غمِ حسینؓ میں قیامت تک رونا بھی تھوڑا ہے۔ ------------- سوال ( 249 ) : کیا فرماتے ہیں علمائے دین کہ ایام محرم الحرام میں مجمع پڑھنا اور حالاتِ سید الشہدا بیان کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ الجواب : فی الحقیقت واقعہ جانکاہ جناب سید الشہدا حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ و عن احبائبہ و سخط علی قاتلہ و اعدائہ اس قابل ہے کہ اگر تمام زمین آسمان ، حورو ملک و جن و انس و جمادات و نباتات و حیوانات قیامت تک یہ کہ کر رو دیں گے صُبَّتْ عَلَيَّ مَصَائِبٌ لَو أَنَّهَا صُبَّتْ عَلَى الأَيَّامِ صِرْنَ لَيَالِيَا تو بھی تھوڑا ہے ۔ " خلاصہ : مولنا اشرف علی تھانوی صاحب امداد الفتاویٰ میں لکھتے ہیں کہ : اگر تمام زمین آسمان ، حوریں اور فرشتے ، تمام کائنات کے جن اور انسان ، جمادات و نباتات اور حیوانات غم حسین رضی اللہ عنہ کے غم میں قیامت تک بھی روئیں تو بھی کم اور تھوڑا ہے ۔ ---------- حوالہ : امداد الفتاویٰ مصنف : حکیم الاُمت مولنا اشرف علی تھانوی صاحب بترتیب جدید حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب رحمتہ اللہ جلد پنجم مکتبہ دارالعلوم کراچی -----------------------
Labbaik ya Husain
Labbik ya husain
Labbaik ya husain
Hi. Burhan. Cho
Each stanza is taking us toward and nearer to karbala thanks zakereen
Labbaik ya moula Hussain as
Labbaik ya moula Abbas almadar
Nice god bless
Fatema. Paradawala
Quaid zhor. Paradawala
Nice 👍
Hi. Burhan. Cho
غمِ حسینؓ میں قیامت تک رونا بھی تھوڑا ہے۔
-------------
سوال ( 249 ) : کیا فرماتے ہیں علمائے دین کہ ایام محرم الحرام میں مجمع پڑھنا اور حالاتِ سید الشہدا بیان کرنا جائز ہے یا نہیں ؟
الجواب : فی الحقیقت واقعہ جانکاہ جناب سید الشہدا حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ و عن احبائبہ و سخط علی قاتلہ و اعدائہ اس قابل ہے کہ اگر تمام زمین آسمان ، حورو ملک و جن و انس و جمادات و نباتات و حیوانات قیامت تک یہ کہ کر رو دیں گے
صُبَّتْ عَلَيَّ مَصَائِبٌ لَو أَنَّهَا صُبَّتْ عَلَى الأَيَّامِ صِرْنَ لَيَالِيَا
تو بھی تھوڑا ہے ۔ "
خلاصہ : مولنا اشرف علی تھانوی صاحب امداد الفتاویٰ میں لکھتے ہیں کہ :
اگر تمام زمین آسمان ، حوریں اور فرشتے ، تمام کائنات کے جن اور انسان ، جمادات و نباتات اور حیوانات غم حسین رضی اللہ عنہ کے غم میں قیامت تک بھی روئیں تو بھی کم اور تھوڑا ہے ۔
----------
حوالہ : امداد الفتاویٰ
مصنف : حکیم الاُمت مولنا اشرف علی تھانوی صاحب
بترتیب جدید
حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب رحمتہ اللہ
جلد پنجم
مکتبہ دارالعلوم کراچی
-----------------------
Burhan. Pardawala
Burhan paradawala