دو ہی چیزيں ایسی ہیں جس میں کسی کا کچھ نہیں جاتا ایک 'مسکراہٹ' اور دوسری " دعا " ہمیشہ بانٹتے رہیں

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 17 вер 2024
  • دو ہی چیزيں ایسی ہیں جس میں کسی کا کچھ نہیں جاتا ایک 'مسکراہٹ' اور دوسری " دعا " ہمیشہ بانٹتے رہیں
    آپ کے اس علم کا کیا فائدہ جو آپ کو عمل پر نہ ابھارے اور آپ کے اس نیکــــ عمل کا بھی کیا فائدہ جو آپ کو مغرور بنا دے۔ کہ آپ کسی کی ایکــــ غلطی پر اس کی پوری زندگی کو برا کہہ دو۔ جیسے آپ ہمیشہ سے پاکدامن اور پرہیزگار تھے....!!! گناہگاروں کو اللّٰــــــہ سے جوڑنا سیکھیــــں یہی ہمیـــں دین سیکھاتا ہے۔ اچھے لوگـــــ تو پہلے سے ہی اچھے ہوتے ہیـــں....!!! آپ کی یہ جیت نہیـــــں ہے کہ آپ خود اچھے ہیـــں اور دوسرے برے ہیــــں۔ آپ کی جیت تو تب ہے جب کوئی برا انســان بھی آپ کا احســان اور اخلاق دیکھ کر اچھا بننے کا تہیہ کر لے.....!!!

КОМЕНТАРІ • 70