Emigration from the Country in the Current Situation? موجودہ حالات میں ملک سے ہجرت؟ - Ahmad Javaid

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 8 вер 2024
  • Mojoda Halat me mulk sai hijrat? - Ahmed Javed | احمد جاوید
    𝗙𝘂𝗹𝗹 𝘃𝗶𝗱𝗲𝗼: • Important Decisions Ma...
    Important Decisions Made in the Meeting of the National Security Council - Ahmad Javaid | احمد جاوید
    Should We Leave Pakistan?
    Leaving Pakistan
    Economic condition is Pakistan
    Should I leave Pakistan?
    Is It Time To Leave Pakistan?
    Brain Drain
    Why Highly Educated & Skillful Pakistanis Leave the Country?
    moving out of pakistan
    pakistani migrate to other countries
    youth leaving pakistan
    pakistan or abroad?
    human capital flight
    pakistani expats Pakistani students
    pakistan to the west
    immigration
    overseas Pakistanis
    economy of Pakistan
    youth of Pakistan
    unemployment in Pakistan
    highly educated Pakistanis
    joblessness in Pakistan
    skilled labour
    Moving out of Pakistan
    Immigration to Europe
    Immigration to USA
    احمد جاوید صاحب کی کتب کی دستیابی کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں یا واٹس ایپ کریں۔
    𝟎𝟑𝟎𝟒 𝟒𝟗𝟏𝟎𝟕𝟓𝟎
    𝟎𝟑𝟑𝟔 𝟎𝟒𝟗𝟓𝟔𝟐𝟕
    𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐋𝐢𝐧𝐤𝐬:
    👉🏻 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐉𝐚𝐯𝐚𝐢𝐝)
    / ahmadjavaid
    #AhmadJavaid
    #احمد_جاوید
    #Emigration
    #pakistan
    #Ahmad_javaid_sahib_lectures
    #Ahmad_javaid_lectures
    #Ahmed_javed_lectuers
    #Ahmed_javed_sahib_lectures
    #احمد_جاوید_صاحب_لیکچرز
    #احمد_جاوید_لیکچرز
    #AhmedJaved
    #AhmadJaved
    #AhmadJavaid
    #AhmedJavaid
    #احمدجاوید
    #AhmadJavaidofficial

КОМЕНТАРІ • 59

  • @sabarafi8706
    @sabarafi8706 11 місяців тому +6

    اللہ سبحان و تعالٰی حضرت کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم رکھے آمین ثمہ آمین ،جزاکم اللہ خیراً کثیرا واحسن الجزاء فی الدارین

    • @peace4us
      @peace4us 11 місяців тому

      سورتہ فاتحہ اور ختم نبوت کی نفی
      قرآن کا یہ اصول ہے کہ قرآن مجید میں کوئی بھی دعا ایسی نہیں پائی جاتی جو نا ممکن چیز کے لئے کی گئی ہو۔ مثلآ اللہ مجھے قیامت تک حیات بخش یا سورج کی سیر کروا وغیرہ وغیرہ ۔ ہر دعا ممکنات میں سے ہے۔ مثلاً میرے گناہ بخش دے نقصان اٹھانے والوں میں سے نہ بنانا صحت عطا فرما آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرما دشمن پر فتح نصیب فرما وغیرہ وغیرہ ۔ اب سوال یہ ہے کہ اگر امت مسلمہ یہود اور عیسائیوں کی طرح اپنے اعمال اور عقائد کے لحاظ سے بن نہیں سکتی تو سورتہ فاتحہ کے آخری حصہ میں یہ دعا کیوں سکھائی گئی ہے کہ ہمیں ان کی طرح نا بنانا جن پر تیرا غضب نازل ہو مطلب یہود اور ان کی طرح نہ بنانا جو گمراہ ہوئے یعنی مسیحی۔ اب سوال یہ ہے کہ اگر مسلمان یہود کی طرح ہو جائیں تو اس کا اعلاج کیا ہے؟ یہود اگر بگڑیں تو ان کے لئے پے در پے انبیاء مطلب آسمان سے تازہ روحانی خوراک اور مسلمان اگربگڑ جائیں تو ان کے لئے وہی مزہبی رہنما اور وہی خوراک جس نے انہیں بیمار کیا؟ یہ سورتہ فاتحہ کے آخری حصہ میں یہود اور مسیحیوں سے جو مماثلت کی گئی ہے بہت دلچسپ ہے اور اسی میں امت کا حل بھی بتایا گیا ہے۔ جو سمجھے سو سمجھے

    • @sabarafi8706
      @sabarafi8706 11 місяців тому

      قرآن پاک میں سابقہ امتوں اور امت مسلمہ کو مشکلات اور مصائب سے نجات اور انعامات الٰہیہ حاصل ہونے پر شکر کی طرف متوجہ کیا گیا ہے ،ٹھیک ہے ہم بھی اسی طرح ایک عذاب میں مبتلا تھے اور محض اللہ سبحان و تعالٰی کے فضل سے ہمیں اس سے نجات ملی ہے تفصیل اس اجمال کی یہ ہے کہ گزشتہ صدی میں ہندوستان پر انگریزوں کی حکومت تھی ،مرزا غلام قادیانی نے ناموس رسالت پر حملہ کرتے ہوئے دعویٰ نبوت کیا ،مسلمان اس ملعون کو ایک لمحہ کے لیے گوارا کرنے کو تیار نہیں تھے مگر بایں ہمہ وہ انگریز کے جبرو تسلط کے سامنے بے بس تھے ،اللہ کاوہ انعام یاد کرنے کے قابل ہےکہ انگریز ہندوستان سے چلے گئے ،اور ان کی ناپاک زریت ہندوپاک میں اکیلی رہ گئی ،یہاں تک کے سات ستمبر 1974 کو قانونی طور پر اس ملت اسلامیہ کے جسد سے علیحدہ کر دیا گیا ،یہ سب کچھ اللہ کا وہ احسان ہے کہ جس پر جتنا شکر ادا کیا جائے کم ہے لاکھوں احسان ہے ،علمائےاکرام اور ختم نبوت کے باوفا راہیوں کا جن کی کوششوں سے یہ دن دیکھنا نصیب ہوا،مولانا بنوری نورہ المرقدہ نے فرمایا جب سے پاکستان بنا ہے مسلمانوں کو اتنی مسرت کبھی نہیں ہوئی جتنی اس خبر سے کے اس خبر سے ہوئی اس طرح پاکستان کے مسلمانوں نے تاریخ اسلام میں ایک زریں باب کا اضافہ کیا۔ مرد خدا کا عمل عشق سے صاحب فروغ۔ عشق ہے اصل حیات موت ہے اس پر حرام۔

  • @musaabdurrani8592
    @musaabdurrani8592 11 місяців тому +2

    میں ان نو دس فیصد میں سے ہوں جو فارن نیشنلٹی رکھنے کے باوجود ملک کی خدمت اور طلبا کی تربیت میں 17 سال سے مصروف عمل ہیں۔ مگر دل اس ملک سے اچاٹ ہوگیا ہے

  • @tanveerahmed-xs4pp
    @tanveerahmed-xs4pp 6 місяців тому

    Alhumdulillah, I have travell across world but never thought of migration. InshaAllah will repay the country with my services till last breath.

  • @abdulraufhafiz664
    @abdulraufhafiz664 8 місяців тому

    حضرت کا بیان عقلی اور علمی ہے ناکہ الہامی اور تدبرانہ

  • @abcdefghklmop408
    @abcdefghklmop408 11 місяців тому +2

    *اللّٰہ پاک میرے ملک کا امن تباہ کرنے والوں کا بیڑا غرق کرے یہ سب وہی کروا رہے ہیں جو ملک میں الیکشن نہیں چاہتے*

  • @manoor6391
    @manoor6391 11 місяців тому +1

    No matters what are the circumstances , everyone should travel for sake of education , work or tourism .its the only way to learn , grow and widen the lens of wisdom . 😊

  • @sobiabutt4995
    @sobiabutt4995 10 місяців тому +4

    Brain drain is better than brain in the drain.

  • @naziaajmal8960
    @naziaajmal8960 11 місяців тому +1

    Such hay Haq hay

    • @sabarafi8706
      @sabarafi8706 11 місяців тому

      سچ ہے حق ہے ،پر بات ہے رسوائی کی۔ یا اللہ ہم تجھی کو پکارتے ہیں سنے جانے کے یقین کے ساتھ ،ہم تیری ہی پرستش کرتے ہیں ،سجدہ شعار جبین کے ساتھ ہمیں اکیلا مت چھوڑ اس اندھیرے میں ،یا اللّٰہ مدد! ایسی رات آئی ہے کہ چراغ بھی دم بخود ہیں ،الہی ! ہم تیری ہی طرف چلتے رہیں محتاجی کی پکار کے ساتھ بندگی کی رفتار کے ساتھ عشق احمد مختار صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ آمین ثمہ آمین

  • @tahirmahmood173
    @tahirmahmood173 11 місяців тому +5

    بلاشبہ حالات خراب ھیں مگر ناامیدی نہیں ھے
    اس ملک کوظلم جھوٹ اور خیانت کا روگ لگاھواھے مگر اسی ملک میں قابل ذکر تعداد ان لوگوں کی بھی ھے جو اپنے دائرہ اختیار میں ان لعنتوں سے پاک بھی ھیں اور دوسروں پر بھی اصلاح کی محنت کررھے ھیں
    دنیا کی سب سے بڑی اصلاحی تحریک تبلیغ کا مرکز بھی یہی ملک ھے
    اس لئے مایوسی کی ضرورت نہیں ھاں یہ دیکھیں کہ آپ نے اصلاح اپنا حصہ ڈالا یا نہیں

  • @firdousaziz3792
    @firdousaziz3792 11 місяців тому

    Salam sir allah ki rehmaten aap par subhan allah kya hi aala bayan dil o dimagh ko khol kar rakh daine wala salamat rahen sir❤🤲from abu dhabi

  • @ProfoundReverie
    @ProfoundReverie 11 місяців тому +1

    ہم جیسے ناکام تو شاید کم ہی ہوں اس پاکستان میں، احمد جاوید صاحب، مگر پھر بھی ارادہ یہی ہے کہ اپنی موت تک انشاء اللہ یہیں رہنا ہے.... آخر کو... اسی گھر میں جلایا ہے چراغِ آرزو برسوں

    • @HaiderKhan-jj4ly
      @HaiderKhan-jj4ly 11 місяців тому

      یہ گھر جل گیا اپنے ھی چراغ سے

  • @mudassarnazir1891
    @mudassarnazir1891 11 місяців тому

    آپ نے بالکل درست فرمایا۔

  • @peacemovement8601
    @peacemovement8601 11 місяців тому

    Sir AOA DUA FARMIN AAP JESY BAA BASERAT LOG TO HAIN ALLAH AUR UN KAY HABIB KE TARF TO HAM HIJRAT KAR CHUKAY AB HAM BAY FIRQA LOGON KAA IS MULK MAIN KIA GUZARA

  • @Hassan346c
    @Hassan346c 11 місяців тому

    آپ نے سچ کہا

  • @rabia1832
    @rabia1832 11 місяців тому +1

    Please don't spread despair.

  • @muhammadasim116
    @muhammadasim116 11 місяців тому

    No doubt ...

  • @abdulraufhafiz664
    @abdulraufhafiz664 8 місяців тому

    آثار بتارہے ہیں کہ انشاءاللہ جلد پاکستان کی اہمیت بہت بڑھ جائے گی جو علام اقبال نے کہا تھا " میر عرب کو آئی ٹھنڈی ہوا جہاں سے میرا وطن وہی ہے

    • @sohaibnaseeer
      @sohaibnaseeer Місяць тому

      hahaha khud barh jaye gi aehmiyat or tumne kuch nahi krna

  • @WAQASPU
    @WAQASPU 7 місяців тому

    What actions should be taken

  • @khawarnadeem1807
    @khawarnadeem1807 11 місяців тому

    احمد جاوید صاحب! یہ تجزیے اور تبصرے سے زائد مولویانہ فتوی لگ رہا ہے ۔ خدارا مصلح، ناصح اور مفکر ہی رہئیے۔ ہم لاکھوں انسان آپ کو سنتے اور فالو کرتے ہیں۔

    • @peace4us
      @peace4us 11 місяців тому

      سورتہ فاتحہ اور ختم نبوت کی نفی
      قرآن کا یہ اصول ہے کہ قرآن مجید میں کوئی بھی دعا ایسی نہیں پائی جاتی جو نا ممکن چیز کے لئے کی گئی ہو۔ مثلآ اللہ مجھے قیامت تک حیات بخش یا سورج کی سیر کروا وغیرہ وغیرہ ۔ ہر دعا ممکنات میں سے ہے۔ مثلاً میرے گناہ بخش دے نقصان اٹھانے والوں میں سے نہ بنانا صحت عطا فرما آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرما دشمن پر فتح نصیب فرما وغیرہ وغیرہ ۔ اب سوال یہ ہے کہ اگر امت مسلمہ یہود اور عیسائیوں کی طرح اپنے اعمال اور عقائد کے لحاظ سے بن نہیں سکتی تو سورتہ فاتحہ کے آخری حصہ میں یہ دعا کیوں سکھائی گئی ہے کہ ہمیں ان کی طرح نا بنانا جن پر تیرا غضب نازل ہو مطلب یہود اور ان کی طرح نہ بنانا جو گمراہ ہوئے یعنی مسیحی۔ اب سوال یہ ہے کہ اگر مسلمان یہود کی طرح ہو جائیں تو اس کا اعلاج کیا ہے؟ یہود اگر بگڑیں تو ان کے لئے پے در پے انبیاء مطلب آسمان سے تازہ روحانی خوراک اور مسلمان اگربگڑ جائیں تو ان کے لئے وہی مزہبی رہنما اور وہی خوراک جس نے انہیں بیمار کیا؟ یہ سورتہ فاتحہ کے آخری حصہ میں یہود اور مسیحیوں سے جو مماثلت کی گئی ہے بہت دلچسپ ہے اور اسی میں امت کا حل بھی بتایا گیا ہے۔ جو سمجھے سو سمجھے

    • @sabarafi8706
      @sabarafi8706 11 місяців тому

      کی محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں ،یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں۔ کوشش کیجئے حضرت کے بیان گفتگو غور سے سنیں ان شاءاللہ آپ کو جواب یہاں سے ہی مل جائے گا بشرطیکہ آپ سمجھنا چاہیں جب تک دنیا میں اللّٰہ اللّٰہ ہے ،اور عقیدہ ختم نبوت کے راہی حیات ہیں قیامت رکی ہوئی ہے۔

    • @peace4us
      @peace4us 11 місяців тому

      @@sabarafi8706 قرآن کہتا ہے کہ اگر تم سچے ہو تو دلیل لاؤ ۔ قرآن سے ختم نبوت کی کوئی دلیل ؟

    • @sabarafi8706
      @sabarafi8706 11 місяців тому

      بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ،اسلام اپنی اصل کے اعتبار سے ہی ایک فلاحی دین ہے ،اس کا خمیر ہی خلق خدا کی خدمت اور اس کی فلاح و بہبود سے اٹھا ہے یہ ہی وجہ ہے کہ اسلام اپنے ماننے والوں کو اس بات کی تعلیم دیتا ہے کہ وہ اپنی ہی نہیں ،بلکہ دوسروں کی بھی فکر کریں اور یہ فکر صرف مادی آسودگی تک محدود نہیں ہونی چاہیے ،بلکہ روحانی تشنگی کا ازالہ بھی اس میں شامل ہو۔ استاذ المحدثین حضرت مولانا سلیم اللہ خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں ہم اپنے بزرگوں کے خوامخواہ عقیدت مند نہیں ہیں،بلکہ ہم نے حضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ ،حضرت مدنی رحمۃ اللہ علیہ کو دیکھا ہے،ان لوگوں کی دیکھا ہے،ان لوگوں کی للہیت ،اتباع رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور اخلاق ہم نے اپنی آنکھوں سے دیکھے ہیں ،تو اب ہمیں ان کی بات ماننے کے لیے کسی دلیل کی ضرورت نہیں ہوتی ،اج ان بزرگوں کے خلاف کوئی بات کرے تو ہمیں سخت افسوس ہوتا ہے ،اپ تو قرآن کریم سے محبوب خدا نبی آخر الزماں کی دلیل طلب کر رہےہیں ،اپ نے قرآن کریم کبھی دیکھا ہی نہیں ،بحرحال اسمبلی میں باقاعدہ قرآن کریم سے دلیل دی گئی ہے مباحث محفوظ ہیں ،اگر ان مباحث کو ڈھونڈنے میں مشکل ہو تو آپ مدارس سے بھی رجوع کر سکتے ہیں ،اللہ سبحان و تعالٰی آپکی راہنمائی فرمائیں آمین ثمہ آمین ،چالیس برس کی عمر میں آپ کو نبوت کا تاج پہنایا گیا کہ وہ تاج آخری تا ج ہےکہ اب آپ کے بعد کوئی نیا نبی نہیں آئے گا ،اپ صل اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں اور قیامت تک کے لیے نبی ہیں اور اگر خدا نخواستہ آپ کو نبی نہیں مانتا تو وہ کافر ہے ،ملعون ہے ،مردودہے سبحان ربک رب العزۃ عما یصفون وسلام علی المرسلین والحمد للّٰہ رب العالمین۔

  • @rizwanjan-kz9tq
    @rizwanjan-kz9tq 11 місяців тому

    ❤️🌹

  • @HumaKhan-rj2tt
    @HumaKhan-rj2tt 11 місяців тому

    افسوس

  • @fahadraza8292
    @fahadraza8292 11 місяців тому +2

    میرے پاس پیسے نہیں ہیں ورنہ بھاگ جاؤں یہاں سے ۔۔۔۔

  • @ahmedvoice1763
    @ahmedvoice1763 11 місяців тому

    جغرافیہ پر پڑے دھبے کی تعبیر۔
    کیا کہنے

  • @habeeburrahman2073
    @habeeburrahman2073 11 місяців тому +1

    حضرت! اسکا کوئی حل ہے؟؟؟یہ مرض کی تشخیص ہوی؛تجویزبھی عطا ہو

    • @khawarnadeem1807
      @khawarnadeem1807 11 місяців тому

      احمد جاوید صاحب! یہ تجزیے اور تبصرے سے زائد مولویانہ فتوی لگ رہا ہے ۔ خدارا مصلح، ناصح اور مفکر ہی رہئیے۔ ہم لاکھوں انسان آپ کو سنتے اور فالو کرتے ہیں۔

    • @rizwanabbas1331
      @rizwanabbas1331 11 місяців тому

      ​@@khawarnadeem1807
      تو نہ سنیں احسان کیوں کر رہے ہیں

  • @NavidJamilMalik
    @NavidJamilMalik 2 місяці тому

    مایوسی غالب ھے اس بیان میں۔

  • @sobiabutt4995
    @sobiabutt4995 10 місяців тому

    سب سے پہلے پاکستان کہہ کر اپنی جان بچانے کے لئے افغانوں کے قتل میں مدد کرنے کا گناہ معمولی تو نہیں۔

  • @CuchBe
    @CuchBe 11 місяців тому +1

    Javed Saab, you need to start reading statistics.

    • @khawarnadeem1807
      @khawarnadeem1807 11 місяців тому +1

      احمد جاوید صاحب! یہ تجزیے اور تبصرے سے زائد مولویانہ فتوی لگ رہا ہے ۔ خدارا مصلح، ناصح اور مفکر ہی رہئیے۔ ہم لاکھوں انسان آپ کو سنتے اور فالو کرتے ہیں۔

  • @shoaibaalam8978
    @shoaibaalam8978 11 місяців тому

    پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ خود نظریہ پاکستان ہی ہے۔ یہ کیسے ممکن ہیں کہ مجھ سے اللہ کی دی ہوئی پہچان چھین کر مجھے کہا جائے کہ انگریز کے بنائے ہوئے مثنوی پہچان پاکستان کو اپنا لو ۔ ایسے میں ، میں ملک اور قوم کے لیے اجتماعی سوچ کیسے رکھ سکتا ہوں جب کہ پاکستان اور پاکستانیت میری قوم ہیں ہی نہیں ۔

    • @peace4us
      @peace4us 11 місяців тому

      سورتہ فاتحہ اور ختم نبوت کی نفی
      قرآن کا یہ اصول ہے کہ قرآن مجید میں کوئی بھی دعا ایسی نہیں پائی جاتی جو نا ممکن چیز کے لئے کی گئی ہو۔ مثلآ اللہ مجھے قیامت تک حیات بخش یا سورج کی سیر کروا وغیرہ وغیرہ ۔ ہر دعا ممکنات میں سے ہے۔ مثلاً میرے گناہ بخش دے نقصان اٹھانے والوں میں سے نہ بنانا صحت عطا فرما آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرما دشمن پر فتح نصیب فرما وغیرہ وغیرہ ۔ اب سوال یہ ہے کہ اگر امت مسلمہ یہود اور عیسائیوں کی طرح اپنے اعمال اور عقائد کے لحاظ سے بن نہیں سکتی تو سورتہ فاتحہ کے آخری حصہ میں یہ دعا کیوں سکھائی گئی ہے کہ ہمیں ان کی طرح نا بنانا جن پر تیرا غضب نازل ہو مطلب یہود اور ان کی طرح نہ بنانا جو گمراہ ہوئے یعنی مسیحی۔ اب سوال یہ ہے کہ اگر مسلمان یہود کی طرح ہو جائیں تو اس کا اعلاج کیا ہے؟ یہود اگر بگڑیں تو ان کے لئے پے در پے انبیاء مطلب آسمان سے تازہ روحانی خوراک اور مسلمان اگربگڑ جائیں تو ان کے لئے وہی مزہبی رہنما اور وہی خوراک جس نے انہیں بیمار کیا؟ یہ سورتہ فاتحہ کے آخری حصہ میں یہود اور مسیحیوں سے جو مماثلت کی گئی ہے بہت دلچسپ ہے اور اسی میں امت کا حل بھی بتایا گیا ہے۔ جو سمجھے سو سمجھے

  • @CuchBe
    @CuchBe 11 місяців тому

    😂😂🎉

  • @CuchBe
    @CuchBe 11 місяців тому

    Not true, in.sha.Allah.

  • @Denzeljey
    @Denzeljey 11 місяців тому

    جن کا ملک ہے ان کی آل نے بہت پہلے ہی سے مغرب میں مہاجرت اختیار کی ہوئ ہے۔
    ایران کی اعلی قیادت اور ان کے بچوں نے کٹھن تر سمئے میں بھی ترک وطن نہیں کیا۔

  • @meershahbazsultan9176
    @meershahbazsultan9176 11 місяців тому

    Whatever you are saying is not 100% correct

  • @HumaKhan-rj2tt
    @HumaKhan-rj2tt 11 місяців тому +1

    قومی will جیل میں ہے😢

    • @khawarnadeem1807
      @khawarnadeem1807 11 місяців тому

      کم از کم 77 سال اسے اندر ہی رکھنا چاہیئے کہ جو کچھ وہ اس ملک، اسکی معیشت، سوسائٹی اور اخلاقی اقدار کے ساتھ کر گیا ہے علاوہ اپنے پست کردار جرائم کے۔

    • @fahadraza8292
      @fahadraza8292 11 місяців тому

      حد ہے تین سال رہ کر جانے والا سب کچھ کرگیا جن ڈنگروں نے سالہاسال بتائے وہ کچھ بھی بہتر نہیں کرسکے ؟

    • @HumaKhan-rj2tt
      @HumaKhan-rj2tt 11 місяців тому

      @@khawarnadeem1807 he exposed 70 years of corruption

  • @mumtazhashmi7843
    @mumtazhashmi7843 11 місяців тому +4

    جو ملک کو چھوڑ کر چلے گئے ہیں وہ صرف اور صرف موقع پرست اور مفاد پرست عناصر ہیں جن لوگوں کا ضمیر زندہ ہے وہ اس ملک کع چھوڑ کر نہیں جاتے جس کی وجہ سے اور جس کے وسائل کو استعمال کر کے انہوں نے کوئی قابلیت یا تعلیم حاصل کی۔ ایسے عناصر سے ملک کو نجات ملے جائے تو بہتر ہے مگر جو جو ملک سے بھاگ رہے ہیں ان کے اثاثے ضرور چیک کرنے چاہیے کیونکہ انہوں نے ہی اس ملک کے غریب عوام کا استحصال کرتے ہوئے یہ اثاثے غیر قانونی ذرائع سے حاصل کئے ہیں

    • @fahadraza8292
      @fahadraza8292 11 місяців тому +1

      چل ایڈا محب وطن ۔۔۔
      تیرے گھر دانے ہوں گے اسی لیے ایسی باتیں کررہا ہے جب دوا لینے کے پیسے نہیں ہوں گے تب ایسی باتیں کرنا

    • @mumtazhashmi7843
      @mumtazhashmi7843 11 місяців тому

      @@fahadraza8292 کفار میں رہنے کے بارے میں قرآن مجید میں اللہ کے احکامات کو پڑھ لیں اور اس کی سزا کو پڑھ کر آپ کو تو خودبخود اس بات کا ادراک ہو جائے گا

    • @SuperSfaz
      @SuperSfaz 11 місяців тому

      سر یہ لوگ اتنے برے ہیں تو انکے بھیجے گئے ڈالر بھی نہ قبول کریں۔ آپ ک گھر کی دال بھی امپورٹیڈ ہیں۔ اور یہ امپورٹ اسی ڈالر سے ہوئی ہے ۔ آپ کی غیرت سے نہیں ۔۔۔

    • @asimaliabbasi2496
      @asimaliabbasi2496 11 місяців тому

      Tum Pagal ho Pakistan Rana k qabal hai Kya koi insaf nae hai idr

    • @mumtazhashmi7843
      @mumtazhashmi7843 11 місяців тому

      اللہ کا حکم ہے کہ دین اسلام کے قیام کے لیے جدوجہد کرنا ہی راہ نجات ہے اور ذاتی مفادات یا اچھی زندگی گزارنا کفرانہ نظام میں گناہ عظیم ہے

  • @alquran1803
    @alquran1803 11 місяців тому

    حیرانی ھوئی۔ایک طرف آپکے اصلاحی پرامید دروس دوسری طرف یہ مایوس کن ولاگ ۔اللہ کے فضل سے آپ جیسے لوگ اب بھی موجود ھیں۔بڑے خوشحال لوگ بھی یورپ عیاشی کے لئیے جاتے ھیں۔اس میں علماء کا بڑا قصور ھے۔