Main to bilkul aap logon se naraj ho bhai jaan aapko bola tha ki Grand cabin 224 high roof ki video bhi sath mein banaya karo aur information Diya Karen kab se wait kar raha hun😢.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ ساجد بھائی امید ہے کہ اللہ کے فضل و کرم سے اپ خیر خیریت سے ہوں گے اللہ پاک ہمیشہ اپ کو اپنے حفظ و امان میں خوش و خرم رکھے اچھی صحت دے اپ اسی طرح ہی ہم ائیں معلوماتی ویڈیو بناتے رہیں اپ تو یہ ٹرکوں والی لائف کے بہت ہی اندر جا کر بالکل ہی نیچرل طور پر جو ان کی زندگی ہے وہ دکھا رہے ہیں اللہ اپ کو ہمیشہ سلامت رکھے یہ حاجی صاحب کی گاڑی سپر ہینو استاد ملنگی صاحب کی گاڑی ایف بی اور بیڈ فوڈ ٹرک جو ہوتے ہیں ان کے وزن کی لمٹ کتنی ہوتی ہے کتنا وزن یہ لے کر جا سکتے ہیں قانونی طور پر نارمل ہائی وے اور موٹروے پر اگر پولیس پکڑ لے تو ان کو چھوڑ دے جرمانہ نہ کرے ویسے تو پولیس چھوڑتی کسی کو نہیں ہے جرمانہ تو دینا ہی پڑتا ہے چائے پانی وغیرہ
@@sohailashraf2983 وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی جان الحمدللہ اللہ پاک اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے یہ ٹوٹل گاڑیاں ساڑھے 17 ٹن پاس ہوتی ہیں کانٹے پر ٹرک سمیت
😂😂 حاجی صاحب کے لئے ایک مشورہ ہے کہ ایک شاہ زور کرائے پے لے کر 3 ٹن اس میں ڈال دو جب موٹروے سے اگے نکل جاؤ تو شاہ زور سے اپنی گاڑی پے وزن لوڈ کر کے اگے چلے جو شاہ زور کو واپس بھیج دو کیا خیال ہے اس کے بارے میں ضرور سوچنا😂😂😂
Very good video
بهائی اللہ پاک حاجی کو کامیاب کرے ۔ ہمیں بھی تکلیف ہوتی ہے ۔ جب حاجی کا نقصان ہوتا ہے ۔
Ameen
Haji nadeem wow❤
Aslamoalaikoom sajad bahie welcome Alah talah Haji Sahib Kay liyay asanyan paida farmay GA insha'Allah Abdulsalam fro m Malaysia
@@salam-g2i ameen
Thanks For 886 Subscribers Thank You So So Much
@@TanveerAhmad0305-zz8ei Mashallah
Allah ap sab pe apna khas karam farmaye,amin aur jald iss qarz se azad farmaye,amin
@@AlmasKhan-in6jp ameen bhi jan
Bhi appp be Haji saaab ka khal rakhan acha insan ha❤❤❤❤❤
بھائی جان حاجی صاحب ہمارے بھائی ہیں ہماری دلی دعا ہے کہ اللہ پاک ان کے اوپر فضل فرمائے امین
Very.. very... nice ❤❤❤
❤❤❤❤❤
malangi ustaad zindabad
❤❤❤
ماشاللہ
Peer 2 nobar banda ha
@@akhtarniazi8941 🙄🤔
❤good
Peer shi mila ha haji no saudi arab ich thek he is zalaalt to
کیسے ہیں مزاج ہیں آپ خیریت سے ہوں گے امید ہے
Hajinadeem Sab ko bolen k ye gari de kr koi shazor le lo moj karo ge warna dal dal me phanste Jao ge❤
❤❤❤❤ok
فیصل آباد کے اڈا کی ویڈیو بنو🎉🎉❤🎉❤🎉🎉❤🎉❤🎉❤
Ok bhi
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@@muhammadmadni61 💯👌🏻🇵🇰
اسلام علیکم جناب کیسے ہیں آپ خیریت سے ہوں گے امید ہے
وعلیکم السلام بھائی جان الحمدللہ اللہ پاک کا احسان ہے اللہ پاک اپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے امین
Haji Saab ka khal rakha ha malig acha niii ha
Main to bilkul aap logon se naraj ho bhai jaan aapko bola tha ki Grand cabin 224 high roof ki video bhi sath mein banaya karo aur information Diya Karen kab se wait kar raha hun😢.
@@abdukrehman1349 بھائی جان بہت شکریہ اپ کی محبت ہے انشاءاللہ ضرور کوشش کریں گے Thanks for watching
السلام علیکم ورحمتہ اللہ ساجد بھائی امید ہے کہ اللہ کے فضل و کرم سے اپ خیر خیریت سے ہوں گے اللہ پاک ہمیشہ اپ کو اپنے حفظ و امان میں خوش و خرم رکھے اچھی صحت دے اپ اسی طرح ہی ہم ائیں معلوماتی ویڈیو بناتے رہیں اپ تو یہ ٹرکوں والی لائف کے بہت ہی اندر جا کر بالکل ہی نیچرل طور پر جو ان کی زندگی ہے وہ دکھا رہے ہیں اللہ اپ کو ہمیشہ سلامت رکھے یہ حاجی صاحب کی گاڑی سپر ہینو استاد ملنگی صاحب کی گاڑی ایف بی اور بیڈ فوڈ ٹرک جو ہوتے ہیں ان کے وزن کی لمٹ کتنی ہوتی ہے کتنا وزن یہ لے کر جا سکتے ہیں قانونی طور پر نارمل ہائی وے اور موٹروے پر اگر پولیس پکڑ لے تو ان کو چھوڑ دے جرمانہ نہ کرے ویسے تو پولیس چھوڑتی کسی کو نہیں ہے جرمانہ تو دینا ہی پڑتا ہے چائے پانی وغیرہ
@@sohailashraf2983 وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی جان الحمدللہ اللہ پاک اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے یہ ٹوٹل گاڑیاں ساڑھے 17 ٹن پاس ہوتی ہیں کانٹے پر ٹرک سمیت
@@Supertransport1 جزاک اللہ بھائی جان معلومات کے لیے بہت ہی شکریہ سلامت رہیں
@@sohailashraf2983 ameen 🙏🏻🤲🏻
😂😂 حاجی صاحب کے لئے ایک مشورہ ہے کہ ایک شاہ زور کرائے پے لے کر 3 ٹن اس میں ڈال دو جب موٹروے سے اگے نکل جاؤ تو شاہ زور سے اپنی گاڑی پے وزن لوڈ کر کے اگے چلے جو شاہ زور کو واپس بھیج دو کیا خیال ہے اس کے بارے میں ضرور سوچنا😂😂😂
👌🏻👌🏻😆😆💯🌹🌹🌹🤲🏻