Allama Iqbal ko kis se umeed zyada thi? || Iran, Afghanistan, or Arabs?

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 11 вер 2024
  • Iqbal Poetry in Urdu
    Allama Iqbal ko kis se hope zyada??
    Allama Iqbal poetry status
    Allama Iqbal Shayri on Islamic Countries
    Prediction about Which Country could Save Palestine
    Allama Iqbal poetry on Iran
    Allama Iqbal status
    Allama Iqbal poetry on Afghanistan
    Allama Iqbal poetry on Saudi Arab
    This poetry consists of the following poems of Dr. Allama Iqbal:
    Zarb e Kaleem 167
    Baal e Jibril 160
    Bal e Jibril 132
    Voice: Zia Mohiuddin
    Poetry: Dr. Allama Muhammad Iqbal
    Video edited by Meesum Raza (Owner Aislamic INSIGHTS channel)
    Ownership of Pictures & video clips used in this short video belong to the respective creators. We have applied enough effects on them to match our purpose.
    This video has been created with an unbiased approach as we just presented Iqbal's verses about these countries and it's not necessary that we agree with his thoughts. The video does not contain any negative impact in any way.
    Hope you guys like it.
    Do like, share, & subscribe for more videos.

КОМЕНТАРІ • 4

  • @AIslamicINSIGHTS
    @AIslamicINSIGHTS  10 місяців тому +4

    1) قافلہء حجاز میں ایک حسین بھی نہیں
    گرچہ ہے تاب دار ابھی گیسوئے دجلہ و فرات
    Translation: The caravan of Hijaz (Arabian Peninsula) does not have any Hussain (AS/RA)
    Although the tresses of the tigris and the Euphrates are still as bright as ever
    Interpretation:
    دریائے دجلہ و فرات نے بہت انتظار کیا لیکن ایک حضرت امام حسین جیسے نڈر شخص کیلئے بےسود انتظار کیا ایک موت کو ٹکر دینے والی تحریک میں ۔ تاہم اقبال کے مطابق عربوں میں کوئی امام حسینؑ جیسا جذبہ نہیں رکھتا۔ مطلب یہ کہ مسلم امہ کو اب بھی انتظار ہے اور ہمیشہ رہیگا کہ کب عربوں کا ضمیر جاگے گا اور وہ امت کیلئے اقدامات اٹھاینگے لیکن اقبال کو ان سے امید نظر نہیں آرہی۔
    2) تہران ہو گر عالم مشرق کا جینوا
    شاید کرہ ارض کی تقدیر بدل جائے
    Translation: If Tehran is to be the Geneva of the Eastern World
    Perhaps the fate of Earth would change
    Interpretation:
    اقبال کا کہنا ہے کہ اگر مسلمان تہران (ایران کے دارالخلافہ) کو عالم مشرق کا جنیوا بنالیں، یعنی جس طرح مغربی اقوام نے اپنی جمعیت بنائی ہے، اشارہ ہے لیگ آف نیشنز کی طرف جس کا مرکز جنیوا تھا، مسلمان بھی اپنی جمعیت بنا لیں اور ایران اگر اس کی مطلب عالم اسلام کی سربراہی کرے تو گمان غالب یہی ہے کہ دنیا میں ایک انقلاب برپا ہو سکتا ہے. یعنی کرہ ارض کی تقدیر بدل جائے گی. یوں ایران کی زیر نگرانی مسلمانوں کی فتوحات کا راستہ ہموار ہوسکتا ہے۔ یاد رہے کہ یہ شعر 1938 سے پہلے اقبال نے کہا تھا جب ایران میں مغربی زیر پرستی میں چلنے والی ایک مضبوط بادشاہت قائم تھی اور 1979 میں ایران میں ایک ایسا انقلاب آیا کہ جسکی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی۔
    3) قبائل ہوں ملت کی وحدت میں گم
    کہ ہو نام افغانیوں کا بلند
    محبت مجھے ان جوانوں سے ہے
    ستاروں پے جو ڈالتے ہیں کمند
    Translation: Let the tribes be lost in the unity of the nation, so that the Afghans gain prestige!
    The youth to whom the stars are not out of bounds
    Are the ones I love indeed
    Interpretation:
    اقبال افغانیوں کو سب قبائلی امتیازات مٹا کر ایک قوم بننے کی تلقین کررہے ہیں۔ انکا کہنا ہے کہ اپنے آپ کو قبائل میں تقسیم کر کے اپنی قوت کو منتشر نہ کریں۔ اسی صورت آپ دشمن پر غالب رہینگے۔ اقبال کو ایسے افغانی جوانوں سے محبت ہے جو آسمان تک کو تسخیر کرنے جیسا جذبہ رکھتے ہوں اور ناممکن کو ممکن کر کے دکھا سکتے ہوں۔

  • @norinzahra2006
    @norinzahra2006 10 місяців тому +1

    MASHA'ALLAH MASHA'ALLAH ❤️

  • @salman6476
    @salman6476 10 місяців тому

    Tashreeh b bayan kare...

    • @AIslamicINSIGHTS
      @AIslamicINSIGHTS  10 місяців тому

      جی تشریح اور ترجمہ دونوں بیان کر دیا ہے۔ کمنٹ کو پن پائنٹ کردیا ہے، آپ دیکھ سکتے ہیں!