Flood In Pakistan | Nation Comes Together To Help Flood Victims | Abdul Qadir Exclusive Vlog

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 25 сер 2022
  • #ImranKhan #Pakistan #Flood
    Follow Abdul Qadir:
    / abdulqadirary
    / abdulqadir.ary
    / abdulqadir_ary
    Who Is Abdul Qadir Reporter ARY News?
    ARY News reporter to Prime Minister of Pakistan, Abdul Qadir brings you the everyday news, mainly covering the decisions taken by Imran Khan and Federal Government. The channel is committed to serve you with insights on various issues pertaining to national interests.

КОМЕНТАРІ • 883

  • @Ibrahim_shah123
    @Ibrahim_shah123 Рік тому +39

    قسم سے آج دل سے ان لوگوں کے لئے دعا نکلتے ہیں اللہ پاک اپنے غیبی خزانوں سے وسیلہ بنائے۔آمین

  • @m.sharifflaksharif
    @m.sharifflaksharif Рік тому +67

    ایسے ہی قومیں بنتی ہیں 👍👍
    تمام پاکستانیوں کو حقیقی آزادی کے ساتھ ساتھ اپنے لوگوں کو مت بھولیں پلیز پلیز مدد کریں

    • @omeirinsha
      @omeirinsha Рік тому

      Nahi aise nahi ban sakte Jub tak ain Nasoor politician ko na hata lo.

    • @BrainyBunchB
      @BrainyBunchB Рік тому

      اپنی سگی بہن کو والد کے گھر سے زبردستی نکال کے بھائیوں نے رحمت للعالمین کے نام سے مسجد بنائی ہے
      اپنی سگی بہن کو ڈاکٹر کے پاس لے جا کر دوا لے کر دینے کا ان کے پاس وقت نہیں ہے کیوں کہ وہ سیلاب متاثرین کے درد میں تڑپ رہے ہیں
      اپنی سگی بہن کو والدین کی وراثت سے محروم کر کے سوشل میڈیا پہ وہ سیلاب زدہ بہنوں کا جہیز جمع کر رہے ہیں
      اپنی سگی بہن کو فاقوں پہ مجبور کر کے وہ مستحقین کو راشن پہنچا رہے ہیں
      کتنے عظیم لوگ ہیں یہ

  • @asmanoreenshahid7992
    @asmanoreenshahid7992 Рік тому +34

    اللہ کرے یہ چیزیں مستحق لوگوں تک پہنچ جائے آمین

    • @shaheenkhan3283
      @shaheenkhan3283 Рік тому

      Nice video

    • @Ummeabdul06
      @Ummeabdul06 Рік тому +1

      Sahi

    • @shaamraat2691
      @shaamraat2691 Рік тому

      کاش یہ امداد ان مستحقین کو ملے ماضی میں غاضبوں اور لٹیروں نے زلزلے کی امداد ہڑپ کرلئے تھے ۔

  • @taskeenmalik4380
    @taskeenmalik4380 Рік тому +43

    ماشاءاللہ: آج پاکستانیوں نے ثابت کر دیا ہے کہ ہم ایک ذندہ قوم ہیں

  • @Ibrahim_shah123
    @Ibrahim_shah123 Рік тому +98

    ماشاءاللہ واقعی ہم زندہ قوم ہے جو ہر مشکل وقت میں ایک دوسرے کا بھرپور ساتھ دیتے ہیں۔اللہ پاک پاکستانی قوم کو ہمیشہ سلامت رکھیں۔آمین۔پاکستان زندہ باد

    • @rukhsanaiqbal1091
      @rukhsanaiqbal1091 Рік тому +2

      Ameen🤲🇵🇰

    • @jaihind8056
      @jaihind8056 Рік тому +1

      COVID crisis mey bhi , aise he manazir dikhe,
      Insaniyat, sub insano mey hai.

    • @nizakatawan1635
      @nizakatawan1635 Рік тому +2

      زندہ باد پاکستانی قوم زندہ باد زندہ قوم کی نشانی یہی ہوتی ہے جب سب یک جان دو قالب ہو جاتے ہیں 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

    • @aghahussain3311
      @aghahussain3311 Рік тому +2

      Aameen

    • @mayaali9060
      @mayaali9060 Рік тому

      Ameen

  • @khanamal99
    @khanamal99 Рік тому +2

    پاکستان کے عوام میں بہت شعور ہے ماشاءاللّٰه ،جو کام حکومت کو کرنا چاہئے ،وہ عوام اپنے اپنے حصے کا شمع جلائے رکھے ،اللّہ پاک خاص رحم فرمائے ❤🇵🇰

    • @fatimamaliha8981
      @fatimamaliha8981 Рік тому

      Maaf karo behan ... Hakoomat tu ghareeb se lia gaya paisa bhi khud hi kha jayegi

    • @khanamal99
      @khanamal99 Рік тому +1

      @@fatimamaliha8981 ،اگر خان صاحب کی حکومت ہوتی تو شائد ایسا آپ نہ بولتی ،موجودہ حکومت پہ آپ کی بات ٹھیک ہے ،إنشاءاللّٰه آئے گا اچھا وقت بھی مایوس نہ ہو 🇵🇰❤

  • @1.5.12
    @1.5.12 Рік тому

    ماشاءاللہ جذبہ قابل دید ہے۔ جیسے لوگ بڑھ چڑھ کر حصہ لیں رہے ہیں۔ انشاءاللہ کسی بیرونی ملک کی اس موقعے پر امداد کی ضرورت نہیں

  • @khanjee297
    @khanjee297 Рік тому +10

    اللہ تعالی خیر و برکت عطاء فرمائے ان لوگوں کی مال و دولت میں جو وقت پر سیلاب زدہ لوگوں کی مدد کررہے ہیں ۔

  • @sagarsagar6911
    @sagarsagar6911 Рік тому

    بلکل ہمیں اس مشکل گھڑی میں اپنے ہم وطنوں کی جتنا ہو سکے مدد کرنی چاہیے ۔ اللّٰہ پاک سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے ۔ آمین ثم آمین ۔

  • @khanbaba191
    @khanbaba191 Рік тому

    کاش آج کا وی لاگ 500 بار لائک کر سکتا۔
    آج کا پروگرام نمبر 1۔
    جب آپ نے کہا کہ نام یا رسید کی ضرورت نہئں ھے تو بے ساختہ میرے منہ سے اللہ اکبر کا نعرہ بلند ہوا

  • @muhammadnasir3362
    @muhammadnasir3362 Рік тому

    ماشا اللہ انسانیت ابھی زندہ ھے۔
    اللہ کریم اپنی شان کریمی اور شان رحیمی
    سیلاب زدگان اور متاثرین فلڈ کو آسانیاں عطا فرمائیں اور ان پر کرم فرمائیں آمین یا اللہ🙏

  • @arifhussain4244
    @arifhussain4244 Рік тому +6

    ماشااللہ اللہ پاک ہمارے ملک کی حفاظت کرے امین 🤲🤲🤲🤲

  • @nomannomi434
    @nomannomi434 Рік тому +2

    جیتے رہو میرے شہزادے اللہ تعالٰی آپ کو لمبی زندگی صحت عطا فرمائے آمین

  • @AbdulSalam-oz9ps
    @AbdulSalam-oz9ps Рік тому +1

    اللہ تعالیٰ آپ سب کو صحت وسلامتی وعافیت کے ساتھ رکھے آمین اللہ تعالیٰ ان سب کی مدد فرما آمین بارک اللہ فیکم اللـــــــہ یعطیک العافيةَ

  • @amjadabbas5322
    @amjadabbas5322 Рік тому

    واقئ عظیم قوم کو عظیم لیڈر چاہیۓ تاکہ ملک ایک قوم بن جاۓ

  • @nusratsajidali9891
    @nusratsajidali9891 Рік тому

    الحمدللہ پاکستانی عوام دنیا بہترین قوم ہیں شاید ہی کوئی اتنا حوصلے والی قوم ہوگئی ہمیشہ کوئی نہ کوئی آ فت آ ئی رہتی ھے لیکن یہ قوم ہمیشہ تیار رہتی ھےاپنے بھائیوں کی مدد کے لیے اسے کہتے ہیں اخوت بھائی چارہ ہمدردی اللہ تعالیٰ یہ جذبہ ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین

  • @shaistayousuf5121
    @shaistayousuf5121 Рік тому

    ٹھاٹھیں مارتے طوفان سے حضرت نوح علیہ السّلام کی کشتی کو محفوظ رکھنے والے کریم ربِّ کائنات تجھے تیری خدائی کا واسطہ ہم بے کس و بے آس لوگوں پر اپنا رحم فرما
    ہم بے بس ہیں تو بادشاہوں کا بادشاہ ہے ہمارے حال پہ رحم فرما اے غفور الرحیم 🙏😭

  • @shaistayousuf5121
    @shaistayousuf5121 Рік тому

    ‏اے مالکِ کُن فَیَکُون!
    سیلاب زدگان کی مُشکلیں آسان فرما.!!
    آمین🤲

  • @khalidbutt1512
    @khalidbutt1512 Рік тому

    🤲🤲🤲 اللہ تعالی کن فہکون ذات ھے الحمداللہ اللہ تعالی پاکستان اور پاکستانیوں کو اپنے نبی کے صدقے سے اپنے حفط ایمان میں رکھے آمہن ثما آمہن 🤲🤲🤲

  • @hamir1965
    @hamir1965 Рік тому +1

    الله تعالى سب کی خدمت قبول فرمائے آمین

  • @shaistayousuf5121
    @shaistayousuf5121 Рік тому

    یا الہی
    مدینہ والی سرکار کے صدقے رحم فرما مشکل حالات سے نکال دےاس طوفان کا رخ موڑ دے
    بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے۔ ۔۔۔آمین ثم آمین۔

  • @muhammadmithu2901
    @muhammadmithu2901 Рік тому

    سب سے زیادہ حلال منافع بخش کاروبار اللہ تعالٰی سے تجارت ہے صدقہ جاریہ ہے اللہ تعالٰی سب کو توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @namatulla7000
    @namatulla7000 Рік тому

    اللہ پاک آپ کو اس جہاد کا اجر عظیم عطا فرمائے اور پاکستان کے عوام کی اللہ پاک مدد فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @MAkram-zu5ck
    @MAkram-zu5ck Рік тому

    اللہ پاک ہم سب مسلمانوں کو توفیق دے ہم پاکستانی پوری دنیا کے کسی بھی کونے میں بستے ہیں تو اپنے مسلمان بھائیوں کے اس مشکل وقت میں کام آئے اور یہی ہمارا پیارا دین فرماتا ہے اور یہی دکھی انسانیت کی خدمت ہیں

  • @shaistayousuf5121
    @shaistayousuf5121 Рік тому

    اے میرے مالک تیرے فیصلوں پر کوئی شکوہ شکایت نہیں ہم کمزور ہیں اِن بارشوں اور زمینی آفتوں سے پریشان لوگوں کی مدد فرما
    آمین 😔🤲

  • @pakistanzindabad4715
    @pakistanzindabad4715 Рік тому +1

    ماشاءاللہ ماشاء اللہ جزاک اللہ خیر اللہ تعالیٰ ان سب بھائیوں کا شکرایہ اللہ تعالیٰ سب کے مال کارو بار میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @attari-technical
    @attari-technical Рік тому +1

    ماشاءاللہ بہت شاندار پیکج بنایا گیا ہیں واقع اس وقت اس چیز کی ضرورت ہیں ہمارے ملک کو ہمارے بھائیوں کو۔
    شکریہ قادر بھائی۔
    از محمد سلیم عطاری کراچی

  • @farahrana7240
    @farahrana7240 Рік тому +1

    ماشاءاللہ بہت خوب صورت مہم ہے اللہ کار خیر میں برکت وسعت وفروانی عطاء فرمائے آمین ثم آمین

  • @Pothwar-PK
    @Pothwar-PK Рік тому +35

    Abdul Qadir thank you so much to do the full flood coverage on the dire as situation in Pakistan. We need to help and support the poor & needy.

  • @muhammadmithu2901
    @muhammadmithu2901 Рік тому

    اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ تعالٰی پاکستان اور غریب پاکستانیوں کی مدد اور حفاظت فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @ayeshac1594
    @ayeshac1594 Рік тому

    ایسا ہے میرا پیارا پاکستان 🇵🇰 اللّٰہ میرے ملک کی حفاظت کرے آمین

  • @muhammadnaveedtarwij4329
    @muhammadnaveedtarwij4329 Рік тому +1

    اللّٰہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین

  • @mailkhanifmohammad6106
    @mailkhanifmohammad6106 Рік тому +1

    جزاک اللہ۔ اللہ پاک ان سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین

  • @m.khanlodhi
    @m.khanlodhi Рік тому +2

    اللہ تعالیٰ سب کو اجر عظیم دے ۔
    اللہ پاک نے اپنے حقوق معاف کر دینے ہیں
    لیکن انسان کے حقوق پورے نہ کرنے والے کی معافی نہیں ۔

  • @ummehashim4713
    @ummehashim4713 Рік тому

    شکر الحمد اللہ ۔۔ یہ جذبہ سلامت رھے ۔۔ اللہ پاک سب کو اجر دے ۔۔۔۔

  • @mubarakahmed9952
    @mubarakahmed9952 Рік тому

    یہ بات بہت خوبصورت ھے کہ ہمارے لوگوں میں ابھی بھی مدد کرنے کا جذبہ موجود ھے۔ اور سیلاب زدگان کے لئے امدادی سامان اکٹھا کیا جا رہا ھے۔لیکن پاکستان میں حباالوطنی سے شرسا ھو کر امدادی سامان کا کیمپ لگایا جائے۔ لیکن ان حالات میں مطلبی اور ذاتی مفاد پرست لوگ سامان تو اکٹھا کرنے میں بہت پیش پیش ھوتے ہیں۔لیکن تمام سامان مستحقین تک نہیں پہنچ پاتا۔ سامان دینے والے جمع کروا دیتے ہیں۔لیکن اصل کام ضرورت مندوں تک ایمانداری سے پہنچانا ہی بہترین مدد ھو گی۔

  • @tmo6493
    @tmo6493 Рік тому +16

    Feeling proud that I am part of this family, Pakistani Zindabad 🇵🇰✌️

    • @BrainyBunchB
      @BrainyBunchB Рік тому

      اپنی سگی بہن کو والد کے گھر سے زبردستی نکال کے بھائیوں نے رحمت للعالمین کے نام سے مسجد بنائی ہے
      اپنی سگی بہن کو ڈاکٹر کے پاس لے جا کر دوا لے کر دینے کا ان کے پاس وقت نہیں ہے کیوں کہ وہ سیلاب متاثرین کے درد میں تڑپ رہے ہیں
      اپنی سگی بہن کو والدین کی وراثت سے محروم کر کے سوشل میڈیا پہ وہ سیلاب زدہ بہنوں کا جہیز جمع کر رہے ہیں
      اپنی سگی بہن کو فاقوں پہ مجبور کر کے وہ مستحقین کو راشن پہنچا رہے ہیں
      کتنے عظیم لوگ ہیں یہ

  • @wmukhtar2888
    @wmukhtar2888 Рік тому +4

    اللہ پاک پاکستان پہ اپنی رحمت کر آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @noorshahaeen3680
    @noorshahaeen3680 Рік тому +20

    Salute To Imaam Sahab Jinki Baatein Zaheen Mein Awaam Mein gai
    Hmari Tarf Se And Pakistaniyon Ki Tarf Salute To him ....

  • @sarahahmed1880
    @sarahahmed1880 Рік тому

    ایسے نیک لوگوں کی وجہ سے پاکستان بچا ہوا ھے
    جزاک اللہ خیر

  • @hindukushfantasies5595
    @hindukushfantasies5595 Рік тому

    ماشااللہ
    اللہ پاک آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

  • @noorshahaeen3680
    @noorshahaeen3680 Рік тому +32

    Allah Raham Karein Pakistan ko Aur Pakistaniyon ko ...
    Ameen 🤲🤲🤲

  • @nmcontracting
    @nmcontracting Рік тому +39

    please make sure it reaches to deserving people

    • @lanatana3867
      @lanatana3867 Рік тому

      Yes agree not like the gold necklace stolen by Fake Syed Gillani of Ppp which was donated by the Turkish First Lady to Earthquake and flood victims.

    • @YasirKhan-kc4lc
      @YasirKhan-kc4lc Рік тому +4

      Yes it's Will reaches to deserving people InshAllah .

    • @abc-vg5zc
      @abc-vg5zc Рік тому +1

      Yeah you are right

    • @farzanahussain4928
      @farzanahussain4928 Рік тому +2

      بہت اچھا کام کر رہے ہیں اللہ اور لوگوں کو بھی توفیق دے آمین

  • @hadiasohail4698
    @hadiasohail4698 Рік тому

    آنٹی کی بات بہت اچھی لگی کہ یہ ہمارے سب کے اعمال کاوبال ان بے چاروں پر آپڑاہے،،،تو بلکہ زیادہ دیں خوشی سے دیں،،

  • @LiaqatAli-sv8hc
    @LiaqatAli-sv8hc Рік тому

    یا اللہ اس ناگہانی افت سے بے اسرا بے سہارا انسانوں کو محفوظ فرما دے،یا اللہ ہمیں معاف کر دے۔یا اللہ آپنے خزانوں سے عطا فرما۔۔۔۔شاباش عبدالقادر صاحب

  • @FatimaJamal.
    @FatimaJamal. Рік тому +11

    I request all of Pakistani people's let's show our love and full support.😔😔

  • @ASIFWAHOCHA
    @ASIFWAHOCHA Рік тому

    ماشاءاللہ
    اگر ہم مشکل وقت میں ایسے ہمارے لوگ ایک دوسرے کی مدد کریں تو اللہ پاک ہم سب کو ایسے لوگوں کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین

  • @smarturduitalian
    @smarturduitalian Рік тому

    اللہ مدد کرنے والوں کو ایسا مشکل وقت کبھی نہ دیکھا ئے.

  • @khansaeed622
    @khansaeed622 Рік тому +2

    ماشاءاللہ عبدالقادر بھائی اللہ آپ کو اس کا پھل ضرور دے گا انشاءاللہ 🍁

  • @malikkhalidpardesy6330
    @malikkhalidpardesy6330 Рік тому +2

    ماشاءاللہ گریٹ صحافی قادر بھائی غریبوں کا خاص خیال رکھنا

  • @LEARN4KNOWLEDGE
    @LEARN4KNOWLEDGE Рік тому

    بہت ہی اچھا لگا قادر بھائی اللہ آپکو خوش رکھے آمین اور ہمارے بہن بھائیوں جو کے سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں اللہ ان کی حفاظت فرمائے آمین

  • @muhammadmithu2901
    @muhammadmithu2901 Рік тому

    اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ تعالٰی سب مدد اور حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @alshariainternational3623
    @alshariainternational3623 Рік тому

    پورے ملک میں ہر مسجد یاہر سڑک کے کنارے جو دیے سکتے ہیں بااعتمآد لوگوں کو دیں جزاکم اللہ خیرا قاری محمد عبیداللہ شاہ

  • @khurrams1829
    @khurrams1829 Рік тому

    اللہ پاک پاکستان کی غریب عوام جو سیلاب زادگان ہیں ان کی مدد اور ان پر اپنا رحم و کرم فرما امین ثم آمین اور ہم سب پاکستان کی عوام کو ان کےلیے امداد کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

  • @ammh6040
    @ammh6040 Рік тому

    {اِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِیْدٌ: بے شک تیرے رب کی پکڑ بہت سخت ہے۔۔

  • @ansarahmed1021
    @ansarahmed1021 Рік тому

    اللہ آپ سب نکلوا رہے اب بھی وقت ہے کلام اللہ کول رسول کی طرف لوٹ آؤ

  • @AHMCrafts
    @AHMCrafts Рік тому +41

    May it reach the right people & a way to help

  • @nadeemmughal2921
    @nadeemmughal2921 Рік тому +16

    Allah bless us all Pakistan Ameen 💌🇵🇰❣️

  • @nargisashraf
    @nargisashraf Рік тому +14

    Salute to all those who are helping at this time.

  • @hajmirmuhammadkhan4000
    @hajmirmuhammadkhan4000 Рік тому

    پاکستان کی عوام بھت زبردست لوگ ے لکین حکومت اچ نہیں ہے

  • @Akbar-zx5jp
    @Akbar-zx5jp Рік тому

    ماشاء الله
    اسے کہتے ھیں قومی یکجہتی💪

  • @mariamganny1425
    @mariamganny1425 Рік тому +16

    InShaaAllah we will do whatever possible but it must reach the deserving poor people. Very Sad situation.

  • @javeediqbal1153
    @javeediqbal1153 Рік тому

    اللہ پاک آپ ان تمام مسلمانوں بھائیوں پر اپنا رحم فرمائے قادر بھائی آپ نے اچھا کام کیا ہے تمام مسلمان بھائیوں سے گزارش ہے ان اپنے بھائیوں کی مدد جو بھی ہو سکتی ہے کریں

  • @hshddhhe2833
    @hshddhhe2833 Рік тому +3

    ماشاء اللہ زبردست جزاک اللہ خیر ✌️

  • @abutaherabulfazal7210
    @abutaherabulfazal7210 Рік тому +2

    السلام عليكم ورحمت اللہ وبر کا تہ آپکے میڈیا کو سلوت اور سلام پیش کرتے ہیں جزاک اللہ خیر
    عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد امپودند حکومت نامنظور

  • @nighatsarwar7425
    @nighatsarwar7425 Рік тому

    ماشاء اللہ اور الحمدللہ اللہ تعالٰی قبول فرمائے

  • @muqadastariq2001
    @muqadastariq2001 Рік тому +7

    mashaAllah mashaAllah stay blessed Qadir Bhai

  • @silviehaqiqi-activist9499
    @silviehaqiqi-activist9499 Рік тому +13

    Maa Shaa Allah...Salute to the Nation🌹🌹🌷🌷🇳🇱🇵🇰

  • @shaistayousuf5121
    @shaistayousuf5121 Рік тому

    یااللہ ھم بےبس لاچار مسلمان ہیں ۔۔ یااللہ تیری سوا کوئی مددگار نہیں ۔۔۔ اس مشکل وقت سیلاب زدگان کی مدد فرما

  • @shaistayousuf5121
    @shaistayousuf5121 Рік тому

    اے میرے مالک ہمارے ملک پر رحم فرما امین ۔ملک پاکستان اس وقت سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے
    یا اللہ اپنے غضب کو اپنی رحمت میں بدل دے اور ہمیں ہر قسم کی ناگہانی آفات سے محفوظ رکھ
    😓😓

  • @yousafmalik102
    @yousafmalik102 Рік тому

    عبدالقادر بھائ آپ کے تمام وی لاگز میں سے سب سے گریٹ وی لاگ یہ ہے ۔ جزاک اللہ خیر

  • @bhaibhai4514
    @bhaibhai4514 Рік тому

    اللہ ان سب کو جزائے خیر عطاء فرمائے

  • @MuhammadShakeel-nr5vq
    @MuhammadShakeel-nr5vq Рік тому

    🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 PTI💝 PTI💝 PTI💝 PTI💝 💙💝💜💜🧡💚❤

  • @muhammadmithu2901
    @muhammadmithu2901 Рік тому

    غریب عوام بے سہارا انسانوں کی مدد کی جائے۔یااللہ تعالٰی اسلام مسلمانوں پاکستانیوں اور پوری دنیا کے انسانوں کی مدد اور حفاظت فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @m.sharifflaksharif
    @m.sharifflaksharif Рік тому +2

    زندہ باد مولانا صاحب 😍

  • @kohenoorvlog
    @kohenoorvlog Рік тому

    یا الله یا رحمان یا رحیم ،آسمان و زمین مشرق و مغرب کے بادشاہ مسلمانوں کی مدد فرما ،،سب آمین بول دیں کیا پتا کس کی آمین قبول ہو جاۓ

  • @fandiaqdus470
    @fandiaqdus470 Рік тому

    اللہ آپ کو اس کا اجر عطا فرمائے

  • @imaanshiza
    @imaanshiza Рік тому

    اللّٰہ آپ کو سلامت رکھے آمین

  • @theaqil7two
    @theaqil7two Рік тому

    Ya ALLAH puri kom yekja kar farma aur aik doosre ka hamdard bana. AMEEN

  • @tauseefmumtaz1810
    @tauseefmumtaz1810 Рік тому

    پاکستان زندہ باد❤️❤️❤️

  • @dawooddawood5434
    @dawooddawood5434 Рік тому

    وعلیکم اسلام قادر بھائی اللّٰہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین

  • @alizulfiqar9086
    @alizulfiqar9086 Рік тому

    آللہ تعالیٰ سیلاب زدگان کی مدد فرمائے آمین

  • @OmanOman-um6lj
    @OmanOman-um6lj Рік тому

    ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ جزاک اللہ

  • @mohammadriaz3981
    @mohammadriaz3981 Рік тому

    ماشاءاللّٰه اللہ پاک ہم کو ایک اور نیک کردے آمین

  • @aishaerum5244
    @aishaerum5244 Рік тому

    ماشاءاللہ ھم بھی ا پنے محلے کی سطح پر کام کر رہے ہیں اللہ ھماری آپ کی کوشش کو قبول کر ے

  • @mashfaq3152
    @mashfaq3152 Рік тому

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ زبردست جناب
    اللہ تعالیٰ شکرھے تیرا
    میرے پاس وہ الفاظ میرے پاس نہیں ھے

  • @muhammadhafeez4119
    @muhammadhafeez4119 Рік тому

    شکر ہے؛ قوم جاگی ہے ۔

  • @adnanakhter4571
    @adnanakhter4571 Рік тому

    ماشاللہ قوم کو مل کر اللہ کی بھیجی گئ اس آزمائش پہ سیلاب متاثرین کی مدد کر رہے ہیں

  • @m.sharifflaksharif
    @m.sharifflaksharif Рік тому

    قدیر صاحب کے لئے بھی ایک لائق 👍

  • @syedrizvi5387
    @syedrizvi5387 Рік тому

    Is waqt jis ke paas kuch bhi nahi hai us ka bhi imtehan hai aur jis ke paas sab kuch hai us ka bhi imtehan hai Allah ki taraf se.

  • @faiyazkhan8397
    @faiyazkhan8397 Рік тому

    زندہ باد پاکستانیوں

  • @nazeerhussain6722
    @nazeerhussain6722 Рік тому +1

    Beshak Allah Pak ki Madad Hogi

  • @arizkhan664
    @arizkhan664 Рік тому

    MASHALLAH,aik qaum ka aik leader,,Imran khan,khan sahab ap appeal kro,puri dunya se log paison ki barish kr daingey,

  • @aabeyhayat88
    @aabeyhayat88 Рік тому

    MASHAA ALLAH Dil Khush hogaya daikh kr ALLAH sab musalmano mein unity paida krey Ameen summ Ameen

  • @pervaizahmed9901
    @pervaizahmed9901 Рік тому +13

    A very constructive vlog, need of the hour, well done 👍

  • @hussainnazir2362
    @hussainnazir2362 Рік тому

    اسلام علیکم جناب ماشاءاللہ بہت اچھا الللہ تعالیٰ آپ کو حافظہ آمین رکھیں اور آپ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں

  • @sohailahmadkhan9429
    @sohailahmadkhan9429 Рік тому

    سب سے بہترین پروگرام۔

  • @qtplastic921
    @qtplastic921 Рік тому

    اللّه جی ہم بہت زیادہ گناہ گار ہیں ہم بہت کمزور ہیں اللّه ہم کو معاف کر دے تو ہم سے راضی هو جا امین

  • @farooqakram4867
    @farooqakram4867 Рік тому +7

    I hope this will be distributed to people in need. There is news that donations are being stolen and not reaching to people
    So sad. May Allah SWT protect all Pakistanis

  • @shahid4426
    @shahid4426 Рік тому

    We Stand with imran khan and ARY 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰