دو مخلص اور محبت کرنے والے دل ایک دوسرے سے کبھی نہیں تھکتے،۔۔ تھک تو وہ جاتے ہیں جو صرف emotional addicted ہوتے ہیں وہ آج آپ سے تو کل کسی اور سے توجہ لے رہے ہوتے ہیں محبت مانگ رہے ہوتے ہیں،۔۔۔ مگر میرے لیے تم وہ واحد انسان ہو جس کی مجھے ہمیشہ توجہ چاہیے حال ہو یا مستقبل میرے لیے صرف تم ہو اور رہو گے، تمہارے علاوہ کوئ اور میرے دل کی اس سرزمین پر قدم نہیں رکھ سکتا بھلے وہ کوئ شہزادہ ہو یا بادشاہ میرے لیے تم سب سے افضل ترین ہو، بس تم پر ہی آ کر میری آنکھیں رک جاتی ہیں میں نے بس تم کو ہی تسکین بصارت سمجھا۔❤️ کب ملو گے مجھے تم؟؟ A to K
وہ بندہ قسم کھا کر بتائے جس کے لیے چھوڑا گیا کیا وہ اس کہ اسٹیٹس ، سٹوری ، لائک اور واٹس اپ کا جواب بھی دیتا ہے ؟ جس نے چھوڑا ہے اس کا پروفائل ابھی چیک کیا ہے وہ تو اسکو لائک بھی نہیں مارتا تو کیسی عزت ؟؟؟ اللہ تعالیٰ دیکھ رہا ہے وہ دھوکا دے رہا ہے اسکو

Bilkul
دو مخلص اور محبت کرنے والے دل ایک دوسرے سے کبھی نہیں تھکتے،۔۔
تھک تو وہ جاتے ہیں جو صرف emotional addicted ہوتے ہیں وہ آج آپ سے تو کل کسی اور سے توجہ لے رہے ہوتے ہیں محبت مانگ رہے ہوتے ہیں،۔۔۔
مگر میرے لیے تم وہ واحد انسان ہو جس کی مجھے ہمیشہ توجہ چاہیے حال ہو یا مستقبل میرے لیے صرف تم ہو اور رہو گے، تمہارے علاوہ کوئ اور میرے دل کی اس سرزمین پر قدم نہیں رکھ سکتا بھلے وہ کوئ شہزادہ ہو یا بادشاہ میرے لیے تم سب سے افضل ترین ہو،
بس تم پر ہی آ کر میری آنکھیں رک جاتی ہیں میں نے بس تم کو ہی تسکین بصارت سمجھا۔❤️
کب ملو گے مجھے تم؟؟
A to K
No 👎
وہ بندہ قسم کھا کر بتائے جس کے لیے چھوڑا گیا کیا وہ اس کہ اسٹیٹس ، سٹوری ، لائک اور واٹس اپ کا جواب بھی دیتا ہے ؟ جس نے چھوڑا ہے اس کا پروفائل ابھی چیک کیا ہے وہ تو اسکو لائک بھی نہیں مارتا تو کیسی عزت ؟؟؟ اللہ تعالیٰ دیکھ رہا ہے وہ دھوکا دے رہا ہے اسکو
۱۳ جنوری کو میرے کندھے پر ہی سر رکھ کر روئے گا اور بولے گا میں دکھ میں ہوں اس لیے ابھی خوش ہونے کی ضرورت نہیں