Bait Bazi 2020 2nd Semi-Final Muqabla Org. by Sarosh Educational & Welfare Society Aurangabad India.
Вставка
- Опубліковано 9 січ 2020
- Bait Bazi 2020 2nd Semi-Final Muqabla Organized by Sarosh Educational and Welfare Society Aurangabad India Organized Md Khaja Moinoddin Memorial Inter-School Bait Bazi Competition Baraye Warisan-e-harf-o-Qalam
واقعی عرصہ بعد ایسا مقابلہ دیکھا
ماشاءاللہ بے انتہا حسین 👌👌👌👌
ماشااللہ حافظہ واقعی بچیوں کا بہت تیز ہے
ماشاء اللہ،
اللہ ان بچیوں کے حوصلوں کو اسی طرح بلند رکھے آمین
آخری دور میں شعراء کی تصویر دیکھ کر دونوں گروپ کخ نمائندہ طالبات نے جس طرح حاضر جوابی سے اشعار پیش کئے' احقر کی آنکھیں ڈبڈبائیں۔
بہت بہت مبارکباد طالبات کخ خدمت میں اور قابل اساتذہ کرام کی خدمت بھی جو شعروسخن کا ذوق رکھتے ھیں اور جنہوں نے طالبات کو اپنی محنت شاقہ اور عرق ریزی سے تیار کروایا۔
Bhut achi teim hea
ان بچوں کے لیے ہمیں دعا ہے کہ اپنے دین کے لیے بہی محنت کریں
بھت ھی عمدۂ بیت بازی کا طریق کار ھم بھی کبھی کیا کرتے تھے , بھت خوب 👌👌👌
Tazeen appi Please Kuch mojood hon to send me
ua-cam.com/video/b2zHWx2naR4/v-deo.html
"پ" سے شروع ہونے والے بہترین اشعار کا مجموعہ
Sikandar ali wajd team ki zikra ki shayri padne ka andaz bohot accha he👌👌👌👌or faiz Ahmed faiz ki team me nida anjum or tehenyat nida ka shayri padne ka andaz bohot accha he 👌👌👌👌
اصل یہ نہیں کہ بس ر ر پر اشعار لاۓ یا کسی خاص حرف کو پکڑ لے ، بلکہ اصل یہ ہے کہ ہم معنی اور بہترین اشعار پڑھے جاۓ
اور یہاں تو واہ واہ ہی کم نہیں ہوتا
Mashallah bahot khoobsurat andaaz
Mashallah Mashallah... 💖
Faiz Ahmed faiz well done I am also but I am teaching math and now I will take interest in poetry nida daughter may Allah bless u and your whole team
Ok😊😊
Asatiza ka is betbazi me bhot Badakirdar hi Allah asatiza ko dono jahan ki kamyabi ata frmay
ایک تولہ زبان ہلانے کے بجائے دو دو ڈھائی ڈھائی کیلو کے ہاتھ پیٹتے ہیں - یہ اسلامی تہذیب نہیں مغربی تہذیب ہے-
"نکال کر پھینک دو اندر گلی میں
نئی تہذیب کے انڈے ہیں گندے"
Dono teamon ka muqabla bohot hi accha tha dono teamon ko bohot bohot mubarak bad
Mein to bait bazi ka fain hnu
Nice
ماشاءاللہ بہت خوب
پہلی بار اتنا سلیقہ مند بیت بازی مقابلہ دیکھا مگر اتنا عمدہ نہیں
محمد اعظم قاسمی بنگلور
آپ طارق عزیز شو کے بیت بازی کے دیکھیے، لطف آ جائے گا
میں تو کہتا ہوں شان رمضان جو پاکستان کی مشہور بیت بازی ہے وہ دیکھۓ دل خوش ہو جائیں گا
Itni umda betbazi kahi nhi hoti
Bohut khubsurat muqabla!
Qaabil e tehseen!
ماشاءاللہ بہوت بہوت خوب
بہت بہت خوب، دونوں ہی ٹیموں کی کارکردگی اتنی عمدہ ہے کہ میں ،دونوں کو ،،،
**اگر میں ممتحن ہوتا تو نمبر 100 کے 100 دیتا**
۔۔۔......-----........---------،،،،،، ،،،،،،۔۔۔۔۔۔---.
Assalam alykum bahut hi khubsurat lajawb mukabla
MASHA ALLAH SubhanALLAH Tabaarkallahu laka 🙊
Subhan Allah
Allah AAP logo ko kamyabi ata kare
ماشاءاللہ زبردست پروگرام ہوا اور خوبصورت لب و لہجہ بے باک انداز میں بچیوں نے اپنا پروگرام پیش کیا یہ پروگرام کہاں ہوا پورا پتہ بھیجیں مہربانی ہوگی
Mashallah
اللہ تعالیٰ اردو زبان کو بین الاقوامی زبان بناءے
Aameen...
Aam
آمین ❤
بہت عمدہ
ماشاءاللہ بہت خوب
ان بچیوں کے حوصلوں کو سلام
ورنہ آج کے اس دور میں شعراء کے نام تو دور دنوں کے نام بھی عام بچوں کہ یاد نہیں ہے
In tamam ko kisee ki nazar nh lagay 👍👍👍👍👍
Ameen
Bahut Khoob
Kash me bhi yahan ki student hoti
Bahut achi teams thi mashallah
تمام بچیوں کی کارکردگی ماشاءاللہ قابل ستائش و پزیرائ ہے۔مبارکباد کے مستحق ہیں انکے والدین اور اساتذہ کرام بھی اردو ذریعہ تعلیم کے لئے۔
قابل قدر و صد احترام منتظمین کو اردو کیلئے اردو رسم الخط کے استعمال پر دل کی عمیق گہرائیوں سے سلام ، داد و تحسین کا نذرانہ پیش کر تا ہوں ۔ الحمدللہ
دل بہت خوش ہوا۔
Mashallah Bahut Khoob Mukabala bahut Jabardast tha
Bait bazi iesa hi hona chaye
Masha Allah bahut khub 💯💯💯💯💯
Wow Kiya bait bazi bhai
Marvelous no words for these girls
Good teem sarush medveeta nida and total teem
Masha allah
بہت خوب
Masaallah bht khoob
Bahut khoob.
Masha Allah.
👏👏❤
Judges ki tadaad,
Masha ALLAH....
Tasrih ka koi channel hai Bhai bateaye .
ماشاءاللہ
تشنہ؛فتح کےساتھ ہے نیزرباب؛ بھی فتح کےساتھ پڑھاجایگا
Love from Pakistan 💚
اگر ان لوگا حفظ قرآن یاد کرے تو کتنا اچھا ھوگا
Jabardast
ابوبکر بھائی السلام و علیکم
اشعار کی ادائیگی میں طلباء کو مزید محنت کی ضرورت ہے۔
طلباء کے جذبوں کو سلام
Mashaa allah
Zabardast
Masha Allah
Kamal hai unbelievable
bahot khoob
Mashallah bahut khoob
Kitabayan agar galat ho tu bacchay kya karayan
MashaAllah
Excellent poetry by young girls ❤
مخبر پیش سے میم
زبردست
Alhamdulillah
Masha Allah .
Ye Program Kish Country ka hai
India ya Pakistan
Orangabad
India
Aurangabad India
India
بہت خوب جناب ہم بھی کیا کرے thai
❤nice
Very nice.
Umda
29:16
Aurangabad me ye program kis jagah par hota hai ?????
Maulana azad research Centre
Good
Very good
Wahhhh ilm thanks for all
Superb
bhot khub ...lakin baba ka maza nai hai ..khud bhot galtiyan kartay hai pher bachon ko kehtay hai..samjane or joosh denay ka bi maza nai hai baba ka ..
V 👍
اردو زباں اور اسکا جادو۔
اردو ختم ہو نے والی زباں نہیں ہے۔ یہ دلوں میں بستی ہے۔
مدارسِ اسلامیہ اور اردو اسکولوں میں تعلیم جاری رہی تو
لگتا نہیں ہے جی میرا اجڑے دیار میں
یہی میرا صحیح ہے
یہی مصرع صحیح ہے
Ye Indian oranghabad hai ya Pakistani????🤔🤔🤔
Aurangabad India
@@AftabFilms Thanks bro 🤝🤝
God bless you
😊
یہ صاحب جو درمیان میں تشریف فرما ہیں۔ معذرت کے ساتھ کہنا پڑھ رہا ہے کہ یہ شاعری سے ذرا بھی واقف نہیں ہیں۔ بچیاں صحیح بھی پڑھتی ہیں تو یہ غلط کر دیتے ہیں ،۔
nice
15:09 best
My favorite shou
ماشاءاللہ ماشاءاللہ .
لیکن یہ شعر
"مفلسی سب بہار کھوتی ہے
مرد کا اعتبار کھوتی ہے"
تو ولی دکنی کا شعر ہے
Faiz Ahmed Faiz ki team se 5 no. Ki ladki ne sher nai padhe.
Might be chance hi na mila ho use
Usko fon karje keh do
بچی نے اقبال کا شعر درست پڑھا جبکہ داعی نے غلط۔
میں تجھ کو بتاتا ہوں تقدیرِ اُمم کیا ہے
شمشیر و سناں اول، طاؤس و رباب آخر
یہ درست شعر ہے۔
Sahi farmaya
15:32
12:13
Nice
2
Live long my URDU LANGUAGE
Hhhhhhhhh 😅😅
بابے پہلے اپنا بولنے کا سٹائل تو چینج کر
Biased anchor
اردو کی بیت بازی کرنا آپ لوگوں کی بس کی بات نہیں ہںے تو لہذا آپ رہنے دیجئے۔98% اشعار بے وزن پڑھے گئے ہیں اور جج صاحبان ان اشعار پر بھی واہ واہ اور بہت خوب کہہ رہںے ہیں اور ججز کے ایسا کرنے سے ان کی ججمنٹ کا بھی پتہ لگ جاتا ہںے۔
بچوں کی حوصلہ افزائی کریں تو بہتر ہوگا... اگرچہ ٢ فی صد ہی اشعار با وزن پڑھے گئے ہوں.
شکریہ
آپ کس علاقے میں رہتے ہیں۔
Itni umda betbazi kahi nhi hoti
Mashallah
بہت خوب