PTI Brave Girl Amina Azmat Ny Captan Ko Jaan Ky Sath Apni Dolat Dene Ka Bhi Elaan Kar Dia
Вставка
- Опубліковано 25 кві 2022
- PTI Brave Girl Amina Azmat Ny Captan Ko Jaan Ky Sath Apni Dolat Dene Ka Bhi Elaan Kar Dia
Facebook : / dailynew.com.pk
Istagram : dailynew.com.pk...
Twitter : DailyNew62?s=08
#aminaazmat #aminaazmatinptijalsa #ptijalsa #amina #jalsa #pti #imrankhan #ik #pakistantahreeqeinsaaf #jiyali #jail #containers #minarepakistan #lahoreprotest #lahorejalsa #ptijalsalahore #minarepakistanjalsa #ptijalsaminarepakistan #lahoreminarepakistan #pakistantehreeqeinsaaf #protest #ptiprotest #ptilahoreprotest #supporters #ptisupporters #Dailynew #dailynew #ruhaanrana
ماشاءاللہ ہیرے جپسی لڑکی ہے ہیری جیسی آواز ہے۔۔۔۔ اور نہایت قیمتی جذبات ہیں۔
ماشاء اللہ زبردست آمنہ بی بی آپ کی بات سے متفق اور متاثر ہوا ہوں
آمنہ عظمت آپ نے حق اور سچ کے ساتھ صحافت کرنی ھے الله تعالی آپکو کامیاب کرے
اللہ تعائی اس بچی کو سلامت رکھے آمین سچ کے ساتھ ہیں
الله سبحان و تعالیٰ عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین 🤲♥️
ماشااللہ گریٹ آمنہ خدا پاک آپکی حفاظت فرمائیں امین یا رب المین 🌹🌹🌹❤🌹🌹🌹🌹
❤❤❤❤رب العالمین اس ٹائیگریس کو اپنی امان میں رکھے اور پی ٹی آئی کیلئے زیادہ سے زیادہ کام کرنے کی توفیق دے
اس بھن کو میرا سلام ۔اور بھت بھت احترام ۔اور زندہ باد پاکستان ۔اور عمران خان ۔از طرف حیدر خان پٹھان ۔والسلام
عوام زندہ باد
بیٹی اللہ تعالی آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے مزہ آیا آپ کی باتیں سن کے یہ آتی ہے پاکستان کی عزت پاکستان زندہ باد پاکستان آرمی پائندہ باد عمران خان زندہ باد
ہمیں فخر ہے عمران خان پر اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین
عمران خان ❤ شان پاکستان💚
اللہ تعالی عمران خان کو لمبی زندگی عطا فرمائے اور اپنی حفظ و امان میں رکہے پاکستان زندہ آباد ❤❤❤❤❤
اللہ تعالیٰ عمران خان،انکےرفقاء، پی ٹی آئی اور پاکستان کی حفاظت فرمائے اور فتح ونصرت عطا فرمائے۔ آمین،ثمہ آمین۔
Pm,Imran Khan zindabad Allah pak salaamat Rhkay Ameen 🇵🇰 ❤ ♥
Good luck sister
افسوس
Pti nmbr one 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
اللہ تعالیٰ اس بچی کو ذندگی دے. اور ایسے باقی ماندہ بچیوں کے ضمیر کو بیدار کرے آمین ثم آمین
میرے کپتان اگر قائد اعظم محمد علی جناح کے دور میں ہوتے تو ان کے نائب ہوتے ہم خوش قسمت ہیں ان کو سامنے دیکھ رہے ہیں ورنہ قائد اعظم کو دیکھنے کی تو حسرت ہی رہی