پاسٹر یونس جاوید صاحب نیۓ سال کا پیغام بہت اَچھا ہے۔ اَور خُدا پاک آپ کو اِس حِکمت و فہم کے لیۓ برکت دے خُداوند یسوع مسیح کے بابرکت اَور جلالی نام میں آمین۔ سو آپ نے پھل پَیدا کرنے کے بارے میں پیغام دیا ہے اَور کہا ہے کہ رُوح کی نعمتوں کے نو (9) پھل ہیں۔ لیکن اِس حوالہ میں تو صِرف ایک پھل کا ذِکر ہے یعنی رُوح کا پھل نہ کہ رُوح کے پھل۔ جِس کو وجہ سے اِس کی تفسیِر بدل جاۓ گی یعنی اَگر یہ ایک پھل ہے تو تفسیر کچھ اَور ہو گی اَور اَگر یہ نو پھل ہیں تو تفسیر کچھ اَور ہو گی شُکریہ۔ (مُبشر نصیر آشر)
God bless you brother

Noted Blessings 🙌 ❤