Salim Bukhari Bashes Imran Khan | Live With Nasrullah Malik | Neo | JH2W

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 27 січ 2025

КОМЕНТАРІ • 16

  • @amas3575
    @amas3575 12 днів тому +3

    سلیم بخاری کبھی عمران کی بہت حمایت کرتا تھا۔ شکر اللہ کا کہ اس کو بھی عمران کی حقیقت نظر آ گئی ھے۔

  • @MahinKhan-j8y
    @MahinKhan-j8y 13 днів тому +6

    اس فتنہ نے کئی سالوں سے ملک کو بحران میں مبتلا کر رکھا ھے

  • @GRsheikh-l1h
    @GRsheikh-l1h 13 днів тому +3

    Sahi kaha

  • @abdulqudus378
    @abdulqudus378 13 днів тому +2

    Very good my Dear Saleem bukhari sahb ❤

  • @mohammedbashir2414
    @mohammedbashir2414 13 днів тому +4

    پاکستان کی کوئی بھی سیاسی پارٹی منظور مگر پاکستان مخالف پی ٹی آئی نامنظور نامنظور 👎👎👎

  • @ZafarKiani-d5j
    @ZafarKiani-d5j 13 днів тому

    Well said Bukharibsahib

  • @TahirSandhu-d2y
    @TahirSandhu-d2y 13 днів тому

    Well done sir

  • @JamilAhmed-kb2nf
    @JamilAhmed-kb2nf 13 днів тому

    But Athar Kazmi will favour all these actions in favour of PTI

  • @muhammadiftikhar2334
    @muhammadiftikhar2334 13 днів тому +2

    Imran Neyzi who Shahtan ka ustad Ha Zani Qadyni Marzi Suleman Rushdi ke Aqede walho Ka Netwarq Jo isam Nabi S A w ke suntho ur Qurane E pak ko Mefuz Farmhe Ameen Suma Ameen Ellah Ameen

  • @AamirCharagh
    @AamirCharagh 13 днів тому

    Saleem sab good

  • @ShauibAli
    @ShauibAli 13 днів тому

    میں بتاتا ہوں اپ کو بیماری صاحب پاکستان میں لوگوں کو 2 ٹائم کا کھانا میسر نہیں یہ نہیں ہونا چاہئے تھا مگر ہو رہا ہے پوری دنیا میں ارمی صرف ملکی دفاع کا ادارہ ہوتا ہے مگر پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ ملک چلا رہی ہے یہ نہیں ہونا چاہئے تھا مگر ہو رہا ہے دنیا میں وزیر اعظم ملک کا سربراہ ہوتا ہے مگر پاکستان میں چپڑاسی بھی وزیراعظم سے زیادہ ازاد ہے نہیں ہونا چاہئے تھا مگر ہو ریا ہے پوری دنیا میں عدالتیں اپنے ٹائم پر کھولتی اور بند ہوتی ہیں مگر پاکستان میں اگر کسی مجرم کو این ار او دینا ہو تو عدالتیں رات کو کھول جاتی ہیں نہیں ہونا چاہئے تھا مگر ہو رہا ہے جب جبری طور پر ایک عوامی وزیراعظم کے فیصلوں کو پس پشت ڈالا جائے گا تو اسمبلیوں کا اچار ڈالنا تھا پوری دُنیا میں جہاں جموری نظام ہے لوگ اپنے ووٹ سے نمائندگان منتخب کرتے ہیں مگر پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ نمائندگان کو اقتدار بخشنے ہیں نہیں ہونا چاہیے تھا ہو رہا ہے اور سب سے بڑی بات اپ جیسے لوگوں کو تو کسی پرائیویٹ ادارے میں بھی نہیں ہونا چاہئے تھا مگر اپ اسڑیم میڈیا پر براجمان ہیں نہیں ہونا چاہیے تھا مگر ہو رہا ہے جب تک یہ جو ہو رہا ہے بند نہیں ہوگا تب تک تمیں اور تمارے آقاؤں کو چین سے سونے بھی نہیں دیں گے بیکاری کہیں کے

  • @shakirmalik6158
    @shakirmalik6158 13 днів тому

    imran Khan zindabad