Unth Saman Se Bhar kar Bado Ne Dukan Dar Se Kaha Mery Pass Passy Nahi Hain | Abdul Malik Mujahid
Вставка
- Опубліковано 10 лют 2025
- #abdulmalikmujahid #islam #islamic #chenal #islami #islamivideo #viral #story #stories #darussalam #darussalamindonesia
Unth Saman Se Bhar kar Bado Ne Dukan Dar Se Kaha Mery Pass Passy Nahi Hain | Abdul Malik Mujahid
ماشاءاللہ تبارک اللہ
بہت ہی خوبصورت واقعہ ہے اللہ تعالٰی شیخ صاحب کو صحت و تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین
Mashaallah
ب شک سخاوت بہترین عمل ہے اس کا بدل بےشمار ملتاہے
سبحان اللّہ ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بیان
جزاک اللّہ
Alhmdulillah. Allahumma inni asaluka min fadlika warahmatika.
Al hum du lil lah
اللہ کے جنتی نیک بندے میرے لیے بھی اپنے ساتھ جانے کی دعا کرنی ہے
Subhanallah
SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah ...
Saada salamat raho.
ماشاءاللہ بہت خوب ، اللّٰہ سب کو توفیق کرنے کی ہمت دے آمین
Masha allah
ایمان کے اندر اور اضافہ ہورہا ہے آپکی باتیں سن کر آنکھوں سے آنسو جاری ہو رہے ہیں اللہ سے محبت مزید بڑھ رہی ہے
سبحان اللہ!
جو اللہ کی خاطر اچھا عمل کرے گا اللہ کریم ہے جو اپنے بندوں کو مالا مال کر دے گا.
ماشاءاللہ بہت پسند ہے
Very good Very nice
سنن نے کے بعد دل میں ایک عجیب سی کیفیت طاری ہوگئ اور اللہ پر توکل اور ہوگیا اور آنکھوں سے آنسو جاری ہوگئے خود بخود
Good sir 👍
MashaAllah bohat khobsorat byan tha
سبحان اللّٰــــــہ
دوسروں کو ترغیب دینے کے لئے، لیکن خود عمل کے لئے الگ پیمانے ہیں ۔۔۔ یہ میری آزمائی ہوئی بات ہے ۔۔
ماشاء اللہ لاقوۃالابااللہ. سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم سلام
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ زبردست ہرسٹوری لاجواب ہے شیخ محترم اللہ تعالی آپ کو اس کا بہترین اجرعطافرمائے اور ہمیں اس سے سبق حاصل کرنے والوں میں شامل فرمائےآمین
Subhan Allah very nice
ماشاء اللہ
جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ آمین یارب العالمین
اللہ تعالی آپکو صحت والی زندگی دے آمین ماشااللہ
Subhan Allah mashallah jazakallah
Behtreen 🎉
Subhan Allah kabeera
Mashalah Iman taxa ho jata hazrat sahb is donia M y alah ka tohfa Han jazak alah alkhyyar
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ
الخیر لا یاتی الا بخیر
بہت بہت متاثر کن واقعہ
اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی رحمت سے عمل خیر کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین اللھم ربنا آمین
سبحان اللہ
سبحان الله
So good
Jazakallah khair
ABDUL BARI
LAHORE
MASHA ALLHA
Allah taala harcheez pay qadir hay
Masha Allah Oye Masha Allah Allah Subhanatalla Salamat Rakhay Ameen Kiya Khoob Farmaya
Ma Sha Allah…. Jazak Allah Khair…
SubhanAllah❤
MAshallah
❤❤❤❤ jzzakallh assalamo alykum ww Alhamdulillah ❤❤❤
Subhan Allah Masha Allah khus rakhe Allah aap ko sahet sukun ata kare
Subhanallah.
Subhanullah
سبحان اللہ 😍 😍
ماشاء اللّٰه سبحان اللّٰه
لیکن عبد المالک مجاہد صاحب مجھے آپ سے یہ واقعات سن کر ایسے لگتا ہے کہ ساری خیر اچھائ صرف عرب اور اسکے گرد و نواح میں ہی رہ گی ہے باقی دنیا کے لوگ تو بے کار پیدا کیے گئے ہیں
ما شااللہ اللہ ج ش آپ کو جزائے خیر دے مسلمانو مین سخی بھت ھین لیکن اکثریت پاکستان مین الٹ ھے نمازی ھین روزہ دار ھین عمرہ جات اکثریت ھین لوٹ کھسوٹ بھت زیادہ ھے پتہ نھین مین کیا کھنا چاھتا ھون آپ دعا فرماین کہ ایمان کی بھرتی ھو آمین یا رب عظیم وسلام
Arab dil ke ache hote hai aur Allah se daarte hai
Jazak-Allahu khair Sheikh
عرب عرب ہوتے ہیں، اللہ سبحان و تعلی نے ابنے نبی اکرم صلی علیہ وسلم کو عرب کی سر زمیں میں مبعوث کرنے کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ عرب کے لوگوں میں جہاں شجاعت تھی ونہی سخاوت بھی تھی۔
❤
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
🎉
اعتقاد میں محبت میں اللہ سے بڑھتی جارہی ہے الفت
😘😘😘😭🇵🇰
اللہ تعالیٰ مجھے بھی نیکی کی طوفیق دے
Nizama mustafa nafiz kro MM.Ali
Salam, janab apki videos bohat achi hoti hain lakin ek maslaa hay apki video ki sound quality achi nahee hay Barry maharbani improve karain
Aslam o alaikum
آپ نے جواب ضرور دینا اللہ کے نیک بندے
Suno ye bate samjou insano Allah ishwar ne in hi kamauo ke liye zamin pe insanauo ko paida Kiya ussi ki ibadad Karo ussi se madad mango
مولانا صاحب یہ جس پیج سے میں کمنٹ لکھ رہا ہوں یہ میرے والد محترم کا ہے وہ آپ کو بھت ہی شوق سے دیکھتے فالو کرتے ہے اور والد محترم کمنٹ نہیں لکھ سکتا مجھے اس نے کہا میرا ایک گلہ ہے حضرت سے آپ کمنٹ میں اس کو بتائیں اور وہ یہ آپ حضرت آپ ماشااللہ بہت ہی بڑا عالم بندہ ہے اور آپ نے اپنے لباس میں اکابرین کے طرح سنت کا خاص خیال نہیں رکھا آپ کے قمیص میں جو ہے کالر ہے یہ آپ کے ساتھ مناسب نہیں مھربانی کرکے اس پر توجہ مرکوز رکھیں اور اس سے اجتناب کی کوشش کریں بھت سے لوگ آپ کو دیکھتے ہے شکریہ
Kitni gap lagaye ga
Chass aya.
ALLAH ho AKBARA KABEERA.
ایک بات اور میں کہونگا عرب والوں کو لوگ کچھ بھی کہیں اور وہ کیسے بھی ہوں پر ان میں سخاوت فیاضی کوٹ کوٹ کر بھری پڑی ہے
اور یہ کوئی آج نئی بات نہیں ہے بلکہ یہ عالم زمانہ جاہلیت میں بھی تھا
اور بہت سارے وجوہات میں سے ایک وجہ میں یہ بھی میں سمجھتا آپﷺ کو عرب میں مبعوث کیے جانے کا
سبحان اللہ
سبحان اللہ