Science Ka Sub Se Bara Sawal | سائنس کا سب سے بڑا سوال
Вставка
- Опубліковано 16 жов 2024
- #criticalthinking #globalscience #scienceeducation #sciencefacts #sciencepodcast #urdu #pakistan #scienceinurdu #aleemahmed #suhailyousuf #universe #bigbang #physics
دوستو! پہلی پوڈکاسٹ آپ کی خدمت میں پیش ہے۔ امید ہے کہ اس کی خوبیوں اور خامیوں سے ہمیں ضرور آگاہ فرمائیں گے تاکہ آئندہ پوڈکاسٹس / ویڈیوز ہم اور بھی بہتر بنا سکیں۔ شکریہ۔
بہت شاندار
مبارکباد قبول فرمائیں
زبردست۔ امید ہے یہ سلسلہ خوب ترقی کرے گا انشاء اللہ!
ماشاءاللہ بہت خوب ،
Love you from India recommended by dr Zeeshan Usmani sahab
We need UA-cam videos and podcasts in Urdu like this. Sir you are doing great work
Great global science thanx sir
بہت بہترین اور دلچسپ پوڈکاسٹ
موضوع شان دار
گفتگو کرنے والوں کی تو بات ہی کیا ۔۔۔
جی خوش ہوگیا
سلسلہ جاری رہنا چاہیے
بہت اچھا سلسلہ ہے۔ اسے جاری رکھیں۔ اگلے ویلاگ کے منتظر رہوں گے
آپ کی ٹیم کو خراج تحسین ہے
سلامت رہیں
ڈاکٹر عارف محمود کسانہ
کارولنسکا میڈیکل یونیورسٹی
سٹاک ہوم سویڈن 🇸🇪
Nice one... Great information about science without degrading religion🙏
Great
Recommended by dr.zeeshan usmani,,...subscribed!
ماشاءاللہ ❤
ماشاءاللہ 🫶 دعائیں 🤲❣️
بہت دلچسپ گفتگو ہے۔ آپ سب کے لئے نیک تمنائیں ❤
دل کی گہراائیوں سے شکرگزار ، سہیل یوسف
تہِ دل سے شکریہ فصیح بھائی۔
سب سے زیادہ نظر انداز کئے جانے والے موضوع پر پوڈکاسٹ کا اجراء بڑی ہمت کی بات ہے اور قابل تحسین و آفرین ہے۔
ابتدا ہے اسلئے کہیں کہیں اصلاح کی گنجائش نظر آرہی ہے۔ امید ہے اسکی نشان دہی کرکے آگے دور کرلیا جائے گا۔❤❤❤
Aleem Bhai Welcome back. My prayers are with you and Global Science
بہت شاندار گفتگو لیکن بہت چھوٹی اور بات ہونی چاہئے تھی
ایک سلسلہ سائنس کی کتابوں کا ہونا چاہئے جس میں اس کا۔خلاصہ اور پھر آپ دونوں کی گفتگو ہو اس پر
بھائی عامر بہت شکریہ، کتابوں پر تبصرہ ہوگا اور آپ کی دیگر تجاویز پر بھی عمل ہوگا
Good
Alhamdulillah. MashaALLAH, love to see my teachers back. My teenage was spent with Global Science. You guys are my science heroes.
Thank you so much, God bless you and always flourish you in knowledge
برادر سہیل یوسف صاحب اور برادر علیم احمد ۔۔۔۔ آپ نے جس انداز میں آج سائنس جیسے خشک موضوع پر گفتگو کی ہے وہ قابل ستائش ہے، بہت کچھ نیا جاننے کو ملاہے، مجھ سمیت سائنس سے تھوڑی بہت دلچسپی رکھنے والوں کی خواہش ہے کہ یہ سلسلہ جاری وساری رہنا چاہیے
Assalam o alekum. Glad to see you Aleem bhai
علیم احمد اور سہیل ! السلام علیکم
آپ دونوں کی گفتگو سن کر بہت خوشی ہوئی
سلسلہ جاری رکھیے اور برادران کبھی کبھی بزم کا چکر لگاتے رہیے
دل کو ڈھارس ہوتی ہے کہ آپ نے عظمت صاحب سے ناتہ نہیں توڑا
شاد و آباد رہیے
السلام علیکم، جی ضرور آتا رہوں گا، بزم سے تو ہماری تربیت ہوئی ہے، سہیل یوسف
Welcome Aleem Bhai! Best of luck for your success!
Boht zabardast
Mubarak ho
Bhtreen
ماشاءاللہ، تبارک اللہ۔ اللہ کرے زور زباں و زور بیاں اور زیادہ۔
very warm welcome to you sir ............pta nhen ap kahan gum thy .........
❤❤
شکریہ ۔سر آخری issue کب آیا تھا ۔
علیم بھائی اپ سر قاسم محمود صاحب سے ملاقات میں رہے ہیں ۔
انشاءﷲ چینل کامیاب ہوگا ۔
ہماری نسل میں تو سائنس پر بہت جراید شایا ہوا کرتے تھے ۔
ڈان اخبار میں ہر ہفتے سائنس پر ایک میگزین بھی ہوتا تھا ۔
آپ نے سائنس کے بڑیے سوالات پوچھے ہیں، ساتھ ہی ٹائم سٹیمپ بھی لگا دیں تا کہ اگر کوئی اگلے سوال پر جانا چاہے تو آسانی ہو۔
Sir Aleem apki video enjoy ki bht but apka taqya kalam k "Mari Naqis raye ma" jo apka written ma kafi milta ha, ya bht miss kia. ajkal use nai kar raha ap.. mari naqis raye ma ;-)
E=mc² کی تفصیل بتانے گا
Kon kon sir zeeshan usmani ki wa waja se idhr h . 😂