السلام علیکم باسط بھائی بھائی ایسا مت کرنا اپ جتنے غریبوں کی مدد کراتے ہیں اتنی کبھی گورنمنٹ بھی مدد نہیں کرتی اپ کو پتہ ہی نہیں ہے اپ کتنی نیکی کرتے ہیں اپ کی ویڈیو کی وجہ سے لوگ عمرہ کرتے ہیں میں غریب ادمی نے عمرہ کیا ہے تو اپ کی ویڈیو کی وجہ سے کیا اللہ پاک اپ کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے اگر اپ کی وجہ سے اللہ پاک کسی کو کھانا دے دیتا ہے کیا اپ ایسے نیکی کرنا چھوڑ دیں گے
باسط علی آپ پاکستانی عوام کا فخر ھیں آپ جیسے درد دل رکھنے والے لوگ اگر غرباء مساکین کے سر پر ھاتھ نہیں رکھیں گے تو کون رکھے گا ان مساکین سر پر ھاتھ رکھنا اور غریب مجبور عوام کے لئیے کسی ایک یا دو کی بدکرداری کی وجہ سے نیکی کرنے سے پیچھے نہیں ھٹنا آپ ھمارے پیارے رسول پاک صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی سنت مبارکہ پر چل رھے ھیں ماشاءاللہ ❤ آپ جیسے لوگ ھمارے وطن نہ صرف فخر ھیں بلکہ ھمارے وطن کا قیمتی سرمایہ بھی ھیں ماشاءاللہ ❤
سید باسط علی آ پ پاکستان کا فخر ہے آ پ ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت مبارکہ پر چل رہے ہیں یہ کسی کی سازش ہیں آ پ بہت بہت بہت بہت زیادہ اچھے ہیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ہمیں آپ پر پورا پورا یقین ہے بھائی جان❤❤❤❤❤❤ سید باسط علی ذندہ باد سید باسط علی ذندہ سید باسط علی ذندہ باد سید باسط علی ذندہ باد سید باسط علی ذندہ باد سید باسط علی ذندہ باد سید باسط علی ذندہ باد سید باسط علی ذندہ باد سید باسط علی ذندہ باد سید باسط علی ذندہ فخر
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷💚🌷 سبحان اللہ 🌷 ماشاءاللہ تبارک اللہ 🌷 جزاک اللہ خیرا کثیرا 💎 اللہ پاک خوش رکھے ایمان کے ساتھ اور دو جہاں کی خوشیاں دے آمین یا رب العالمین 🕧
Assalamoalaikum.... Dear Basit, U are very right.... Stay blessed.... Be happy always the time with best wishes.... ALLAH keep u very faaaaar from bad eyes.... Ameen Summa Ameen
باسیت بھائی اللہ تعالی آپ کو سلامتی دے آپ تو بہت اچھا کام کررہے ہیں جلنے والے لوگوں سے کیا واسطہ جو آپ پر الظام لگا رھے اون کا کام نہیں ہوتا اس لیے بکار باتیں کرتے ہیں آپ نے جہاں تیکیک کرنے کی بات ہوتی ھے آپ بیدھک کہے دیتے ہیں ماشاءاللہ الحمدلله
Well done , these people R selfish Nameq Harm hee , Don't worry about that U just do hard work , let them julti rahee Allah pak Hum sub ko.apni Hifzou Aman ma rakha or Allah pak acha kam kernia kee toufeeq atta fermai Ameen Summeen Ap kee bahen Yasmin Ba adeb bana seeb Ba adeb bay naseeb Ap ka pour joush nara kasat Allah Hafiz
You are very nice I don't watch every video of yours but sometimes I watch your videos. And you travels far and wide, helping people. And if they give you this stitch as a reward, you should complain against them. I don't know about any body I know that you have helped many people who today earn money because of you. Complain against these people now so that they are punished so that they cannot do this to anyone. Truth always wins, you dont worries, may Allah pak punish them . Jazak Allah Khair
Basit bhai insan chehre se hi maalum parta hai ke kon sahca hai kon jhutha Aap sache ho wese meri bhi tabiat Aap jesi hai bhai mujh par kisi ka Qarz bardasht nahi hota me jaldi hi logo ke qarz deta hu Aap sache insaan he Har insaan os insaan se jalta hai jo insaan sacha hota hai 😢jhute insaan ko koi dhoka nahi deta .
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ باسط بھائی ایسے گندے لوگوں کی وجہ سے آپ نیک کام نہ چھوڑو بیشک دیکھ ہوتا ہے ایسے لوگوں کی وجہ بھائی سارے سفید پوش گندے لوگوں کے ہاتھ چڑجائے گے۔
سیدہ مہرین نایاب باسط بھائی نے پہلے بھی ایک لڑکی جس کی آنکھوں سے خون بہتا تھا، وہ ماں بیٹی بھی فراڈن تھی، ہمارے باسط بھائی تو جتنی غریبوں کی خفیہ طور پر مدد کرتے ہیں مگر کچھ جلے ہوئے دشمن عناصر باسط بھائی کی شہرت سے جیلس ہیں، اسی لیے اپنے ویوز کے لیے ہمارے باسط بھائی کا نام یوز کرتے ہیں، باسط بھائی آپ کو کسی قسم کی وضاحت کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ہم اپنے باسط بھائی کو الحمدوللہ بہت بہت اچھی طرح جانتے ہیں ، یہ گھٹیا لوگ باسط بھائی سے جیلسی میں ان کے خلاف جو کچھ کر رہے ہیں، ان کا خود منہ کالا ہوگا انشاء اللہ واجد علی اور ماجد علی ان دونوں کے چینلز سے فیک ویڈیوز بناکر اوور سیز پاکستانیوں سے بہت زیادہ پیسہ لوٹا گیا ہے، اللّٰہ پاک ہمارے باسط بھائی کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین
Kisi pr ilzam lagane ka ghunah jurm krne se bhi ziada bra hota he is aurat ko is k key ki saza zaroor mile gi is Sath dene wale bhi zaroor pachtayen gey
ان شاءاللہ ان شاءاللہ بیٹا جتنا اپ کا دل جلا ہے نا بد دعا دینے کی ضرورت ہی نہیں تھی اپ کو جو دل جلا ہے نا وہی بددعا کافی تھی ان کے لیے انشاءاللہ جو کسی کو پریشان کردا ہے تو کسی پہ بہتان لگاتا ہے تہمت لگاتا ہے سی کے کاروبار سے جلتا ہے حسد کرتا ہے وہ شیطان کا دوسرا روپ ہے اس کو نہ اللہ تعالی معاف کرتا ہے اس کی اس جہان میں رہائی ہے نا اگلے جہان میں رہائی ہے تو ادھر بھی حسد کی اگ میں جل رہا ہے اور اگے بھی اپنی قبر میں بھی جلے گا اور جلتا رہے گا قیامت تک اللہ تعالی تا قیامت تک خان میں بھی اور اگلے جہان میں بھی اپ کا حامی ناصر ہو اور اللہ تعالی اپ کی رہنمائی کرے اپ کے نیک کاموں کی کو اللہ تعالی قبول کر کے مقبول بنائے اور اللہ تعالی ہر جگہ پہ اپ کی ہر جگہ پہ اپ کی مدد فرمائے امین ثم امین
Bahi mujy be bohat youtubers ny lota hai help ky naam par. But I know you are good person.
Thanks for your information.
From UAE
السلام علیکم باسط بھائی بھائی ایسا مت کرنا اپ جتنے غریبوں کی مدد کراتے ہیں اتنی کبھی گورنمنٹ بھی مدد نہیں کرتی اپ کو پتہ ہی نہیں ہے اپ کتنی نیکی کرتے ہیں اپ کی ویڈیو کی وجہ سے لوگ عمرہ کرتے ہیں میں غریب ادمی نے عمرہ کیا ہے تو اپ کی ویڈیو کی وجہ سے کیا اللہ پاک اپ کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے اگر اپ کی وجہ سے اللہ پاک کسی کو کھانا دے دیتا ہے کیا اپ ایسے نیکی کرنا چھوڑ دیں گے
اپ کے نیکی کا اجر اللہ پاک اپ کو عطا فرمائے گا
Pp00@@SyedijazSyedijazhussain
باسط علی آپ پاکستانی عوام کا فخر ھیں آپ جیسے درد دل رکھنے والے لوگ اگر غرباء مساکین کے سر پر ھاتھ نہیں رکھیں گے تو کون رکھے گا ان مساکین سر پر ھاتھ رکھنا اور غریب مجبور عوام کے لئیے کسی ایک یا دو کی بدکرداری کی وجہ سے نیکی کرنے سے پیچھے نہیں ھٹنا آپ ھمارے پیارے رسول پاک صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی سنت مبارکہ پر چل رھے ھیں ماشاءاللہ ❤ آپ جیسے لوگ ھمارے وطن نہ صرف فخر ھیں بلکہ ھمارے وطن کا قیمتی سرمایہ بھی ھیں ماشاءاللہ ❤
سید باسط علی آ پ پاکستان کا فخر ہے آ پ ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت مبارکہ پر چل رہے ہیں یہ کسی کی سازش ہیں آ پ بہت بہت بہت بہت زیادہ اچھے ہیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ہمیں آپ پر پورا پورا یقین ہے بھائی جان❤❤❤❤❤❤ سید باسط علی ذندہ باد سید باسط علی ذندہ سید باسط علی ذندہ باد سید باسط علی ذندہ باد سید باسط علی ذندہ باد سید باسط علی ذندہ باد سید باسط علی ذندہ باد سید باسط علی ذندہ باد سید باسط علی ذندہ باد سید باسط علی ذندہ فخر
باسط علی آپ کے لئیے دل میں بہت زیادہ ریسپیکٹ ھے اللّٰہ پاک آپ کو شیطانوں کے شر سے ھمیشہ بچا رکھے آمین ثمہ آمین ❤🤲🤲
آمین
You are great people dear brother
Bashat Ali 100% correct
Bashtali very nice person I like this guy
Ilyas Choudary America
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷💚🌷 سبحان اللہ 🌷 ماشاءاللہ تبارک اللہ 🌷 جزاک اللہ خیرا کثیرا 💎 اللہ پاک خوش رکھے ایمان کے ساتھ اور دو جہاں کی خوشیاں دے آمین یا رب العالمین 🕧
I usually watch your videos time to time and notice that U r working sincerely. Please continue to help people do not care for others
Basit bhai ap hamary Hero hain .Alhamdulillah❤..Allah paak apko hasideen kay shar sey mehfooz rakhy Ameeeen ❤️
You are absolutely right
You're a good person. ❤ Basit Bhai.
Allah pak sadat ka mukam buland kare jalne wale jalte rahe ham ashqe Rasool he ap pe hud se zayda yaken ha
You are right, Some people are dirty minded every where. Don't lose heart. But request to Keep continue your helping activities for Poor's.
لوگ کسی کو پھلتے پھولتے نہیں دیکھ سکتے حسد کی آگ سپنوں میں جل رہی ہے
Sach ke dushman ka mu kala labiek ya Rasool Allah
I'm indian, I like your videos, nice work
Assalamoalaikum.... Dear Basit, U are very right.... Stay blessed.... Be happy always the time with best wishes.... ALLAH keep u very faaaaar from bad eyes.... Ameen Summa Ameen
Well done Basit I have watched your Morning show fight that’s great initiative.
Nice Bhai Allah Ap Ko Mazeed Traqi De
ماشاءاللہ جی جناب 🌹🌹🌹🌹💕💕
Son you are doing great job please keep it up stay safe and blessed ever ever ever, Ameen SumAmeen Ya Rabbul Alameen.
باسیت بھائی اللہ تعالی آپ کو سلامتی دے آپ تو بہت اچھا کام کررہے ہیں جلنے والے لوگوں سے کیا واسطہ جو آپ پر الظام لگا رھے اون کا کام نہیں ہوتا اس لیے بکار باتیں کرتے ہیں آپ نے جہاں تیکیک کرنے کی بات ہوتی ھے آپ بیدھک کہے دیتے ہیں ماشاءاللہ الحمدلله
جواب اچھا دیا جی مزا آگیا باقی صفائی نہیں دو آپ کو سب جانتے ہیں آپ سید ہیں ہم آپ کی عزت کرتے ہیں
Basit bhai Allah taala Aap ko jaza e kheir de
Syyad. Basit. AAP. aik. Bohat. Ashai. insaan. ho. Sab. Jaantai ..Hain. Honest. ho. helpful. ho. Mihnati. ho. Allah. bless. You. 🤲🌴👋🤲🌴🤲👋
Well done , these people R selfish
Nameq Harm hee ,
Don't worry about that
U just do hard work , let them julti rahee
Allah pak Hum sub ko.apni Hifzou Aman ma rakha or Allah pak acha kam kernia kee toufeeq atta fermai Ameen Summeen
Ap kee bahen Yasmin
Ba adeb bana seeb
Ba adeb bay naseeb
Ap ka pour joush nara kasat
Allah Hafiz
You are very nice I don't watch every video of yours but sometimes I watch your videos. And you travels far and wide, helping people. And if they give you this stitch as a reward, you should complain against them. I don't know about any body I know that you have helped many people who today earn money because of you. Complain against these people now so that they are punished so that they cannot do this to anyone. Truth always wins, you dont worries, may Allah pak punish them .
Jazak Allah Khair
باسط علی صاحب اپ سچا آدمی ہے
Bas good bro
Apna Kam da kam
Logo ki parwa na kara
❤❤❤❤❤
ہمیں اپ پر فخر ہے اپ کو اللہ پاک آپ کو زندگی دے خوش رہے
I trust u bro u r gentleman
Madad krna achi bat ha orr aap krty rahain
You shouldn't worry and continue supporting the people.
Jnab ham AP k sath hai
باطل سے دبنے والے اے آسماں نہیں ہم
سو بار تو کر چکا امتحاں ہمارا
اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ وبرکتہ سر آپ گریٹ ھو
پیارے بیٹے ۔کتے بھونکتے رہتے ہیں قافلے چلتے رہتے ہیں۔گھبرانا نہیں۔
You are right ✅ 100%right
باسط آپ فخر پاکستان ہے لیکن لوگ جھلس کے شکار ہیں
Basit bhai insan chehre se hi maalum parta hai ke kon sahca hai kon jhutha Aap sache ho wese meri bhi tabiat Aap jesi hai bhai mujh par kisi ka Qarz bardasht nahi hota me jaldi hi logo ke qarz deta hu Aap sache insaan he Har insaan os insaan se jalta hai jo insaan sacha hota hai 😢jhute insaan ko koi dhoka nahi deta .
انشاءاللہ
اپکی بات 100%ٹھیک ہے باسط بھائی
Good luck ❤
He doing very good works for women,
Very good Bhai g
greate person🤲
Good work Basit bhai
Jiss ny b apko dukh dia hy Allah unko neest o nabuud kry 😢
App sachee ho haq per ho
سب سچ ہے
بھائی گریٹ ورک
Quran kbhi jhutha nai huta Allah moaf kry
Kho mn kbhi juth bol kr quran nai uthata
❤❤❤
Ya haqiqat ha bro❤❤❤❤
Ap bhai ak gherat mand aadmi ho hamen us waaqat ki ki gherat ka andaza ho gaya tha jab ap ny morning show me larkion ko acha sabaq dia tha
We Are with you Basit Bhai ❤
Basit Bai Donia khab chop rhati
Khan do Jo khati ha
App satcha ho
I like you brothear
Kosh rho
❤❤❤❤
❤❤❤❤
basit bhai ap pk fakhar ha sayeed ha qabil ahtraam ha sir good job
Bhai apna hisab Khuda p chore dain I like it ap boh achy hin
Afsos Afsos Afsos
Allahhoakbar
In logo ne darma bhyia hwa hai pasy mngny k liy jo logo dosron k agy hath phlany k liya midia pr oty hin onke pas konse shurm ho gi
You’re doing great job sir in the end Allah will judge you these rubbish people ko Allah gharaq kary
Basit bhai ap bahut achy hin main ap ko achi tarha sy janta hn ap sibtain aolakh ky dost hin
May Allah grant you subsr.
ma sha Allah
Great job
Basit bhai you are a good person
بیشک
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ باسط بھائی ایسے گندے لوگوں کی وجہ سے آپ نیک کام نہ چھوڑو بیشک دیکھ ہوتا ہے ایسے لوگوں کی وجہ بھائی سارے سفید پوش گندے لوگوں کے ہاتھ چڑجائے گے۔
We love you basit brother ❤
You are right
سیدہ مہرین نایاب
باسط بھائی نے پہلے بھی ایک لڑکی جس کی آنکھوں سے خون بہتا تھا، وہ ماں بیٹی بھی فراڈن تھی، ہمارے باسط بھائی تو جتنی غریبوں کی خفیہ طور پر مدد کرتے ہیں مگر کچھ جلے ہوئے دشمن عناصر باسط بھائی کی شہرت سے جیلس ہیں، اسی لیے اپنے ویوز کے لیے ہمارے باسط بھائی کا نام یوز کرتے ہیں، باسط بھائی آپ کو کسی قسم کی وضاحت کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ہم اپنے باسط بھائی کو الحمدوللہ بہت بہت اچھی طرح جانتے ہیں ، یہ گھٹیا لوگ باسط بھائی سے جیلسی میں ان کے خلاف جو کچھ کر رہے ہیں، ان کا خود منہ کالا ہوگا انشاء اللہ
واجد علی اور ماجد علی ان دونوں کے چینلز سے فیک ویڈیوز بناکر اوور سیز پاکستانیوں سے بہت زیادہ پیسہ لوٹا گیا ہے،
اللّٰہ پاک ہمارے باسط بھائی کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین
U are great shah jee
Kisi pr ilzam lagane ka ghunah jurm krne se bhi ziada bra hota he is aurat ko is k key ki saza zaroor mile gi is Sath dene wale bhi zaroor pachtayen gey
Allah aap ko jaza dey gaa
Bhai ap bht ache ensan hun kise k parwa na kry
Very good 👍👌 shah g
U r a good peson...Basit bro...👍
Bhai Pakistan me boht dhoka ho Raha he jub hi to Pakistan doob raha he
Basit bhai mera interview kren help k liay main bht ghareb hun meri help kren
I Will Trust You basit Bro ❤❤❤❤
Yes sis
❤❤❤❤❤
غصہ نہیں کرتے بھائی سب اچھے بھی نہیں بورے بھی نہیں
جزاک الله
Basit bhai ap aisy hai he nahe we always trust u
Basit bhai ap bohat achy hain
Ap bhut achy Hain realey
Bhai madad kerni he to sub se pehle rishte daro me Dekho or prosio k huqooq ada kro
Ok❤❤❤❤❤❤❤❤
دلشاد واجد علی۔ نواب راجہ بہت سے یوٹیون
Good Good Good Good .....
ان شاءاللہ ان شاءاللہ بیٹا جتنا اپ کا دل جلا ہے نا بد دعا دینے کی ضرورت ہی نہیں تھی اپ کو جو دل جلا ہے نا وہی بددعا کافی تھی ان کے لیے انشاءاللہ جو کسی کو پریشان کردا ہے تو کسی پہ بہتان لگاتا ہے تہمت لگاتا ہے سی کے کاروبار سے جلتا ہے حسد کرتا ہے وہ شیطان کا دوسرا روپ ہے اس کو نہ اللہ تعالی معاف کرتا ہے اس کی اس جہان میں رہائی ہے نا اگلے جہان میں رہائی ہے تو ادھر بھی حسد کی اگ میں جل رہا ہے اور اگے بھی اپنی قبر میں بھی جلے گا اور جلتا رہے گا قیامت تک اللہ تعالی تا قیامت تک خان میں بھی اور اگلے جہان میں بھی اپ کا حامی ناصر ہو اور اللہ تعالی اپ کی رہنمائی کرے اپ کے نیک کاموں کی کو اللہ تعالی قبول کر کے مقبول بنائے اور اللہ تعالی ہر جگہ پہ اپ کی ہر جگہ پہ اپ کی مدد فرمائے امین ثم امین
🎉
باسط بھائی ہم آپ پر بہت اعتماد کرتے ہیں، جھوٹ بولنے والے خود ہی زلیل وخوار ہونگے آمین ثم آمین
Jiss kay satth naiky karo us kay sharr sai jacho MoLLA ALi LajpaLL SARKAR KA FARman jooja naheen ho sakta bassat bai
Great brother❤❤❤
Mujhy loota hai advocate faisal jutt ny 4000 liay main khud ghareb hun
Bhai jn Seema k exposed ka kya hua
U are a nice person
Love u brother ❤❤❤❤❤❤
Allah o Akbar 😢😢😢Pata nahi kis ne basit bahi ke bare main galat video kun banayi
السلام علیکم باسط بھائی کیا حال ہے ٹھیک ہو