Pak foj chahiyen by Ali Asif pak army song 2023

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 17 вер 2024
  • #isprsongs#aliasifarmysong #pakfojchahiyen#aliasiffojsong
    qaum ko pahle pak fouj chahiyen
    Pak army song 2023
    Song pak fouj chahiyen
    Singer. ALI ASIF
    Composition ALI ASIF
    lyrics ALI ASIF
    Music Hamza qasid
    ‪@ISPR‬ ‪@pakarmyclips‬
    qom ko pahle pak foj chahyan
    pak foj chahyan
    Ali Asif army song
    Ali Asif song
    pak army song

    یہ ملک ہمارا آباد ہے
    یہ ثمر شہادت خون فوج ہے
    کوئی دشمن ہم سے نہ لڑتا ہے
    میری فوج سے سن لو وہ ڈرتا ہے
    ہم سوتے ہیں گھروں میں سکون سے
    وہ بارڈر پر کھڑے ہیں جنون سے
    وہ اپنے گھر کو چھوڑ کے ہم پہ مرتا ہے
    قوم کو پہلے قوم کو پہلے پاک فوج چاہیے
    جو بھی ہے بعد اس کے چاہیے
    اپنی بیمار تو ماں کو چھوڑ کر
    قوم کی خاطر تو لڑتا ہے
    کوئی تہوار ہوں جو بھی حالات ہوں
    تو پاکستان کو پہلے رکھتا ہے
    تجھ کو نہ بھلا پائیں گے
    تیرے نام سے عزت پائیں گے
    تو اپنے گھر کو چھوڑ کے ہم پہ مرتا ہے
    قوم کو پہلے کو پہلے پاک فوج چاہیے
    جو بھی ہے بعد اس کے چاہیے
    ردالفساد ضرب عضب میں
    جو دی وہ یاد تیری قربانی ہے
    جیسی بھی مشکل کی گھڑی ہو
    پاک فوج ہمارے کام آنی ہے
    اے سپاہی تیرے ساتھ کھڑے ہیں ہم
    تو تنہا نہیں تیرے ہیں ہم
    یہ میری صرف نہیں سب کی زبانیں ہیں
    قوم کو پہلے پاک فوج چاہیے
    جو بھی ہے بعد اس کے چاہیے
    یہ جناح کا ایسا وطن ہے
    جس میں ہر نسل کی قربانی ہے
    کوئی جتنا چاہے لیکن
    میرے ملک پہ رب کی مہربانی ہے
    جب نعرہ تکبیر لگتا ہے
    پھر دیکھ کے دشمن ہاں ہم سے ڈرتا ہے
    میری فوج سے ہی میرے ملک نے عزت پانی ہے
    قوم کو پہلے پاک فوج چاہیے
    جو بھی ہے بعد اس کے چاہیے

КОМЕНТАРІ • 19