Taghut in Quran | قرآن مجید میں لفظ طاغوت کا استعمال | Javed Ahmad Ghamidi
Вставка
- Опубліковано 3 жов 2024
- Official Websites: www.al-mawrid.org and www.javedahmad...
Official email: info@al-mawrid.org
Submit a question: www.al-mawrid....
#islam #quran #almawrid #farahi #islahi #javedahmadghamidi #ghamidi #sajidhameed #talibmohsin #rafimufti #izharahmad #shehzadsaleem #moizamjad #uneducated #jahil #taghut
Ghamidhi sahab great source of knowledge ❤
بہت ہی عمدہ وضاحت فرمائی ہے ❤
جزاک اللہ❤
Excellently explained
The only source i can rely on. Ghamdi sahib
Same here
Allah is the only Source. As for Ghamidi Sahab. he is a good scholar who should be listened to, and learned from.
😂😂
❤❤❤❤ Thank you Ghamidi sb the most respected scholar.❤❤❤❤ love from Queens NY
❤
اللہ تعالی امت مسلمہ کو جاہلوں کی صحبت سے بچائے اور حق اور باطل میں تمیز کرنے کی توفیق نصیب فرمائے امین
طاغوت طغی سے نکلا ہے جس کے معنی سرکشی کرنے والا ، حد سے تجاوز کرنے والا ہے
لفظ طاغوت ہر اس چیز پر بولا جاتا ہے جس کی اللہ کے علاوہ عبادت کی جاتی ہے اور ہر گمراہ کرنے والا جو باطل کی طرف دعوت دیتا ہو یا گمراہی اور باطل کی تعریف کرتا ہو
دین کی اصل کفر باطاغوت اور یومن باللہ ہے یعنی کلمہ لاالہ الااللہ جس کو دو حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے لاالہ پہلے تمام طاغوت کی نفی ہے پھر الا اللہ اللہ پر ایمان لانے کا اقرار ہے
سب سے بڑا طاغوت شیطان ہے جو لوگوں کو غیر اللہ کی عبادت اور گمراہی کی طرف بلاتا ہے
طافوت کی انواع 3 ہیں
1_ طاغوت الحکم جیسے جج ، وقت کا حاکم ، بادشاہ جو اللہ کی ناذل کردہ شریت کی بجائے انسانوں کے بنائے ہوئے قوانین پر عمل کرے اور ان کے ذریعے فیصلہ کرے
2_طاغوت العبادہ یعنی ہر وہ چیز یا شخص جس کی اللہ کے علاوہ پوجا کی جا رہی ہو اور وہ اس پر راضی بھی ہو جیسے غیر اللہ کے نام کی نذرو نیاز ، غیر اللہ کے نام پر سجدہ کرنا
3_طاغوت الطاعة او المتابعة جیسے اس اطاعت و اتباع میں بزرگوں ،پیروں اور آباءواجداد کی غیر مشروط اطاعت و اتباع کرنا جو کہ قرآن و سنت کے تابع نہ ہو 😮
3
Masha Allah
Jazak Allah khair.
Aap jaise Quraan ke dushmanoo ke liye Quraan tagoot serkush lafz istemaal kerta hai q ke app log Quraan chodker hadisso per amal kerwate ho😮😮😮
من یکفرو طا غوت و یومنو با اللہ ۔
Democracy is taghut
Jazak Allah Khair
ہدایت کے لیے قرآن مجید موجود مگر نااہل حکمرانوں اور ان کے ساتھ ملے ہوئے علماء نے پورے کا پورا دین ہی کو بدل دیا ہے۔ اب ایک طاغوتی نظام ہے اور کہا جا رہا ہے شریعت کو نافذ کیا جائے مگر کون سی شریعت؟ فقہ حنفی کی شریعت جس کو بادشاہ لوگوں نے ترتیب دی ہے؟
اصل اور خالص دین اسلام جو اللہ تعالٰی کے آخری رسول صلی علیہ والہ وسلم چودہ سو سال پہلے لے کر آئے تھے وہ صرف قرآن پاک میں محفوظ ہے۔ اسکی پہچان ضروری ہے اسکے بغیر ہم کامیابی کی طرف ایک قدم نہیں بڑھا سکتے۔ اللہ تعالٰی ہم سب کو ہدایت عطا فرمائیں۔ آمین۔
Check from lughat meaning of taghoot
Ye Al Mawrid Panic mein Kiyon Hai.
Ajeeb Reactionary Psychology.
Just like the god in quran is so panicked about taaghoot and shaitaan. Ajeeb reactionary pshychology hai quran ki. 🤣🤣
"These are old clips of Mr. Ghamidhi. Viewers are looking for his opinion on the current Taghoot debate in Pakistan, particularly in the context of Sahil Adeem's recent statement on the subject during a TV talk."
Ghamidi sahab dropped his diss
طاغوت کے معنی لغت میں وہ حاکم ہے جو احکام الہٰی کے خلاف چلے۔۔۔غامدی اکثر اپنا ترجمہ کرتے ہیں
❤
Most Respected Sir AoA! Beautifully explained! The meaning of Diabolicalness "Taghoot"! Duago
Evil is the best word for Taghut...