Saunf ki kasht | Fennel production | سونف کی کاشت
Вставка
- Опубліковано 5 жов 2024
- sounf ki kasht | In this video you Well Learn About Fennel Production Technology | How to Grow Fennel | fennel seeds | Fennel is the most profitable crop | New ways to Farming fennel seeds in Punjab | sounf kasht kr k one Million kamaien #punjabi #fennel #fennelseeds #lehndapunjab #punjabiculture #punjab #sounf #agriculture #agri #village #kheti #khetibadi #khetibadi_zone
Masha Allah
Wasada reh boota bhai
Bota Bai pehla pani kb lgana hy or phir Dosra or Tisra pani kb lga ga
Good information veer g
👍
یہ لاکھوں کی بچت جو بتاتے، اس کی حقیقت صرف اتنی کے پہلا زمیندار کی محنت پر، منحصر۔ دوسرا اس محنت کے صلے میں ایوریج اور تیسرا مارکیٹ ریٹ جو منحصر فصل کتنی کاشت ہے۔ ان سب کا توقزن ہو تو کسی حد تک درست۔ ورنہ اس سال تو اسکا ریٹ 7 ہزار سے 14 ہزار رہا، اور موسم کی وجہ سے ایوریج بھی کم تھی
❤❤❤good
Thanks❤
جیسے گندم کا ریٹ ہے ایسے ہی سونف والے کے ساتھ سٹاکیے کرتے ہیں کبھی کاشت نہ کرنا نہیں تو پچھتاؤ گے اس کو نکالنے کے لیے تھریشر ہی نہیں ہے پنجاب میں سندھ اور انڈیا میں اس کی تھریشرز ہوں گی یہ تو جھاڑنے ہی بہت مشکل ہیں ورنہ سارے پاکستان میں سونف ہی ہوتے
Bohat acha brother !
Ic harvest kasa kai jata ha?
Bhai jarhe botion p spray krskty hain ?
20 man ati he ni ha bhi
Sub say zayada rate kis mandi min hota hai sonf ka
کلراٹھی زمین میں کرسکتے ہیں؟
کیا آپ پہلی بار کاشت کر رہے ہیں
No. Third time
Or is ki Mandi Kaha pr hai
Good information
السلام علیکم لالا بوٹا جی کیا حال ہے لالہ کی ایدی سونف دا سیڈ اسپیشل ہوندا
بھائی جان ہم نے تو خود اپنی کیاریوں میں بیج تیار کیا تھا ۔ بہتر تو یہ ہے کہ آپ اس دفعہ خود بیج تیار کریں نہیں تو کسی کمپنی کا اچھا بیج لیں اور وہ کاشت کریں ۔بیج صحت مند ہوگا اور آپ کھادوں کا استعمال کریں گے تو انشاءاللہ تعالی اتنی ہی پیداوار حاصل کر سکیں گے ۔
بھائی سونف لگائے تھے وہ سوے تیار ہوے ۔۔؟؟
بکواس
Seed
Bhai bari mandi kaha h
لن میں
Apka area kon sa he or seed kon sa he
Toba Tek Singh
فروخت کہاں کریں گے ؟
Is ko sail krny k liey bht bri market hai. Video mein bta chuka hon
Saunf mi marz hi sapre btao
لل
اس سالے نے وڈیو بنائی ہے یہ کوئی زراعت افسر اے
سیم والی زمین میں بھی ہو جاتی ہے سونف
ہو تو جاتی ہے لیکن اتنی پیداوار حاصل نہیں ہوتی
وڈیو بنانے کے لیے عوام کو دھوکا دے رہے ہیں میں نے اس سال سونف کاشت کی اب کوئی خریدار ہی نہیں کوئی منڈی نہیں پنجاب میں اور پنساری کے پاس جائیں تو آٹھ ہزار روپے من کا ریٹ لگاتے ہیں دس من سونف ہے میرے پاس اسی ہزار کی بکتی ہے ٹھیکہ اور خرچہ چار لاکھھے باقی پیسے وڈیو بنانے والے کے باپ نے دینے ہیں نقصان والے بہت محنت کی ہے میں نے مگر کوئی ریٹ ہی نہیں پنساری سے لیں تو بارہ سو روپے کلو اور بیچنے جاتے ہیں تو آٹھ سو روپے من پنساری کی دکان بنا لغتو بہت منافع ہے
بھائی بوٹے تو نے ایک ایکڑ کی سونف پوڑیوں میں بیچ دی نو لاکھ ساٹھ ہزار روپے میں اور یہ پوڑیاں 20 سال لگ جائیں گے بیچتے بیچتے۔
6000/mon he jhoot mat bolo
Aisy hi apny se rate chortye rehty ho
300,400/ kg se opper koi nhi le rha
لوگ کہتے ہیں 5 من سے زیادہ پیداوار نہیں آتی
بھائی جان انشاءاللہ ضرور آئے گی ۔ جس طرح آپ کو بتایا ہے اسی طرح کاشت کریں انشاء اللہ تعالی ضرور اتنی پیداوارآئے گی
Bhai jan ko pir mahal ka banda h??? Rabta number den
40000/ ko MN mjh se Le lo
Bhai 40 bhi boht h.
بھائی تیس ہزار مجھ سے لے لو کوالٹی نمبر ون
Bai jan iski sale market kidr ha apna contact nmbr b dn