نعمت شاہ ولی کی خان کے حوالے سے گُمشدہ پیشگوئی مل گئی | بے گناہ قیدی مسلمانوں کو عروج دئے گا

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 12 вер 2024
  • #nimatshah #imrankhanpti #pakistan #politics #predictions #horoscopetoday #astrology
    نعمت شاہ ولی کی خان کے حوالے سے گُمشدہ پیشگوئی مل گئی۔
    بے گناہ قیدی 1446 ہجری میں مسلمانوں کو عروج دیگا۔
    نانگا پربت، گلگت، چین میدان جنگ۔
    مسلمان خان کی قیادت میں متحد ہونگے۔
    حیدر جعفری کی بڑی پیشگوئی

КОМЕНТАРІ • 215

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi Місяць тому +16

    لبیک یا رسول اللہ ❤
    صلی اللہ علیہ وسلم🌱
    اللہ نبی کا ھے احسان
    پاکستان 🇵🇰 پاکستان
    لبیک یا رسول اللہ ❤
    صلی اللہ علیہ وسلم🌱
    اللہ نبی کا ھے احسان
    پاکستان 🇵🇰 پاکستان

  • @hajiaghafoor8142
    @hajiaghafoor8142 Місяць тому +65

    میرا یقین کامل ھے کہ ایک دن پاکستان کی ھاں اور نہ میں دنیا کے فیصلے ھونگے یہ ناراہ پیرو مرشد تاج دار درالاحسان صوفی برکت علی لدھیانوی رحمت اللہ کا ھے فرمایا ایک فقیر جنگل میں تنکے چن رھا تھا اور ساتھ یہ کہہ رھا وہ دن دور نھی جب پاکستان کی ھاں اور نہ میں دنیا کے فیصلے ھوں گے ساتھ یہ کہہ رھا تھا یہ فیصلہ ھمارا نھی میرے اللہ کا ھے نہ جی ھم کون ھوتے ھیں میری دعا ھے کہ یا رب العالمین میں یہ منظر دیکھنا چاھتا ھوں اللہ نے چاھا تو ھم سب یہ منظر دیکھیں گے انشاءاللہ

    • @abdulqadirrahimoon5677
      @abdulqadirrahimoon5677 Місяць тому +3

      بیشک بلکل صحیح اور سچ ہیں اور مجھے اپنے بزرگوں نے کی ہوئی ھر بات اور ھر پیشنگوئیوں پر مجھے پورا اور پختا یقین ہیں کہ پاکستان کے مطعلق اللّٰہ تعالیٰ بزرگوں کی ہر بات کو یقینی بنائے گا کیونکہ اللّٰہ رب العزت اپنے پسندیدہ بندوں کی اکثر بات قبول فرماتا ہیں،،،،،
      یارب الکریم مسلمانوں پر بلخصوص فلسطین کشمیر اور پاکستان پر اپنا خاص فضل او کرم فرما اور دشمناں اے پاکستان اور دشمناں اے مسلم کو نیست ونابود کر بلخصوص یھودی اور بت پرستوں پر قھر نازل کر اور انکے خاندانوں تباھ برباد کر اور تاقیامت پاکستان کی سلامتی کو باحفاظت اور محفوظ عطا فرما اور شاد او آباد فرما اور پاک پرچم کو ساری دنیا میں بلند شان اونچا مقام فرما اور پاک افواج کو بلند مرتبہ کے ساتھ دگنی چگنی طاقت عطا فرما اور پاکستان کی حفاظت اور سلامتی کو محفوظ عطا فرما،،،،،۔ آمین یارب العالمین

    • @asimmalik4010
      @asimmalik4010 Місяць тому

      Merey peer bhai

    • @samisaifvolgs4971
      @samisaifvolgs4971 Місяць тому +1

      Tori kam Chor Karo new perdition kidar SA IE hn

    • @tahirmahmood8161
      @tahirmahmood8161 18 днів тому

      بھائی یہ جو بات صوفی برکت لدھیانوی کے حوالے سے پھیلائی جاتی ھے کے ایک وقت آئے کے پاکستان کی ہاں میں دنیا کی ہاں اور پاکستان کی نا میں دنیا کی نا ھوگئ یہ پشین گوئی صوفی سید نعمت اللہ شاہ ولی کی ھے صوفی برکت صاحب نے تو صرف یہ کہا ھے کے میں اس سے متفق ھوں ارو انکا میڈیا سیل اسکو صوفی برکت کی پشین گوئی کے طور پر پیش کر رہا ھے جو کہ بہت بڑی دروغ گوئی ھے

    • @tahirmahmood8161
      @tahirmahmood8161 18 днів тому +1

      اللہ تعالٰی سیچ بولنے اور سیچ سمجھنے کی توفیق عطاء فرمائے یہ صوفی نعمت اللہ شاہ ولی سرکار کی پشین گوئی ھے نا کہ صوفی برکت صاحب کی صوفی برکت لدھیانوی صاحب نے تو اس بات سے متفق ھونے کی بات کی ھے یعنی اپنے رائے دی ھے تو بھائی جس کی بات ھے اسی کے حوالے سے کرو

  • @marioantonio297
    @marioantonio297 12 днів тому +5

    غیب کا علم صرف اور صرف اللہ تعالی جانتا ہے

  • @juttsahab2904
    @juttsahab2904 Місяць тому +9

    کتنے افسوس کی بات ہے جب لوگ مذہبی لبادہ اوڑھ کر لگاتار جھوٹ پر جھوٹ بولتے ہیں۔پھر بھی انہیں شرم نہیں آتی ۔۔

  • @MuhammadBilal-sb4lp
    @MuhammadBilal-sb4lp Місяць тому +8

    انشاء اللہ ہم حق کے ساتھ کھڑے ہیں کھڑے رہیں گے

  • @ZafarIqbal-jl8yq
    @ZafarIqbal-jl8yq 12 днів тому +4

    جب پاکستان کے حالات دیکھتا ہوں تو یقین نہیں آتا ۔لیکن اللہ تعالیٰ کے اپنے پروگرام ھیں۔ میں صرف اور صرف پاکستان اور امت مسلمہ کے لیے دعا ہی کر سکتا ہوں گے 🤷🏻‍♂️😢🤲

  • @user-gh6hl2hv4y
    @user-gh6hl2hv4y 3 дні тому

    Bilkul sahi baat bata rhe hai.
    Awam e Pakistan ko islah karni chahiye.

  • @malikwaqas3227
    @malikwaqas3227 Місяць тому +15

    I love you Allahpak I love you hazrat Mohammed s a w I love you holy Quran pak ya qaim Al hazrat Mohammed s a w tajdar khatme nabovat zindabad

  • @himatzada
    @himatzada 12 днів тому +5

    اللہ کے نور سے دیکھتا ہے اس کا مطلب اللہ کے عطا کیا ہوا دوربین سے دیکھتا ہے

  • @saeedrizwan1579
    @saeedrizwan1579 Місяць тому +5

    پارلیمنٹیرینز کو چاہیے وہ IPP,s ، ریکوڈک اور دیگر خفیہ معاہدوں کے مضر اثرات سے پاکستان کو بچانے کیلئے قانون سازی کریں اور جن شخصیات نے ان معاہدوں میں ملک کو نقصان پہنچانے میں معاونت کی انہیں عبرت کا نشان بنا دیا حائے

  • @shahnazqiz7690
    @shahnazqiz7690 2 дні тому

    Masha Allah, Allah Salamat rakhehy Ameen

  • @fayyazhussain297
    @fayyazhussain297 17 днів тому +4

    اللہ تعالی کے لئے لفظ پرابلم مت استعمال کریں۔ اللہ تعالی کو کوئی پرابلم نہیں ھے۔ وہ قادر مطلق ھے۔ کائنات کا خالق اور مالک ھے۔ جو چاھے کر سکتا ھے۔

  • @user-bm6ri2up9h
    @user-bm6ri2up9h 14 днів тому +2

    شب بخیر
    ما شاء الله
    جی زبردست پاکستان زندہ باد

  • @hajiiqbal831
    @hajiiqbal831 12 днів тому +2

    Yah Allah help and protect PM imran Khan Allah bless Pakistan 🇵🇰 love from Canada 🇨🇦

  • @msawan4746
    @msawan4746 8 годин тому

    یقیناً ہر عروج کو زوال ہے۔۔۔ اللہ پاک کا فرمان "ہر مشکل کے بعد آسانی ہے" پاکستان بہت مشکلات سے دو چار رہ چکا۔ اس کے اپنوں نے بہت رحمی سے اجاڑا ہے۔ اب یہ مشکل وقت ختم ہونا ہے۔ انشاء اللہ ہم دیکھیں گے

  • @IftikharHussain-sg7rz
    @IftikharHussain-sg7rz Місяць тому +5

    جزاک اللہ خیرا امین امین امین

  • @umerashairaz8255
    @umerashairaz8255 Місяць тому +4

    Syed Haider Jaffri sahb great man salaam sir

  • @ishratpirzada7090
    @ishratpirzada7090 6 днів тому

    پردہ اس کا ھوتا ھے جسے کوہی نہیں جانتا یعنی عام انسان مگر جب کوہی ایسے مقام پر ھو جہاں سے اس نے امت کی رہنماہی کرنی ھو تو اس کی غلطی کا پردہ نہیں ھے سزا ھے وہ بھی سرے عام مگر کوہی ایسا گناہ جس کا پردہ ضرورت ھے تو پردہ ھے

  • @user-wi6fn6yp3i
    @user-wi6fn6yp3i 9 днів тому +3

    کیا ہماری موجودہ فوج جنگ لڑنے کے قابل ہے جو ظلم کرپشن اور گندگی کے اندر ڈوبے ہوئے ہیں ظالم

  • @makk442
    @makk442 День тому

    Fauj hmesha tayar thi he aur hy gi

  • @nasirafsar5132
    @nasirafsar5132 8 днів тому

    الکیمسٹ نہیں بلکہ القانون

  • @aabdulrehmanalinatt5494
    @aabdulrehmanalinatt5494 Місяць тому +2

    ❤malla Allah Good Pakistan 🇵🇰 and Oman 🇴🇲 say Abdul Rehman Ali electronic ❤

  • @malikyounas5183
    @malikyounas5183 Місяць тому +2

    سید صاحب اللہ پاک رب العالمین رب العزت اپ کے درجات بلند کرے اور مزید عزت دیں امین علامہ اقبال کا ایک شعر ہے ایک مسلم ہوں حرم کی پاسبانی کے لئے نیل کے ساحل سے لے کے تابع خاکی کاشگر

  • @asadiqbal7701
    @asadiqbal7701 19 днів тому +1

    Assala mo aleay kum Allah aap ko rizwan bhai aur sayad heaydar jafre sahib ko lambe zindge deay imran khan zinda baad

  • @NasarChoudhry-ri8ip
    @NasarChoudhry-ri8ip 9 днів тому +1

    Masha Allah.

  • @memejanjua7312
    @memejanjua7312 10 днів тому +1

    Allah hu Akbar ❤️

  • @majabeenri5426
    @majabeenri5426 Місяць тому +1

    Inshah Allah. Aameen Suma Aameen. Allah Hu Akbar.

  • @muhammadhabibuallah4205
    @muhammadhabibuallah4205 Місяць тому +3

    شاہ صاحب اللہ رب العزت کو نہ کوئی چڑ ھے اور نہ ھی کوئی پرابلم
    پلیز الفاظ کا چناؤ درست کریں۔۔۔🙏
    میرا رب ایسے القابات سے پاک ھے❤

  • @user-pb2hq8ju3h
    @user-pb2hq8ju3h Місяць тому +1

    ❤ Bismilla Haq Beshak Saww Bismilla ❤

  • @shoketkianikiani5678
    @shoketkianikiani5678 15 днів тому +3

    Mashallah very nice

  • @muhammadiqbal3063
    @muhammadiqbal3063 Місяць тому

    I AGREE WITH YOU K KAM OR KIRDAAR MAIN ALLAH PAK NE REALY IZET RAKHI HAY MAIN IS KA gawaa hu JAFRRI SAV YOU ARE GREAT❤❤❤❤

  • @AmbreenAhmed
    @AmbreenAhmed Місяць тому +2

    United States of Islam i said in my childhood 😊

  • @KashifMehmood-8598
    @KashifMehmood-8598 8 днів тому

    Sheetan k pas bi barha ilm tha.....

  • @ZahraAhmad-e3w
    @ZahraAhmad-e3w 8 днів тому +1

    اللہ جسے چنتا ہے وہ کبھو راز افشاں نہیں کرتا اور جو دنیا داری کریں وہ ولی نہیں ہوتا ہاں دین دار اور دنیا دار بھی ہوتے اللہ کے پیارے مگر وہ ظاہر نہیں کرتے کے انکا درجہ ہے کیا میرا سوال ہے آپ سے کے آپ کس درجہ پر ہیں تاکہ اسی مناسبت سے آپکے تجزیہ کو پرکھا جائے اب یہ کہہ کر شرمندہ مت کئجیے گا کے ہم تو ناچیز کسی درجہ پر نہیں اللہ کے بندے بس تو پھر بس اللہ اللہ کریں یوں تشہیر نہیں

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi Місяць тому +1

    اخلاص و دوستی کا کہیں پاس
    نہیں ھے
    یہ لفظ دوستی ھی مجھے راس
    نہیں ھے
    دشمن تو شاید آئیں گے پھر بھی
    کبھی کام
    یر دوستوں سے ایسی کوئی آس
    نہیں ھے
    دیتے ھیں جو دوستی کے نام پہ
    فریب
    ان سے تو بڑا کوئی بھی خناس
    نہیں ھے
    جو یاد ھو ان چار یاروں کے
    یار کی
    تو پھر یہ دل کسی سے بھی
    اداس نہیں ھے
    ظالم ھے جو کردار میں بحکم
    مصطفے
    "خیر الناس من ینفع الناس"
    نہیں ھے
    صلی اللہ علیہ وآلہ
    واصحابہ وبارک وسلم
    کلام :
    محمد اسلم چشتی

    • @rizjahangir
      @rizjahangir Місяць тому

      کلام اچھا ہے، لیکن عمران خان ہی بڑا لیڈر ہے، یہ ٹی ایل پی کٹھ پٌتلی ہے، اور کس کی کٹھ پُتلی ہے، یہ سب کو پتہ ہے.

  • @JannatJaan1120
    @JannatJaan1120 2 дні тому

    میری جان ہے وہ بندہ سید محمد قاسم اور سید عاصم منیر پہلے نمبر پر سید محمد قاسم ہیں

  • @nawazchor748
    @nawazchor748 Місяць тому +2

    ان کی پیشن گوئیاں شاید کبھی بھی صحیح نا ہوئ ہوں لیکن یہ بندہ نیک لگتا ہے۰

  • @ahmadjan5786
    @ahmadjan5786 День тому

    Sir Rasheya is Better then America which choice of Khan Imran Khan

  • @alimirzabeg
    @alimirzabeg Місяць тому +3

    Neel K Sahil Se Lay Ker Tab-e-Khak-e-Khashgar
    Khalifat-e-Mahdi is going to be the beginning of "Age of Pen" Akhiruz Zaman a.s n that's around the corner

    • @aslambismel
      @aslambismel Місяць тому

      Ye sab bakwas hy

    • @muslimabaas862
      @muslimabaas862 15 днів тому

      ​@@aslambismelمنافق تو گانڈ مروا قاریوں سے تمہیں یہی سجتا ہے😂

  • @AbdulAziz-qq9lu
    @AbdulAziz-qq9lu Місяць тому

    Masha Allah Shah g
    Allah pak ap ko salamit rahky
    Aameen summa aameen

  • @hajiiqbal831
    @hajiiqbal831 12 днів тому +1

    Yah Allah Bajwa koo Asim Muneer mestree koo Nadeem Anjam bajee koo Faisal Naser honey banee koo Faheem awer deghar ghadaroon koo pooray khandanoo samaith tabah awer barbad kar day Ameen yah rabul allameen

  • @Faizaanxs1cq
    @Faizaanxs1cq Місяць тому

    انشااللہ شاہ جی کی بتائی ہوئی باتیں ضرور پوری ہونگی 🙏

  • @aqeeltaqi8334
    @aqeeltaqi8334 Місяць тому

    As Salam alaikum Sir very nice you are right Sir... Allah Super power hy.. Allah Insaf farmay ga Inshallah..... Allah app sub ko or Pakistan ko Salamat rakhay Ameen Suma Ameen Inshallah..

  • @usmandogar-lx4bi
    @usmandogar-lx4bi Місяць тому +2

    Al qanoon fil tib Abu Ali Sina Ki medicine Kay baray mei 99 books thien

  • @syedmaqsoodhussain9837
    @syedmaqsoodhussain9837 14 днів тому

    اسلام وعلیکم سید صاحب۔لہجہ سے لگتا ھے یہ بات صفدر شاہ بخاری عرف کاکیاں والے لیلہ

  • @salmaakram4979
    @salmaakram4979 Місяць тому

    InshaAllah zaror 🤲🤲🤲

  • @khurshidshah-sn9ni
    @khurshidshah-sn9ni 11 днів тому

    عمل ومل کچھ نہیں بس خیالی پلاؤ بناؤ

  • @YasirJatt-jb5ok
    @YasirJatt-jb5ok 6 днів тому

    Mashallh vvvvv very good

  • @Usmanjaral
    @Usmanjaral 10 днів тому

    Our Prophet PBUH told us everything we needed to know about the future. We as Muslims must not listen to these predictions from anyone like Naimatullah Shah wali or Nosterdemous or any xyz.. Allah perfected his revelation to Prophet Muhammad PBUH and that is sufficient for us Muslims. If we say that Allah told the future to someone other than Prophet Muhammad PBUH, then we should check our faith. It also means that Allah left something to reveal to the last Prophet PBUH.These predictions of Naimatullah Shah wali are not a thing to believe in. No one can prove that these predictions were written by him or someone else. No one can guarantee the truthfulness of these predictions, but whatever Prophet Muhammad PBUH told his ummah about the future is 100% guaranteed by Allah SWT.I appeal to all my brothers &sisters to stay away from such predictions to protect your faith and focus on your faith, daily prayers and staying away from all haram acts.

  • @memejanjua7312
    @memejanjua7312 10 днів тому

    Alhumdullilah ❤️

  • @shamimbano714
    @shamimbano714 Місяць тому

    سید صاحب کی وڈیوزدیکھ بہت ہی آہگاہی ملتی ھےاللہ کرےھوزور بیاں زیادہ ماشاءاللہ اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین

  • @memejanjua7312
    @memejanjua7312 10 днів тому

    In Sha Allah Talah 🙏

  • @rehanazam168
    @rehanazam168 Місяць тому +1

    Anchor agar apni naak katwale to uski awaz theek ho sakti he😅

  • @naumanmehmood2509
    @naumanmehmood2509 Місяць тому

    Bikul sahi bt hai book myn yehi sb kuch likhaa hua hai

  • @sulemanshamshuddin7077
    @sulemanshamshuddin7077 Місяць тому +1

    Touba touba touba yeh badnaseeb qoum GAZWA-E-HIND mey shirqad karegi ?

  • @gulshanrasheed3843
    @gulshanrasheed3843 Місяць тому

    I always love to listen Shah G.

  • @user-wx8in4hk5i
    @user-wx8in4hk5i Місяць тому

    2038 mein Pakistan super power huga

  • @hamzahamza-pd5zb
    @hamzahamza-pd5zb Місяць тому

    MASHALLAH jazakallah

  • @msadiqawan2779
    @msadiqawan2779 9 днів тому +1

    جناب اپنے الفاظ پہ غور کریں اللہ کو چڑ ھے کہنا نہایت غلط ھے آپ یوں کہہ سکتے ہیں کہ اللہ کو ناپسند ھے اور پھر یہ کہ اللہ کو زہر لگتا ھے یہ بھی غلط ھے

  • @SDGs_Garden
    @SDGs_Garden Місяць тому

    MashAllah ❤❤❤❤❤.sha g great scholar.

  • @mtsustaz3141
    @mtsustaz3141 15 днів тому +1

    kya pata meem ain se muhammad ali (jinah) aur meem alif se muhammad iqbal(allama iqbal) murad ho awr wohi taqseem e hind he ghazwa e hind ho. wallaho aalamo bissawab

  • @bhuttozulfiqar8446
    @bhuttozulfiqar8446 Місяць тому +1

    Shah ji ❤ good morning

  • @makmalmakmal6734
    @makmalmakmal6734 Місяць тому

    Right you think 🌹💯

  • @nasirafsar5132
    @nasirafsar5132 8 днів тому +1

    صرف باتیں۔ نام کچھ بیان کچھ۔

  • @hasanamahmood8757
    @hasanamahmood8757 Місяць тому +1

    Stay bless

  • @muhammadiqbal3063
    @muhammadiqbal3063 Місяць тому

    Mee too beleive on MAJZUB SIR

  • @ranaaliakbar3458
    @ranaaliakbar3458 Місяць тому

    Ap ki kon c bat sach sabat Hoi ۔۔۔

  • @umardrazkhan8054
    @umardrazkhan8054 Місяць тому +1

    Khair ud din Barbarosa jesa Azeem Admiral aaj tak paida nahi hoa, Samundaron ka Bey Taj Badsha, aur Nangi Talwar thaa, Kuffaar ki liay.

  • @SohailAbbas-x2v
    @SohailAbbas-x2v 3 дні тому

    گلگت والے چیپٹر پہ یہ دوسری ویڑیو ہے اس پہ شاہ صاحب بات کرتے ہوئے کتراتے ہیں،،پتہ نہیں کیا مصلحت ہے۔۔۔جرال صاحب اس موضوع پہ پورا ایک سیشن ہونا چاہئے

  • @monowarakhatoon7589
    @monowarakhatoon7589 Місяць тому

    Allahu akbar !

  • @imranMalik-lc5mr
    @imranMalik-lc5mr 6 днів тому

    TOH KYA SARA HARAM MAAL ISI MULQ MEI HI PAIDA HONA THA?.....😭😭😭😭😭

  • @sajidniazhassazai602
    @sajidniazhassazai602 Місяць тому +1

    Wo aa gia Jes ka intazar
    Tha
    Koi jal gia kesi nae dua di.

  • @muhammadiqbal3063
    @muhammadiqbal3063 Місяць тому +1

    Sir ALLAH PROBLEM SE PAK HAIN BUS WORD ALLAH KO CHIR OR GUSA HAY YE WORD THEEK HAIN

  • @aliabbas-ff1ul
    @aliabbas-ff1ul Місяць тому

    Shah jee bi God sa love krny waly insan Hain or Jo God sa love kry woh os ka dost ban jata.

  • @HAssanAli-ow5mv
    @HAssanAli-ow5mv Місяць тому

    Ameen suma Ameen

  • @fire-yt9605
    @fire-yt9605 Місяць тому

    Zbrdst 👌

  • @khurrambaig7387
    @khurrambaig7387 19 днів тому +1

    Khush fahimiyaan....

  • @JanaliJanali-yy7je
    @JanaliJanali-yy7je Місяць тому +1

    Mashallah sha g ❤zindabad

  • @BilalYaqoob-qe9zp
    @BilalYaqoob-qe9zp Місяць тому

    Safder ali shah bukhari baba g

  • @rubinatabbasam2014
    @rubinatabbasam2014 Місяць тому

    SubhanAllah.

  • @malikaltaf5800
    @malikaltaf5800 Місяць тому +1

    The alchemist, ek novel hai, medicine ki koi book nahin. Perhaps you were referring to "Alqanoon fil tibb" By Abu Ali Ibn Sina, which was for a long time a standard text book of medicine.

    • @SDGs_Garden
      @SDGs_Garden Місяць тому

      Yes you r right .some time by mistake other name is pronounced.

    • @SDGs_Garden
      @SDGs_Garden Місяць тому

      Alqaanon filti by bu Alo seena.

  • @mrs.nadiayousuf7645
    @mrs.nadiayousuf7645 Місяць тому

    Apnay program ka time thora barha dain. Shah ji ki batain dil krta ha k suntay jao❤ Allah ap dono ko jazak ata farmay Ameen ya Rabulaalameen ❤

  • @fireflies7631
    @fireflies7631 Місяць тому

    History of traitor author name plz?

  • @muhammadiqbal3063
    @muhammadiqbal3063 Місяць тому

    Ya juuj maajuj per kuch explain kere SHAH GEE PLZ

  • @musarratshahnazofficial-ff2kk
    @musarratshahnazofficial-ff2kk 22 дні тому

    لیکن سوال کا جواب کدھر ہے۔۔😂رضوان صاحب آپ ہی یاد کروادیتے😂

  • @afsarkhan3945
    @afsarkhan3945 10 днів тому

    ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @muhammadabbassultani1526
    @muhammadabbassultani1526 Місяць тому

    Naak main q bol ry o ap

  • @uzmamalik4099
    @uzmamalik4099 Місяць тому

    اللہ کرے ایسا ہی ہو۔ تو کیا وہ ملک بنگلہ دیش نہیں ہو سکتا جو مسلمانوں کو لیڈ کرے گا ؟پلیز شاہ صاحب اس کا جواب ضرور دیجئے گا ۔

  • @fayyazhussain297
    @fayyazhussain297 17 днів тому

    اسکا ۔ نام خیرالدین باربروسا ھے۔

  • @nawaidahmad3725
    @nawaidahmad3725 Місяць тому

    Allah talla her ebse paak he aur aapne allah talla keliye cheer ka lafz istemaal kiya he iss se ijtenaab karain.aap ne Allah keliye sabse badi problem ka lafz aur aap ne kaha Allah ko munafiqat zehar lagti he. Allah ko har ebse paak rakhain.

  • @ZaheerAhmed-eh3yf
    @ZaheerAhmed-eh3yf 15 днів тому

    Pehlay us admiral ka naam tou sahi lay lay, na laik kaheen k.

  • @ZzzSss369
    @ZzzSss369 Місяць тому +1

    Kareeb ke predictions bataen 50 saal kisne dekhe hain

  • @sherazkhandayor5JK
    @sherazkhandayor5JK Місяць тому

    Gilgit border ma "choporson" baba Gundi aya tha ya wo jaga ha jo main Door ha yajoj majoj ka.... As choporson ma urinum, etc mila ha jis k liay Chinese yajoj and American American majoj koshsh kar ray hain

  • @hussainzafar1919
    @hussainzafar1919 Місяць тому +3

    خیرالدین باربروسو

  • @uzmasiddiqi8190
    @uzmasiddiqi8190 Місяць тому

    Shah jeeeee 😳

  • @ZaheerAhmed-eh3yf
    @ZaheerAhmed-eh3yf 15 днів тому

    Allah ko zeher b lagta hy, lo ge ye bhi sun lo.

  • @zohairfahmee3238
    @zohairfahmee3238 Місяць тому

    یہ نام نعمت اللہ شاہ ولی ہے

  • @Inamullahkhan6294
    @Inamullahkhan6294 Місяць тому

    Where is Raheela!

  • @user-eh6nr9xb7z
    @user-eh6nr9xb7z Місяць тому +1

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کالے جھنڈے کا کہا ہے اور خراسان کے طرف اشارہ کیا ہے اور وہ افغانستان ہی لگتا ہے شاولی اللہ نے اٹک کی بات کی ہے تو کے پی کے میں اتاہے وہ بھی افغان ہی ہے باقی اللہ جانتا ہے آپ غزوہ ہند کے بات کرتے ہیں جہاں تک میرا خیال ہے ہو سکتا ہے میں غلط ہو لیکن

    • @muslimabaas862
      @muslimabaas862 15 днів тому

      خراسان ایران میں ہے شروع سے اور افغانستان پاکستان دشمن ہیں اور اپنے علاوہ سبکو کافر مانتے ہیں قتل کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور یہ اپنے عروج سے زوال پہ آچکے ہیں لیکن کوٸی انقلاب نہیں آیا جنہوں نے انقلاب لانا ہے وہ ابھی ظاہر ہی نہیں ہوٸے

  • @Historicalseries6
    @Historicalseries6 19 днів тому

    Shah g ap ki sb baton sy agree krta ho lakin ya khan sb wali bat nhi samj ai khan sb on ka guzra howa wakt dhko to sharab yahodi biwi bachy zana kari allah py believe nhi lakin ap bol rhy hain ky ya sb aisa nhi ho skta ha