.
han why not
T
Is ke Bad kanzeer b halaal kardo kanjro
Ha ha ha mojan e mojan
Molvi yar imam hanifa ko choro Nabi ki suno.
nabi ny bi halal kia hy bhi
Puraani baataien aap se zaida aqal waali hai
Sab se bra lanti mirza
Punjabe Boy beskh
@Islamic Truth Mufti Akmal sb ne bhi tu kaha na halal hy ghora
Punjabe Boy Ilm hasil kro , Taalim se bahut dur ho tum . Allah hidayat de tumko
Lanti admi
Ali mirza teri aukat nahi h mufti akman k samne bolne ki
Waseem Khan lugta hai barailvion ke demaag mein gobar bhara hua hai. Ye log kisi baat ko samajhte nahi hain
Md. Sadruzzaman jo log sariyat par apni akal jyada istmal karte h wo log ya to fasik fazir ho jate h ya fhir kufr k kuye m gir jate h aur rahi baat barealbiyo k dimag m gobar ki to hamari taleem yeh nahi kehti ki badzabani ki jaye
Waseem Khan tm dono hi chutia ho or ye engineer bi
Md. Sadruzzaman haq h
مفتی اکمل نے اللہ کے نبی سے کوئی سند لے رکھی ہے؟
Mirza same jahilo jesi baten krta he.
Khalis ghora ho hahhhhaha
In molviyo ko khela ya karhy
Sahaba Kia Punjabi main baat karty thy 🤣🤣
Pagl hy
lanti adme