Salahuddin Ayubi Ka Makbra l صلاح الدین ایوب کی قبر l Travel Vlog from Syria l Nadir Baloch Special
Вставка
- Опубліковано 6 вер 2024
- Senior Journalist Nadir Baloch Visited Syria and made travel Vlogs on Damascus history || Salahuddin Ayubi Ka Makbra l صلاح الدین ایوب کی قبر ll Travel Vlog From Syria ll Nadir Baloch Special | Damascus
Nadir Baloch is a Senior Journalist, working in the field of journalism since 2006. Starting his career in ARY News in 2006, Nadir worked as Copy Editor with Samaa TV from 2010 to 2014, and worked with AbbTakk news TV channel from 2014 to 2015. Nadir worked with Dawn News TV from 2015 to 2018 and since then he is associated with Hum News, Islamabad as a producer. He has been commenting on politics, social issues and Middle East issues at various forums and social media. He also writes articles over various social and political issues. Currently he is associated with a satellite news channel. Nadir Baloch is active at tweeter at @BalochNadir5. 📺 Subscribe to my Channel & get more Latest News Updates. Thanks for your Support!!! ~Let's Be Social~ Twitter: clicklo.xyz/v9paq
#SalahuddinAyubi #damascus #travelvlog
صلاح الدین ایوبی رحمتہ اللہ علیہ امتِ مسلمہ کے بہت بڑے محسن ہیں ۔ صلیبیوں کے دانت کھٹےکرنے والے ,قبلہء اول کو واپس لینے والے اس مجاہدِ اعظم پہ لاکھوں سلام
نادر بھائی ھم آپ کی بھت عزت کرتے ھین اولیاء کی بھی آپ عزت کریں۔ حضرت سلطان صلاح الدین ایوبی رحمت اللہ علیہ امت کے عظیم سلطان
بےشک جی
صلاح الدین ایوبی رحمت اللہ علیہ ضرور پڑھیں یہ کوئی عام آدمی نہیں تھا مسلمانوں کا ہیرو تھا 🌹❤🌹
Be shak
نادر نے جو بھی تاریخ بتاتے ہیں وہ ایک سینٹمینٹ یعنی اہل تشیع کی پڑھتے ہیں
صحابہ کرام کے بعد عظیم سپہ سالار۔
سلام ہو تجھ پر اے صلاح الدین
حضرت صلاح الدین ایوبی رحمتہ اللہ علیہ پر لاکھوں کروڑوں اربوں بار سلام ہو ❤❤❤❤
اللّٰہ تعالیٰ مسلمانوں کو سلطان صلاح الدین ایوبی جیسا مرد مومن عطاء فرمائے آمین اور ھم سب مسلمانوں ہدایت نصیب فرمائے آمین
یا اللہ عزوجل امت مسلمہ کو کوئی صلاح الدین ایوبی کا جانشین عطاء فرمائے آمین ثم آمین
لیکن تمھارے اجداد تو صلیبیوں کے ساتھ اتحاد کر کے صلاالدین ایوبیؓ اور عباسیوں کے خلاف لڑتے رہے ہیں
@@globalviewstv896 proof ?
Ameen
Ameen ALLAH ap ki zuban mubarik kry
@@globalviewstv896 Inshallah asa commander Islam mein dobara peeda hun gy aur qufar ko khtam kr dein gy blka peeda ho chuka hein
مسلم دنیا کے عظیم سپہ سالار صلاح الدین ایوبی پر کروڑوں سلام
اللہ ایوبی کو جنت کے جوانوں کے سردار کے قدموں میں جگہ دے ۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ یا امیر المومنین مرد حق مرد مومن فاتح قبلاء اول حضرت سلطان صلاح الدین ایوبی
نادر صاحب اللہ آپ پر رحمت فرمائے بہت خوب جناب
Aammeen
♥️❤️♥️❤️
امیر المومنین حضرت صلاح الدین ایوبی جیسے مجاہد تاریخ میں کبھی کبھار نصیب ہوتے ہیں اور انکی اساس محبت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہوتی ہے، اللہ تعالیٰ آپ کے درجات بلند فرمائیں آمین یارب العالمین
یااللہ کریم امت میں سلطان صلاح الدین ایوبی، حضرت عمر (ر ض ) جیسے سپسلار عطا فرما، ،امین
Ankhoon me ansoo aa gye salahudin ayubi ki kabar ko dekh kar Allah un par rehmaten nazil farmay.
A great leader
A great Mujahid
A great Hero
A great commander
Allah granted highest DARJAT in jannet ul Fardous
Ameen
Yaudi thai
اللہ پاک ان کے درجات بلند کرے آمین
❤️♥️❤️♥️❤️♥️❤️♥️❤️♥️❤️♥️❤️♥️❤️
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی میری بہن آپ نے صحیح فرمایا اللہ کریم آپ جزائے خیر عطا فرمائے آمین یارب العالمین
اللہ پاک سلطان صلاح الدین ایوبی کی قبر کو منور فرمائے۔ آمین
Labbaik Ya RasoolAllah
ماشاء اللہ تبارک اللہ
پہلی دفعہ میں نے سلطان صلاح الدین ایوبی رحمۃ اللہ علیہ کی قبر دیکھی بہت خوشی ہوئی ۔یہ زیارت کروانے پر اللہ کریم آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے ۔یہ وہ سلطان تھا جس کی موت کے وقت کفن دفن کے لئے بھی پیسے پورے نہیں تھے ۔اللہ کریم ان کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے 💚💚💚💚💚
لاکھوں کروڑوں مرتبہ سلام و برکتیں نازل ھوں حضرت صلاح الدین ایوبی رحمتہ اللّٰهِ تعالیٰ علیہ کے روضۂ مبارک پر.
الله پاک آپ کے درجات بلند فرمائے اور آپ جیسا ایک حکمران ہم مسلمانوں کو اور عطا فرمائے. آمین ثم آمین یا رب العالمین
دنیا اسلام کا شیر
اللہ کریم ان مجاھدین اسلام کے صدقے ھمارے گناھوں کو معاف فرما کر تمام مسلمانوں کو ان کے نقش قدم پر چل کر دین اسلام کو مضبوط کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
اور
ان جیسی دینی غیرت عطا فرمائے۔
أمین
اللہ کریم آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے پاکستان کو سلطان صلاح الدین ایوبی جیسا حکمران عطاء فرمائے
اس جیسا مجاہد عطاء فرمائے آمین یارب العالمین
اللہ آپ کو جزائے خیر دے آپ نے میرے ہیرو صلاح الدین ایوبی کی قبر دکھائی ہے
اسلامی دنیا کو اس وقت ایک اور صلاح الدین ایوبی کی صرورت ھے
لاکھوں سلام ہوں سلطان صلاح الدین ایوبی رحمۃ اللہ علیہ کی قبر مبارک پر
ایک عظیم سپہ سالار ۔۔۔کم از ساتھ رحمۃ اللّٰہ علیہ تو کہیں۔۔۔۔
بھائی یہ دیکھ کر دل خوش ہو گیا مسلم دنیا کا فاتح شیر ۔ میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا ہم قبر بھی دیکھ پائیں گے۔ میرا خیال تھا کہیں فلسطین میں ہوگی
سلطان ایوبی زندہ باد
نادر بھائی آپ کتنے خوش نصیب ھو جو ان مقامات کی زیارت کر کے آۓ ھو
ادہر عظیم مسلمان شیر دفن ہے ۔ اللہ اپنی رحمتیں نازل فرمائے ۔
اللہ نور سے بھر دے۔
Hazrat muhammad Nabi pak ka sacha umtti aur Ghulam hazrat salhuddin ayubi My ideal person
May Allah Almighty grant Jannatul Firdaus to late Salahuddin Ayyub, Ameen. And grant Jannatul Ferdows to uncle late Asad Uddin Shirku Ameen.
Thanks for sharing such informative videos brother.
صلاالدین ایوبیؒ کے خلاف سیدوں نے صلیبیوں کے ساتھ اتحاد کر کے جنگیں کی اور پھر صلاالدین ایوبیؒ نے سیدوں اور صلیبیوں کو ایک ساتھ شکست دی
سیدوں مراد شیعہ? فاطمی شیعہ حکومت بدمعاشوں کی حکومت عباسیوں کے پاس آٸی۔
میرے پیر ایوبی
I love slahuddin ayubi
Salahuddin ka mazar ha ye ma sha Allah ❤❤
یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ ایوبی صاحب کی زیارت کرتے
لیکن
سلطان صلاح الدین ایوبی کے مزار کی زیارت
میرے لئیے کسی سعادت سے کم نہیں
Masha Allah
Salute to salahuddin ayubi majahd e islam zindabad Islam pindabad
jazzakAllah bhai for informative visiting of Imam ul mulsim Hzrat saludin ayyobi
پارہ پارہ جسد واحد ملت اسلام ہے
خواب غفلت میں ہے امت آبدیدہ شام ہے
( محمد اعظم حنفی اعظم بمقام میگووال نارووال)
Mashaallah 🎉🎉🎉
MASHAH ALLAH GOOD JOB
MashAllah
Thank you to visiting to tomb of Salahuddin Ayubi
MashaAllah great job bro thanks
جزاك اللّٰه خيرًا
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
❤❤❤❤❤
Salah u Deen.. subhan Allah..
A great Muslim Mujahid..
May Allah Almighty bless his departed soul rest in eternal peace... aameen
ماشاءاللّٰه
ماشاءاللہ،ماشاءاللہ
#تحریک _ لبیک _ یا رسول_ اللہ
#سالار _ قافلہ _ خادم _ حسین _ رضوی #صحابہ_اہلبیت_کا_دشمن_ہمارا_دشمن
Labbaik Ya RasoolAllah
Great soldier of Islam
سبحان اللہ سبحان اللہ۔ ۔۔۔۔کیا بات اس مومن کی کہ کفر کو اب بھی ان کی دہشت اب بھی سروں میں موجود ہے اور اللہ کے حکم سے قیامت تک ان کی دہشت ان پڑ سوار رہے گئ اللہ نے اس مرد مجاہد سے وہ کام لیا جو کوئ مومن نہ کر سکا
Hazrat Salahuddin Ayyubi, Nooruddin Zangi ke ummat ka azeem
General
Hukmran
Mujahid
Wali
Khaadim
Nabi Kareem ka mehboob
Allah ka mehboob
Ummat ka mehboob
Allah in pr apny rehmaten nazil farmaey aur darajat buland farmaey
Ameen summa Ameen
سبحان الللہ دل خوش حو گیا
Thank you for your struggle & sharing of video
You are so welcome
Excellent
Aa Allah hum pr frishte muslat Hain in sub ko Apne pas bula le or aik sultan jasa de de Aamin
Allah pak janat main ala makaam ata kre ameen souma ameen
Masha Allah.
Mard e mujahid sulahudeen Ayubi
Labbaik ya rasool Allah
Super job
Bht tameez aur adab se name ly aap hmari jan he ye sultan Allah k Waly thy
Zindabad
Aslamelekum buhut acha vlog ha. Allah Pak kush rakhee Ameen. Shahzil Rind
Sub Haan Allah
Masha Allah very beautiful ur Ronakbhi ha
ماشاءاللہ، جزاك اللهُ
Kon c sultnat janab.wo koi badshah thy?he was great worrier of islam..sari zindgi slebioon k sath jang main ghoray ki peth par guzri..lakhoon salam tuj par aaey azeem mujahid e islam..♥️♥️♥️♥️
Very nice brother keep it up
Tajdare khatam nabuwat zindaabad
Great mujahid of Islam ❤️❤️
Jazak Allah
Super man of Muslim umah
Allah darjat buland atha farmai Aameen
aw ji mor la dase zve na de rawre...❤❤🩹💝💖❤❤🩹🤲🤲✊✊
Allah Pak sultan salahudeen ko jannat ul firdous me alla maqam atta farmaye ameen suma ameen
Ameen
حضرت امیر معاویہؓ کے مزار کو آپ نے قبر جو کہ ایک صحابی ہیں۔۔آپ کو ایسا بہیں کرنا چاہیے تھا اس سے بہت سے لوگوں کی دل آزاری ہوئی
رحمت اللہ علیہ تو کہ لیا کرو اللہ تیرے زبان میں کیڑے پیدا کرے اتنا بغض لگتا ہے تو ایران کا مجوسی ہے
تیرے اوقات کیا ہے کہ تو ھمارے سلطان کے مزار میں داخل ہو
Empty marble, maqbara is a gift from the German king
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم استغفر اللہ الحمدللہ رب العالمین
سبحان اللہ عدد خلقہ
یامسبب الاسباب یا اللہ عدد خلقہ. لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم عدد خلقہ قلت حیلتی انت وسیلتی ادرکنی یا رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم بعدد قطرات المطار عدد خلقہ آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم بعدد قطرات الامطار صلی اللہ تعالی علی محمداَللّهُمَّ صَلَّ عَلیَ مُحَمَّدٍ وَّ عَلیَ الِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیتَ عَلیَ اِبرَاهِیمَ وَعَلیَ الِ اِبرَاهِیمَ اِنَّکَ حَمیدٌ مَّجِیدٌ.
اَللّهُمَّ بَارِک عَلیَ مُحَمَّدٍ وَّ عَلیَ الِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلیَ اِبرَاهِیمَ وَعَلیَ الِ اِبرَاهِیمَ عدد خلقہ بعدد قطرات المطار آمین یا رب العالمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ واللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد عدد خلقہ بعدد قطرات المطارقلت حیلتی انت وسیلتی ادرکنی یا رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم عدد خلقہ بعدد قطرات المطار یا جلیل یا جلیل یا جلیل یا جلیل یا جلیل یا جلیل یا جلیل یا جلیل یا جلیل یا جلیل انشاء اللہ ماشاءاللہ الحمدللہ رب العالمین آمین یا رب العالمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم
Mashaa Allah ALLAH pak kroron rahmaten nazil frma in ki qabron ma
Allah Ho Akbar 😢
Masha ALLAH, Great. A great warrior.
Sultan Salah uddin Ayubi (R.A)
*پانی پیؤ تو یاد شہہ کربلا کی ہو*
السلامُ علیکم
جب جب محرم الحرام یا چہلم کا وقت قریب آتا ہے صاحب استطاعت حضرات اپنے حلال مال سے مجلس امام حسین علیہ السّلام میں بطورِ تبرک خرچ کرنے کا ارادہ کرتے ہیں اور جب محرم کا مہینہ شروع ہو جاتا ہےتو حسب استطاعت تبرک میں اپنا حصہ ڈال کر مادر حسین خاتونِ جنت حضرت فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا کی بارگاہِ اقدس سے اجر و ثواب حاصل کرنے لگتا ہے،اور اپنے مرحومین کی ایصال ثواب کے لے بھی تعاون کرتے ہیں گزشتہ سال چہلم کےایام میں ہم ( موکب عبدالله الرضيع) نے اپنے علاقے کے اور دیگر قابلِ احترام مخیر حضرات کے تعاون سے نجف میں اور نجف و کربلا کے راستے میں پیدل سفر کرنے والے زائرین کے لئے پانی و شربت کی سبیل لگائی جو کہ مولا کے کرم سے بہت کامیاب رہی اب انشاء اللہ اس بار محرم الحرام میں بھی نجف اشرف میں ہم ایک بار پھر بنام عبداللہ الرضیع( شہزادہ علی اصغر) سبیل لگانے جا رہے ہیں اس گرمی کے موسم میں آپ اگر ایک کارٹن پانی (RS:300) کا امداد کرتے ہے تو گویا 60 زوار کی پیاس بجھا رہا ہوتا ہے تو آئے آپ بھی مولا حسین علیہ السّلام کی پیاس کو یاد کرتے ہوئےاس کار خیر میں *موکب عبدالله الرضیع* زیر اہتمام طلاب مقیمین نجف اشرف کا ساتھ دے کر ثواب دارین حاصل کریں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی زندگی عطاء کرے اور رزق میں اضافہ فرمائے۔
*الداعی الی الخیر: موكب عبدالله الرضيع نجف اشرف*
نوٹ: پیسے پاکستان میں بھی جمع کرسکتے ہیں👇
رابطہ نمبر:
*شیخ شریف حامدی نجف اشرف عراق*
00964 750 995 0915
*شیخ محمد حسین مطہری نجف اشرف*
+964 750 640 0197
*شیخ غلام رضا عابدی نجف اشرف*
00964 751 687 2600
*شیخ شاکر علی مقدسی نجف اشرف*
00964 750 599 7896
*شیخ محمد شریف نواز نجف اشرف عراق*
00964 751 692 2831
*شیخ منظور حسین حیدری نجف اشرف*
00964 750 207 7115
*شیخ محمد کاظم مقدسی نجف اشرف*
00964 750 988 3756
*علی کریمی کتی شوی نجف اشرف عراق*
Account No
20090071006794017
Murtaza Bhutto
Skardu
Good 👍 job Bhai
Good veer ji
صلاح الدین ایوبی رحمتہ اللہ علیہ کا وارث موجودہ دور میں سعد بن خادم حسین رضوی ہیں
Hahaha 10 crore ki fortuner wala jis ki kamai ka koi zareea nahi baap deen ke liye saada zindagi guzar kay giya
@@tayyabmurtaza8548 Fortuner ki takleef hai Jo unki apni hai b nai.PTI ore noon league k kuttay mulk ko loot k helicopters main safar kerty hain ghareeb awam k paisay pay ayashiyan kerty hain uski takleef nai tumain
AAMEEN YA RABBUL AALAMEEN
Mashallah je
asa leader kabhi nahi ay ga Leo 🦁 of Islam
AAMEEN
Salauddin ayubi zindabad
Very good ✨️sultan 👑✨️ 🍂🇵🇰🍂
Subhan Allah
Ma Sha Allah Subhan Allah azeem mujahid🥰🥰🥰
Sheeeeeeerrrrrrrrr
Labaik ya rasool Allah