Junab yay hay pakistan yay angrazon nay sarmayadaron Kay leay Banaya yahantabah ho Raha ghareeb din ba din tabah ho Raha hay bayezat baygharat din Islam say bay Khabar log kamyab ho rahayhain
This is not their kindness! They have to need of their personal servants from peoples garbage! This is reason of their kindness! otherwise what is their mental level for humannity, it has been disclosed by their service to the peoples and very well disclosed on the ground under Form 47!😥
ایک میسج کو ایک وقت میں 20ھزار مرتبہ سوشل میڈیا پر کون اپلوڈ کرتا ھے؟کیا ایسا آ رگنائزڈ کرائم اینٹی پاکستان🇵🇰 مافیا اپنے کارندوں سے کرواتا ھے۔بلا شبہ ایسے معاشرے میں موبایل سے دوری کسی نعمت سے کم نہیں۔کیونک موجودہ نسل کی رھنمائی خلیل رحمن قمر نے کی ھے۔یہ اشفاق احمد اور واصف علی واصف کے افکار سے محروم لوگ ھیں۔
Daaman e Koh was always a tourist spot as far back as my memory serves me . I remember my parents taking foreign guests there even in the 80’s . The roads wrre re built during Benazirs first tenure when Pakistan hosted SAARC conference and all the heads of States were invited there for lunch . Every Eid we would go up to the khoka (where Monal is now )for Barbeque .This was mid nineties .
بہت خوب سر۔ معلومات میں اضافہ ہوا۔ آپ کا اندازِ بیاں نستعلیق اور سلجھا ہوا ہے ماشاءاللہ۔ مونال کی تو اب خاصی ایکس ٹینشنز ہو چکی ہیں جیسے ڈائینو ویلی۔۔۔۔
Islamabad margalla hill ki waja se islamabad he . We must protect this jungle for our future generation from CDA, army, navy commercial activities ....
آپ کا تجزیہ بہت کثیرالجہت واضح اور ہمہ صفت ہے۔آپ نے ہر چیز کا احاطہ کر دیا ہے۔ بہت زیادہ آگاہی ملی ہے ۔اس خوبصورت جگہ کو دوبارہ کھولنا ہوگا۔ صاف شفاف طریقے سے ۔۔۔ مزید اس خوب صورت پوائنٹ کو بندوقوں والوں سے ہر حال میں بچانا ہوگا ۔نہیں تو یہ ڈی ایچ اے بنا لیں گے ۔
You just gained a subscriber because of your speech delivery, word choices and etiquettes... no blame game, no pointing out any individual or organization, just plain facts... best regards.
ماشاءاللہ ❤ سب کچھ تو آپ خود بتا دیتے ہیں ہمارے لیے کوئی رائے ، کوئی مشورہ ، کوئی اشارہ چھوڑتے ہی نہیں 😊 اللہ کرے زورِ بیان اور زیادہ ، دشمنوں کے اور شیطان کے شر سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
Bcz policy makers either from establishment or political figures+ social powerful land grabbers are not interested in better shape of country as peaceful and human rights wise they all are top class holigans! This is observations from decades to date!
Death penality should be imposed on building housing societies on agricultural land as population is increasing and agricultural land is decreasing very fast which can make Pakistan a food risk country , God forbid.😊
کسی بھی جگہ ایک بڑی انویسٹمنٹ کے بعد اس پہ عدلیہ کا نوٹس لینا سانپ کے گذر جانے کے بعد لکیر کو پیٹنے کے مترادف ہے پہلے ادارے اور عدلیہ سو رہے ہوتے ہیں تمام کام ہو جائے کے بعد ان کو ہوش آ تا ہے اور سب کچھ ضائع کر دیا جاتا ہے اس کی بہت سی مثالیں موجود ہیں
حاصل کلام اور گفتگو کا لب لباب یہ ھے کہ ھم محب وطن اور ایمان دار سیاست دان تلاش کریں اور اسے مسند اقتدار سونپیں۔ ماضی قریب میں ترکی کے رجب طیب اردگان کی مثال اور کارکردگی ھمارے سامنے ھے۔
Ahhh, my beautiful country Pakistan 💕💕💕, nothing here is done without بڑے صاحب کی نظرِ عنایت کے😂😂😂 This beautiful place should be left alone. Enjoy nature and save the environment 💕💕✌️✌️✌️
بہت ہی خوبصورت رپورٹ ہے،واقعی سارا پروگرام انتہائی ایمانداری سے ترتیب دیا گیا ہے اور ایک عام آدمی کے لئے معلومات سے بھرپور ہے،مگر سوچنے کی بات یہ ہے کہ سارے معاملے میں بیوروکریسی،سرخ فیتہ،کرپٹ انصافی مشینری،اور طاقتوروں کا ڈنڈا ہر جگہ دندناتا ہوا دکھائی دیتا ہے،معلوم نہیں ملک کے حالات کب ٹھیک ہوں گے یا ہوں گے بھی کہ نہیں۔اللہ ہی جانے کون بشر ہے؟
v well done bohat acha v log neutral statement mashaallah mere khayal main owner ne na sirf apna bhala kia balkeh community ko bhi uplift kia eemandaree se kaam chalaya he should be rewarded for tat not punished haan ziada tausee nahin kerni chahye given space main kaam chalaya jaye aur aik acha spot zaya na kia jaye azeedcotrole kay liye aik committe bna de jaye kuch muazzaz shehrion ki jo keh public account committee kay taur per nigrani kre aur human betterment ko madde nazer rakh ker kaa kia jay aas paas mazeed restaurants na banaye jayen naik niyyatti se kam kia jaye
You are absolutely right about the beauty of Switzerland. Same science everywhere in Switzerland. Even if you look through your washroom window I was so bored about this place in 5 days I just wanted to get out of this place.
پاکستان ہم سب کا ہے اور یہ فوج ایک ادارہ ہے . جس طرح دوسرے ادارے اپنے اپنے دائرہ کار میں کام کرتے ہیں . اسی طرح فوج بھی ہے . اور اگر یہ زمینیں فوج اور دوسرے اداروں میں تقسیم ہو رہی ہیں تو اس میں پاکستانی عوام کا کتنا حصہ ہے . کیا پاکستانی عوام صرف ٹیکس دینے پر ہی محدود ہیں . ان اداروں کے جو کرتا دھرتا ہیں . وہ اپنی مرضی سے اپنوں کو نوازتے جائیں . خود بھی لیتے جائیں. معدنیات بھی وہ لیتے جائیں . پاکستانی عوام پر قرضوں کا بوجھ ڈالتے جائیں اور عوام اس بوجھ کو اتارتے اتارتے اپنی زندگی گوا دے . تو پاکستانی عوام کا کیا ہے . صرف قرضہ جو عوام نے اتارنا ہے . واہ رے واہ اس ملک کے پاکستان کے اداروں . سلام ہے تجھ کو . سلام اس اشرافیہ کو . سلام سیاست دانوں کو . خدا کے لئے اس ملک کو اتنا مت لوٹو . کچھ خوف خدا کرو .اس غریب عوام کا بھی سوچو . ملک ہے تو ہم سب ہیں . اللہ سے دعا ہے ہمارے ملک کو قائم و دائم رکھے . اور پاکستانی عوام کو ہر قسم کی غلامی سے نجات عطا کرے . پاکستان زندہ باد.
Nobody should dispute Supreme Court decision. Responsibility should be fixed as to who allowed this lease by CDA as the area had been declared as National Park long ago ending the ownership of both the Army/ CDA. The CDA culprit needs to be given an exemplary punishment under the law. As mentioned in Vlog the culprit is none other than Chairman CDA.
Sir it's a very good analysis. . . The monal group is a family and looking after approx 3500 emps all over Pakistan. Reasonable salaries, providing health and education facilities, support it's emps for having their own houses and much more . . . In short The Monal becomes a Brand of Islamabad and an attractive view point with healthy food for the locals as well as for foreign tourists. The unfortunate rift of 2x govt institutions result into closing of Monal will badly suffer approx 1000 families directly in which 70% are locals of the area. So decision of drawing room by ignoring the ground reality is not the wise decision.
It is a well prepared n nicely represented pod cast. The presenter himself has answered his question. In Pakistan there is no Law n jungle law prevails. No justice no value. Everyone plays with whims of people. So no comments on its legality etc. However it a nice place to sit n despite of its dearness/highprice good food n environment is provided. Well presented Dr. Nasir.
Excellent very informative margala remind me Luxemburg before it was developed .Mr Kamran Lashari is a visionery alas vested iinterests didnt allow him to actualise his vision
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤Monal restaurant is a blessing for the local people ,It is a major means of living for them .Excellent place for tourist tourists to visit and relax. Monal is an excellent outing for Islamabadis and visitors.❤❤❤❤
Simple: When the complete area was declared part of the Federal Capital in 1962 and there were no claims; then there was no question of honouring claim of what the British awarded in 1910. Law of Pakistan superseded the British Colonial Law.
I was visiting Pakistan & luckily our residence was F / 8/ 3 almost @ the foot of the margallah hills. Used to walk there every other day the distance of 3 miles from my residence to the top of the hill. It was so beautiful the forests were very dense those days. It was giving the feeling of living back home. Those days the restaurant had just started. There was no building, sometimes we used to get our own food to eat there. It is hurts to learn it's story that Army has not left even this Alas how greedy they are. Only the higher ranks can do it , the subordinates hardly can even talk.
اگر ایسا قانون بنا دیا جائے کے ہر ایک درخت کاٹنے کے بدلے 10 درخت لگائے جائے اور ان کی افزائش اور حفاظت کی ذمے داری بھی کاٹنے والے پر ہو ،جنگلی حیات بڑھانے کی ڈیوٹی بھی ان ریسٹورنٹ والوں کے بزنس سے مشروط کر دی جائے ۔اس طرح کی کنڈیشنز اور شرائط CDA نافذ کردے منال پر اور دیگر ریسٹورنٹ پر تو مارگلہ ہلز کی تباہی ریورس بھی ہو سکتی ھے۔اہل دانش و اقتدار اس آئیڈیا کوکسی بیشی سے بہتر کر کے نافذ کر سکیں تو اچھا ہو۔
یہاں پر لوگ اپنی سرکاری ڈیوٹی نہیں کرتے جس کی کہ وہ تنخواہ اور دیگر مراعات وصول کرتے ہیں ۔۔۔وہ کب ایک گنہا درخت کاٹ کر دس نہیں پودے لگائیں گے اور پھر اس کی دیکھ بھال اور حفاظت بھی کریں گے۔۔۔۔ھم قطعی طور پر ایک بے ایمان اور غیر ذمیدار لوگوں کا ایک مجموعہ ہیں نہ کہ قوم۔۔۔۔
جہاں تک میں جانتا ہوں مونال ریسٹورنٹ میں گرد ونواح کے کم و بیش 7 دیہاتوں کے لوگ کم یا زیادہ تعداد میں روزگار کرتے ہیں اس میں ضروری نہیں کہ ہر گھر سے کوئی ملازم ہو گا مگر پھر بھی زیادہ تر لوگ مونال ریسٹورنٹ سے ہی منسلک ہیں اور بعض تو ایسے بھی ہیں جن کی تنخواہ لاکھوں میں بنتی ہے اس سے ہٹ کر میں ایسے گھرانوں کو ذاتی طور سے بھی جانتا ہوں جن کی بیواؤں اور یتیموں کو مونال ریسٹورنٹ کی جانب سے باعزت طریقے سے چیرٹی بھی ملتی ہے چونکہ قریبی دیہات کی آبادی زیادہ تر مڈل اور لوہر مڈل کلاس سے تعلق رکھتی ہے لہٰذا مونال ریسٹورنٹ کو بند کرنا سیدھا سیدھا لوکل آبادی پہ ظلم ہو گا
Great Dr. Saheb. Sir one important thing is that quality of education at higher education level is being destroyed and our youths are being directed to escape from hardwork and indulgence in uethical practices. Whole generation is at stake. Especially i am talking about punjab. Kindly look into it.
ماحولیات کو دیکھتے ہوئے مرگلہ کے پہاڑوں پر کسی قسم کا ابادی نہیں ہونا چاہیے اور فوج کو تو بالکل نہیں دینا چاہیے ورنہ کل انہوں نے کوئی ہاؤسنگ سوسائٹی بنا دینی ہے
Monal is a very nice place for Entertaining one,s family or guests.Its providing good environment for people to relax from the noisy City.Anyways people want to let the Hotels n Restaurants,who are already made function.Where as further stopping new projects be Banned in order to protect the Beauty n Nature.
Moal is the right choice and decision. Because due to this restaurant these areas developed. Baig sb as u say 300 employees were doing jobs in monal. It means 300 families get support due to this restaurant and crime rates become 0. So monal should be operational.
محترم آپ کا یہ وی لاگ دیکھا سنا معلوماتی تھا اور اصل حقیقت اس پہاڑی کی سمجھ ائی سپریم کورٹ کا فیصلہ درست ھے اسلام آباد کی ابادی جو روز بروز بڑھتی جا رہی ھے اس کے عوام کا یہ بنیادی حق ھے کہ وہ اپنے فراغت کے لمحات کسی قریبی کھلی فضا میں جا کر اپنے بال بچوں کے ساتھ گزاریں اور اس سیروتفیحی قریب ترین ہو اخراجات بھی مناسب ہوں جہاں تک تعلق ھے فوج کا تو ان کو ابادی سے الگ تھلک کوئی جگہ دے دی جائے اگر ضروری ہو جہاں پر عام لوگوں کا جانا نہ ہو
Ap ki video bhot informative hoti hain historical to bhot like krti hun Pakistan k liy bas Dua hea Kuch b sahi nahi hota. Mukhlis log pata nahi kahan chaly gy. Byghyrat logun k hath main mulk ko dy diya hea. Dil dukhta hea. Allah mery watan ki khyr ho. Allah ap ki khyr ho Bukhari UK
اسلام علیکم سر میں نے اپ کا پہلی بار کوئی ویلاگ دیکھا ہے وہ بھی مونال کی بندش کی قیاس آرائیوں کی وجہ سے بہت خوب انداز بیاں اور شفاف طرز آپ کی خوبی محسوس ہوئی اور بھی انفارمیٹو ویڈیو بناتے رہیں شکریہ
جب بن گیا اور معیشت کا پہیہ چل پڑا ہے تو اب اس منصوبے کو چلنے دیا جائے۔۔۔۔ماضی کی غلطیوں کی بنیاد پر اربوں روے کی انویسٹمنٹ کو ضائع نہ کیا جائے۔۔۔۔نسلہ ٹاور کراچی بھی غلط منہدم کیا گیا۔ عدالتیں بہت سے معاملات میں درست نہیں ہیں۔ مفاد عامہ کو ترجیح دینی چاہیئے۔۔۔ I am in favour of Manal.
Luqman Ali Afzal is also brother of a federal Secretary. Regardless of who owns the land, the restaurant has been rightly closed for environmental protection. One of the few really good verdicts of QFI. Hope this influential man ( an ex Captain of Army) doesn't manage to get the decision reversed with his networking after QFI's departure.
بہت خوب جب بن گیا تو سب بند کرنا مناسب نہیں کیونکہ یہاں اب جنگل تو بننے سے رہا اور لوگ بیروزگار ہوں مقامی لوگوں کی آمدن کا زریعہ بھی ختم ہو جبکہ لوگوں اور سیاحوں کی دلچسپی کا مرکز ختم ہو جائے تو سرمایہ کاری تو ہونے سے رہی کہ پتا نہیں کب کیا ہوجائے اس لئے اس کو چلنے دیا جائے عدالت میں نظر ثانی کی درخواست ہو یا اسمبلی سے بل پاس ہو کہ مزید آگے کچھ نہیں بنے گا
اس وڈیو کا سب سے بہترین جملہ " پاکستان میں کوئی کام سلام دعا کے بغیر نہیں ہو سکتا
Junab yay hay pakistan yay angrazon nay sarmayadaron Kay leay Banaya yahantabah ho Raha ghareeb din ba din tabah ho Raha hay bayezat baygharat din Islam say bay Khabar log kamyab ho rahayhain
اے وطن کے سجیلے جوانوں سارے رقبے تمھارے لیۓ ھیں۔ ماشاءاللہ
😂
😂
😂😂😂😂🖐️🖐️
@@farooqmohammadrana8049 جاو نکلو یہاں سے۔
Jawno NAHI afsarano
یہ وطن تمہارا ہے
ہم ہیں خاموخاہ اس میں
مہربانی ہے بادشاہ سلامت کی
ہم غریبوں کو رہنے کے لئیے اپنی جگہ دے رکھی ہے
This is not their kindness! They have to need of their personal servants from peoples garbage! This is reason of their kindness! otherwise what is their mental level for humannity, it has been disclosed by their service to the peoples and very well disclosed on the ground under Form 47!😥
Ab army iss hotel ko chalahay gi...r paisay kamahay gi
Lanat ho in per doshman ke samny bolli chow aor apni awaam ke sar pe Hakim sardaar zalim o jabir banty besharmi ki intiha
@@suhailkhan5631
چلو دفعہ ہو خالی کرو جگہ
Bhai hum asal Malik hai na mily cheen lu phir bhai na mily tehs nehas ker du faisla awam ko kerna hai taqat ka sarchma awam hai
صرف پیسہ ۔۔۔اور تعلقات اصل ہے۔۔ آپ کی تحقیق اور تجزیہ بہترین ہوتا ہے ۔
اس ملک میں اب کسی ادارے سے کوءی بھی توقع نہیں کی جاسکتی
Iski tahqeeq baselass hoti hy
@@rafiqrafique436 اچھا تو ہے ۔ مجھے تو ویسے آواز اور انداز اچھا لگتا ہے
پاکستان کی ساری زمین آرمی کی ہے آرمی قابض ہے پورے پاکستان پے
Tumry ghr per bhe???
ایک میسج کو ایک وقت میں 20ھزار مرتبہ سوشل میڈیا پر کون اپلوڈ کرتا ھے؟کیا ایسا آ رگنائزڈ کرائم اینٹی پاکستان🇵🇰 مافیا اپنے کارندوں سے کرواتا ھے۔بلا شبہ ایسے معاشرے میں موبایل سے دوری کسی نعمت سے کم نہیں۔کیونک موجودہ نسل کی رھنمائی خلیل رحمن قمر نے کی ھے۔یہ اشفاق احمد اور واصف علی واصف کے افکار سے محروم لوگ ھیں۔
@@shahbazshahbaz2329 pak foj bhi gmari hy bhai
ڈاکٹر صاحب پروگرام سے پہلے سلام ضرور ڈالیں۔
پاکستان میں ہر چیز متنازعہ ہے، خواہ منال ہو یا خیال
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Good answer
Bohat khoob kaha bhai ❤
@@saminaimtiaz8886 عمران بھی اک متنازعہ خیال ہے۔
@@saminaimtiaz8886 عمران بھی اک خیال ہی ہے۔
سب ہی کی ملی بھگت کا نتیجہ ، کھاؤ آور کماؤ 🎉❤
Very interesting and innformative video. This place should remain under the State of Pakistan only.
Khuwahish achi ha meray dost,jagte rahna ,bakiya te na rada
Daaman e Koh was always a tourist spot as far back as my memory serves me . I remember my parents taking foreign guests there even in the 80’s . The roads wrre re built during Benazirs first tenure when Pakistan hosted SAARC conference and all the heads of States were invited there for lunch . Every Eid we would go up to the khoka (where Monal is now )for Barbeque .This was mid nineties .
@@myramalik208 ab har jaga Qabza ho chuka Hy! as per mind set!😄
Zabdast topic,bold statement.suprem court should take swear action last time.
بہت خوب سر۔ معلومات میں اضافہ ہوا۔ آپ کا اندازِ بیاں نستعلیق اور سلجھا ہوا ہے ماشاءاللہ۔
مونال کی تو اب خاصی ایکس ٹینشنز ہو چکی ہیں جیسے ڈائینو ویلی۔۔۔۔
Islamabad margalla hill ki waja se islamabad he . We must protect this jungle for our future generation from CDA, army, navy commercial activities ....
دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی اور ھم مختلف قسم کے اشیو سے باہر نکل نہیں سکتے کھبی بھی نہیں
آپ کا تجزیہ بہت کثیرالجہت واضح اور ہمہ صفت ہے۔آپ نے ہر چیز کا احاطہ کر دیا ہے۔ بہت زیادہ آگاہی ملی ہے ۔اس خوبصورت جگہ کو دوبارہ کھولنا ہوگا۔ صاف شفاف طریقے سے ۔۔۔ مزید اس خوب صورت پوائنٹ کو بندوقوں والوں سے ہر حال میں بچانا ہوگا ۔نہیں تو یہ ڈی ایچ اے بنا لیں گے ۔
You just gained a subscriber because of your speech delivery, word choices and etiquettes... no blame game, no pointing out any individual or organization, just plain facts... best regards.
Very informative Baig SB
Nothing is impossible in the state
پاکستان میں فوج کو جو اچھی جگہ نظر اتی ہے اس پر قبضہ کر کے ڈی ایچ اے بنا لیتی ہے یا کمرشیل سرگرمیاں شروع کر دیتی ہے
DHA Me 90%Civilians Reh Rahay Hain Aur Meray Bhai Sari Foj Buri Nahen Chand Aik Nawaz Paid Officers Ki Bdolat Foj Ko Badnam Mat Karen
پاکستان میں ھر چیز فوج کی ھے۔۔۔ ھمارا کچھ نہیں
Sahi kaha hum to bekar he
Fouj hmari hy...❤
@@muneebahmad2994 تو پھر چلے جاو یہاں سے۔
Sir jee, you are absolutely right. Without networking, you can't do any business in Pakistan
ڈاکٹر صاحب باقی باتیں ایک طرف آپ کی آواز کا فین ہوگیا ہوں ماشاءاللہ
❤❤❤❤❤🎉😊😊😊😊😊❤❤
@@a.rmughal596 MA SHA ALLAH ♥️
Ma bhe fan hogaya❤ Jani or explain bhe bohat axha karty ha Dr.Sahab
Ma Sha Allah ❤😊
بھاڑ میں جائے مونال
لیکن آپ کی آواز اور انداز بیان بہت منفرد اور پرکشش ھے
ماشاءاللہ ❤ سب کچھ تو آپ خود بتا دیتے ہیں ہمارے لیے کوئی رائے ، کوئی مشورہ ، کوئی اشارہ چھوڑتے ہی نہیں 😊
اللہ کرے زورِ بیان اور زیادہ ، دشمنوں کے اور شیطان کے شر سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
،پنجاب کے سر سبز میدان ہاؤسنگ سکیمیں کھاری ھیں اگر یہی حال رہا تو صرف مکانات رہ جا ئے گے
Multan me city housing phase 1 phase 2 r DHA ko bnanay k leay Aam k behtreen baghat ko kaat k barbadi kr di gai ha koi poochhnay wala nahi
Good
Bcz policy makers either from establishment or political figures+ social powerful land grabbers are not interested in better shape of country as peaceful and human rights wise they all are top class holigans! This is observations from decades to date!
Pti ki government wapis ahay tu ye restaurant wapis ly
.
Death penality should be imposed on building housing societies on agricultural land as population is increasing and agricultural land is decreasing very fast which can make Pakistan a food risk country , God forbid.😊
پاکستان کی ساری زمین پاکستان کے عوام کی ہے فوج کے باپ کی نہیں .
Foj ka tahaluq b Pakistan se he
Ni Bhai sari Zameen imrando zombies ki Hy or Kisi ki ni😅😂
@@akhlaqsatti8163😂😂😂😂😂
Pak Army ky Dushmano pe Allah Pak ki Lanat Beshumar 🖐️🖐️🖐️
بکواس نہ کر یوتھئیے
کسی بھی جگہ ایک بڑی انویسٹمنٹ کے بعد اس پہ عدلیہ کا نوٹس لینا سانپ کے گذر جانے کے بعد لکیر کو پیٹنے کے مترادف ہے پہلے ادارے اور عدلیہ سو رہے ہوتے ہیں تمام کام ہو جائے کے بعد ان کو ہوش آ تا ہے اور سب کچھ ضائع کر دیا جاتا ہے اس کی بہت سی مثالیں موجود ہیں
😢
حاصل کلام اور گفتگو کا لب لباب یہ ھے کہ ھم محب وطن اور ایمان دار سیاست دان تلاش کریں اور اسے مسند اقتدار سونپیں۔ ماضی قریب میں ترکی کے رجب طیب اردگان کی مثال اور کارکردگی ھمارے سامنے ھے۔
Monal is a GEM 💎 💎 OF ISLAMABAD BEAUTY
Ahhh, my beautiful country Pakistan 💕💕💕, nothing here is done without بڑے صاحب کی نظرِ عنایت کے😂😂😂
This beautiful place should be left alone. Enjoy nature and save the environment 💕💕✌️✌️✌️
بہت ہی خوبصورت رپورٹ ہے،واقعی سارا پروگرام انتہائی ایمانداری سے ترتیب دیا گیا ہے اور ایک عام آدمی کے لئے معلومات سے بھرپور ہے،مگر سوچنے کی بات یہ ہے کہ سارے معاملے میں بیوروکریسی،سرخ فیتہ،کرپٹ انصافی مشینری،اور طاقتوروں کا ڈنڈا ہر جگہ دندناتا ہوا دکھائی دیتا ہے،معلوم نہیں ملک کے حالات کب ٹھیک ہوں گے یا ہوں گے بھی کہ نہیں۔اللہ ہی جانے کون بشر ہے؟
v well done bohat acha v log neutral statement mashaallah mere khayal main owner ne na sirf apna bhala kia balkeh community ko bhi uplift kia eemandaree se kaam chalaya he should be rewarded for tat not punished haan ziada tausee nahin kerni chahye given space main kaam chalaya jaye aur aik acha spot zaya na kia jaye azeedcotrole kay liye aik committe bna de jaye kuch muazzaz shehrion ki jo keh public account committee kay taur per nigrani kre aur human betterment ko madde nazer rakh ker kaa kia jay aas paas mazeed restaurants na banaye jayen naik niyyatti se kam kia jaye
Sincere compliments to you for such interesting podcasts. Credo to Luqman for this Model Restuarant whatever is crooked politics.
I never new the history of margalla hills thanks a million for relating this to us im much oblidged 🎉❤🎉
فوج 76 سال میں انڈیا سے ایک انچ جگہ نہیں لے سکی مگر تقریبا پورے پاکستان پر قبضہ ضرور کر چکی ہے
Exactly 💯
😂
😂
Bilkul
Khana kis nyy haa....jnb
Good explained. No one to authorise any type construction that areas
You are absolutely right about the beauty of Switzerland.
Same science everywhere in Switzerland.
Even if you look through your washroom window
I was so bored about this place in 5 days I just wanted to get out of this place.
Very informative talk from Dr. Nasir Baig "MashaAllah"
پاکستان ہم سب کا ہے اور یہ فوج ایک ادارہ ہے . جس طرح دوسرے ادارے اپنے اپنے دائرہ کار میں کام کرتے ہیں . اسی طرح فوج بھی ہے . اور اگر یہ زمینیں فوج اور دوسرے اداروں میں تقسیم ہو رہی ہیں تو اس میں پاکستانی عوام کا کتنا حصہ ہے . کیا پاکستانی عوام صرف ٹیکس دینے پر ہی محدود ہیں . ان اداروں کے جو کرتا دھرتا ہیں . وہ اپنی مرضی سے اپنوں کو نوازتے جائیں . خود بھی لیتے جائیں. معدنیات بھی وہ لیتے جائیں . پاکستانی عوام پر قرضوں کا بوجھ ڈالتے جائیں اور عوام اس بوجھ کو اتارتے اتارتے اپنی زندگی گوا دے . تو پاکستانی عوام کا کیا ہے . صرف قرضہ جو عوام نے اتارنا ہے . واہ رے واہ اس ملک کے پاکستان کے اداروں . سلام ہے تجھ کو . سلام اس اشرافیہ کو . سلام سیاست دانوں کو . خدا کے لئے اس ملک کو اتنا مت لوٹو . کچھ خوف خدا کرو .اس غریب عوام کا بھی سوچو . ملک ہے تو ہم سب ہیں . اللہ سے دعا ہے ہمارے ملک کو قائم و دائم رکھے . اور پاکستانی عوام کو ہر قسم کی غلامی سے نجات عطا کرے . پاکستان زندہ باد.
بہت خوبصورت انداز بیاں ھے
بہترین وی لاگ ماشاءاللہ ریسرچ آواز انداز ڈب بہترین 💐
Nobody should dispute Supreme Court decision. Responsibility should be fixed as to who allowed this lease by CDA as the area had been declared as National Park long ago ending the ownership of both the Army/ CDA. The CDA culprit needs to be given an exemplary punishment under the law. As mentioned in Vlog the culprit is none other than Chairman CDA.
زمین فوج کی اور فوج ہماری تو زمیں بھی ہماری😂
Sir it's a very good analysis. . . The monal group is a family and looking after approx 3500 emps all over Pakistan. Reasonable salaries, providing health and education facilities, support it's emps for having their own houses and much more . . . In short The Monal becomes a Brand of Islamabad and an attractive view point with healthy food for the locals as well as for foreign tourists. The unfortunate rift of 2x govt institutions result into closing of Monal will badly suffer approx 1000 families directly in which 70% are locals of the area. So decision of drawing room by ignoring the ground reality is not the wise decision.
AAP ka Andaz e beyan nafees Urdu ,knowledge aur baroab shakhsiyat nurm lehja,aapki videoz dekhnay k lia intezar rehta h
وہ دن دور نہیں جب منال کی جگہ DHA عالی شان ٹاور ہوں گے جن کی چھت سے جہلم چکوال اٹک آزاد کشمیر ایبٹ آباد کے نظارے ہوں گے
To kia bura hy????
Na jaiz tjawizat k baray main kia khyal hy???
@@SarwarQureshi-q9g o fauji man-moji chokidar Kay pithoo
😂😂😂😂😂
بے مثال اردو ۔۔۔۔جو آج نایاب ہے۔۔۔۔
It is a well prepared n nicely represented pod cast. The presenter himself has answered his question. In Pakistan there is no Law n jungle law prevails. No justice no value. Everyone plays with whims of people. So no comments on its legality etc. However it a nice place to sit n despite of its dearness/highprice good food n environment is provided. Well presented Dr. Nasir.
جو بھی ہے اب اس رسٹنونٹ کو چلنے دیاجائے اور آگے سے نئی لیزز نہ دے
Excellent very informative margala remind me Luxemburg before it was developed
.Mr Kamran Lashari is a visionery alas vested iinterests didnt allow him to actualise
his vision
پاکستان کی ساری زمین فوج کی ملکیت ہے۔ بس جیسے کسی بنگلے میں سرونٹ کوارٹر میں ملازم رہتا ہے۔ یہی حیثیت عوام کی ہے۔
فوج کا بغض 😢😢
Harami hn qabiz log
Sara Pakistan foj ka ha hm hn khamkhwa is mn
@@zurbafpoppyzurbuft9366
تلغ حقيقت ۔ اللہ تعالیٰ ہميں سچ بولنے کی ہمت دے ۔ آمين
@@zurbafpoppyzurbuft9366g bilkul fooj n pura india fateh krliya he isliye ab monal ki bari he
پاکستان کی زمین پر صرف پاکستانیوں کا حق ہونا چاہیے۔ ریسٹورنٹ بنائیں لیکن لیگل طریقے سے۔۔
This place should become a big park , without commercial activities.
Only army personals will be allowed in that park not civilians
Bcz civilian are good to use as tissue paper otherwise civilians are bloody civilians! @@irfanmalik1627
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤Monal restaurant is a blessing for the local people ,It is a major means of living for them .Excellent place for tourist tourists to visit and relax. Monal is an excellent outing for Islamabadis and visitors.❤❤❤❤
Simple:
When the complete area was declared part of the Federal Capital in 1962 and there were no claims; then there was no question of honouring claim of what the British awarded in 1910. Law of Pakistan superseded the British Colonial Law.
Beg sahib, you are the only one in this field. I m for you.
Thank You So Much
جب کچھ نہیں تھا تو سی ڈی اے کی ملکیت تھا، جب مال چھاپنے لگا تھا تو فوج کی ملکیت ہے😊
Wrong perception
Thank you Sir for this comprehensive video. Excellent work
ڈاکٹر ناصر صاحب آپ کی ویڈیو بڑے شوق سے دیکھتا ہوں لیکن ویڈیو میں بیپ لگائی گئی ہے مزا نہیں آیا ایسے نہیں چلے گا سوری جناب
Quite saficent information good k
In 1994-95 their was a restaurant named Kashmir walla at Damn e Koh. I had dinner in said restaurant in those days.
We need monal no need to give pressure on citizens for enjoyment very near best location in Islamabad please think again with Regards Malik M Irshad
ہم پاکستانی پاکستان میں ہی کرائے پے رہ رہے ہیں بس یہی کہہ سکتے ہیں ۔۔۔
ذبردست معلوماتی
I was visiting Pakistan & luckily our residence was F / 8/ 3 almost @ the foot of the margallah hills. Used to walk there every other day the distance of 3 miles from my residence to the top of the hill. It was so beautiful the forests were very dense those days. It was giving the feeling of living back home. Those days the restaurant had just started. There was no building, sometimes we used to get our own food to eat there. It is hurts to learn it's story that Army has not left even this Alas how greedy they are. Only the higher ranks can do it , the subordinates hardly can even talk.
well researched and well described.👍
ڈاکٹر صاحب منال اب ایک پہچان بن گیا ہے مارگلہ ہلز کا ۔ اسٹیبلشمنٹ کے کئی لوگوں کی پراپرٹی موجود ہے۔۔۔ ❤
I don’t think MHNP the green area towards Islamabad is the property of the Army . This comes the under the management of CDA.
@@jehanaramueen2674 f11 mn pura alaqa un k ps hi
Yes agreed with your opinion that in Pakistan without link with higher authorities you cannot get these types of heavy contract
پاکستان کے پاس بس زمین ہی بچی تھی وہ بھی فوج کی نکل ای۔۔ اب اللہ رحم کرے اس ملک پر
Good información zaberdest
Monal is fabulous but its also a reveled truth now...
Every thing is possible in Pakistan😢
یک طرفہ رپورٹنگ۔
سپریم کورٹ کا بہت اچھا اقدام
Agaya krae ka tatto
❤❤ BEST ANALYSIS
اگر ایسا قانون بنا دیا جائے کے ہر ایک درخت کاٹنے کے بدلے 10 درخت لگائے جائے اور ان کی افزائش اور حفاظت کی ذمے داری بھی کاٹنے والے پر ہو ،جنگلی حیات بڑھانے کی ڈیوٹی بھی ان ریسٹورنٹ والوں کے بزنس سے مشروط کر دی جائے ۔اس طرح کی کنڈیشنز اور شرائط CDA نافذ کردے منال پر اور دیگر ریسٹورنٹ پر تو مارگلہ ہلز کی تباہی ریورس بھی ہو سکتی ھے۔اہل دانش و اقتدار اس آئیڈیا کوکسی بیشی سے بہتر کر کے نافذ کر سکیں تو اچھا ہو۔
یہاں پر لوگ اپنی سرکاری ڈیوٹی نہیں کرتے جس کی کہ وہ تنخواہ اور دیگر مراعات وصول کرتے ہیں ۔۔۔وہ کب ایک گنہا درخت کاٹ کر دس نہیں پودے لگائیں گے اور پھر اس کی دیکھ بھال اور حفاظت بھی کریں گے۔۔۔۔ھم قطعی طور پر ایک بے ایمان اور غیر ذمیدار لوگوں کا ایک مجموعہ ہیں نہ کہ قوم۔۔۔۔
اچھی آواز اور باشعور گفتگو طلعت حسین کے بعد بہترین آواز۔
Good analysis 👍
Thank You
End of Tourism in County
Court did a good job to save national park and environment
Hahaha paid content failed
Anything which creates employment , educational social uplifting of any area should be encouraged.
جہاں تک میں جانتا ہوں مونال ریسٹورنٹ میں گرد ونواح کے کم و بیش 7 دیہاتوں کے لوگ کم یا زیادہ تعداد میں روزگار کرتے ہیں اس میں ضروری نہیں کہ ہر گھر سے کوئی ملازم ہو گا مگر پھر بھی زیادہ تر لوگ مونال ریسٹورنٹ سے ہی منسلک ہیں اور بعض تو ایسے بھی ہیں جن کی تنخواہ لاکھوں میں بنتی ہے
اس سے ہٹ کر میں ایسے گھرانوں کو ذاتی طور سے بھی جانتا ہوں جن کی بیواؤں اور یتیموں کو مونال ریسٹورنٹ کی جانب سے باعزت طریقے سے چیرٹی بھی ملتی ہے
چونکہ قریبی دیہات کی آبادی زیادہ تر مڈل اور لوہر مڈل کلاس سے تعلق رکھتی ہے لہٰذا مونال ریسٹورنٹ کو بند کرنا سیدھا سیدھا لوکل آبادی پہ ظلم ہو گا
Pakistan Ki economy ko tabah krna hy kisee BHI tarah
Yeh eik simple example hy AAP KY liye Monal ko close krky
Great Dr. Saheb. Sir one important thing is that quality of education at higher education level is being destroyed and our youths are being directed to escape from hardwork and indulgence in uethical practices. Whole generation is at stake. Especially i am talking about punjab. Kindly look into it.
ماحولیات کو دیکھتے ہوئے مرگلہ کے پہاڑوں پر کسی قسم کا ابادی نہیں ہونا چاہیے اور فوج کو تو بالکل نہیں دینا چاہیے ورنہ کل انہوں نے کوئی ہاؤسنگ سوسائٹی بنا دینی ہے
Monal is a very nice place for Entertaining one,s family or guests.Its providing good environment for people to relax from the noisy City.Anyways people want to let the Hotels n Restaurants,who are already made function.Where as further stopping new projects be Banned in order to protect the Beauty n Nature.
Moal is the right choice and decision. Because due to this restaurant these areas developed. Baig sb as u say 300 employees were doing jobs in monal. It means 300 families get support due to this restaurant and crime rates become 0. So monal should be operational.
Jese bi ho he brings new concept we should appreciate
Good information
محترم آپ کا یہ وی لاگ دیکھا سنا معلوماتی تھا اور اصل حقیقت اس پہاڑی کی سمجھ ائی سپریم کورٹ کا فیصلہ درست ھے اسلام آباد کی ابادی جو روز بروز بڑھتی جا رہی ھے اس کے عوام کا یہ بنیادی حق ھے کہ وہ اپنے فراغت کے لمحات کسی قریبی کھلی فضا میں جا کر اپنے بال بچوں کے ساتھ گزاریں اور اس سیروتفیحی قریب ترین ہو اخراجات بھی مناسب ہوں جہاں تک تعلق ھے فوج کا تو ان کو ابادی سے الگ تھلک کوئی جگہ دے دی جائے اگر ضروری ہو جہاں پر عام لوگوں کا جانا نہ ہو
Well done sir very nice and informative
Ap ki video bhot informative hoti hain historical to bhot like krti hun Pakistan k liy bas Dua hea Kuch b sahi nahi hota. Mukhlis log pata nahi kahan chaly gy. Byghyrat logun k hath main mulk ko dy diya hea. Dil dukhta hea. Allah mery watan ki khyr ho. Allah ap ki khyr ho Bukhari UK
Monal restaurant should allow to continue.v.good for public
Excellent presentation and informative
Foj k pass sssaboot NAHI pher kaisay foj ki hoi batain
اسلام علیکم سر میں نے اپ کا پہلی بار کوئی ویلاگ دیکھا ہے وہ بھی مونال کی بندش کی قیاس آرائیوں کی وجہ سے بہت خوب انداز بیاں اور شفاف طرز آپ کی خوبی محسوس ہوئی اور بھی انفارمیٹو ویڈیو بناتے رہیں شکریہ
جہاں منافع نظر آئے ، چاہے وہ زمین ہوں یا سویلین ادارے، فوج کی حالت بھی شہد کی مکھیوں جیسی ہوتی ہے!
جب بن گیا اور معیشت کا پہیہ چل پڑا ہے تو اب اس منصوبے کو چلنے دیا جائے۔۔۔۔ماضی کی غلطیوں کی بنیاد پر اربوں روے کی انویسٹمنٹ کو ضائع نہ کیا جائے۔۔۔۔نسلہ ٹاور کراچی بھی غلط منہدم کیا گیا۔ عدالتیں بہت سے معاملات میں درست نہیں ہیں۔ مفاد عامہ کو ترجیح دینی چاہیئے۔۔۔
I am in favour of Manal.
کیا مزا تھا ان پتھروں سے بنی عمارتوں سے پہلے ان سر سبز پہاڑوں میں
اب تو گاڑیوں کا دھواں شور ھنگامہ بوتلیں وغیرہ😮
ARMY should never indulge in ownership of land or businesses as Pak ARMY does.
Luqman Ali Afzal is also brother of a federal Secretary.
Regardless of who owns the land, the restaurant has been rightly closed for environmental protection. One of the few really good verdicts of QFI. Hope this influential man ( an ex Captain of Army) doesn't manage to get the decision reversed with his networking after QFI's departure.
16:41 ٹھیک بنا۔
So true may b we have to vacate too
Good decision Honourable Respected Cheif justice of Pakistan Qazi Faiz Isa
بہت خوب
جب بن گیا تو سب بند کرنا مناسب نہیں کیونکہ یہاں اب جنگل تو بننے سے رہا اور لوگ بیروزگار ہوں مقامی لوگوں کی آمدن کا زریعہ بھی ختم ہو جبکہ لوگوں اور سیاحوں کی دلچسپی کا مرکز ختم ہو جائے تو سرمایہ کاری تو ہونے سے رہی کہ پتا نہیں کب کیا ہوجائے اس لئے اس کو چلنے دیا جائے عدالت میں نظر ثانی کی درخواست ہو یا اسمبلی سے بل پاس ہو کہ مزید آگے کچھ نہیں بنے گا