یہ بات ممکن ہے تین بچوں والی. لیکن اس کیلئے ضروری ہے کہ بکری کی صحت بھی اچھی ہو تاکہ جب وہ ہیٹ پر آئے تو وہ زیادہ egg ریلیز کرے. اسی صورت میں زیادہ بچے ملیں گے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم اور پیارے بھائی ماجد صاحب اللہ رب العزت اپ کو اور زیادہ ترقی عطا فرمائے اور حاسدین کے حسد سے ہمیشہ محفوظ رکھے یہ جو اپ تین بچوں والی بات فرما رہے ہیں یہ بالکل ہزار فیصد درست فرما رہے ہیں 2020 میں میں نے بھی اپنی بکری کے ساتھ یہ تجربہ کروایا تھا الحمدللہ اللہ رب العزت کے فضل سے اس نے تین عدد بچے دیے تھے اور تینوں ہی صحت مند اور خوبصورت تھے،،،❤❤❤❤❤
یہ بات کافی حد تک ٹھیک ہے ہم بچپن میں ایک بکری کو دو بکروں سے کراس کرواتے تھے کبھی کبھی تو وہ دو بچے دیتی تھی اور جب خود سے کراس ہو جاۓ تو ایک ہی بچا دیتی تھی مجھے تو آج پتا چلا کہ یہ کام ہوتا ہے کنفرم❤❤
InshAllah, Allah SWT will reward you for sharing your knowledge. And thank you so much for first experimenting it and then sharing it with us. Appreciate that very much.
Sahi baat hai try karna chahiy par ziyada tar hota hai k kuch bakriya ik time 3 bachy deti next 1 bacha deti phir next 3 deti ... or kuch hoti jo har bar 2 bachy deti hain .. to jo 2 bachy deti un par ik bar chek karna chahiy
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی ماجد بھائی اس میں جو مجھے سمجھ اتی ہے کہ مادہ جتنے ایگ پروڈیوس کرے گی اتنا ہی بچے پیدا ہوں گے کیوں کہ ایک بار کراس کرنے سے لاکھوں کی تعداد میں اسپرم ال ریڈی اندر موجود ہوتے ہیں لیکن ایگ اگر ایک ہے تو ایک ہی اسپرم اس میں ملے گا
بات کسی حد تک شاید ٹھیک ھو مگر پورپ میں پہلے تو بکری کی خوراک بریڈ بھی اچھی ھوتی ھے ساتھ ساتھ وہ پروٹوکول کراسنگ کا بھی خیال رکھتے ھیں مطلب ڈی ورمنگ فلیشنگ منرل وغیرہ کا آگر بکری خوراک کی کمی کا شکار یا ہڈیوں ڈھانچہ ھو اور بلڈ لائین بھی ٹھیک نہ تو پھر
Majid. Bhai good. Information. I. Am. Not. A. Goat. Former. But. With. Keen. Intrest to. Watch. Your. Video s. Due. To same. District. Zinda. Baad. Chakwal
ماشاءاللہ ماجد بھائی آپ ایک اچھے انسان ہیں اور آپ کی بات میں غور سے سنتا ہوں اور یہی وجہ ہے کہ آپ جو گوٹ فارمیٹنگ کے لئے انفارمیشن دیتے ہیں وہ کسی لاجک کی بنیاد پر ہوتی ہے امید ہے آپ اس عمل جاری رکھیں گے اس پر مزید پریکٹس کی ضرورت ہے باقی بھی لوگ اس پر پریکٹس کے بعد اپنے تجربات شیئر کریں شکریہ
Assalamualaikum. Me ne b bakri rakay he. Or shayad AP k BAAT tk he. ❤... But mery hayal me Bakra 1 b Kafi he Lekin bakri ko 2 3 Baar Karas krni chaheye TU result in Sha Allah acha ayega❤. Me ne khud try keya or bakri ne 3 bachay deye😊
Ye baat sch hy, q k hm bhe youn he krty hain, agr aik he bakry sy 2,3 bar aik he wqt main cross krwain to utny he bchy deti hy jitni bar cross krwain, bkry ziada hony b zrori nhi.
ماشاءاللہ مجدباہی اللہ تعالیٰ آپ کو سالامت رکہے
ماشاءاللہ ماجد شبیر اللہ آ پکوترقیدے آ مین ثم آمین
اسلام علیکم ماجد بھائی آپکی محبتوں کا بہت بہت شکریہ جو آپ نے ہمارے ساتھ یہ تجربہ تقسیم کیا اللّٰہ آپ کو اس کا اجرے عظیم عطا فرمائے آمین
اللّلہ کریم آپ کے رزق، جان مال میں برکت عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ بھائی جان آپ بہت اچھے انسان ہیں اللّہ پاک آپ کو اور عزت دے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سر اللہ پاک آپکو اجر عظیم عطا فرمائے آمین
السلام علیکم ماجد بھائی ہم نے اور بھی دنیا دیکھی ہے لیکن اپ لائک لینے کے لیے غلط بات نہیں کرتے اپ سچے انسان ہیں اللہ اپ کو عزت دے
Sir you are right m nay bhi try kia h ye Sach h AP ki BAAT m nay 10 Saal pehlay try kia tha
دنیا ساری بری نہیں اپ جیسے کچھ اچھے انسان بھی ہیں
ماجد بھائی یہ قسمت کی بات ہے، میں نے یہ کر کے دیکھا قسمت میں ایک ہی تھا
ALHAMDULILLAH ALHAMDULILLAH ALHAMDULILLAH Sir ji Allah wsya g farm may nay App ko dekh ker shuru kia Big salut
ماجد صاحب بہت خوب اللہ آپ کو خوش رکھے
جزاک اللہ ماجد بھائی ۔ اللہ تعالی اپ کے رزق میں مزید برکتیں دے
اللہ آپکو خوش رکھے اللہ آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔
یہ بات بلکل ٹھیک ہے آپ کی برادر
Very nice bahi achi baat btany ka ab to hum sari bakryu per lazmy try kry gay inshala
ALLAH BLESSS YOU AND GIVE YOU MORE PROGRESS AND HAPPINESS WITH PROTECTION ❤❤❤❤❤❤
بہت خوب ماجد شبیر صاحب بہت اچھی انفارمیشن
اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے
Aoa sir ya Wala terika ma nay be krya ha mashallaha bakri na three bachay dey, mazhar islabad
Sachi batao
یہ بات ممکن ہے تین بچوں والی. لیکن اس کیلئے ضروری ہے کہ بکری کی صحت بھی اچھی ہو تاکہ جب وہ ہیٹ پر آئے تو وہ زیادہ egg ریلیز کرے. اسی صورت میں زیادہ بچے ملیں گے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم اور پیارے بھائی ماجد صاحب اللہ رب العزت اپ کو اور زیادہ ترقی عطا فرمائے اور حاسدین کے حسد سے ہمیشہ محفوظ رکھے یہ جو اپ تین بچوں والی بات فرما رہے ہیں یہ بالکل ہزار فیصد درست فرما رہے ہیں 2020 میں میں نے بھی اپنی بکری کے ساتھ یہ تجربہ کروایا تھا الحمدللہ اللہ رب العزت کے فضل سے اس نے تین عدد بچے دیے تھے اور تینوں ہی صحت مند اور خوبصورت تھے،،،❤❤❤❤❤
ManshAllah
wow mashallah, yeh sirf ilm ka baatien, samjhny waly ko samjh ati h, zabardast
😮48 jk
c
Jazak ALLAH ❤️ ALLAH pak apko iska ajar Azeem dean Ameen ❤
Thanks a lot for giving valuable informations
یہ بات کافی حد تک ٹھیک ہے ہم بچپن میں ایک بکری کو دو بکروں سے کراس کرواتے تھے کبھی کبھی تو وہ دو بچے دیتی تھی اور جب خود سے کراس ہو جاۓ تو ایک ہی بچا دیتی تھی مجھے تو آج پتا چلا کہ یہ کام ہوتا ہے کنفرم❤❤
thanks
ماشا الللہ سلامت رھؤ سلامتی کے ساتھ تمام لوگ آمین ثمہ آمین
ماشاءاللہ ماجد بھائی الله اپ کو سلامت رکھے امین
Majid bahi Bohat he achi or naie baat ap ne batai hi zabrdast
Koi bat ni ap bas bolte Jaen bro love.....from Lahore....main ne kuj b ni rakha bas ap ko sunta hun bht acha lagta hy❤❤❤❤❤❤❤
Assalam O Alaikum Majid Bhai. Bachey phir dono bakro k houn gey. Ham ney 1 Bakri 2 Baar Subha ko cross karvai thi aur 2 Baar shaam ko doosrey bakrey sey cross karvai thi 4 bachey huey Thai.
😂
Yr me b heraan hon me itni lambi videos dekhta nai lekin bhai itna acha bolty hen me ne 5 6 videos bger skip kiye dekhi MashaAllah pure informative
bilkl tik kaha bhai is bath se me agree krta hu. ye bilkl 100% hota hai. 2 3 bakri se cross krwane par 2 se 3 bache deti hai. ❤
Majed Bhai Excellent method
InshAllah, Allah SWT will reward you for sharing your knowledge. And thank you so much for first experimenting it and then sharing it with us. Appreciate that very much.
ماشاءالله بھائی میری بکری نے آج اک بچہ دیا ہے اور یہ میرے فارم پر پہلا بچہ ہے ۔
اور ویڈیو میں نے uplord کر دی ہے
maaka do 3 bace de ge
mashallah bhai Allah ko sehat di
اللہ پاک سلامت رکھے اپ کو اپ کے ویڈیو سے مجھے بہت کچھ سیکنے کو ملا ہے ماجد بھای
Most respected brother how are you and we are all overseas Pakistanis like your video ❤
Good informations ❤ Love you from Rana Azhar Pakistan
Jazakallah khair Aameen ❤ aap bhut achi knowledge diye , mai aapki videos dekhta hu mashallah se bhut zyada informative hoti hai ❤
Mashallah buht showq hai bakri hai mery paas inshallah aisa krun ga
Salam alaikum allah apko Hamaisha ap nai amaan mai rakhai love fr 🇮🇳
MashaAllah bht ache malomat day rahen hain bhai...
Mashallah mashallah Bhai Rehan from Karachi
Mari path 4 bakron sy cross hoi thi bakray b motay healthy thy path b
Lakin 1 bacha paida kiya 😊
MashaAllah ❤️ Allah pak ap ko SLAMET RAHKIH AMEEN ❤️
💯 easa he ha magr bakri healthy hony chahiye kamzor bakri par result ni ata
Salam sahab very informative message thanks and lot I am India
ماشاءاللہ ماجد بھائی اللہ آپ کو زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین
شکریہ بھائی بہت بہت ❤
I have already tried this. It really works
ماشاءاللہ کمال ❤
جزاک اللہ خیرا بھائی
کمال ہے مجھے پتہ نہیں تھا میرے ساتھ ایسا ہوا ایک بکری کو دو بکرے اکٹھے کراس کر گئے تو اس نے دو بچے دیئے ورنہ وہ پہلے ایک بچہ دیتی تھی
Majid saib you each video very knowledgeable and helpful
اللہ کی دین ھے ماجد صاحب میں نے آپ والے اس نسخے کا استعمال کیا لیکن بکری نے ایک بکرا دیا ھے یاں اللہ چائے تو سب کچھ کر سکتا
بات میں دم ھے ❤
Jezak Allah ramzan from fateh jang attock
May Allah reward you with endless goodness... Love from kashmir
Sahi baat hai try karna chahiy par ziyada tar hota hai k kuch bakriya ik time 3 bachy deti next 1 bacha deti phir next 3 deti ... or kuch hoti jo har bar 2 bachy deti hain .. to jo 2 bachy deti un par ik bar chek karna chahiy
Good information sir❤
Very good Bhai g ❤❤meri pas 10 bakrin Han min NY Sab ap ke Chanl sy sekha❤❤❤❤ I love bhai g basal chuk mera farm ha
ماشاءاللہ زبردست بھائی جان
Allah pak ap k kam m ur barket dy JazakAllah
الله خوش رکھے. کیا یہ طریقہ ہر طرح کی بکری پر ہو سکتا ہے یا صرف ٹیڈی بکری کے لیے ہہ ؟
❤❤❤ Very Good Information. Dog, and Pigs do the same way for crossing ❤❤❤
جزاک اللہ .
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی ماجد بھائی اس میں جو مجھے سمجھ اتی ہے کہ مادہ جتنے ایگ پروڈیوس کرے گی اتنا ہی بچے پیدا ہوں گے کیوں کہ ایک بار کراس کرنے سے لاکھوں کی تعداد میں اسپرم ال ریڈی اندر موجود ہوتے ہیں لیکن ایگ اگر ایک ہے تو ایک ہی اسپرم اس میں ملے گا
بات کسی حد تک شاید ٹھیک ھو مگر پورپ میں پہلے تو بکری کی خوراک بریڈ بھی اچھی ھوتی ھے ساتھ ساتھ وہ پروٹوکول کراسنگ کا بھی خیال رکھتے ھیں مطلب ڈی ورمنگ فلیشنگ منرل وغیرہ کا آگر بکری خوراک کی کمی کا شکار یا ہڈیوں ڈھانچہ ھو اور بلڈ لائین بھی ٹھیک نہ تو پھر
Amazing information..
Jo Allah ka hukam hota hy wohi hota hy
Beshik
Jo Allah cha he ga wohi hogs
Hamne 1997 me azma chule hain bat sahi ha
الله سلامت رکھے
Bhai ya bat apki thk hai thanks
ماشاءاللّلہ
اللّلہ کرے زور زباں اور زیادہ
Good work 💯 Bhai
چودھری صاحب، ماشاءاللہ سلامت رھیں
❤ MashAllah
Best luck jazakAllah
سر اچھی بات اور بہت فائدے کی بات بتائی ہے اور اتنا عرصہ نہ بتاکر زیادتی کی ہے
کوئی زیادتی نہیں کسی کی بات تصدیق کئے بغیر نہیں پھیلانی چاہیے
Saahab. Good. Information.thank you
MA SHA ALLAH. GOOD INFORMATION ❤
sir mery pass b first timer ny 3 bachy diye hian Alhumdulilah
Mashallah good information Shukriya bhai
Play at 1.5x speed. Say thanks later
Thanks😂
1.25 was better. 😅😅😅
Thanks😂😂
Bro I am 2x because of low charging 😂
Majid. Bhai good. Information. I. Am. Not. A. Goat. Former. But. With. Keen. Intrest to. Watch. Your. Video s. Due. To same. District. Zinda. Baad. Chakwal
💯 right meri Bakri ne 4 Bache deye hin
Dear esa ni ha bs bakri ki khuraak achi honi chy aik bakra sa cross be zayda becha ho sakta han but jo Allah pak k hukam ho
Mashallah ❤
Aslamoalekum majid bhai ap ko Allah ap ko sehat tandrusti dy
ALLAH aapko khush rakhe Aameen ❤ From India ❤
ماشاءاللہ ماجد بھائی آپ ایک اچھے انسان ہیں اور آپ کی بات میں غور سے سنتا ہوں اور یہی وجہ ہے کہ آپ جو گوٹ فارمیٹنگ کے لئے انفارمیشن دیتے ہیں وہ کسی لاجک کی بنیاد پر ہوتی ہے امید ہے آپ اس عمل جاری رکھیں گے اس پر مزید پریکٹس کی ضرورت ہے باقی بھی لوگ اس پر پریکٹس کے بعد اپنے تجربات شیئر کریں شکریہ
Bilal awan jaranwala
❤❤❤
Verry interesting Video ❤❤❤❤❤❤❤
Assalamualaikum. Me ne b bakri rakay he. Or shayad AP k BAAT tk he. ❤... But mery hayal me Bakra 1 b Kafi he Lekin bakri ko 2 3 Baar Karas krni chaheye TU result in Sha Allah acha ayega❤. Me ne khud try keya or bakri ne 3 bachay deye😊
Great 👍
بچے اللہ پیدا کر تا ھے جتنے چاہے
Ye baat sch hy, q k hm bhe youn he krty hain, agr aik he bakry sy 2,3 bar aik he wqt main cross krwain to utny he bchy deti hy jitni bar cross krwain, bkry ziada hony b zrori nhi.
Sir aj new creation sun kr k acha laga Sheikhupura se Mian Shahbaz