سر جی میرے پاس جو گولڈین ہیں وہ انڈے دیتی ہیں لیکن بیٹھتی نہیں ہے کیا کیا جائے اور دوسرا سوال یہ ہے گولڈین نے انڈے دیے ہیں کافی عرصے سے پڑے ہوئے ہیں تقریباً دو ماہ ہو گئے ہیں آن انڈوں کو اب بینگلیذ کو دے سکتا ہوں سر جی مجھے جواب لازمی دے
دیر سے جواب دینے کے معازرت۔۔ وہ بعض پیرز انڈے دینے کے بعد اس پر بیٹھتے ان کا یہی حل ہے وہ انڈے کلچ ختم کے دو دن بعد اٹھا کر فوسٹر کردیں۔ ذیادہ وقت انڈے ایسے نہیں پڑے رہنے دینے چاہئے اس کے اندر پھر ایمریو مر جاتا ہے پھر انڈوں میں فرٹیلٹی نہیں آئے گی۔
MashAllah bro keep it up ❤
Thanks 😊
Very informative video❤
Thanks mashallah very nice and useful information god bless you all happy life
Zabredast bhi Jan
Very nicely explained. God Bless you.
Thanks for appreciation
Mashallah bhi❤
ماشااللۂ
MashaAllah bhai Nice Video🎉🎉🎉❤❤❤
ماشااللۂ apny apna channel start kia Allah pak ap ko khamyabiyan dy
جی بھائی ان شاءاللہ آپ کی محبت کا شکریہ ❤❤
Buht khob shahid bhai
جزاک اللہ ❤❤❤
Great Work keep it up 👍
Thank you so much 😀
Jazak ALLAH, for you golden words 🎉
Thanks brother ❤❤❤
Very good
Thanks
Super 🎉
جزاک اللہ خیرا ❤❤❤
❤❤❤❤ Mashallah
شکریہ بھائی
آپ کی لوکیشن کیا ہے ؟
سر جی میرے پاس جو گولڈین ہیں وہ انڈے دیتی ہیں لیکن بیٹھتی نہیں ہے کیا کیا جائے اور دوسرا سوال یہ ہے گولڈین نے انڈے دیے ہیں کافی عرصے سے پڑے ہوئے ہیں تقریباً دو ماہ ہو گئے ہیں آن انڈوں کو اب بینگلیذ کو دے سکتا ہوں سر جی مجھے جواب لازمی دے
دیر سے جواب دینے کے معازرت۔۔
وہ بعض پیرز انڈے دینے کے بعد اس پر بیٹھتے ان کا یہی حل ہے وہ انڈے کلچ ختم کے دو دن بعد اٹھا کر فوسٹر کردیں۔
ذیادہ وقت انڈے ایسے نہیں پڑے رہنے دینے چاہئے اس کے اندر پھر ایمریو مر جاتا ہے پھر انڈوں میں فرٹیلٹی نہیں آئے گی۔