Fazool Discussion aur Uske Khoufnak Results || Peer Muhammad Ajmal Raza Qadri Complete Bayan

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 16 гру 2024

КОМЕНТАРІ • 1

  • @Khan_productions
    @Khan_productions  Місяць тому +1

    کمنٹ میں آمین ضرور لکھ کے جائیں اور صدقۂ جاریہ سمجھ کر اسے آگے بھی شیئر کیجئے .....
    اللّٰه کریم آج جمعتہ المبارک کے صدقے میں ہم سب کے حالات پر رحم فرمائے ، ہمارے بیماروں کو شفاء عطاء فرمائے ، ہمارے قرض داروں کو قرض کے بوجھ سے سبکدوشی عطاء فرمائے ، جن کے رشتے رُکے ہیں اُن کو اچھے رشتے دار نصیب کرے ،
    مالک کریم بے اولادوں کو نیک فرمانبردار اولاد کی دولت سے نوازے ، مالک کریم مظلوم قیدیوں کو ظالم کے چنگل سے آزادی عطاء فرمائے ، ہم سب بہن بھائیوں میں اتفاق اور اتحاد قائم رکھنے کی توفیق بخشے
    اللّٰه رب ذوالجلال ہمیں تمام طرح کی جسمانی ، قلبی بیماریوں سے شفایابی عطاء فرمائے ۔۔۔۔ تمام طرح کی زمینی آسمانی آفات و بلیات سے نجات عطاء فرمائے ۔۔۔۔ ہم پر جو مصیبتیں نازل ہونے والی ہیں ، جو ہو چکی ہیں سب سے نجات عطاء فرمائے ۔۔۔۔
    مالک کریم ہماری تمام نیک و جائز حاجات پہ اپنی رحمت کی نظر فرمائے ۔۔۔۔
    آمین یا رب العالمین 😭🤲