Rozi to mufti sab ke engineer ke waja se lagi hai... Bus Jo video Dekho engineer ke khilaf aur wo bhe kamzor daleelon ke sath.... I am Sunni but Ahle bait ke protocol Afzal hai...
الله تبارك وتعالى اپنے پیارے حبیب عليه الصلاة والسلام کے صدقہ وسیلہ سے آپ کے علم و عمل عمر اور جان و مال میں مزید ترقیاں عطا فرماۓ. آمين يا رب العالمين بجاه نبي صلى الله عليه وآله وصحبه وسلم
mirza ka firqa itna naya hy k poori dunya m is firqy ki koi masjid hi nahi jin p mirza tanked karta hy wahabi baby aor shiya k pechy namaz parhta hy aor koi b isko own nahi karta iska matlab nihayat hi jahil hy plmber
کیا آپ نے ایک چیز پر غور کیا کہ محمد علی مرزا ہر کسی کا نام لے کر اس کی بے عزتی کرنے کی کوشش کرتا ہے (ابتشام الہی ظہیر اہلحدیث، مفتی طارق مسعود دیوبندی، مفتی محمد اکمل، ڈاکٹر جلالی، خادم رضوی، مفتی علی نواز وغیرہ) . یقیناً عزت تو اللہ دیتا ہے. جسے چاہے نواز دے. پر کبھی مجاہد اہلسنت مفتی راشد رضوی صاحب کا ذکر نہیں کرتا. کیونکہ اس کے پاس مجاہد اہلسنت کے دلائل کا جواب ہی نہیں اور وہ جانتا ہے کہ ان کا نام لیا تو مرزا کے سب ماننے والے مفتی صاحب کے کلپ دیکھیں گے اور اس مرزے کو جھوٹا کہیں گے.
یہ نام لینے کے بھی قابل نہیں یہ دو نمبر مولوی / مفتی لوگوں کو بے وقوف سمجھتا ہے حالانکہ خود احمق ترین انسان ہے بخاری اور ابوداود میں فاطمة عليها السلام بطور استقلال اور احترام کے لکھا ہے www.islamicurdubooks.com/search/search-hadith-arabic/zo-search-1-3/search.php?zoom_sort=0&zoom_query=%22%D9%81%D8%A7%D8%B7%D9%85%D8%A9+%D8%B9%D9%84%D9%8A%D9%87%D8%A7+%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%22&zoom_per_page=20&zoom_and=1&zoom_cat%5B%5D=-1 بخاری اور ابوداود میں علي عليه السلام بطور استقلال اور احترام کے لکھا ہے www.islamicurdubooks.com/search/search-hadith-arabic/zo-search-1-3/search.php?zoom_sort=0&zoom_query=%22%D8%B9%D9%84%D9%8A+%D8%B9%D9%84%D9%8A%D9%87+%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%22&zoom_per_page=20&zoom_and=1&zoom_cat%5B%5D=-1 یہ کچھ حوالہ جات ہیں جس میں بخاری, نسائی اور ترمذی میں انبیاء اور اہلبیت اور ملائکہ کے ناموں کے ساتھ عليهما السلام لکھا ہے. اب پتہ نہیں اس دو نمبر مفتی کو کیسے پتہ چلا ہے کہ کہاں بطور احترام اور استقلال لکھا ہے اور کہاں بطور دعا لکھا ہے www.islamicurdubooks.com/search/search-hadith-arabic/zo-search-1-3/search.php?zoom_query=%22%D8%B9%D9%84%D9%8A%D9%87%D9%85%D8%A7+%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%22&zoom_page=2&zoom_per_page=20&zoom_cat%5B%5D=-1&zoom_and=1&zoom_sort=0 غلام رسول سعیدی کی نعمتہ الباری میں بھی ایسا ہی ہے. شرم تم کو مگر نہیں آتی. جن نسخوں کی یہ دو نمبر مفتی بات کر رہا ہے ان میں بھی جگہ جگہ علیہ السلام اھلبیت کے ناموں کے ساتھ موجود ہے. ایک دو حوالوں کے فرق کو ہائی لائٹ کرکے لوگوں کو بیوقوف بنانے پر تلا ہوا ہے
@@junaidqalandari بات یہ ہے کہ صحیح بات کیا ہے. مرزا مغرور ہے تو اپنے گھر میں رہے. اور یہ مفتی احمق ہے تو اپنے گھر میں رہے. غلط بات دیکھ کر دکھ ہوتا ہے کہ یہ لوگ دین کے نام پر کس طرح ڈیڑھ انچ کی علیحدہ مسجد بناتے ہیں
Aap Ni jante ki ap kitna acha Kam kr the h.. Aj ap nhi hotel to kitne log gumrah hojate . Allah apko salamat rakhe aur rasoolallah me bataye hue din pe chalne ki taufik ata farmaye. ,...
Mufti sahab Ahlesunnat ka ilmi sarmaya hai inki qadr karen. Inke channel ko zyada se zyada promote karen inke videos ko khud b sunne aur dusron ko b targheeb den... JazakALLAHu khair
QURAN O HADEES KI SAHI SAMJ AMBIYA ALAIHISALAM KE WARIS ULMA E KRAAM KO HE NA KI BEROZGAR DOCTOR, ENGINEER, ADVOCATE, TAILOR, CARPANTER, PLUMBER, BARBER KO
مفتی راشد محمود رضوی صاحب اور ڈاکٹر علی نواز صاحب آپ نے سادہ لوح عوام اور مسلمانوں کو مرزا جہلمی کا اصل چہرہ دکھایا ہے ماشاءاللہ میں ایک فوجی ہونے کے ناطے آپ کی کاوشوں کو سیلوٹ کرتا ہوں جزاک اللہ لبیک یا سیدی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سنی 🦁 شیروں کو میرا سلام
جی بالکل ،، بات صرف "علیہ السلام " کی تھی دلائل علیہ الصلوة والسلام کے خلاف ! اور کتابوں کے حوالے سے دیوبندی مفتی نے خود مانا تھا کہ لکھا ہوا ہے ان میں ! بریلوی بھی کہتے ہیں لیکن یہ صرف مرزا کی دشمنی میں مکر گئے😂
@@alee3432 sahi...waqai ilm na ho to ilmi baten smjh hi ni atin...ap poja kren apny mirza g ki...Marnay say pehlay ay mirzaio kr lo is par ghor....muslims ka KHUDA or hai mirza ka KHUDA or
@@umairbashir8459 ggg....ankhen apki bnd hain Sir ! Hmara to Aqeeda hai k koi naa b kehta hm ALAIHISSALAM kahengy r ye Tahir ul Qadri ko b jahil kahein jo ALAIHISSALAM kehty hn ua-cam.com/video/exeNT8bs8MI/v-deo.html
دشمنانِ رسولِ اکرم اور آلِ رسول علیہما السلام کے حق میں امت یا علماُ کا کفرانہ اجماع کسی طور ببھی قطعی کوئی اہمیت نہیں رکھتا ، بلکہ ایسا اجماع امت کی گمراہی اور آلِ رسول علیہما السلام سے بیزاری برتنے کے مترادف ہے ۔ (نعوذبااللہ) کیا رسولِ خدا صل اللہ علیہ و آلہِ وسلّم کی رسالت ، امامت ، امام الانبیا۶ ، شافعیِ محشر اور دیگر مراتب امت یا علما کے اجماع کے بعد تقویض ہوئے ؟ کیا الله تعالیٰ کے دین کو انسان کی ناقص عقل کے سپرد کیا جاسکتا ہے ؟ یاد رکھو ، دینِ اسلام سے متعلق کوئی بھی فیصلہ الله تعالیٰ یا الله کے رسول کے علاوہ کوئی نہیں کرسکتا۔ ساری کائنات میں بعد از رسول اکرم صلی الله عليه وآلِہ وسلم کی ذاتِ مبارک کے ، سوائے اہلِ بیت رسول یعنی علی ، فاطمہ ، حسن و حسین علیہم السلام کے ، ان کے مرتبے اور فضیلت میں کوئ بھی ہستی نہ تو ان سے بلند و افضل ہے ، بلکہ انکے ہمسر یعنی برابر بھی نہی ہوسکتی. یہی الله اور اس کے رسول کا فرمان ہے ۔ (آیہِ تطہیر ، آیہِ مودّت) رسول اکرم کے بعد دینِ حق کے وارث صرف اور صرف اہلِبیت علیہم السلام ہیں ۔ مولا علی جنت اور جہنّم کی تقسیم کریں گے ، دخترِ رسولِ خدا جنابِ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا خاتونِ جنت ہیں اور مولا حسن و حسین علیہم السلام جنت کے سردار ہیں ، یعنی سب کچھ فنا ہو جانے کے بعد بھی یہ پاک ہستیاں آسمانوں پر سیّد و سردار ہونگے ۔ باقی سب صرف امّتی ہیں ، اور ہر امّتی شفاعت کا طلبگار اور محتاج ہے . اگر کوئی شخص اہلِ بیت علیہما السلام کی شانِ اقدس میں ذرا بھی بے احتیاطی ، بے ادبی یا گستاخی کرنے کا مرتکب ہوگا ، وہ بد بخت الله اور رسول کا مجرم قرار پائے گا، اور جنت اس پر حرام ہوگی۔ الله ، رسول اور فرشتوں کی لعنت اُس بد بخت انسان کے مکروہ چہرے کی زینت بنےگی۔ "جعلی ، جھوٹی اور من گھڑت حدیثیں ، اور جعلی ، جھوٹے اور من گھڑت تاریخ کے افسانے بیان کرکے مسلمانوں میں افرا تفری اور نفرتیں پیدا کرنے والوں پر خدا اور خدا کے رسول کی لعنت بےشمار" "عّجب مذاق رَوا ہے" یہاں نظام کے ساتھ وہی یزید کے ساتھی ، وہی امام کے ساتھ *حسنیت زندہ باد* 💖 *یذیدیت مردہ باد* 🖐🏿 *پاکستان پائندہ باد* 🇵🇰
کوئی شرم کرو بھائی مجھے آج تک مجھے کوئی شعیہ نہیں ملا جو اہل بیت کو انبیاء کرام کے برابر سمجھتا ہو یہ تو سر سر جھوٹ ہے بھائی ان کے دل میں ہی کھوٹ ہے حضرت علی رضہ کا نام سن کر ان کی طبیعت غیر ہو جاتی ہے
کتاب النکاح ،حدیث نمبر 2 روایت ہے حضرت سعد ابن ابی وقاص سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ و سلم نے حضرت عثمان ابن مظعون کو بے نکاح رہنے کی اجازت نہ دی ۱؎ اگر آپ انہیں اس کی اجازت دے دیتے تو ہم خصی ہوجاتے ۲؎ ( مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یعنی حضرت عثمان ابن مظعون نے جو سردران مہاجرین سے ہیں حضور انور صلی اللہ علیہ و سلم سے ترک دنیا کی زندگی گزارنے کی اجازت چاہی کہ نکاح نہ کریں ساری عمر عبادات و ریاضات میں گزاریں،حضور علیہ السلام نے اس سے منع فرمادیا۔خیال رہے تبتل بناہے تبل سے بمعنی انقطاع و علیحدگی،رب تعالٰی فرماتا ہے:"وَ تَبَتَّلْ اِلَیۡہِ تَبْتِیۡلًا"اب دنیا سے علیحدگی کو تبل کہا جاتا ہے، اسی سے ہے بتول حضرت مریم علیہا السلام کو بتول کہتے ہیں کہ وہ نکاح سے علیحدہ رہیں،فاطمہ زہرا کا لقب بھی بتول ہے کہ آپ دنیاوی الجھنوں سے علیحدہ رہیں کبھی دنیا میں دل نہ لگایا۔ مرآۃ المناجیح شرح مشکاۃ المصابیح یہاں بھی حضرت مریم کے لئے علیہا السلام لکھا گیا ہے
دو نمبر مولوی / مفتی لوگوں کو بے وقوف سمجھتا ہے حالانکہ خود احمق ترین انسان ہے بخاری اور ابوداود میں فاطمة عليها السلام بطور استقلال اور احترام کے لکھا ہے www.islamicurdubooks.com/search/search-hadith-arabic/zo-search-1-3/search.php?zoom_sort=0&zoom_query=%22%D9%81%D8%A7%D8%B7%D9%85%D8%A9+%D8%B9%D9%84%D9%8A%D9%87%D8%A7+%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%22&zoom_per_page=20&zoom_and=1&zoom_cat%5B%5D=-1 بخاری اور ابوداود میں علي عليه السلام بطور استقلال اور احترام کے لکھا ہے www.islamicurdubooks.com/search/search-hadith-arabic/zo-search-1-3/search.php?zoom_sort=0&zoom_query=%22%D8%B9%D9%84%D9%8A+%D8%B9%D9%84%D9%8A%D9%87+%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%22&zoom_per_page=20&zoom_and=1&zoom_cat%5B%5D=-1 یہ کچھ حوالہ جات ہیں جس میں بخاری, نسائی اور ترمذی میں انبیاء اور اہلبیت اور ملائکہ کے ناموں کے ساتھ عليهما السلام لکھا ہے. اب پتہ نہیں اس دو نمبر مفتی کو کیسے پتہ چلا ہے کہ کہاں بطور احترام اور استقلال لکھا ہے اور کہاں بطور دعا لکھا ہے www.islamicurdubooks.com/search/search-hadith-arabic/zo-search-1-3/search.php?zoom_query=%22%D8%B9%D9%84%D9%8A%D9%87%D9%85%D8%A7+%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%22&zoom_page=2&zoom_per_page=20&zoom_cat%5B%5D=-1&zoom_and=1&zoom_sort=0 غلام رسول سعیدی کی نعمتہ الباری میں بھی ایسا ہی ہے. شرم تم کو مگر نہیں آتی. جن نسخوں کی یہ دو نمبر مفتی بات کر رہا ہے ان میں بھی جگہ جگہ علیہ السلام اھلبیت کے ناموں کے ساتھ موجود ہے. ایک دو حوالوں کے فرق کو ہائی لائٹ کرکے لوگوں کو بیوقوف بنانے پر تلا ہوا ہے
حضرت جی جس کو آپ بیروزگار کہہ رہے وہ وزارت دفاع میں گریڈ 19 کا افسر ہے۔اور جس کو حضرت جی کا لقب دے رہے وہ خود بیروزگار اور اسلام کے نام پر مسلمانوں کو لڑوانا چاہتا ہے۔ ویسے علی مرزا کا ذریعہ معاش تو سرکاری نوکری ہے،ذرا ہمت کریں اور حضرت جی اور انکے مرشدوں سے پوچھ کر بتائیں یہ کہاں سے کھاتے ہیں۔
Hajrat ji khud rojgar badhana chahte hai Ali bhai ka nam lekar aur zain bhai aap ke liye dawat pesh karta hu marne se pehle e musalma karle is par gaur kitabo ka khuda aur hai kitabo ka khuda aur
مرزا جہلمی کے جھوٹ۔۔۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جھوٹ نمبر 1 ۔مولا علی نے خوارج کے جنازے پڑھائے ہیں اس بات کا ریفرنس دیں۔ جھوٹ نمبر 2۔ بریلوی ذاتی اور عطایئ - خالق اور مخلوق کے بعد حضرت محمد ﷺ کو خدا مانتے ہیں۔ (استغفراللّہ۔) ریفرنس دیں۔ جھوٹ نمبر 3۔ حضرت محمد ﷺ نے حضرت خالد کو تم کر کے بلایا اور کہا تم میرے صحابہ کو برا مت کہو۔تم میرے ساتھ اچھے وقتوں میں اٹیچ ہوئے ہو۔ اس بات کا حوالہ دیا جائے۔
یہ دو نمبر مولوی / مفتی لوگوں کو بے وقوف سمجھتا ہے حالانکہ خود احمق ترین انسان ہے بخاری اور ابوداود میں فاطمة عليها السلام بطور استقلال اور احترام کے لکھا ہے www.islamicurdubooks.com/search/search-hadith-arabic/zo-search-1-3/search.php?zoom_sort=0&zoom_query=%22%D9%81%D8%A7%D8%B7%D9%85%D8%A9+%D8%B9%D9%84%D9%8A%D9%87%D8%A7+%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%22&zoom_per_page=20&zoom_and=1&zoom_cat%5B%5D=-1 بخاری اور ابوداود میں علي عليه السلام بطور استقلال اور احترام کے لکھا ہے www.islamicurdubooks.com/search/search-hadith-arabic/zo-search-1-3/search.php?zoom_sort=0&zoom_query=%22%D8%B9%D9%84%D9%8A+%D8%B9%D9%84%D9%8A%D9%87+%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%22&zoom_per_page=20&zoom_and=1&zoom_cat%5B%5D=-1 یہ کچھ حوالہ جات ہیں جس میں بخاری, نسائی اور ترمذی میں انبیاء اور اہلبیت اور ملائکہ کے ناموں کے ساتھ عليهما السلام لکھا ہے. اب پتہ نہیں اس دو نمبر مفتی کو کیسے پتہ چلا ہے کہ کہاں بطور احترام اور استقلال لکھا ہے اور کہاں بطور دعا لکھا ہے www.islamicurdubooks.com/search/search-hadith-arabic/zo-search-1-3/search.php?zoom_query=%22%D8%B9%D9%84%D9%8A%D9%87%D9%85%D8%A7+%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%22&zoom_page=2&zoom_per_page=20&zoom_cat%5B%5D=-1&zoom_and=1&zoom_sort=0 غلام رسول سعیدی کی نعمتہ الباری میں بھی ایسا ہی ہے. شرم تم کو مگر نہیں آتی. جن نسخوں کی یہ دو نمبر مفتی بات کر رہا ہے ان میں بھی جگہ جگہ علیہ السلام اھلبیت کے ناموں کے ساتھ موجود ہے. ایک دو حوالوں کے فرق کو ہائی لائٹ کرکے لوگوں کو بیوقوف بنانے پر تلا ہوا ہے
Beshakk... Yahan par kuch log kaafi denge mar rahe hai hai jabki woh takkiyya baaz hai ya phir unke hawari hai....aur unn ilmi yateemon se koi behass na ki jaye...kyunki jahil ki level bohot neeche hoti hai...
Imam Bukhari ka Tagarrud ho sakta he ya dua’an he . Jamhur be hn alfaz se istadlal nahi kia . In mas’alah me tafsil he. Hadis se bahar ka jawaz nahi banta.
سبحان الله ماشاء الله ماشاء الله حضور مفتی صاحب کی ہر تحقیق اعلیٰ ہر خطاب پہلے سے بالا جزاک الله تعالیٰ آج یقین کامل ہو گیا کہ اللہ تعالیٰ کے ہر کام میں حکمت ہوتی ہے اگر آج ملعون مرزا منگول نہ ہوتا اور نہ بکواسی علوم کا پرچار کرتا تو ہم قبلہ مفتی راشد محمود رضوی صاحب کی عظیم علمی تحقیق سے محروم رہتے کاش یہ بات مرزے کے شاگردوں کو سمجھ آجآےَ اور نہ بھی آےَ تو مفتی صاحب نے مرزے کے نظریات کی کمر تو توڑ ہی دی ہے
Mufti sahab yanha aap maat kha gaye, Mujhe aapse iski ummid nahi thi, ye baat koi aur kahta to samjh aata 1200 salo se aimma, sufiya mujahideen,muhaddisin Aksar auqat ahle bait ke saath alaihisslam ka lafz istemal karte aa rahe hai.
مفتی صاحب اگر تین طلاقوں کے مسئلے پر بھی ایک صحیح اسناد کے ساتھ حنفی فقہ کے مطابق ویڈیو بنا دیں تو عین نوازش ہو گی۔۔کہ تین طلاقیں 1 طلاق ہو گی یا 3 ہی گنی جائیں گی اور کس حالت میں طلاق دینی چاہیے 1 ہی ویڈیو میں مدلل جواب کے ساتھ upload کر دیں۔۔۔
مفتی صاحب اہلبیت کی فضیلت آنے سے پریشان ہو جاتے .پھر روافض کا نام لءیے بےغیر آپ لوگ ایک بات بھی نہیں بتا سکتے .روافضکا نام لےکر ہم سنیوں ناصبی بنارہے ہو .رضوی صاحب اتنی بحث بنو امیہ کے معاملہ میں کرتے .
JazakALLAH.mufti sb ALLAH apko is deeni ghairat awr mehnat ka ajr de . Mirza ki waahiyyat sun kr may is soch may ta ke ye to awam gumraah kr dega. Shukr at apne khoob aashkaara kia iske fasaad ko
مفتی صاحب آپ کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں لبیک لبیک یارسواللہ صلی اللہ علیہ وسلم تاجدارختم نبوت زندہ باد
مفتی صاحب زیادہ سے زیادہ اس مرزے کا رد کریں زیادہ سے زیادہ ویڈیوز بنائیں
Engr mirza 100 bar mar k dobara peda bhi ho jae tb bhi esy ilmi bat ni kr skta hai..
I love mufti shb@💗💞❣️
ماشاءاللہ مفتی صاحب آپ واحد اہل سنت کے شیر ہیں جو سب گیدڑوں کو اٹھا اٹھا کر پھینک رہے ہیں اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین 💞
Mufti Rashid sb jald hi berozgar engineer ki youtube se akhri kamai ka tarika bhi band karne wale he 😂😂😂
Hahahha abhi to kamai start hui hai uski
Rozi to mufti sab ke engineer ke waja se lagi hai... Bus Jo video Dekho engineer ke khilaf aur wo bhe kamzor daleelon ke sath.... I am Sunni but Ahle bait ke protocol Afzal hai...
@@smsyrandomacts1725 kamzor daleel??? Hahahahaha agr kamzor daleel hen to mirza ko bolo jawab dy... Kamaaal ka zbardast jahil insan hai tu yrr
انجینئر ٹٹو کی ہو گئی چھٹی ٹٹو انجینئر جہنمی
الله تبارك وتعالى اپنے پیارے حبیب عليه الصلاة والسلام کے صدقہ وسیلہ سے آپ کے علم و عمل عمر اور جان و مال میں مزید ترقیاں عطا فرماۓ.
آمين يا رب العالمين بجاه نبي صلى الله عليه وآله وصحبه وسلم
very informative lecture MashaALLAH .......
مفتی صاحب آپ کی عظمت کو سلام اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے
للڑ کھسرے بھی مفتی بن گئے 😎
mirza ka firqa itna naya hy k poori dunya m is firqy ki koi masjid hi nahi jin p mirza tanked karta hy wahabi baby aor shiya k pechy namaz parhta hy aor koi b isko own nahi karta iska matlab nihayat hi jahil hy plmber
@@knowlege5629 😂😂😂
ابوبکر کی صداقت ذندہ باد
عمر کی عدالت ذندہ باد
عثمان کی سخاوت ذندہ باد
حیدر کی شجاعت ذندہ باد
معاویہ کی سیاست ذندہ باد
ھر صحابی نبی جنتی جنتی
آپ کی عظمت کو سلام اللّٰہ تعالیٰ آپ کے عمل میں اور عمر میں برکتیں عطا فرمائے آمین
ماشآء اللّٰہ 💚💚💚💚🌹🌹 مفتی راشد محمود صاحب ۔ اللّٰہ آپ کو بہترین جزائے خیر کثیر عطا فرمائے آمین ❤️❤️❤️❤️🌹🌷
کیا آپ نے ایک چیز پر غور کیا کہ محمد علی مرزا ہر کسی کا نام لے کر اس کی بے عزتی کرنے کی کوشش کرتا ہے (ابتشام الہی ظہیر اہلحدیث، مفتی طارق مسعود دیوبندی، مفتی محمد اکمل، ڈاکٹر جلالی، خادم رضوی، مفتی علی نواز وغیرہ) . یقیناً عزت تو اللہ دیتا ہے. جسے چاہے نواز دے. پر کبھی مجاہد اہلسنت مفتی راشد رضوی صاحب کا ذکر نہیں کرتا. کیونکہ اس کے پاس مجاہد اہلسنت کے دلائل کا جواب ہی نہیں اور وہ جانتا ہے کہ ان کا نام لیا تو مرزا کے سب ماننے والے مفتی صاحب کے کلپ دیکھیں گے اور اس مرزے کو جھوٹا کہیں گے.
G bilkul👍👍👍👍
یہ نام لینے کے بھی قابل نہیں
یہ دو نمبر مولوی / مفتی لوگوں کو بے وقوف سمجھتا ہے حالانکہ خود احمق ترین انسان ہے
بخاری اور ابوداود میں فاطمة عليها السلام بطور استقلال اور احترام کے لکھا ہے
www.islamicurdubooks.com/search/search-hadith-arabic/zo-search-1-3/search.php?zoom_sort=0&zoom_query=%22%D9%81%D8%A7%D8%B7%D9%85%D8%A9+%D8%B9%D9%84%D9%8A%D9%87%D8%A7+%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%22&zoom_per_page=20&zoom_and=1&zoom_cat%5B%5D=-1
بخاری اور ابوداود میں علي عليه السلام بطور استقلال اور احترام کے لکھا ہے
www.islamicurdubooks.com/search/search-hadith-arabic/zo-search-1-3/search.php?zoom_sort=0&zoom_query=%22%D8%B9%D9%84%D9%8A+%D8%B9%D9%84%D9%8A%D9%87+%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%22&zoom_per_page=20&zoom_and=1&zoom_cat%5B%5D=-1
یہ کچھ حوالہ جات ہیں جس میں بخاری, نسائی اور ترمذی میں انبیاء اور اہلبیت اور ملائکہ کے ناموں کے ساتھ عليهما السلام لکھا ہے. اب پتہ نہیں اس دو نمبر مفتی کو کیسے پتہ چلا ہے کہ کہاں بطور احترام اور استقلال لکھا ہے اور کہاں بطور دعا لکھا ہے
www.islamicurdubooks.com/search/search-hadith-arabic/zo-search-1-3/search.php?zoom_query=%22%D8%B9%D9%84%D9%8A%D9%87%D9%85%D8%A7+%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%22&zoom_page=2&zoom_per_page=20&zoom_cat%5B%5D=-1&zoom_and=1&zoom_sort=0
غلام رسول سعیدی کی نعمتہ الباری میں بھی ایسا ہی ہے.
شرم تم کو مگر نہیں آتی. جن نسخوں کی یہ دو نمبر مفتی بات کر رہا ہے ان میں بھی جگہ جگہ علیہ السلام اھلبیت کے ناموں کے ساتھ موجود ہے. ایک دو حوالوں کے فرق کو ہائی لائٹ کرکے لوگوں کو بیوقوف بنانے پر تلا ہوا ہے
@@mahvishfazal1240 Han jee... Mirza Junior hi to aitbaar k laik hai jo ek Maghroor tareen insaan hai... Orr Quran parhna ni aata uss jaahil ko...
@@junaidqalandari
بات یہ ہے کہ صحیح بات کیا ہے.
مرزا مغرور ہے تو اپنے گھر میں رہے. اور یہ مفتی احمق ہے تو اپنے گھر میں رہے.
غلط بات دیکھ کر دکھ ہوتا ہے کہ یہ لوگ دین کے نام پر کس طرح ڈیڑھ انچ کی علیحدہ مسجد بناتے ہیں
@@mahvishfazal1240 acha tu phir samna aya kar bat karta ha bacho
Aap Ni jante ki ap kitna acha Kam kr the h..
Aj ap nhi hotel to kitne log gumrah hojate . Allah apko salamat rakhe aur rasoolallah me bataye hue din pe chalne ki taufik ata farmaye. ,...
Mufti sahab Ahlesunnat ka ilmi sarmaya hai inki qadr karen. Inke channel ko zyada se zyada promote karen inke videos ko khud b sunne aur dusron ko b targheeb den... JazakALLAHu khair
Wah Wah Masha ALLAH Bohat Khoob Hazrat ❤️
ALLAH Paak Aapko Khush Rakhe Salamat Rakhe 🤲
Mufti Rashid Sb.. Assalam O Alaikum
Keep exposing dajjali fitna engineer mirzai
Apka chane wale from india allaha apke ilm me aur izafa kare
QURAN O HADEES KI SAHI SAMJ AMBIYA ALAIHISALAM KE WARIS ULMA E KRAAM KO HE NA KI BEROZGAR DOCTOR, ENGINEER, ADVOCATE, TAILOR, CARPANTER, PLUMBER, BARBER KO
boht he khoobsoorat Jumla mere bhai
@@mujahdekhatmenabuwwat1354 बाहुत भारी बात है मिर्जा अली के लिऐ
عليكم مفتي صاحب آ پکے دلائل روز روشن کی طرح واضح ہو تے ہیں۔ میں ہندو ستان سے ہوں۔ آپکو اللہ تعالی جزا ے خیر دے۔۔۔۔۔۔
مفتی راشد محمود رضوی صاحب اور ڈاکٹر علی نواز صاحب آپ نے سادہ لوح عوام اور مسلمانوں کو مرزا جہلمی کا اصل چہرہ دکھایا ہے ماشاءاللہ میں ایک فوجی ہونے کے ناطے آپ کی کاوشوں کو سیلوٹ کرتا ہوں جزاک اللہ لبیک یا سیدی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سنی 🦁 شیروں کو میرا سلام
Assalamualikum ,hazrat ek hafte me kam se kam teen video upload kre jis se log is deen ke dakko se bachte rhe
ماشاءاللہ مفتی محمد راشد محمود رضوی صاحب اور مفتی علی نواز صاحب ماشاءاللہ ماشاءاللہ مفتی
Dosto please please please promote Mufti Sahab's channel and videos...in say behtr koi or radd ni krta junior mirza ka....He's a great personality
جی بالکل ،، بات صرف "علیہ السلام " کی تھی دلائل علیہ الصلوة والسلام کے خلاف ! اور کتابوں کے حوالے سے دیوبندی مفتی نے خود مانا تھا کہ لکھا ہوا ہے ان میں ! بریلوی بھی کہتے ہیں لیکن یہ صرف مرزا کی دشمنی میں مکر گئے😂
@@alee3432 sahi...waqai ilm na ho to ilmi baten smjh hi ni atin...ap poja kren apny mirza g ki...Marnay say pehlay ay mirzaio kr lo is par ghor....muslims ka KHUDA or hai mirza ka KHUDA or
@@umairbashir8459 ggg....ankhen apki bnd hain Sir ! Hmara to Aqeeda hai k koi naa b kehta hm ALAIHISSALAM kahengy r ye Tahir ul Qadri ko b jahil kahein jo ALAIHISSALAM kehty hn
ua-cam.com/video/exeNT8bs8MI/v-deo.html
دشمنانِ رسولِ اکرم اور آلِ رسول علیہما السلام کے حق میں امت یا علماُ کا کفرانہ اجماع کسی طور ببھی قطعی کوئی اہمیت نہیں رکھتا ، بلکہ ایسا اجماع امت کی گمراہی اور آلِ رسول علیہما السلام سے بیزاری برتنے کے مترادف ہے ۔
(نعوذبااللہ) کیا رسولِ خدا صل اللہ علیہ و آلہِ وسلّم کی رسالت ، امامت ، امام الانبیا۶ ، شافعیِ محشر اور دیگر مراتب امت یا علما کے اجماع کے بعد تقویض ہوئے ؟
کیا الله تعالیٰ کے دین کو انسان کی ناقص عقل کے سپرد کیا جاسکتا ہے ؟
یاد رکھو ، دینِ اسلام سے متعلق کوئی بھی فیصلہ الله تعالیٰ یا الله کے رسول کے علاوہ کوئی نہیں کرسکتا۔
ساری کائنات میں بعد از رسول اکرم صلی الله عليه وآلِہ وسلم کی ذاتِ مبارک کے ، سوائے اہلِ بیت رسول یعنی علی ، فاطمہ ، حسن و حسین علیہم السلام کے ، ان کے مرتبے اور فضیلت میں کوئ بھی ہستی نہ تو ان سے بلند و افضل ہے ، بلکہ انکے ہمسر یعنی برابر بھی نہی ہوسکتی.
یہی الله اور اس کے رسول کا فرمان ہے ۔
(آیہِ تطہیر ، آیہِ مودّت)
رسول اکرم کے بعد دینِ حق کے وارث صرف اور صرف اہلِبیت علیہم السلام ہیں ۔ مولا علی جنت اور جہنّم کی تقسیم کریں گے ، دخترِ رسولِ خدا جنابِ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا خاتونِ جنت ہیں اور مولا حسن و حسین علیہم السلام جنت کے سردار ہیں ، یعنی سب کچھ فنا ہو جانے کے بعد بھی یہ پاک ہستیاں آسمانوں پر سیّد و سردار ہونگے ۔
باقی سب صرف امّتی ہیں ، اور ہر امّتی شفاعت کا طلبگار اور محتاج ہے .
اگر کوئی شخص اہلِ بیت علیہما السلام کی شانِ اقدس میں ذرا بھی بے احتیاطی ، بے ادبی یا گستاخی کرنے کا مرتکب ہوگا ، وہ بد بخت الله اور رسول کا مجرم قرار پائے گا، اور جنت اس پر حرام ہوگی۔
الله ، رسول اور فرشتوں کی لعنت اُس بد بخت انسان کے مکروہ چہرے کی زینت بنےگی۔
"جعلی ، جھوٹی اور من گھڑت حدیثیں ، اور جعلی ، جھوٹے اور من گھڑت تاریخ کے افسانے بیان کرکے مسلمانوں میں افرا تفری اور نفرتیں پیدا کرنے والوں پر خدا اور خدا کے رسول کی لعنت بےشمار"
"عّجب مذاق رَوا ہے" یہاں نظام کے ساتھ
وہی یزید کے ساتھی ، وہی امام کے ساتھ
*حسنیت زندہ باد* 💖
*یذیدیت مردہ باد* 🖐🏿
*پاکستان پائندہ باد* 🇵🇰
مفتی صاحب اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے آمین
کوئی شرم کرو بھائی
مجھے آج تک مجھے کوئی شعیہ نہیں ملا جو اہل بیت کو انبیاء کرام کے برابر سمجھتا ہو
یہ تو سر سر جھوٹ ہے
بھائی ان کے دل میں ہی کھوٹ ہے حضرت علی رضہ کا نام سن کر ان کی طبیعت غیر ہو جاتی ہے
کتاب النکاح ،حدیث نمبر 2
روایت ہے حضرت سعد ابن ابی وقاص سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ و سلم نے حضرت عثمان ابن مظعون کو بے نکاح رہنے کی اجازت نہ دی ۱؎ اگر آپ انہیں اس کی اجازت دے دیتے تو ہم خصی ہوجاتے ۲؎ ( مسلم،بخاری)
شرح
۱؎ یعنی حضرت عثمان ابن مظعون نے جو سردران مہاجرین سے ہیں حضور انور صلی اللہ علیہ و سلم سے ترک دنیا کی زندگی گزارنے کی اجازت چاہی کہ نکاح نہ کریں ساری عمر عبادات و ریاضات میں گزاریں،حضور علیہ السلام نے اس سے منع فرمادیا۔خیال رہے تبتل بناہے تبل سے بمعنی انقطاع و علیحدگی،رب تعالٰی فرماتا ہے:"وَ تَبَتَّلْ اِلَیۡہِ تَبْتِیۡلًا"اب دنیا سے علیحدگی کو تبل کہا جاتا ہے، اسی سے ہے بتول حضرت مریم علیہا السلام کو بتول کہتے ہیں کہ وہ نکاح سے علیحدہ رہیں،فاطمہ زہرا کا لقب بھی بتول ہے کہ آپ دنیاوی الجھنوں سے علیحدہ رہیں کبھی دنیا میں دل نہ لگایا۔
مرآۃ المناجیح شرح مشکاۃ المصابیح
یہاں بھی حضرت مریم کے لئے علیہا السلام لکھا گیا ہے
دو نمبر مولوی / مفتی لوگوں کو بے وقوف سمجھتا ہے حالانکہ خود احمق ترین انسان ہے
بخاری اور ابوداود میں فاطمة عليها السلام بطور استقلال اور احترام کے لکھا ہے
www.islamicurdubooks.com/search/search-hadith-arabic/zo-search-1-3/search.php?zoom_sort=0&zoom_query=%22%D9%81%D8%A7%D8%B7%D9%85%D8%A9+%D8%B9%D9%84%D9%8A%D9%87%D8%A7+%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%22&zoom_per_page=20&zoom_and=1&zoom_cat%5B%5D=-1
بخاری اور ابوداود میں علي عليه السلام بطور استقلال اور احترام کے لکھا ہے
www.islamicurdubooks.com/search/search-hadith-arabic/zo-search-1-3/search.php?zoom_sort=0&zoom_query=%22%D8%B9%D9%84%D9%8A+%D8%B9%D9%84%D9%8A%D9%87+%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%22&zoom_per_page=20&zoom_and=1&zoom_cat%5B%5D=-1
یہ کچھ حوالہ جات ہیں جس میں بخاری, نسائی اور ترمذی میں انبیاء اور اہلبیت اور ملائکہ کے ناموں کے ساتھ عليهما السلام لکھا ہے. اب پتہ نہیں اس دو نمبر مفتی کو کیسے پتہ چلا ہے کہ کہاں بطور احترام اور استقلال لکھا ہے اور کہاں بطور دعا لکھا ہے
www.islamicurdubooks.com/search/search-hadith-arabic/zo-search-1-3/search.php?zoom_query=%22%D8%B9%D9%84%D9%8A%D9%87%D9%85%D8%A7+%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%22&zoom_page=2&zoom_per_page=20&zoom_cat%5B%5D=-1&zoom_and=1&zoom_sort=0
غلام رسول سعیدی کی نعمتہ الباری میں بھی ایسا ہی ہے.
شرم تم کو مگر نہیں آتی. جن نسخوں کی یہ دو نمبر مفتی بات کر رہا ہے ان میں بھی جگہ جگہ علیہ السلام اھلبیت کے ناموں کے ساتھ موجود ہے. ایک دو حوالوں کے فرق کو ہائی لائٹ کرکے لوگوں کو بیوقوف بنانے پر تلا ہوا ہے
Allah Pak aap ko Abaad o Shaad Rakhe
Hazrat Sahi "Lagaam" laga rkhi he is berozgaar engineer ko
حضرت جی جس کو آپ بیروزگار کہہ رہے وہ وزارت دفاع میں گریڈ 19 کا افسر ہے۔اور جس کو حضرت جی کا لقب دے رہے وہ خود بیروزگار اور اسلام کے نام پر مسلمانوں کو لڑوانا چاہتا ہے۔
ویسے علی مرزا کا ذریعہ معاش تو سرکاری نوکری ہے،ذرا ہمت کریں اور حضرت جی اور انکے مرشدوں سے پوچھ کر بتائیں یہ کہاں سے کھاتے ہیں۔
Hajrat ji khud rojgar badhana chahte hai Ali bhai ka nam lekar aur zain bhai aap ke liye dawat pesh karta hu marne se pehle e musalma karle is par gaur kitabo ka khuda aur hai kitabo ka khuda aur
مرزا جہلمی کے جھوٹ۔۔۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھوٹ نمبر 1 ۔مولا علی نے خوارج کے جنازے پڑھائے ہیں اس بات کا ریفرنس دیں۔
جھوٹ نمبر 2۔ بریلوی ذاتی اور عطایئ - خالق اور مخلوق کے بعد حضرت محمد ﷺ کو خدا مانتے ہیں۔ (استغفراللّہ۔) ریفرنس دیں۔
جھوٹ نمبر 3۔ حضرت محمد ﷺ نے حضرت خالد کو تم کر کے بلایا اور کہا تم میرے صحابہ کو برا مت کہو۔تم میرے ساتھ اچھے وقتوں میں اٹیچ ہوئے ہو۔
اس بات کا حوالہ دیا جائے۔
ماشاءاللہ
کیا بات ہے مفتی صاحب آپکی 💕❤💗
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
Mufti Rashid sahib zendabad
Bht khoob, Jazak Allah, aik bht bari uljhan door ki aap ne. Bukhari k purane nuskhoon k scan bhi lga dete tou zyada acha hota
آپ کی عظمت کو سلام اللّٰہ تعالیٰ آپ کے عمل میں اور عمر میں برکتیں عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ
اللھم زدفزد بارک اللہ فی علمک وعملک و عمرک
لاجواب تحقیق
یہ دو نمبر مولوی / مفتی لوگوں کو بے وقوف سمجھتا ہے حالانکہ خود احمق ترین انسان ہے
بخاری اور ابوداود میں فاطمة عليها السلام بطور استقلال اور احترام کے لکھا ہے
www.islamicurdubooks.com/search/search-hadith-arabic/zo-search-1-3/search.php?zoom_sort=0&zoom_query=%22%D9%81%D8%A7%D8%B7%D9%85%D8%A9+%D8%B9%D9%84%D9%8A%D9%87%D8%A7+%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%22&zoom_per_page=20&zoom_and=1&zoom_cat%5B%5D=-1
بخاری اور ابوداود میں علي عليه السلام بطور استقلال اور احترام کے لکھا ہے
www.islamicurdubooks.com/search/search-hadith-arabic/zo-search-1-3/search.php?zoom_sort=0&zoom_query=%22%D8%B9%D9%84%D9%8A+%D8%B9%D9%84%D9%8A%D9%87+%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%22&zoom_per_page=20&zoom_and=1&zoom_cat%5B%5D=-1
یہ کچھ حوالہ جات ہیں جس میں بخاری, نسائی اور ترمذی میں انبیاء اور اہلبیت اور ملائکہ کے ناموں کے ساتھ عليهما السلام لکھا ہے. اب پتہ نہیں اس دو نمبر مفتی کو کیسے پتہ چلا ہے کہ کہاں بطور احترام اور استقلال لکھا ہے اور کہاں بطور دعا لکھا ہے
www.islamicurdubooks.com/search/search-hadith-arabic/zo-search-1-3/search.php?zoom_query=%22%D8%B9%D9%84%D9%8A%D9%87%D9%85%D8%A7+%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%22&zoom_page=2&zoom_per_page=20&zoom_cat%5B%5D=-1&zoom_and=1&zoom_sort=0
غلام رسول سعیدی کی نعمتہ الباری میں بھی ایسا ہی ہے.
شرم تم کو مگر نہیں آتی. جن نسخوں کی یہ دو نمبر مفتی بات کر رہا ہے ان میں بھی جگہ جگہ علیہ السلام اھلبیت کے ناموں کے ساتھ موجود ہے. ایک دو حوالوں کے فرق کو ہائی لائٹ کرکے لوگوں کو بیوقوف بنانے پر تلا ہوا ہے
Beshakk... Yahan par kuch log kaafi denge mar rahe hai hai jabki woh takkiyya baaz hai ya phir unke hawari hai....aur unn ilmi yateemon se koi behass na ki jaye...kyunki jahil ki level bohot neeche hoti hai...
Masha Allah
Mashallah .....Allah pak ap ko hmasha salamat rakhn ....ap acha kaam kar rhy hn
Allah aap ko salamat rekhay. Love u bro
ماشاءاللہ اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
بُخاری شریف میں
کیوں لکھا ہے
کیا یہ مسئلہ بُخاری نہیں جانتے تھے
تو نے مکمل نہیں سنا بیان
Wo ahle sunnat nahin they inke hisaab se
امام بخاری جانتے تھے اس لئے انہوں نے علیہ السلام نہیں لکھا بخاری کے اصل نسخے میں نہیں ہے
Noor Tv india.....bhai jaan nafrat ko choor kar dobara bayan sunooo ....agr smj ay to thk ha ...na ay to phir b thk ha ....
Imam Bukhari ka Tagarrud ho sakta he ya dua’an he . Jamhur be hn alfaz se istadlal nahi kia . In mas’alah me tafsil he. Hadis se bahar ka jawaz nahi banta.
ماشاءاللہ
ALLAH pak ap ko sadaa salamat rakay ameen
👍👍👍👍❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️👍
Mashallah
MashaAllah
#ahlesunnatahleimaan
Masha Allah
سبحان الله ماشاء الله ماشاء الله
حضور مفتی صاحب کی ہر تحقیق اعلیٰ
ہر خطاب پہلے سے بالا جزاک الله تعالیٰ
آج یقین کامل ہو گیا کہ اللہ تعالیٰ کے ہر کام میں حکمت ہوتی ہے اگر آج ملعون مرزا منگول نہ ہوتا اور نہ بکواسی علوم کا پرچار کرتا تو ہم قبلہ مفتی راشد محمود رضوی صاحب کی عظیم علمی تحقیق سے محروم رہتے
کاش یہ بات مرزے کے شاگردوں کو سمجھ آجآےَ اور نہ بھی آےَ تو مفتی صاحب نے مرزے کے نظریات کی کمر تو توڑ ہی دی ہے
agar mirza hota ik aalim e deen.
to is ke pairo na hote mulhideen.
ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه
❤️❤️❤️❤️❤️👍👍👍👍👍
Allah salamat rahe aap ko .ulame ahle sunnat Zinda bad
Allah paak aap ko salamt rake ameen
Mufti shb hamrye kuch suni Alim bhi علیہ السلام kehny ko jaiz kehty hy..... Ap ic barye main Kiya farmty hy?
مرحبا۔۔۔۔مفتی صاحب زندہ باد
Mufti saab, i 💖 love you.
Rasool s a w k gulam Ahl e sunnat Hanfhi barelvi ko ilm se sikastt de sake Aaj tak koi Esa jahnnami peda nhi Hua
ماشاء اللہ عزوجل.
کمال..... کمال... کمال...
❤❤❤❤❤❤❤❤
Mufti sahab yanha aap maat kha gaye,
Mujhe aapse iski ummid nahi thi, ye baat koi aur kahta to samjh aata
1200 salo se aimma, sufiya mujahideen,muhaddisin
Aksar auqat ahle bait ke saath alaihisslam ka lafz istemal karte aa rahe hai.
Subahan Allah sunni asik a Rasool subahan Allah Hak
قبله آپکی علمیت کو سلام
مفتی صاحب آپ کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں لبیک لبیک یارسواللہ صلی اللہ علیہ وسلم تاجدارختم نبوت زندہ باد
ماشاءاللہ ۔۔بہت خوب
جزاک اللہ خیرا محترم
مفتی صاحب اگر تین طلاقوں کے مسئلے پر بھی ایک صحیح اسناد کے ساتھ حنفی فقہ کے مطابق ویڈیو بنا دیں تو عین نوازش ہو گی۔۔کہ تین طلاقیں 1 طلاق ہو گی یا 3 ہی گنی جائیں گی اور کس حالت میں طلاق دینی چاہیے 1 ہی ویڈیو میں مدلل جواب کے ساتھ upload کر دیں۔۔۔
MasAllah read Ibn Majah 106
مفتی صاحب اللہ آپ کو سلامت رکھے ماشاءاللہ بہت خوب جواب دیا ہے
ماشاءاللہ
jazak Allah khair wa ahsanal jazaa fiddunya wal aakhirah mufti sahib hafizahullah ta’aala Azza wa jallah shanohu.
aameen summah aameen yaa rabbul aalameem.
ماشاء اللہ
مفتی صاحب بہت خوب۔
بہت شاندار
ہمارے بہت سارے بریلوی علماء اس سے بے خبر ہیں
Subhan Allah
مفتی صاحب اہلبیت کی فضیلت آنے سے پریشان ہو جاتے .پھر روافض کا نام لءیے بےغیر آپ لوگ ایک بات بھی نہیں بتا سکتے .روافضکا نام لےکر ہم سنیوں ناصبی بنارہے ہو .رضوی صاحب اتنی بحث بنو امیہ کے معاملہ میں کرتے .
Mofti SAHIB Allah pak ap ko lambi umar de ameen
حضرت آسیہ حضرت مریم حضور کی اولاد یہ سب انبیاء نہیں ہیں پھر بھی احادیث کی کتابوں میں انہیں علیہ اسلام لکھتے ہیں مفتی صاحب ۔
mufti sahab allah aapko hamare sar pe salamat rakkhhe!
Masha allah mufti sahab
Mashallah Alhamdo lillah g Allah Pak apko salamat rakhy Ameen
Geo Rizvi shab
ماشاءاللّٰه
ماشاء الله
مفتی راشد صاحب کمال است 🌹
Allah Pak aap ke jrye ummate muslma ki islah frmae aap koshis krte rahe islah krne ki Allah aap ko jzaekher the aamin
بہت خوب جناب محترم مفتی صاحب
Toh phr Farishtun ko kiun Alehislam kehte ho?? Ya phr Hazrate Mariyam ke liya A.S kiun kehte ho, Hazrat Imam Mahdi ko kiun A.S kehte ho?
JazakALLAH.mufti sb ALLAH apko is deeni ghairat awr mehnat ka ajr de . Mirza ki waahiyyat sun kr may is soch may ta ke ye to awam gumraah kr dega. Shukr at apne khoob aashkaara kia iske fasaad ko
MashaALLAH
Muufti g usa sa manzr kro
Mashallah
Humai inke video engg ke channel par dalne chahiye...logu ko thoda smj ajaye
MASHALLAH Mufti Sb
to Jana phir lagoo fatwa bukhari aur muslim per!!
Mufti sab zindabad
Good muftee sahab
kahaniiiiiiiiiiiiiiii
Hajrat Zibrail ke nam ke sath kya khege.?