Masha allah buhat ala sarkar jnab ap sache insan he nik or sache niat k bande lakho me kahi jake milte he jese k hume es plet fom k zarye apk guftago sunte he mola salamt rakhe apko ameen❤❤
ماشاء اللہ محترم جناب آپ نے تو دریا کو کوزہ میں بند کر دیا ھے بہت عمدہ اور قیمتی راز افشاں کر دیا ھے بھلاوے کا کیمیا میں کردار بہت کم لوگ جانتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو عزت صحت و تندرستی والی لمبی عمر عطاء فرمائے آمین
ماشاءاللہ جناب اللہ پاک آپ کو جزاۓ خیر عطا فرماۓ۔ سر آپ لوگوں کے ریمارکس کا برا نہ مانیں کیونکہ ہماری اوقات ھی کیا ھے۔یہ لوگ تو سرور انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم پر بھی نقطہ چینی سے باز نہ رہے
@@zafarakhter7165 AP lo iron powder fine powder aor esi wight ka os ko tezabi shora main dal do sab hal ho jay tu tezabi ura do Pani se wash kero aor kam Chalo
محترم یہ کون سا سوڈیم لینا ہے سوڈیم تو بہت ہے برائے کرم نام لکھدین وہ سوڈیم جسکا باریک باریک ٹکڑا کرکے اس کے اوپر انڈا پوٹاس ڈالنا ہے اس سوڈیم کا نام لکھدیں کرم ہوگا
جناب عالی کم از کم نسخہ بیان کرنے کے درمیان دوسری باتوں سے پرہیز کرکے پورا نسخہ ترتیب وار بیان کرنے کے بعد جتنا چاہیں مختلف باتیں کریں - آپ نسخے کے درمیان مختلف باتیں کرنے لگتے ہیں جس سے پورا نسخہ سمجھنے میں کافی دشواری ہوتی ہے - کچھ آپکا انداز بیان بھی نرالا ہی ہے
@@fazlerasoolazmi7234 جناب ماشاءاللہ اتنا پیارا کمنٹس پڑھ کے خوشی ھوئ سر کبھی کسی نے ایسے نسخے بتاے ھیں ،میرا بزنس یہ نہیں ھے کسی زمانے میں یہ کیا کرتا تھا 2012,13 میں یہ بہت کی تو عرض ھی کر سکتا ھوں میری اس گستاخی کو معاف فرمائیں میں یہ چینل ھی ڈیلیٹ کر دوں گا امید ھے نا رھے بانس نا بجے بانسری آپ میری جسارت سے در گزر فرمائیں گے
ماشاءاللہ بہت عمدہ عمل ہے
I love you too sir
❤❤❤❤❤👍👍👍👍👍....... Bht khoob...
Masha allah buhat ala sarkar jnab ap sache insan he nik or sache niat k bande lakho me kahi jake milte he jese k hume es plet fom k zarye apk guftago sunte he mola salamt rakhe apko ameen❤❤
ماشاء اللہ
محترم جناب
آپ نے تو دریا کو کوزہ میں بند کر دیا ھے
بہت عمدہ اور قیمتی راز افشاں کر دیا ھے
بھلاوے کا کیمیا میں کردار بہت کم لوگ جانتے ہیں
اللہ تعالیٰ آپ کو عزت صحت و تندرستی والی لمبی عمر عطاء فرمائے
آمین
@@sleemshab9663 سات سمندر بند ھو گے ھاھا یار جب بتانا ھی تو اصل بندہ بتاے یہ اگر کوئ بنا لے تو کسی چیز کی ضرورت نہیں اسے باقی آپ لوگ سمجھدار ھو خود
I love you sir
A.o.A.there is not a great chemia daan like you dear Sir.Allah apka saya hmesha hmary saro pe kaim rakhy.ameeennnnn
MashaAllah Allah Pak ap ko salamat rakhe ❤❤❤
بہت کمال سر جی
Shukriya janab 🌹💯🤲🙏
Daktr sab bht pyare tyong ke ha ge soska be kmal or kmal
Jazak Allah mohtaram
Bhai jaan ashlam Wale Kum Allah pak aap ko tandurusti de
mashallah ustaad g
Khuda ap ko salamat rakhay
سر اللہ آپ کو جزاۓ خیر عطا فرماۓ۔
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Shukriya jnab
محترم آپ کی آواز بہت آہستہ ہے
مائیک قریب رکھا کریں
ماشاءاللہ جناب اللہ پاک آپ کو جزاۓ خیر عطا فرماۓ۔ سر آپ لوگوں کے ریمارکس کا برا نہ مانیں کیونکہ ہماری اوقات ھی کیا ھے۔یہ لوگ تو سرور انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم پر بھی نقطہ چینی سے باز نہ رہے
Sir g asa para btay jo para pary ko gold kry
Like you
اسلام علیکم محترم استاد صاحب اللہ آپکو اپنی رحمتوں سے نواذیں ایک عرض ہے کشتہ الماس جاذب سیماب آسان سا عنایت فرمائیں نواذش ہوگی
❤❤❤❤❤
Naci g ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉
Masa.allah.❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
,🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Sir namaskar sir appney hart ke dawie mi Kali mirch key sath kya lena hai
Huzoor patri faulaad India mein nahin milti barahe karam banane ka tareeqa irshaad farma den mashkoor honga
@@zafarakhter7165 AP lo iron powder fine powder aor esi wight ka os ko tezabi shora main dal do sab hal ho jay tu tezabi ura do Pani se wash kero aor kam Chalo
حکیمصاحب۔السلام۔علیکم۔جناب۔عالی۔یہ۔نسخہ۔ھزار۔فیصد۔ٹھیک۔ھے۔لیکن۔۔یہ۔اناڑی۔کے۔بس۔کی۔بات۔کیا۔ہنر۔مند۔کیلءے۔بھی۔تھوڑا۔مشکل۔ھے۔بہت۔سمجھدار۔لوگ۔بھی۔ھین۔لیکن۔اناڑی۔اپ۔کو۔سر۔درد۔ضرور۔دین۔گے۔نسخہ۔بفضل۔الہی۔ٹھیک۔ھے۔اس۔مین۔کوءی۔شک۔نہین۔خیرالناس۔من۔ینفع۔الناس۔
اللہ۔تعالی۔ہی۔بہتر۔اجر۔دینے۔والے۔ھین
حکیم۔سید۔طاھر۔حسن۔گیلانی
محترم یہ کون سا سوڈیم لینا ہے سوڈیم تو بہت ہے برائے کرم نام لکھدین وہ سوڈیم جسکا باریک باریک ٹکڑا کرکے اس کے اوپر انڈا پوٹاس ڈالنا ہے اس سوڈیم کا نام لکھدیں کرم ہوگا
@@fazlerasoolazmi7234 yes yehi