Namaz kay masail Q&A - maulana ishaq

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 4 жов 2024
  • 06-02-2011
    Hazrat Abu Taalib RA ka imaan fajr ki namaz ki sunnatein sajda sahaw jalsa istiraahat witr ka tareeqa aur tadaad - witr ki jamaat kya rafa yadein mutawaatir sunnat hai saff mein bando ko khainchna imam sahib kay peechay surah faatiha masaib aur pareshaani ghusl kay baad wudu ghusl ka tareeqa saharam gah ko choonay say wudu ka toot jaana namaz mein sir ko dhanpna kursi per baith ker namaz parhna phati per sajda kerna hanafi mazhab baitul muqadis - masjid aqsa - khana kaaba darhi
    deeni rohani mashi masharti talak nakah meras our deegar masil ka hal k hal
    markaz alharmain al-islami faisalabad pakistan
    main tahir
    +92-314-3010777
    website: www.alharmain.org
    E-mail: info@alharmain.org
    / alharmain
    fatawa.online

КОМЕНТАРІ • 152

  • @shahidaabdullah7762
    @shahidaabdullah7762 5 років тому +13

    الله ہمیں ایسے علماء عطا فرمائے آمین

  • @yousafahmad947
    @yousafahmad947 6 років тому +41

    He is the most educated and intellectual Muslim aalim. Alhamdulliah and SubhanAllah!!!

  • @mohsinraza-fw5fm
    @mohsinraza-fw5fm 3 роки тому +15

    MashAllah.
    I am really impressed by Molana. I am Hanfi but Molana speaks truth and he is Alhamdolillah Sober and Soft Spoken.

  • @leealexander2360
    @leealexander2360 2 роки тому +2

    مولانا اسحاق پر اللہ کی رحمت ہواللہ انکے درجات بلند کرے اور رسول کی شفاعت نصیب ہو۔ انہوں نے ہمارے لئے تمام احادیث اور کتابوںکا مطالعہ کرکے صحیح باتیں ہم تک پہنچائیں اسکے لئے انہوں نے بڑی مخالفت بردشت کی مگر سچ اور صحیح بات ہم تک پہنچاگۓ۔اللہ سے دعا ہے کہ اللہ انہیں اسکی جزاۓ خیر سے نوازے

  • @sajiddubai6610
    @sajiddubai6610 6 років тому +39

    ماشاءاللہ سبحان الله پاک مولانا صاحب کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @sdaamhussan9187
    @sdaamhussan9187 6 років тому +18

    ماشاءالله تبارك الله العظيم سبحان الله العظيم ماشاءالله حضرت مولانا محمد اسحاق رحمتہ اللہ علیہ صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین ماشاء اللہ پیر مرشد ہو تو اسے

  • @aneeshussain7050
    @aneeshussain7050 6 років тому +15

    اللہ تعالیٰ مولانا اسحاق صاحب کی قبر کو روشن و منور فرمائے ان کی دینی خدمات قبول فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اللھم آمین

    • @alharmain
      @alharmain  4 роки тому +1

      Anees Hussain
      ✍🏻حائضہ عورت کا لباس پاک ہوتا ہے یا ناپاک؟
      جواب:
      ایامِ حیض میں عورت کے ہاتھ، پاؤں، منہ اور پہنے ہوئے کپڑے پاک ہوتے ہیں بشرطیکہ خشک ہوں۔ البتہ جس جگہ، بدن یا کپڑے پر خون لگ جائے وہ جگہ ناپاک ہو جاتی ہے۔ اس کو دھو کر پاک کرنا ضروری ہے۔ حائضہ عورت کے ساتھ دوسری عورتوں کا، اس کی اولاد کا، اس کے محرموں کا اٹھنا بیٹھنا منع نہیں یہ یہودیوں اور ہندوؤں میں دستور ہے کہ حیض والی عورت کو اچھوت بنا کر چھوڑ دیتے ہیں کہ نہ وہ کسی برتن کو ہاتھ لگائے نہ وہ کسی کپڑے کو چھوئے۔ شریعت اسلامیہ میں ایسا نہیں ہے۔ اسلام نے عورت کو بلند مقام دیا ہے۔
      حضرت فاطمہ بنت منذر رضی اﷲ عنہا سے حدیث مبارکہ مروی ہے :
      عَنْ أَسْمَآءَ بِنْتِ اَبِي بَکْرٍ إنَّهَا قَالَتْ : سَأَلَتْ رَّسُوْلَ اﷲِ صلی الله عليه وآله وسلم فَقَالَتْ : يَا رَسُوْلَ اﷲِ، اَرَاَيْتَ إِحْدَانَا إِذَا أَصَابَ ثَوْبَهَا الدَّمُ مِنَ الْحَيْضَةِ کَيْفَ تَصْنَعُ؟ قَالَ : إِذَا أَصَابَ إِحْدَاکُنَّ الدَّمُ مِنَ الْحَيْضِ فَلْتَقْرِصْه ثُمَّ لِتَنْضَحْهُ بِالْمَاءِ ثُمَّ لِتُصَلِّ.
      ابوداؤد، السنن، کتاب الطهارة، باب المراة تغسل ثوبها الذی تلبسه فی حيضها، 1 : 150، رقم : 361
      ’’حضرت اسماء بنت ابوبکر رضی اﷲ عنہما نے فرمایا کہ ایک عورت حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض گذار ہوئیں : یا رسول اﷲ! جب ہم میں سے کسی کے کپڑے کو حیض کا خون لگ جائے تو کیا کرے؟ فرمایا : جب تم میں سے کسی کے کپڑے پر حیض کا خون لگ جائے تو اسے کھرچ دے پھر اسے پانی سے دھو دے اور پھر نماز پڑھ لے۔‘‘
      ’’حیض والی عورت کا کھانا پکانا، اس کے چھوئے ہوئے آٹے اور پانی وغیرہ کو استعمال کرنا مکروہ نہیں ہے۔ اس کے بستر کو علیحدہ نہ کیا جائے کیونکہ یہ یہودیوں کے فعل کے مشابہ ہے، حیض والی عورت کو علیحدہ کر دینا کہ جہاں وہ ہو وہاں کوئی نہ جائے، ایسا کرنا درست نہیں۔‘‘

  • @musarratdm
    @musarratdm 7 років тому +21

    Great Scholar of Islam..May Allah bless him Jannah..Aameen

    • @alharmain
      @alharmain  5 років тому +2

      Musarrat Hussain
      حضرت علی ھجویری المعروف داتا گنج بخشؒ شام کے وقت عام مریدوں کیلئے درس و تدریس کا اہتمام کرتے تھے۔ لوگ آتے تھے سوال کرتے تھے اور علم کی پیاس بجھاتے تھے۔ آپ ایک روز مریدوں کے درمیان بیٹھے تھے، لاہور کا ایک مرید آیا اور آپ سے پوچھا ”حضور اللّٰہ کی بارگاہ میں افضل ترین عبادت کیا ہے“حضرت داتا صاحب نے مسکرا کر دیکھا اور فرمایا ”خیرات“ اُس شخص نے دوبارہ عرض کیا ”اور افضل ترین خیرات کیا ہے؟“ آپ رح نے فرمایا ”معاف کر دینا“ پھر آپ رح چند لمحے رک کر دوبارہ یوں گویا ہوئے ”دل سے معاف کر دینا دنیا کی سب سے بڑی خیرات ہے اور اللّٰہ کو یہ خیرات سب سے زیادہ پسند ہے۔ آپ دوسروں کو معاف کرتے چلے جاؤ، اللّٰہ آپ کے درجے بلند کرتا چلا جائے گا“۔ آپ رح فرماتے "تصوف کی درسگاہ میں انسان اُس وقت ولی بنتا ہے جب اُس کا دل نفرت غصے اور انتقام کے زہر سے پاک ہو جاتا ہے اور وہ معافی کے صابن سے اپنے دل کی ساری کدورتیں دھو لیتا ہے۔" اور یہ معافی کی وہ خیرات ہے جو اولیاء اکرام دے دے کر بُلند سے بُلند تر ہوتے چلے جاتے ہیں۔ ان کے درجے بڑھتے چلے گئیے "تم معاف کرنا سیکھ لو، تمہیں کسی اُستاد کی ضرورت نہیں رہے گی، سارے حجاب اور سارے نقاب اُتر جائیں گے۔"

    • @noshabasaleem2114
      @noshabasaleem2114 4 роки тому

      میاں طاہر صاحب کی اللہ کریم مغفرت فرمائے اور انکے درجات بلند فرمائے

  • @ch.abdulghafoor7875
    @ch.abdulghafoor7875 5 років тому +7

    Bohat he achay alme din thay. Allah Ta'ala aap ki qabar ko munawar karay ameen suma ameen.

  • @abrarabbasi8730
    @abrarabbasi8730 5 років тому +12

    Molana her mesly ma adel sa kam laty hn..great educated

  • @fesi99
    @fesi99 8 років тому +14

    maulana se milnay ki khuwahish meray dil mein hee reh gai, Khuda esay sachay aur kharay aalam bohat kamm peda krta hai jo haqq bat kehnay say nahi dartay, ALLAH Ap kay darjaat buland farmaye aur Aap ko Huzoor aur un ki Aaal-e-Pak ki qurbat mein jagah day. Elahi Aaamen. Miss you Alot Maulana, Ap jesa dusra Aalim-e-deen ab shayad kabhi nahi ayega jis ne apni sari zindagi Musalmano ko ikatha krnay aur haq baat kehnay mein laga di.

    • @asgharsyed
      @asgharsyed 8 років тому +3

      +Faisal Hussain mera be arman he un ko sona to dobara muslman bana WS

  • @chattha0742
    @chattha0742 8 років тому +69

    مولانا صاحب اللہ آپ کے درجات بلند کرے ۔۔۔۔مل نہ سکے آپ سے دکھ رہے گا دل میں

  • @rashadawan4798
    @rashadawan4798 6 років тому +13

    Me ne aaj tak aisa alimedin nahinh sunaha

  • @asharmirza
    @asharmirza 4 роки тому +4

    He was a great scholar of islam..May his soul gets highest rank in jannah..Aameen

  • @UsmanGhani-fm6xl
    @UsmanGhani-fm6xl 3 роки тому +6

    Aoa.... I would say he was purely blessed aalim e deen... The way he research, understand, calculate, explain and conclude results its oysum.... ALLAH Pak unhn jannat m aala muqam dy amee.

  • @younisali4823
    @younisali4823 Рік тому +2

    Maulana Ishaq jese azeem scholar roz roz peda nai hotay. Jannat aese hi logon k liay hai.

  • @drsober5730
    @drsober5730 8 років тому +13

    Maulana saab !
    Jazak Allah...

  • @ayazsheikh8194
    @ayazsheikh8194 3 роки тому +2

    جب تک دنیا باقی ہے ۔آواز حق لوگوں تک پہنچتی رہے گی۔اللہ تعالی آپ کو جنت فردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔

  • @nasirmehmoodnasirmehmood5548
    @nasirmehmoodnasirmehmood5548 7 років тому +24

    Allah maulana sahab ko janat me alla maqam ata kare reham kare

    • @alharmain
      @alharmain  5 років тому

      Nasirmehmood Nasirmehmood
      حضرت علی ھجویری المعروف داتا گنج بخشؒ شام کے وقت عام مریدوں کیلئے درس و تدریس کا اہتمام کرتے تھے۔ لوگ آتے تھے سوال کرتے تھے اور علم کی پیاس بجھاتے تھے۔ آپ ایک روز مریدوں کے درمیان بیٹھے تھے، لاہور کا ایک مرید آیا اور آپ سے پوچھا ”حضور اللّٰہ کی بارگاہ میں افضل ترین عبادت کیا ہے“حضرت داتا صاحب نے مسکرا کر دیکھا اور فرمایا ”خیرات“ اُس شخص نے دوبارہ عرض کیا ”اور افضل ترین خیرات کیا ہے؟“ آپ رح نے فرمایا ”معاف کر دینا“ پھر آپ رح چند لمحے رک کر دوبارہ یوں گویا ہوئے ”دل سے معاف کر دینا دنیا کی سب سے بڑی خیرات ہے اور اللّٰہ کو یہ خیرات سب سے زیادہ پسند ہے۔ آپ دوسروں کو معاف کرتے چلے جاؤ، اللّٰہ آپ کے درجے بلند کرتا چلا جائے گا“۔ آپ رح فرماتے "تصوف کی درسگاہ میں انسان اُس وقت ولی بنتا ہے جب اُس کا دل نفرت غصے اور انتقام کے زہر سے پاک ہو جاتا ہے اور وہ معافی کے صابن سے اپنے دل کی ساری کدورتیں دھو لیتا ہے۔" اور یہ معافی کی وہ خیرات ہے جو اولیاء اکرام دے دے کر بُلند سے بُلند تر ہوتے چلے جاتے ہیں۔ ان کے درجے بڑھتے چلے گئیے "تم معاف کرنا سیکھ لو، تمہیں کسی اُستاد کی ضرورت نہیں رہے گی، سارے حجاب اور سارے نقاب اُتر جائیں گے۔"

  • @bibishirini8085
    @bibishirini8085 7 років тому +19

    Beautiful as always masha Allah

  • @qaziziaulhaque2965
    @qaziziaulhaque2965 4 роки тому +3

    االلہ تعالیٰ حضرت مولانا محمد اسحاق رحمتہ اللہ علیہ صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطا فرمائے ان کی دینی خدمات قبول فرمائےاللہ تعالیٰ مولانا اسحاق صاحب کی قبر کو روشن و منور فرمائےاللہ پاک ان پر اپنی رحمت فرمائے آمین یا رب العالمین

    • @alharmain
      @alharmain  4 роки тому

      Qazi Zia Ul Haque
      ✍🏻حائضہ عورت کا لباس پاک ہوتا ہے یا ناپاک؟
      جواب:
      ایامِ حیض میں عورت کے ہاتھ، پاؤں، منہ اور پہنے ہوئے کپڑے پاک ہوتے ہیں بشرطیکہ خشک ہوں۔ البتہ جس جگہ، بدن یا کپڑے پر خون لگ جائے وہ جگہ ناپاک ہو جاتی ہے۔ اس کو دھو کر پاک کرنا ضروری ہے۔ حائضہ عورت کے ساتھ دوسری عورتوں کا، اس کی اولاد کا، اس کے محرموں کا اٹھنا بیٹھنا منع نہیں یہ یہودیوں اور ہندوؤں میں دستور ہے کہ حیض والی عورت کو اچھوت بنا کر چھوڑ دیتے ہیں کہ نہ وہ کسی برتن کو ہاتھ لگائے نہ وہ کسی کپڑے کو چھوئے۔ شریعت اسلامیہ میں ایسا نہیں ہے۔ اسلام نے عورت کو بلند مقام دیا ہے۔
      حضرت فاطمہ بنت منذر رضی اﷲ عنہا سے حدیث مبارکہ مروی ہے :
      عَنْ أَسْمَآءَ بِنْتِ اَبِي بَکْرٍ إنَّهَا قَالَتْ : سَأَلَتْ رَّسُوْلَ اﷲِ صلی الله عليه وآله وسلم فَقَالَتْ : يَا رَسُوْلَ اﷲِ، اَرَاَيْتَ إِحْدَانَا إِذَا أَصَابَ ثَوْبَهَا الدَّمُ مِنَ الْحَيْضَةِ کَيْفَ تَصْنَعُ؟ قَالَ : إِذَا أَصَابَ إِحْدَاکُنَّ الدَّمُ مِنَ الْحَيْضِ فَلْتَقْرِصْه ثُمَّ لِتَنْضَحْهُ بِالْمَاءِ ثُمَّ لِتُصَلِّ.
      ابوداؤد، السنن، کتاب الطهارة، باب المراة تغسل ثوبها الذی تلبسه فی حيضها، 1 : 150، رقم : 361
      ’’حضرت اسماء بنت ابوبکر رضی اﷲ عنہما نے فرمایا کہ ایک عورت حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض گذار ہوئیں : یا رسول اﷲ! جب ہم میں سے کسی کے کپڑے کو حیض کا خون لگ جائے تو کیا کرے؟ فرمایا : جب تم میں سے کسی کے کپڑے پر حیض کا خون لگ جائے تو اسے کھرچ دے پھر اسے پانی سے دھو دے اور پھر نماز پڑھ لے۔‘‘
      ’’حیض والی عورت کا کھانا پکانا، اس کے چھوئے ہوئے آٹے اور پانی وغیرہ کو استعمال کرنا مکروہ نہیں ہے۔ اس کے بستر کو علیحدہ نہ کیا جائے کیونکہ یہ یہودیوں کے فعل کے مشابہ ہے، حیض والی عورت کو علیحدہ کر دینا کہ جہاں وہ ہو وہاں کوئی نہ جائے، ایسا کرنا درست نہیں۔‘‘

  • @nadeemjahangir6509
    @nadeemjahangir6509 6 років тому +12

    Allah Taallah Jan at firdous Mai aala moqaam atta Karen.

  • @pinkyiqra568
    @pinkyiqra568 7 років тому +12

    اللہ اپ پر رحمت عطاکرے امین

  • @MuhammadImran-zk4rj
    @MuhammadImran-zk4rj 7 років тому +19

    Masha Allah got lot of answers of my questions

  • @usmanmirza31
    @usmanmirza31 6 років тому +24

    اللہ پاک مولانا رح کی قبر کو نور سے بھر دے آمین

  • @liaqatali-ws6jj
    @liaqatali-ws6jj 3 роки тому +3

    Allah pak in k badlay hamain in jaisa alim atta farma

  • @qaisersaleem3148
    @qaisersaleem3148 2 роки тому +1

    اللہ پاک مولانا کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین

  • @UAEBSHZ
    @UAEBSHZ 5 років тому +4

    JazakAllah Molana Allah Pak ap ke darajaat buland farmay Ameen

  • @asadnadeem5294
    @asadnadeem5294 5 років тому +2

    Jazakallah Maulana sahib.
    Bahut shukria.

  • @aurangasibaurangasib3507
    @aurangasibaurangasib3507 6 місяців тому

    جزاک اللہ

  • @rashadawan4798
    @rashadawan4798 6 років тому +6

    Molana sahib ko Allaha janat menh alla muqam ata farmaiy

  • @ghazalasaleemi9989
    @ghazalasaleemi9989 5 років тому +4

    Mashaallah 🌹 May Allah bless him with great darajat ameen 🌹

  • @altafbhatab
    @altafbhatab 3 роки тому +2

    Jazkallah khairan . Many common questions clarified.

  • @arshadmahmood8284
    @arshadmahmood8284 2 роки тому

    Jazak Allah Khaira

  • @Sajjad.ali4345
    @Sajjad.ali4345 3 роки тому

    اللہ مولانا صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔۔آمین ثم آمین۔

  • @sumairasadia9682
    @sumairasadia9682 4 роки тому +1

    MashaAllah JazakAllah khair what a great true scholar and genuine true knowledge of hadees and sunnut of sahaba

  • @Revivetec
    @Revivetec Рік тому

    Mashallah well educated mufti

  • @maqsoodjutt2216
    @maqsoodjutt2216 4 роки тому +3

    Ya Allah molana k darjat buland farma

  • @irfanKhan-bp9jj
    @irfanKhan-bp9jj 5 років тому +3

    Mashallah

    • @alharmain
      @alharmain  5 років тому

      Ibrar bashir
      اکرمک اللہ

  • @baseer5345
    @baseer5345 11 місяців тому

    ماشاءاللہ

  • @asifrehman8837
    @asifrehman8837 5 років тому +2

    JazakAllah baba g apko Allah pak jannat me aala muqam ata farmaye.Ameen

  • @zahidbashir3052
    @zahidbashir3052 6 років тому +12

    may his soal rest in peace

  • @muhammadkhan1932
    @muhammadkhan1932 Рік тому

    امام حق جناب محمد اسحاق مدنی رح کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا ربّ العالمین

  • @ImranKhan-cl7pq
    @ImranKhan-cl7pq 2 роки тому

    اللہ کریم مولانا اسحاق کے درجات بلند فرمائے آمین

  • @muhammadchand2211
    @muhammadchand2211 5 років тому +3

    I love You Allah ❤🌷❤😘🌷🌷❤❤❤

  • @rashadawan4798
    @rashadawan4798 6 років тому +7

    And kroronh rehmtenh nazil farmaiy

  • @muzammalshah2569
    @muzammalshah2569 5 років тому +1

    Allha molana sb pe rhim farma en k naik amal k ajr se hmy mhroom na rhkna

  • @umerchmehmood3042
    @umerchmehmood3042 Рік тому +1

    استاد محترم ❤ اللہ رب العزت مغفرت فرماۓ

  • @mohammadhasnain5433
    @mohammadhasnain5433 4 місяці тому

    Hm urdu walon ko baahoot preshani hain,zyda video panjabi me hain ,Allah subhana ta'ala Maulana Ishaq saheb ko Jannatul firdause muqam ata farmaye

  • @Tbiir
    @Tbiir 4 роки тому

    Namaz seedhi kra di aj molana ne...jazakAllah

  • @nabilanaz7893
    @nabilanaz7893 Рік тому

    JazakAllah

  • @usmansandhu4037
    @usmansandhu4037 Рік тому

    اللہ کی رحمت ہو آپ پر ❤

  • @nasirawan955
    @nasirawan955 7 років тому +5

    subhan Allah

  • @MustafaNaseer-ck8ey
    @MustafaNaseer-ck8ey 9 місяців тому

    Masha Allah

  • @sajiddubai6610
    @sajiddubai6610 5 років тому +2

    Allah pak in ko janat naseeb kare ameen

  • @khurshidulhassan9014
    @khurshidulhassan9014 4 роки тому

    Very Good Maulana Ishaq Sb

  • @johnmikel62
    @johnmikel62 6 років тому +2

    ALLAH pak rahm Kare mulana sab per our jant mai ala muqam ata kare ameen

  • @saleemrana1499
    @saleemrana1499 2 роки тому

    A STUDANT HOW Serve to The teacher He Becom Shine and Teacher For Right Peoples

  • @sadiapervez3154
    @sadiapervez3154 3 роки тому

    Ma shaa Allah jazak Allah khair

  • @muhammadchand2211
    @muhammadchand2211 5 років тому

    Allah Hu Akber Allah Ne Kitni Asani Rakhi Ha Allah Pak Hame Sabat Rkhay

  • @Alyan444
    @Alyan444 3 роки тому

    ALLAH Pak mughferat far may
    Jazzak ALLAH

  • @asadnadeem5294
    @asadnadeem5294 6 років тому +2

    Aameen.

  • @sadaqatali9166
    @sadaqatali9166 2 роки тому

    2 question please guide...
    1. Qaser nimaz zohar and aser akatii kisey kary...and magrib aur isha ki qaser nimaz akaty kisey kary...
    2.. ager qaser na ho phir zohar aur aser ko akti kisey kary, and magrib aur isha akti kisey kary....please guide

  • @farooqkhansumbal9205
    @farooqkhansumbal9205 2 роки тому

    یا علی مدد 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻 الیہ السلام

  • @zahoorkhanilvuahmed1993
    @zahoorkhanilvuahmed1993 5 років тому +1

    Ma sha allah

  • @Mhafiz9181
    @Mhafiz9181 5 років тому

    Maulana sab ko allah tala jant min ala mokam ata farmye

  • @mohdsabir310
    @mohdsabir310 4 роки тому

    Allah maulana shb ki qabr ko noor se bhr de
    Aur ajre azeem ata farmaye

    • @alharmain
      @alharmain  4 роки тому

      Mohd Sabir
      جزاك الله

    • @noshabasaleem2114
      @noshabasaleem2114 4 роки тому

      @@alharmain میاں طاہر صاحب کی اللہ کریم مغفرت فرمائے اور انکے درجات بلند فرمائے ۔ دسمبر میں وہ بھی مولانا اسحاق صاحب سے جا ملے ۔

  • @Pastoon23
    @Pastoon23 12 років тому +7

    Molana sahib say drkhawst hay ke urdu may zyada bolay . q kay sara Pakistan say logh suntay hay . our saray pakistani punjabi nahi samjtay. jazaka allah

    • @gulstan6007
      @gulstan6007 7 років тому

      Faizullah Khan , not possible listen to it as it is or go find an urdu speaker.

    • @Doctor-khan
      @Doctor-khan 5 років тому

      He is no more.. so not possible now

  • @masoodhussain5705
    @masoodhussain5705 3 роки тому

    Hayeee ❤️❤️❤️

  • @SHOAIBINUAE1979
    @SHOAIBINUAE1979 2 роки тому

    Allah Janat me Alaa Maqam de ap ko! Ameen

  • @zoologyforUG
    @zoologyforUG Рік тому

    Bahut important bayan lekin bich bich me Punjabi language ke chalte masla sahi se samjh nahi pa raha

  • @sbkliyesbkliye754
    @sbkliyesbkliye754 5 років тому

    good job molana
    ywgjg

  • @sadaqatali9166
    @sadaqatali9166 2 роки тому

    Zohar aser and aser aur magrib nimaz akaty pherny ka tarreka

  • @zameerahmed2613
    @zameerahmed2613 7 років тому +41

    اللہ پاک آپ کی قبر پر اپنی رحمت فرمائے

    • @faisalmukhtar8550
      @faisalmukhtar8550 7 років тому

      Zameer Ahmed
      ameen

    • @alharmain
      @alharmain  5 років тому +1

      Zameer Ahmed
      حضرت علی ھجویری المعروف داتا گنج بخشؒ شام کے وقت عام مریدوں کیلئے درس و تدریس کا اہتمام کرتے تھے۔ لوگ آتے تھے سوال کرتے تھے اور علم کی پیاس بجھاتے تھے۔ آپ ایک روز مریدوں کے درمیان بیٹھے تھے، لاہور کا ایک مرید آیا اور آپ سے پوچھا ”حضور اللّٰہ کی بارگاہ میں افضل ترین عبادت کیا ہے“حضرت داتا صاحب نے مسکرا کر دیکھا اور فرمایا ”خیرات“ اُس شخص نے دوبارہ عرض کیا ”اور افضل ترین خیرات کیا ہے؟“ آپ رح نے فرمایا ”معاف کر دینا“ پھر آپ رح چند لمحے رک کر دوبارہ یوں گویا ہوئے ”دل سے معاف کر دینا دنیا کی سب سے بڑی خیرات ہے اور اللّٰہ کو یہ خیرات سب سے زیادہ پسند ہے۔ آپ دوسروں کو معاف کرتے چلے جاؤ، اللّٰہ آپ کے درجے بلند کرتا چلا جائے گا“۔ آپ رح فرماتے "تصوف کی درسگاہ میں انسان اُس وقت ولی بنتا ہے جب اُس کا دل نفرت غصے اور انتقام کے زہر سے پاک ہو جاتا ہے اور وہ معافی کے صابن سے اپنے دل کی ساری کدورتیں دھو لیتا ہے۔" اور یہ معافی کی وہ خیرات ہے جو اولیاء اکرام دے دے کر بُلند سے بُلند تر ہوتے چلے جاتے ہیں۔ ان کے درجے بڑھتے چلے گئیے "تم معاف کرنا سیکھ لو، تمہیں کسی اُستاد کی ضرورت نہیں رہے گی، سارے حجاب اور سارے نقاب اُتر جائیں گے۔"

    • @alharmain
      @alharmain  5 років тому

      Zameer Ahmed
      ميان طاهر
      فاضل مدينه يونيورسٹی
      ایڈیٹر ماھنامہ صوت الحرمين
      00 92 314 3010777
      فتاوي ان لائن
      نکاح ، طلاق، ميراث، خلع ، تنسيخ نكاح ، كاروبار اور روزمره زندگی مین درپیش مشکلات اور مسائل کے حل كے لئے گھر بیتھے رہنمائی حاصل كرين
      ميان طاهر فاضل مدينه يونيورستي
      ايديتر ماهنامه صوت الحرمين
      0092 314 3010777
      ua-cam.com/users/alharmain
      fb.com/fatawa.online
      ای میل ایڈریس alharmain777@gmail.com

    • @alharmain
      @alharmain  4 роки тому

      Zameer Ahmed
      ✍🏻حائضہ عورت کا لباس پاک ہوتا ہے یا ناپاک؟
      جواب:
      ایامِ حیض میں عورت کے ہاتھ، پاؤں، منہ اور پہنے ہوئے کپڑے پاک ہوتے ہیں بشرطیکہ خشک ہوں۔ البتہ جس جگہ، بدن یا کپڑے پر خون لگ جائے وہ جگہ ناپاک ہو جاتی ہے۔ اس کو دھو کر پاک کرنا ضروری ہے۔ حائضہ عورت کے ساتھ دوسری عورتوں کا، اس کی اولاد کا، اس کے محرموں کا اٹھنا بیٹھنا منع نہیں یہ یہودیوں اور ہندوؤں میں دستور ہے کہ حیض والی عورت کو اچھوت بنا کر چھوڑ دیتے ہیں کہ نہ وہ کسی برتن کو ہاتھ لگائے نہ وہ کسی کپڑے کو چھوئے۔ شریعت اسلامیہ میں ایسا نہیں ہے۔ اسلام نے عورت کو بلند مقام دیا ہے۔
      حضرت فاطمہ بنت منذر رضی اﷲ عنہا سے حدیث مبارکہ مروی ہے :
      عَنْ أَسْمَآءَ بِنْتِ اَبِي بَکْرٍ إنَّهَا قَالَتْ : سَأَلَتْ رَّسُوْلَ اﷲِ صلی الله عليه وآله وسلم فَقَالَتْ : يَا رَسُوْلَ اﷲِ، اَرَاَيْتَ إِحْدَانَا إِذَا أَصَابَ ثَوْبَهَا الدَّمُ مِنَ الْحَيْضَةِ کَيْفَ تَصْنَعُ؟ قَالَ : إِذَا أَصَابَ إِحْدَاکُنَّ الدَّمُ مِنَ الْحَيْضِ فَلْتَقْرِصْه ثُمَّ لِتَنْضَحْهُ بِالْمَاءِ ثُمَّ لِتُصَلِّ.
      ابوداؤد، السنن، کتاب الطهارة، باب المراة تغسل ثوبها الذی تلبسه فی حيضها، 1 : 150، رقم : 361
      ’’حضرت اسماء بنت ابوبکر رضی اﷲ عنہما نے فرمایا کہ ایک عورت حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض گذار ہوئیں : یا رسول اﷲ! جب ہم میں سے کسی کے کپڑے کو حیض کا خون لگ جائے تو کیا کرے؟ فرمایا : جب تم میں سے کسی کے کپڑے پر حیض کا خون لگ جائے تو اسے کھرچ دے پھر اسے پانی سے دھو دے اور پھر نماز پڑھ لے۔‘‘
      ’’حیض والی عورت کا کھانا پکانا، اس کے چھوئے ہوئے آٹے اور پانی وغیرہ کو استعمال کرنا مکروہ نہیں ہے۔ اس کے بستر کو علیحدہ نہ کیا جائے کیونکہ یہ یہودیوں کے فعل کے مشابہ ہے، حیض والی عورت کو علیحدہ کر دینا کہ جہاں وہ ہو وہاں کوئی نہ جائے، ایسا کرنا درست نہیں۔‘‘

    • @asharmirza
      @asharmirza 4 роки тому

      Aameen

  • @Alyan444
    @Alyan444 3 роки тому

    Khawaja Abu Talib qabil e Ihtaram shakhs

  • @inamakraminam
    @inamakraminam 4 роки тому

    Subhan,Allah

  • @meharamjad77
    @meharamjad77 4 роки тому

    Allah Allama ishaq par apna khas krm farmaye

  • @syedhasnainahmed9097
    @syedhasnainahmed9097 3 роки тому

    great aalim

  • @hafizabdulwaqasahmed1071
    @hafizabdulwaqasahmed1071 8 років тому +4

    main Mian Tahir sahab se guzarirh karna chahta hn ke meharbaani karke maulana sahab ki videos kisi tarah torrent file karke torrent sites par upload karden

    • @asgharsyed
      @asgharsyed 8 років тому +1

      +waqas ahmed pls use JDownoader you can Watch and downoad

    • @sohailassad
      @sohailassad 8 років тому +1

      ap net ay ytd basic software download kr lan or phir utub ka link copy kar k wahan past kar lain download hojaay fa. its very easy software for downloading.

  • @sshhaammiiiiiiiiii
    @sshhaammiiiiiiiiii 13 років тому +2

    @MaulanaIshaqURDU to Q&A b to question answers ki he short form hy...

  • @diffysip294
    @diffysip294 Рік тому

    Wrig

  • @sbkliyesbkliye754
    @sbkliyesbkliye754 5 років тому +1

    28 good job
    ywgjg

  • @mustikhan7512
    @mustikhan7512 Рік тому

    can someone please let me know if these topics are also in urdu by Maulana Ishaq Sahab.

  • @rashidshah7860
    @rashidshah7860 6 років тому

    Best mulana saab

  • @ch.abdulghafoor7875
    @ch.abdulghafoor7875 5 років тому +1

    Koy ferqay banday ki baat nai ki

  • @aminahmad6601
    @aminahmad6601 7 років тому +6

    M AMIN ZAHIDTRACTOR

  • @faisalistic5436
    @faisalistic5436 Рік тому

    10:22

  • @sbkliyesbkliye754
    @sbkliyesbkliye754 5 років тому

    57.09 amazing good job
    ywgjg

    • @alharmain
      @alharmain  5 років тому

      Sbkliye Sbkliye
      ميان طاهر
      فاضل مدينه يونيورسٹی
      ایڈیٹر ماھنامہ صوت الحرمين
      00 92 314 3010777
      فتاوي ان لائن
      نکاح ، طلاق، ميراث، خلع ، تنسيخ نكاح ، كاروبار اور روزمره زندگی مین درپیش مشکلات اور مسائل کے حل كے لئے گھر بیتھے رہنمائی حاصل كرين
      ميان طاهر فاضل مدينه يونيورستي
      ايديتر ماهنامه صوت الحرمين
      0092 314 3010777
      ua-cam.com/users/alharmain
      fb.com/fatawa.online
      ای میل ایڈریس alharmain777@gmail.com

  • @ShahzadAli-hl9xv
    @ShahzadAli-hl9xv 7 років тому

    agar 2 sajdoon k bajay 1 sajda kar k wapes khara ho jay to kia usy b sajda sahab karna pary ga?

    • @gulraiztariq7408
      @gulraiztariq7408 3 роки тому

      Us sajday ki qaza karni hogi yani ek sajda wo aur 2 sajda sahaw kay

  • @akhtar2690
    @akhtar2690 4 роки тому

    Allama Iqbal s ke baare me kya fatwa in ho ne dadhi nahi Rakhi

  • @shahwaqas6189
    @shahwaqas6189 8 років тому

    sub buhet acha... aik baat, azan k darmyan bayan jari rakhna chayeh ? ... Maulana sab not stopped even for a second.

    • @faisalnawaz7467
      @faisalnawaz7467 7 років тому +2

      baqi sb thek h tum yea btao ke larka ho ke larki ke pic lagane chea.?

    • @gulstan6007
      @gulstan6007 7 років тому +1

      Faisal Nawaz , aur woh bhi kisi wehshi kism ki aurat ki lol.
      yahan aap ko har koi alim milega.
      tanqeed ke baghair in ki kharish door nahi hoti, saley khabees ki aulad.

  • @SameerKhan-lv8zf
    @SameerKhan-lv8zf 7 років тому +1

    کسی عالم کو معلوم ہے محمدﷺ نے اس دنیا سے جانے سے دو دن پہلے کیسے نماز ادا کیسے پڑہی سرانماز کا مصلہ طے ہو سکتا ہے

    • @worldoutlookwithbilal
      @worldoutlookwithbilal 6 років тому

      Sameerکیا بات ہے Khan lekin Allah ny esa nai hony dia taky hmain azamay k hm jahilon ki tarh larty hain ya ye jan kar fraiz sub maslak k same hain sirf sunnat par larai hai. Beta ye azmaish hai

  • @mohammadtaimourgunyal7981
    @mohammadtaimourgunyal7981 3 роки тому

    Rest in Janat Ameen.Great Scholar

  • @mohammadyaqub568
    @mohammadyaqub568 Рік тому

    Akser logon ko paya ki aadhi Urdu aadhi Punjabi .ya to Urdu ya Punjabi do Alug alug nashisht karein kiunki kisika bhi poora nahin hota kiunki samujh hi nahi ati.Mirza Ali ka bhi yehi Hal hai.

  • @ShakirKhan-oq5tw
    @ShakirKhan-oq5tw Рік тому

    ;;;;;;;;; wewars ;;;;; ;;; umati baehn bhaiyoo ;;;; tawajoo farmaaaeeeen ;;;;;
    ;;;;;;; zendagi ham sab ko ; imtaehan ;; ki di gai or is k aamaal k badlay hi ; janat o jahanum ; ho gi to
    ;; namaz o sunat ;; koi bhi masla ho ; to firqa parasti mae mat padoo ;;;; sawal karoo jawab ; m ishaaq ; likh kar ;; in ko daekh lo ; phir jawab par kisi ko bhi tarjeeh mat doo ; serat e rasool ; par zendagi or amal
    ;; m ishaaq ; k jawab par zedagi guzaroo ; koi shak nhi ;; alah ;; aapsaey razi ho gaa ;;
    ;;;''';';';'; sahib zadaa g m shakir ba ba ;;;;

  • @muhammadtaha4405
    @muhammadtaha4405 7 років тому +2

    ali mirza or us ke chele or giar moqalid ulmaa molana ishaq ra ke ye sawal jawab zaror sune or am gair moqalid or moqalid hazrat bi isne namaz ke aise masail vazeh kiey jo tasaoub ke bagiar hn or omat ko larana chof den dono tariqon se namaz ho jati hy bs tafiqe na.banaen

  • @sbkliyesbkliye754
    @sbkliyesbkliye754 5 років тому

    1.05.00 kamal
    ywgjg

    • @alharmain
      @alharmain  5 років тому

      Sbkliye Sbkliye
      ميان طاهر
      فاضل مدينه يونيورسٹی
      ایڈیٹر ماھنامہ صوت الحرمين
      00 92 314 3010777
      فتاوي ان لائن
      نکاح ، طلاق، ميراث، خلع ، تنسيخ نكاح ، كاروبار اور روزمره زندگی مین درپیش مشکلات اور مسائل کے حل كے لئے گھر بیتھے رہنمائی حاصل كرين
      ميان طاهر فاضل مدينه يونيورستي
      ايديتر ماهنامه صوت الحرمين
      0092 314 3010777
      ua-cam.com/users/alharmain
      fb.com/fatawa.online
      ای میل ایڈریس alharmain777@gmail.com

  • @fakharahmed544
    @fakharahmed544 6 років тому

    Fakhar Ghazi

  • @Aflatoon67
    @Aflatoon67 8 років тому

    RIP

  • @abdulrashidkhan2196
    @abdulrashidkhan2196 6 років тому

    Urdu mein bolne mein kya taqleef maulana?

    • @javedw7384
      @javedw7384 6 років тому

      Abdul Rashid Khan
      bhai jaan maulana saahib wafaat pa chukay hain
      aagay ap behtar samjh saktay hain

    • @shahidaabdullah7762
      @shahidaabdullah7762 5 років тому +1

      بہت غلط بات ہے ۔ کوئی انگریزی بولے تو کسی کو اعتراض نہیں ہوتا مادری زبان بولیں تو اعتراض؟ ہو سکتا ہے ان کے سامعین جو سامنے ہیں وہ زیادہ تر لوگ پنجابی سمجھنے والے ہوں۔ ان کے بارے میں اچھا گمان رکھیں ۔

    • @tanveerahmed377
      @tanveerahmed377 4 роки тому +1

      اللہ تعالیٰ ھدایت دے بھائی آپ کو تاکہ آپ کو بات کرنے کی تمیز آ جائے