اس سے بہت بہتر مشین میں استنبول میں دیکھ کر آرہا ہوں جو فلی آٹومیٹک ہے اور الیکٹرک پر چلتی ہے۔ gas کا کوئی چکر نہیں ہی بس مشین کو فل کرو اور سامنے سے تیار پروڈکٹ لو۔ اور مشین فل سٹیل میں اور سامنے شیشہ لگا ہوا تھا جس میں اپ روسٹ ہوتے دیکھ بھی سکتے ہو۔ یہ تو کچرا ہے اِس مشین کے آگے۔
@@Shamkotia آپ ٹھیک کہ رھے ہیں۔ مشکل سے اس لوہے کے ڈبے پر اسکا 20000 کا خرچہ آیا ہوگا۔ لوگوں کو بیوقوف سمجھ رہا ہے۔ ایسی 2 نمبر مشین آپ خود بھی تیار کر سکتے ہو۔
Very good maction
Kamal
Nice sharing 🤗
Very nice 👍
Very nice yaar
Main ye khredna chata hun
Good morning 🌄🌞
میں یہ خریدنا چاہتا ہوں
Bhai price
Daska waqia e Daska hai
اس سے بہت بہتر مشین میں استنبول میں دیکھ کر آرہا ہوں جو فلی آٹومیٹک ہے اور الیکٹرک پر چلتی ہے۔ gas کا کوئی چکر نہیں ہی بس مشین کو فل کرو اور سامنے سے تیار پروڈکٹ لو۔ اور مشین فل سٹیل میں اور سامنے شیشہ لگا ہوا تھا جس میں اپ روسٹ ہوتے دیکھ بھی سکتے ہو۔ یہ تو کچرا ہے اِس مشین کے آگے۔
ورکشاپ کی حالت زار دیکھیں۔ ورکرز کا پہناوا دیکھیں۔ تھرڈ ورلڈ ملک میں اسی معیار کی چیزیں بنیں گی۔