بہت ہی بہترین ویڈیو بنائی ہے آپ نے۔ آپ نے جو Eco Tourism اور Responsible Tourismکا ذکر کیا ہے وہ بھی خوب ہے۔مانسہرہ ہر پر فضا اور خوبصورت مقام گندگی کے ڈھیر میں تبدیل ہو رہا ہے۔ برائے مہربانی اس کے سدباب کے لئے کچھ کریں۔ان جگہوں پر ہدایات لکھ کر لگائی جائیں کہ مثلاً اپنا کوڑا کرکٹ ار بچوں کے گندے ڈائپرز ساتھ لے کر جائیں وغیرہ۔
Great sir

Boht umda aor khubsurat vadi ki ser ky lye boht shukrya
Shukriya
Very nice ❤
Thanks 🤗
ایک اور گذارش بھی ہے کہ راستوں کے بارے میں تفصیل سے بتایا کریں تاکہ آپ کی ویڈیو دیکھنے والے آسانی سے مقام تک پہنچ سکیں