سبحان اللّه .سبحان اللّه . ماشا اللّه .اللّه و اکبر ..اللّه تعالیٰ طارق جمیل صاحب کو اجر عظیم عطا فرمائیں ..آپ کو اچھی صحت کے ساتھ خوشیوں کے ساتھ ،رحمتوں کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائیں ..آمین ثم آمین ..
I am an Indian Shia. I love the way he speaks, admires, loves every human, maslak. I wish we would have more like you. Stay blessed stay healthy. May Allah swt always help you and keep you safe.
Subhan Allah bhot bhot piyara bayann ❤❤Allah hum sab ko deen per chalney ki toufeeq ata farmey Or hamen jannat ke baghon mai apne nabi ka deedar kerna naseeb farmey ameen ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Allah paak maulana ko Sahet dijiye.. Maulana k Zariye Aapke Deen Ko Saare Aalam me Phelaye.. Saari duniya me Saare logon ko Aapke Deen ki Mehnat krne Waala Banaye Aameeen
*🌹یہ واقعہ حیران کن بھی ہے اور دماغ کو گرفت میں بھی لے لیتا ہے‘۔۔*💠 🌹حضرت موسیٰ علیہ السلام نے ایک بار اللہ تعالیٰ سے پوچھا ۔۔ *’’ یا باری تعالیٰ انسان آپ کی نعمتوں میں سے کوئی ایک نعمت مانگے تو کیا مانگے؟‘‘*💠 🌹اللہ تعالیٰ نے فرمایا ۔۔ ’’ صحت‘‘۔ ۔ 🌹میں نے یہ واقعہ پڑھا تو میں گنگ ہو کر رہ گیا‘ *🌹صحت اللہ تعالیٰ کا حقیقتاً بہت بڑا تحفہ ہے اور قدرت نے جتنی محبت اور منصوبہ بندی انسان کو صحت مند رکھنے کے لیے کی اتنی شاید پوری کائنات بنانے کے لیے نہیں کی-۔*💠 🌹‘ ہمارے جسم کے اندر ایسے ایسے نظام موجود ہیں کہ ہم جب ان پر غور کرتے ہیں تو عقل حیران رہ جاتی ہے۔ *ہم میں سے ہر شخص ساڑھے چار ہزار بیماریاں ساتھ لے کر پیدا ہوتا ہے۔۔*💠 🌹یہ بیماریاں ہر وقت سرگرم عمل رہتی ہیں‘ مگر ہماری قوت مدافعت‘ ہمارے جسم کے نظام ان کی ہلاکت آفرینیوں کو کنٹرول کرتے رہتے ہیں‘ 🌹مثلاً ہمارا منہ روزانہ ایسے جراثیم پیدا کرتا ہے جو ہمارے دل کو کمزور کر دیتے ہیں مگر ہم جب تیز چلتے ہیں‘ جاگنگ کرتے ہیں یا واک کرتے ہیں تو ہمارا منہ کھل جاتا ہے‘ ہم تیز تیز سانس لیتے ہیں‘ *یہ تیز تیز سانسیں ان جراثیم کو مار دیتی ہیں اور یوں ہمارا دل ان جراثیموں سے بچ جاتا ہے‘۔*💠 مثلاً دنیا کا پہلا بائی پاس مئی 1960ء میں ہوا مگر *قدرت نے اس بائی پاس میں استعمال ہونے والی نالی لاکھوں‘ کروڑوں سال قبل ہماری پنڈلی میں رکھ دی‘ یہ نالی نہ ہوتی تو شاید دل کا بائی پاس ممکن نہ ہوتا‘*💠 *🌹مثلاً گردوں کی ٹرانسپلانٹیشن 17 جون 1950ء میں شروع ہوئی مگر قدرت نے کروڑوں سال قبل ہمارے دو گردوں کے درمیان ایسی جگہ رکھ دی جہاں تیسرا گردہ فٹ ہو جاتا ہے‘*💠 🌹ہماری پسلیوں میں چند انتہائی چھوٹی چھوٹی ہڈیاں ہیں۔ *یہ ہڈیاں ہمیشہ فالتو سمجھی جاتی تھیں مگر آج پتہ چلا دنیا میں چند ایسے بچے پیدا ہوتے ہیں جن کے نرخرے جڑے ہوتے ہیں‘ یہ بچے اس عارضے کی وجہ سے اپنی گردن سیدھی کر سکتے ہیں‘ نگل سکتے ہیں اور نہ ہی عام بچوں کی طرح بول سکتے ہیں۔۔*💠 *🌹سرجنوں نے جب ان بچوں کے نرخروں اور پسلی کی فالتو ہڈیوں کا تجزیہ کیا تو معلوم ہوا پسلی کی یہ فالتو ہڈیاں اور نرخرے کی ہڈی ایک جیسی ہیں چنانچہ سرجنوں نے پسلی کی چھوٹی ہڈیاں کاٹ کر حلق میں فٹ کر دیں اور یوں یہ معذور بچے نارمل زندگی گزارنے لگے‘*💠 *🌹مثلاً ہمارا جگر جسم کا واحد عضو ہے جو کٹنے کے بعد دوبارہ پیدا ہو جاتا ہے۔۔*💠 *🌹ہماری انگلی کٹ جائے‘ بازو الگ ہو جائے یا جسم کا کوئی دوسرا حصہ کٹ جائے تو یہ دوبارہ نہیں اگتا جب کہ جگر واحد عضو ہے جو کٹنے کے بعد دوبارہ اگ جاتا ہے۔۔*💠 🌹سائنس دان حیران تھے قدرت نے جگر میں یہ اہلیت کیوں رکھی؟ آج پتہ چلا جگر عضو رئیس ہے‘ *اس کے بغیر زندگی ممکن نہیں اور اس کی اس اہلیت کی وجہ سے یہ ٹرانسپلانٹ ہو سکتا ہے‘*💠 🌹آپ دوسروں کو جگر ڈونیٹ کر سکتے ہیں۔۔ *🌹یہ قدرت کے چند ایسے معجزے ہیں جو انسان کی عقل کو حیران کر دیتے ہیں جب کہ ہمارے بدن میں ایسے ہزاروں معجزے چھپے پڑے ہیں اور یہ معجزے ہمیں صحت مند رکھتے ہیں۔۔*💠 🌹ہم روزانہ سوتے ہیں‘ *ہماری نیند موت کا ٹریلر ہوتی ہے‘ انسان کی اونگھ‘ نیند‘ گہری نیند‘ بے ہوشی اور موت پانچوں ایک ہی سلسلے کے مختلف مراحل ہیں‘*💠 *🌹ہم جب گہری نیند میں جاتے ہیں تو ہم اور موت کے درمیان صرف بے ہوشی کا ایک مرحلہ رہ جاتا ہے‘ ہم روز صبح موت کی دہلیز سے واپس آتے ہیں مگر ہمیں احساس تک نہیں ہوتا‘۔۔*💠 🌹صحت دنیا کی ان چند نعمتوں میں شمار ہوتی ہے یہ جب تک قائم رہتی ہے ہمیں اس کی قدر نہیں ہوتی مگر جوں ہی یہ ہمارا ساتھ چھوڑتی ہے‘ *ہمیں فوراً احساس ہوتا ہے یہ ہماری دیگر تمام نعمتوں سے کہیں زیادہ قیمتی تھی‘*💠 *🌹ہم اگر کسی دن میز پر بیٹھ جائیں اور سر کے بالوں سے لے کر پاوں کی انگلیوں تک صحت کا تخمینہ لگائیں تو ہمیں معلوم ہو گا ہم میں سے ہر شخص ارب پتی ہے۔۔*💠 🌹ہماری پلکوں میں چند مسل ہوتے ہیں۔۔ *یہ مسل ہماری پلکوں کو اٹھاتے اور گراتے ہیں‘ اگر یہ مسل جواب دے جائیں تو انسان پلکیں نہیں کھول سکتا//*💠 🌹دنیا میں اس مرض کا کوئی علاج نہیں۔۔ *دنیا کے 50 امیر ترین لوگ اس وقت اس مرض میں مبتلا ہیں اور یہ صرف اپنی پلک اٹھانے کے لیے دنیا بھر کے سرجنوں اور ڈاکٹروں کو کروڑوں ڈالر دینے کے لیے تیار ہیں‘۔*💠 *🌹ہمارے کانوں میں کبوتر کے آنسو کے برابر مائع ہوتا ہے‘ یہ پارے کی قسم کا ایک لیکوڈ ہے‘ ہم اس مائع کی وجہ سے سیدھا چلتے ہیں۔۔*💠 🌹یہ اگر ضائع ہو جائے تو ہم سمت کا تعین نہیں کر پاتے‘ *ہم چلتے ہوئے چیزوں سے الجھنا اور ٹکرانا شروع کر دیتے ہیں ‘*💠 🌹دنیا کے سیکڑوں‘ ہزاروں امراء آنسو کے برابر اس قطرے کے لیے کروڑوں ڈالر دینے کے لیے تیار ہیں‘ *لوگ صحت مند گردے کے لیے تیس چالیس لاکھ روپے دینے کے لیے تیار ہیں‘۔*💠 آنکھوں کا قرنیا لاکھوں روپے میں بکتا ہے‘ دل کی قیمت لاکھوں کروڑوں میں چلی جاتی ہے‘ 🌹آپ کی ایڑی میں درد ہو تو آپ اس درد سے چھٹکارے کے لئے لاکھوں روپے دینے کے لیے تیار ہو جاتے ہیں‘ دنیا کے لاکھوں امیر لوگ کمر درد کا شکار ہیں۔ گردن کے مہروں کی خرابی انسان کی زندگی کو اجیرن کر دیتی ہے‘ 🌹انگلیوں کے جوڑوں میں نمک جمع ہو جائے تو انسان موت کی دعائیں مانگنے لگتا ہے۔۔ *قبض اور بواسیر نے لاکھوں کروڑوں لوگوں کی مت مار دی ہے*💠 دانت اور داڑھ کا درد راتوں کو بے چین بنا دیتا ہے‘ آدھے سر کا درد ہزاروں لوگوں کو پاگل بنا رہا ہے‘ 🌹شوگر‘ کولیسٹرول اور بلڈ پریشر کی ادویات بنانے والی کمپنیاں ہر *سال اربوں ڈالر کماتی ہیں اور آپ اگر خدانخواستہ کسی جلدی مرض کا شکار ہو گئے ہیں تو آپ جیب میں لاکھوں روپے ڈال کر پھریں گے مگر آپ کو شفا نہیں ملے گی‘ ۔۔*💠 *🌹منہ کی بدبو بظاہر معمولی مسئلہ ہے مگر لاکھوں لوگ ہر سال اس پر اربوں روپے خرچ کرتے ہیں‘۔۔*😞 🌹ہمارا معدہ بعض اوقات کوئی خاص تیزاب پیدا نہیں کرتا اور ہم نعمتوں سے بھری اس دنیا میں بے نعمت ہو کر رہ جاتے ہیں۔۔ *🌹ہماری صحت اللہ تعالیٰ کا خصوصی کرم ہے مگر ہم لوگ روز اس نعمت کی بےحرمتی کرتے ہیں‘ ۔۔*💠 🌹ہم اس عظیم مہربانی پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا نہیں کرتے‘ ہم اگر روز اپنے بستر سے اٹھتے ہیں۔۔ ہم جو چاہتے ہیں ہم وہ کھا لیتے ہیں اور یہ کھایا ہوا ہضم ہو جاتا ہے‘ *یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے۔
tips 1. khanay mn eitadaal or ehtiaat sirf halal khana farz nhi h .khany mn sahii khana b farz h 2.bhook k bghyr khao nahi 3. jb khao to poora na khao , pait mn eik hissa chor kr khao Allah swt hmsb k ilm mn barkat dy ameen sum ameen
Allah k waste mere liye dua kr dijiye mere dil me uljhal hoti hai dil baithne lagta hai dimag pursukoon nhi hota ... Ramzan me dua ki darkhwast hai ap sab se main roza acchi tarah se rakh saku bina dava k...
سبحان اللّه .سبحان اللّه .
ماشا اللّه .اللّه و اکبر ..اللّه تعالیٰ طارق جمیل صاحب کو اجر عظیم عطا فرمائیں ..آپ کو اچھی صحت کے ساتھ خوشیوں کے ساتھ ،رحمتوں کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائیں ..آمین ثم آمین ..
Saima Tahir ✌
Ameen
Assalamualaikum I
Ameen
Amin...
Kitna noor h tariq zamil sahab ke face pr dil karta h dekhte raho🤗
Tariq jameel
😂😂😂 bilkul be noor
@@atifmustafa8476 pagal hai kiya
@@Lisa-always4ever type in your
ALLAH hidayat de hum sab Musalmaano ko aur Hazrat ki Umar ko daraaz Kare khoob zyada.
Aameen Summa Aameen
hoje em
amin
I am an Indian Shia.
I love the way he speaks, admires, loves every human, maslak.
I wish we would have more like you.
Stay blessed stay healthy.
May Allah swt always help you and keep you safe.
bhai only muslim not shia
Bhai pls don't divide as shia are sunni
We are one... Muslim United
Mere bhai aap musalman ho aap shia nhi ho
For Every one...
Allah hum sabhi Muslim brother and sister ko Health Wealthy Rakhe Amen
Allah pak molana shab apko lambi zindagi de ameen
iqra malik hello sister
+Shagofta Arman WhatsApp +919235122718
Ameen
Aameen
Àmeen
Mashallah molana tariq jameel ka bayan dil ko chu jata hai 😍😍😍😍😍
Allah Tallah ap ko limbi umer sehat aur tandrusti atta frmay Ameen sum Ameen
noor doll ameen
😍
Hi 8240624181
Ameen suma ameen
H
rabb ka shukr k koi aysa banda bhej dia hmarey paas ❤
MASHALLAH ALLAH PAK AP KO LAMBI UMAR OR SHYAIT DYAIN..
....0R HM SAB MUSLMANOO KO ALLAH PAK APNY RASTY M QUBOOL ATA FRMYAIN....
وہ لوگ سامنے آئے جو میری طرح حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا آخری نبی ہونے اور ان کا امتی ہونے پر فخر ہے ۔ ❤❤
molana tariq jameel best motivational speaker for islam
Allah ta ala hum sub ko sunne se zyada amal ki taufeeq ata farmai
Allah Hamen Halal Rizq Kamane Ki Tufeeq Atta Farmaye.
Ameen
Ameen
Allah tallah maulana tariq jameel aur hamare waliden ke umar me barkat ata farma aameen
Yeahhh alllah moalna tareeq Jamil sahab ko lambi umar de allah abi bhut kch sikhne ha molana se... Meri umar bi apko lg jaye
Inayat Ansari PLZ ALLAH (S.W.T) KA MUBARAK NAAM HAMESHA CAPITAL LETTER'S MAY LIKHA KAREIN
اسلام علیکم مولانا صاحب۔ اللہ آپ کو اِس قربانی کے بدلے میں جنت میں پیارے نبی کا پڑوسی بنائے ۔اور ہم سب کو ۔
Subhanallah....very nice
subhanAllah nice
Ameen
سبحان الله
Summa-ameen
Ae Allah hmey tqwa wali Zindagi ata frma..... aameen sum aameen..... JzakAllah 👍
FOUZIA ANSARI ameen inshaAllah
A'ameen Summ A'ameen.
Allah Pak molana ko sehat e kaamla...or inki hfazat farmaey.....
Allah se dua molana sahab ki Umer brkt frmaye
ALLAH AAP KU ACHHI HEALTH AUR LAMBI UMAR DEN
Astgfirllha allha hum sub KO tufeq de nemaz parhny ke or tariq jameel jesa bany ke
الحمداللہ بہت خوب مولانا صاحب
Ma sha Allah itna noorani chehra..Allah apko bhot lambi umr de sehat k sath taki logo ko itni achi baten PTA chlti rhe...dua me yad rkhiyega
shadma tayyab
Pakistan ke sabse pak Maulana. Aap HINDUSTAN me kabhi aaoge? Aap ko me salam karta hu.
Mujhe bhi maulana saheb ka hindustan ane ka intazar kar rahi hu
Inshallah tariq jameel sahib dunya k har konay may tableeg kray gay
MashaAllah very good we love you Molana Tariq Jameel Sahib ❤️💯💞
ALLAH AAPKO LAMBI UMAR DE ;,: LOTS OF LOVE FROM INDIA 💓💞💗🇮🇳🇮🇳🇮🇳
Q
Are you muslim?
Allah apki mehnat ko qabool farmaye .. aur hamen is par amal karn aki toufeeq ata farmaye aameen
.
Summmaa Aameeen
Ameen
/8
jnti r dozkhi ka concept bht heart touching tha subhanALLAH
😍💕MashAllah💕Allah sy dua h ap ko lambi zindagi d Ameen💕
زادک الله عمرک وبیض الله وجهک یوم تبیض وجوه وتسود وجوه
Masha Allah Bahut Khoob
May ALLAH Bless Maulana Tariq Jamil and his family Aameen Ya Rabbul Aalameen
while listening to only this molana I am very happy
Masha Allah Allah apko salamat rkhe ameen..
Great scholar.. May Almighty Allah bless you.
Allah molana tareeq jameel sab ki ummer lambi karde ameen summa ameen
Ay Allah har Musalman k chehre par Imaan ka noor munavvar 🌛 farmaye.aameen🤲
Ameen
ameen 🤲
آمین آمین یارب العالمین بجاہ النبی الکریم ص
Allah apko khub lambi umer ata Kare Ameen
Subhan Allah bhot bhot piyara bayann ❤❤Allah hum sab ko deen per chalney ki toufeeq ata farmey
Or hamen jannat ke baghon mai apne nabi ka deedar kerna naseeb farmey ameen ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
first 2 mint make me happy molna tariq jamil long live❤
واہ مولانا صاحب ❤صرف حلال کھانا فرض نہیں بلکہ اچھا کھانا بھی فرض ہے.
Mashallah real spreading of islam...
Aaslamualaikum ALLAH bless you Moulana Tariq Jamil Sahib and may you live long AAMEEN Suma AAMEEN
everyone have to equal and unian on a platform of islam of our creature (ALLAH)
SUBHANALLAH Allah ap ko Sehat Ata karay Ameen.
Allah paak maulana ko Sahet dijiye.. Maulana k Zariye Aapke Deen Ko Saare Aalam me Phelaye.. Saari duniya me Saare logon ko Aapke Deen ki Mehnat krne Waala Banaye Aameeen
MashaAllah bahut khub bayan tariq jamel sab DB
ALLAH Aapko Lambi Zindagi Ata Farmaye Aameen
Allah apki baton pr aml ata farma ameen
Wah wah maulana. Allah aap ki naik niyyati qubool frmaye
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
جزاک اللہ خیر
Allah hmko bhi tableegh me lagae...aameen
Ameen
Sallaaho alay hi wasallam
*🌹یہ واقعہ حیران کن بھی ہے اور دماغ کو گرفت میں بھی لے لیتا ہے‘۔۔*💠
🌹حضرت موسیٰ علیہ السلام نے ایک بار اللہ تعالیٰ سے پوچھا ۔۔
*’’ یا باری تعالیٰ انسان آپ کی نعمتوں میں سے کوئی ایک نعمت مانگے تو کیا مانگے؟‘‘*💠
🌹اللہ تعالیٰ نے فرمایا ۔۔
’’ صحت‘‘۔ ۔
🌹میں نے یہ واقعہ پڑھا تو میں گنگ ہو کر رہ گیا‘
*🌹صحت اللہ تعالیٰ کا حقیقتاً بہت بڑا تحفہ ہے اور قدرت نے جتنی محبت اور منصوبہ بندی انسان کو صحت مند رکھنے کے لیے کی اتنی شاید پوری کائنات بنانے کے لیے نہیں کی-۔*💠
🌹‘ ہمارے جسم کے اندر ایسے ایسے نظام موجود ہیں کہ ہم جب ان پر غور کرتے ہیں تو عقل حیران رہ جاتی ہے۔
*ہم میں سے ہر شخص ساڑھے چار ہزار بیماریاں ساتھ لے کر پیدا ہوتا ہے۔۔*💠
🌹یہ بیماریاں ہر وقت سرگرم عمل رہتی ہیں‘ مگر ہماری قوت مدافعت‘ ہمارے جسم کے نظام ان کی ہلاکت آفرینیوں کو کنٹرول کرتے رہتے ہیں‘
🌹مثلاً ہمارا منہ روزانہ ایسے جراثیم پیدا کرتا ہے جو ہمارے دل کو کمزور کر دیتے ہیں
مگر ہم جب تیز چلتے ہیں‘
جاگنگ کرتے ہیں یا واک کرتے ہیں تو ہمارا منہ کھل جاتا ہے‘
ہم تیز تیز سانس لیتے ہیں‘
*یہ تیز تیز سانسیں ان جراثیم کو مار دیتی ہیں اور یوں ہمارا دل ان جراثیموں سے بچ جاتا ہے‘۔*💠
مثلاً
دنیا کا پہلا بائی پاس مئی 1960ء میں ہوا مگر
*قدرت نے اس بائی پاس میں استعمال ہونے والی نالی لاکھوں‘ کروڑوں سال قبل ہماری پنڈلی میں رکھ دی‘ یہ نالی نہ ہوتی تو شاید دل کا بائی پاس ممکن نہ ہوتا‘*💠
*🌹مثلاً گردوں کی ٹرانسپلانٹیشن 17 جون 1950ء میں شروع ہوئی مگر قدرت نے کروڑوں سال قبل ہمارے دو گردوں کے درمیان ایسی جگہ رکھ دی جہاں تیسرا گردہ فٹ ہو جاتا ہے‘*💠
🌹ہماری پسلیوں میں چند انتہائی چھوٹی چھوٹی ہڈیاں ہیں۔
*یہ ہڈیاں ہمیشہ فالتو سمجھی جاتی تھیں مگر آج پتہ چلا دنیا میں چند ایسے بچے پیدا ہوتے ہیں جن کے نرخرے جڑے ہوتے ہیں‘ یہ بچے اس عارضے کی وجہ سے اپنی گردن سیدھی کر سکتے ہیں‘ نگل سکتے ہیں اور نہ ہی عام بچوں کی طرح بول سکتے ہیں۔۔*💠
*🌹سرجنوں نے جب ان بچوں کے نرخروں اور پسلی کی فالتو ہڈیوں کا تجزیہ کیا تو معلوم ہوا پسلی کی یہ فالتو ہڈیاں اور نرخرے کی ہڈی ایک جیسی ہیں چنانچہ سرجنوں نے پسلی کی چھوٹی ہڈیاں کاٹ کر حلق میں فٹ کر دیں اور یوں یہ معذور بچے نارمل زندگی گزارنے لگے‘*💠
*🌹مثلاً ہمارا جگر جسم کا واحد عضو ہے جو کٹنے کے بعد دوبارہ پیدا ہو جاتا ہے۔۔*💠
*🌹ہماری انگلی کٹ جائے‘ بازو الگ ہو جائے یا جسم کا کوئی دوسرا حصہ کٹ جائے تو یہ دوبارہ نہیں اگتا جب کہ جگر واحد عضو ہے جو کٹنے کے بعد دوبارہ اگ جاتا ہے۔۔*💠
🌹سائنس دان حیران تھے قدرت نے جگر میں یہ اہلیت کیوں رکھی؟ آج پتہ چلا جگر عضو رئیس ہے‘
*اس کے بغیر زندگی ممکن نہیں اور اس کی اس اہلیت کی وجہ سے یہ ٹرانسپلانٹ ہو سکتا ہے‘*💠
🌹آپ دوسروں کو جگر ڈونیٹ کر سکتے ہیں۔۔
*🌹یہ قدرت کے چند ایسے معجزے ہیں جو انسان کی عقل کو حیران کر دیتے ہیں جب کہ ہمارے بدن میں ایسے ہزاروں معجزے چھپے پڑے ہیں اور یہ معجزے ہمیں صحت مند رکھتے ہیں۔۔*💠
🌹ہم روزانہ سوتے ہیں‘
*ہماری نیند موت کا ٹریلر ہوتی ہے‘ انسان کی اونگھ‘ نیند‘ گہری نیند‘ بے ہوشی اور موت پانچوں ایک ہی سلسلے کے مختلف مراحل ہیں‘*💠
*🌹ہم جب گہری نیند میں جاتے ہیں تو ہم اور موت کے درمیان صرف بے ہوشی کا ایک مرحلہ رہ جاتا ہے‘ ہم روز صبح موت کی دہلیز سے واپس آتے ہیں مگر ہمیں احساس تک نہیں ہوتا‘۔۔*💠
🌹صحت دنیا کی ان چند نعمتوں میں شمار ہوتی ہے یہ جب تک قائم رہتی ہے ہمیں اس کی قدر نہیں ہوتی مگر جوں ہی یہ ہمارا ساتھ چھوڑتی ہے‘
*ہمیں فوراً احساس ہوتا ہے یہ ہماری دیگر تمام نعمتوں سے کہیں زیادہ قیمتی تھی‘*💠
*🌹ہم اگر کسی دن میز پر بیٹھ جائیں اور سر کے بالوں سے لے کر پاوں کی انگلیوں تک صحت کا تخمینہ لگائیں تو ہمیں معلوم ہو گا ہم میں سے ہر شخص ارب پتی ہے۔۔*💠
🌹ہماری پلکوں میں چند مسل ہوتے ہیں۔۔
*یہ مسل ہماری پلکوں کو اٹھاتے اور گراتے ہیں‘ اگر یہ مسل جواب دے جائیں تو انسان پلکیں نہیں کھول سکتا//*💠
🌹دنیا میں اس مرض کا کوئی علاج نہیں۔۔
*دنیا کے 50 امیر ترین لوگ اس وقت اس مرض میں مبتلا ہیں اور یہ صرف اپنی پلک اٹھانے کے لیے دنیا بھر کے سرجنوں اور ڈاکٹروں کو کروڑوں ڈالر دینے کے لیے تیار ہیں‘۔*💠
*🌹ہمارے کانوں میں کبوتر کے آنسو کے برابر مائع ہوتا ہے‘ یہ پارے کی قسم کا ایک لیکوڈ ہے‘ ہم اس مائع کی وجہ سے سیدھا چلتے ہیں۔۔*💠
🌹یہ اگر ضائع ہو جائے تو ہم سمت کا تعین نہیں کر پاتے‘
*ہم چلتے ہوئے چیزوں سے الجھنا اور ٹکرانا شروع کر دیتے ہیں ‘*💠
🌹دنیا کے سیکڑوں‘ ہزاروں امراء آنسو کے برابر اس قطرے کے لیے کروڑوں ڈالر دینے کے لیے تیار ہیں‘
*لوگ صحت مند گردے کے لیے تیس چالیس لاکھ روپے دینے کے لیے تیار ہیں‘۔*💠
آنکھوں کا قرنیا لاکھوں روپے میں بکتا ہے‘
دل کی قیمت لاکھوں کروڑوں میں چلی جاتی ہے‘
🌹آپ کی ایڑی میں درد ہو تو آپ اس درد سے چھٹکارے کے لئے لاکھوں روپے دینے کے لیے تیار ہو جاتے ہیں‘
دنیا کے لاکھوں امیر لوگ کمر درد کا شکار ہیں۔
گردن کے مہروں کی خرابی انسان کی زندگی کو اجیرن کر دیتی ہے‘
🌹انگلیوں کے جوڑوں میں نمک جمع ہو جائے تو انسان موت کی دعائیں مانگنے لگتا ہے۔۔
*قبض اور بواسیر نے لاکھوں کروڑوں لوگوں کی مت مار دی ہے*💠
دانت اور داڑھ کا درد راتوں کو بے چین بنا دیتا ہے‘
آدھے سر کا درد ہزاروں لوگوں کو پاگل بنا رہا ہے‘
🌹شوگر‘
کولیسٹرول اور بلڈ پریشر کی ادویات بنانے والی کمپنیاں ہر *سال اربوں ڈالر کماتی ہیں اور آپ اگر خدانخواستہ کسی جلدی مرض کا شکار ہو گئے ہیں تو آپ جیب میں لاکھوں روپے ڈال کر پھریں گے مگر آپ کو شفا نہیں ملے گی‘ ۔۔*💠
*🌹منہ کی بدبو بظاہر معمولی مسئلہ ہے مگر لاکھوں لوگ ہر سال اس پر اربوں روپے خرچ کرتے ہیں‘۔۔*😞
🌹ہمارا معدہ بعض اوقات کوئی خاص تیزاب پیدا نہیں کرتا اور ہم نعمتوں سے بھری اس دنیا میں بے نعمت ہو کر رہ جاتے ہیں۔۔
*🌹ہماری صحت اللہ تعالیٰ کا خصوصی کرم ہے مگر ہم لوگ روز اس نعمت کی بےحرمتی کرتے ہیں‘ ۔۔*💠
🌹ہم اس عظیم مہربانی پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا نہیں کرتے‘
ہم اگر روز اپنے بستر سے اٹھتے ہیں۔۔
ہم جو چاہتے ہیں ہم وہ کھا لیتے ہیں اور یہ کھایا ہوا ہضم ہو جاتا ہے‘
*یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے۔
Ummat ban k raho yar
ھمیں اللہ تعالیٰ رسول اللہ صلی علیہ وآلہ وسلم کے خلاف بولنے والوں کے لیے اٹھ کھڑے ھونے کی تو فیق عطا فرمائے آمین
Allah Apki umar me barkat ata farmaye
زبردست چمک ھے چہرے پہ ماشاءاللہ
mashallah
I love Allah I love Muhammad
Mashallah 😍
Mashaallah jazakllah allah aapki umar m barkat de
Allah sabko hedayt de aur nafsh se bachne ki taofeek
اللہ آپ کو سلامت رکھے اور اللہ مجھے بھی نبی کی سیرت اچھے انداز میں بیان کرنے والا بناۓ
Aap ko allha salamat rakhe aap ki lambi umar ho
HABIB KHAN hi ti hgibk no plonked
ﷲ مولانا طارق جمیل صاحب کو صحت و تندرستی عطاء فرمائے اور علماء کا سایہ اُمت پر تہ دیر رکھے آمین🤲😇
اللہ آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے
Ameen
Live long sir,is ummat ko aapke jaise ummati ki jarurat.. mere Nabi ne btaye us raste pe chal ske....Allah Aapki umar me izafa ata farmaye
Ameen..
Allah..apko laammbii umrar atta karee...takyy aese hi aap hmare rahnumae kareee
Assalamuikum, Mahashallah bulkul thk
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ سبحان ❤️
Mashallah very nice bayan
ماشاءاللہ
Allah Apko salamat rakhkhe
Allah pak hum sbko deen k asulon k mutabiq zindgi guzarny ki tofeeq ata frmain...ameeen
ماشاءاللہ اللہ آپ کو سلامت رکھے
Shoaib Khan aap cha cas 9086869672cal me
Shoaib Khan
Shoaib Khan 👍
03425707631
Shoaib Khan I love you what's the best boy
SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH
❤ جزاك اللهُ❤
Islam mere Nabi ki zindagi ka nam hai,subhanallah!firqo me na batoo.subhanallah.
Allah ap pe rhmat kry
mashaalla
tips
1. khanay mn eitadaal or ehtiaat sirf halal khana farz nhi h .khany mn sahii khana b farz h
2.bhook k bghyr khao nahi
3. jb khao to poora na khao , pait mn eik hissa chor kr khao
Allah swt hmsb k ilm mn barkat dy ameen sum ameen
Allah k waste mere liye dua kr dijiye mere dil me uljhal hoti hai dil baithne lagta hai dimag pursukoon nhi hota ... Ramzan me dua ki darkhwast hai ap sab se main roza acchi tarah se rakh saku bina dava k...
How are u now
Allah aap K salamat rekha hai Allah bas K uper karam karage Ameen....
Allah hme gunaho se bachne ki taufeek ada frmaye sabko
Allha aap ko salamat rakha
Aapke Chehre pr Noor h.
zoha ali assalamualaikum
zoha ali bilkul
zoha
Hlw
Allah maulana ki Umar main barkat ata farmaye ♥️♥️♥️
MASHALLAH ..
Ya Allah. Molana ki umar me Barkat AATA FARMA
Allah apko lambi umar de aameen
Mashallah maulana shb apki bayaan alfaaz kam pad jate hai subhN allah alhamdulillah Allah ho akbar
🌿🕋 لاالہ الااللہ محمدرسول اللہ🌿
🌿محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم🌿
har problem ka solution😊
Allah ap ko hamesha khush rakhai ameen
Allah in ko lambi umar atta farmaey aameen.
ammen sum ameen ya rabl almin
Hr bar ki trh bht hi umda bayan.. Allah hm sbko hidayat de.. Or mauala ko jazae khair ata kare
Main hindu hu but I like this bayan❤️❤️❤️❤️❤️
Thanks molana rouh taza ho gi