حضرت عیسیٰ علیہ السلام صلیب سے کیسے زندہ بچے، اور کشمیر کیسے آئے تھے؟

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 7 лют 2025
  • "Know Islam" Q&A : / @knowislamicvideos
    اشاعتِ اسلام : / @اشاعت-اسلام
    امنِ اسلام : / @aman-e-islam
    "Defend Islam" (English) Q&A : / @defendislam
    "mtaOnline1" / @mtaonline1
    Islam Ahmadiyya Books : drive.google.c...
    Website : www.alislam.org
    اسلام, احمدیہ,قادیانی, ﻣﺮﺯﺍﺋﯽ, خلیفہ, غلام اَحْمَد, جہاد, مسلم, مدینہ, قادیان, انڈیا, مرزا مسرور اَحْمَد, مرزا مسرور, مرزا طاہر, مرزا طاہر اَحْمَد ,MTA انٹرنیشنل, مرزا غلام اَحْمَد, قرآن, حدیث, حادث, وفات, دیتھ آف مرزا,MTA
    ,خطبہ, پیس, ٹیرارزم, دہشت گردی, یسلاموفوبیا, نیوز اسلام, خدام ال احمدیہ, لجنہ, خودام, انسر, چندا, قبر ,قبر کا عذاب, کعبہ, امام مہدی, وفات مسیح, مسیح مود, آخری نبی, لا نبی بادی, ختم نبوت

КОМЕНТАРІ • 32

  • @maliksohail3585
    @maliksohail3585 Місяць тому +6

    لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

    • @GhulammustafaMustafa-l9f
      @GhulammustafaMustafa-l9f Місяць тому

      Sora Al Nisha para number 6

    • @maliksohail3585
      @maliksohail3585 Місяць тому

      @GhulammustafaMustafa-l9f ایت نمبر بتائیں اور پورا ترجمہ اس کا بتائیں یہاں تو اپنے مطلب کے ترجمے کیے ہوئے ہیں وہ بات اس میں ہوتی ہی نہیں اور ترجمہ اپنی طرف سے کر لیتے ہیں

  • @kamranrashid7139
    @kamranrashid7139 21 день тому +2

    MashaAllah ❤

  • @smartthings4328
    @smartthings4328 Місяць тому +4

    Mashallah nice ❤

    • @aqsajamil2886
      @aqsajamil2886 29 днів тому

      An-Nisa' 4:157
      وَّقَوْلِهِمْ اِنَّا قَتَلْنَا الْمَسِيْحَ عِيْسَي ابْنَ مَرْيَمَ رَسُوْلَ اللّٰهِ ۚ وَمَا قَتَلُوْهُ وَمَا صَلَبُوْهُ وَلٰكِنْ شُبِّهَ لَهُمْ ؕ وَاِنَّ الَّذِيْنَ اخْتَلَفُوْا فِيْهِ لَفِيْ شَكٍّ مِّنْهُ ؕ مَا لَهُمْ بِهٖ مِنْ عِلْمٍ اِلَّا اتِّبَاعَ الظَّنِّ ۚ وَمَا قَتَلُوْهُ يَقِيْنًۢا ۙ
      Urdu - Muhammad Junagarhi
      اور یوں کہنے کے باعﺚ کہ ہم نے اللہ کے رسول مسیح عیسیٰ بن مریم کو قتل کر دیا حاﻻنکہ نہ تو انہوں نے اسے قتل کیا نہ سولی پر چڑھایا[1] بلکہ ان کے لئے ان (عیسیٰ) کا شبیہ بنا دیا گیا تھا[2]۔ یقین جانو کہ حضرت عیسیٰ (علیہ السلام) کے بارے میں اختلاف کرنے والے ان کے بارے میں شک میں ہیں، انہیں اس کا کوئی یقین نہیں بجز تخمینی باتوں پر عمل کرنے کے[3] اتنا یقینی ہے کہ انہوں نے انہیں قتل نہیں کیا۔
      Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan
      اور یوں کہنے کے باعث کہ ہم نے اللہ کے رسول مسیح عیسیٰ بن مریم کو قتل کر دیا حالانکہ نہ تو انہوں نے اسے قتل کیا نہ سولی پر چڑھایا (١) بلکہ ان کے لئے (عیسیٰ) کا شبیہ بنا دیا گیا تھا (٢) یقین جانو کہ حضرت عیسیٰ (علیہ السلام) کے بارے میں اختلاف کرنے والے ان کے بارے میں شک میں ہیں، انہیں اس کا کوئی یقین نہیں بجز تخمینی باتوں پر عمل کرنے کے (٣) اتنا یقینی ہے کہ انہوں نے انہیں قتل نہیں کیا۔
      ١٥٧۔١ اس سے واضح ہوگیا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو یہودی قتل کرنے میں کامیاب ہو سکے نہ سولی چڑھانے میں۔ جیسا کہ ان کا منصوبہ تھا۔ جیسا کہ) سورۃ آل عمران کی آیت نمبر ٥٥ کے حاشیہ)
      مختصر تفصیل گزر چکی ہے۔
      ١٥٧۔٢ اس کا مطلب یہ ہے کہ جب حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو یہودیوں کی سازش کا پتہ چلا تو انہوں نے اپنے حواریوں کو جن کی تعداد ١٢ یا ١٧ تھی جمع کیا اور فرمایا کہ تم میں سے کوئی شخص میری جگہ قتل ہونے کے لئے تیار ہے؟ تاکہ اللہ تعالٰی کی طرف سے اس کی شکل و صورت میری جیسی بنا دی جائے
      ۔ ایک نوجوان اس کے لئے تیار ہوگیا۔ چنانچہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو وہاں سے آسمان پر اٹھا لیا گیا۔ بعد میں یہودی آئے اور انہوں نے اس نوجوان کو لے جا کر سولی چڑھا دیا۔ جسے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا ہم شکل بنا دیا گیا تھا۔ یہودی یہی سمجھتے رہے کہ ہم نے عیسیٰ علیہ السلام کو سولی دی ہے درآنحالیکہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام اس وقت وہاں موجود ہی نہ تھے وہ زندہ جسم عنصری کے ساتھ آسمان پر اٹھائے جاچکے تھے (ابن کثیر و فتح القدیر)
      ١٥٧۔٣ عیسیٰ علیہ السلام کے ہم شکل شخص کو قتل کرنے کے بعد ایک گروہ تو یہی کہتا رہا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو قتل کر دیا گیا جب کہ دوسرا گروہ جسے یہ اندازہ ہوگیا تھا کہ مصلوب شخص عیسیٰ علیہ السلام نہیں کوئی اور ہے، بعض کہتے ہیں کہ انہوں نے عیسیٰ علیہ السلام کو آسمان پر جاتے ہوئے بھی دیکھا تھا بعض کہتے ہیں کہ اس اختلاف سے مراد وہ اختلاف ہے جو خود عیسائیوں کے ایک فرقے نے کہا کہ عیسیٰ علیہ السلام جسم کے لحاظ تو سولی دے دیے گئے لیکن لاہوت (خداوندی) کے اعتبار سے نہیں۔ ملکانیہ فرقے نے کہا یہ قتل و صلب ناسوت اور لاہوت دونوں اعتبار سے مکمل طور پر ہوا ہے (فتح القدیر) بہرحال وہ اختلاف اور تردد اور شک کا شکار رہے۔
      English - Tafsir Ibn Kathir (Abridged)
      652

  • @sayedfazlenayeem9664
    @sayedfazlenayeem9664 Місяць тому +4

    MaasAllah jabardast

      قُرآن أيپلیکیشن حاصل كريں gtaf.org/apps/quran
      #GreentechApps

  • @kamranmahmood8914
    @kamranmahmood8914 23 дні тому +2

    خدا کرے قضاء کے قاضی بھی اہل اور میرٹ پر ماہر قانون دان بھرتی ہوں تاکہ نفرت کا سلسلہ تھم سکے اور انصاف میسر ہو

  • @AasmaMazhar
    @AasmaMazhar Місяць тому +5

    ❤❤❤❤🎉 love you piary aaqa g❤❤❤

  • @ijaz2693
    @ijaz2693 Місяць тому +5

    Ahmadiyyat haqeeqi Islam zinda baad.

  • @Antimullah2023
    @Antimullah2023 Місяць тому +3

    ❤❤❤

  • @GhulammustafaMustafa-l9f
    @GhulammustafaMustafa-l9f Місяць тому +2

    Sora Al Nisha para number 6

  • @anwardeshmukh6094
    @anwardeshmukh6094 18 днів тому +3

    میں اہل سنت الجماعت حنفی مسلک ہوں لیکن جماعت احمدیہ کی اس بات سے میں بالکل متفق ہوں کہ عیسی علیہ السلام وفات پا چکے ہیں

  • @RafiqAhmad-gu3of
    @RafiqAhmad-gu3of Місяць тому +3

    Please mention the date of Q&A session
    Jazakomullah

  • @AsadAbbas-j2q
    @AsadAbbas-j2q Місяць тому +1

    Koui bherha hum sey khalat baat kary to hummey un ko Kiya jawab denna chaiya

    • @KnowIslamicVideos
      @KnowIslamicVideos  Місяць тому +1

      جنگِ عظیم میں جب لوگ کم بچیں گے تو یپیشگوئی کیسے پوری ہوگی کہ کثرت سے لوگ جماعت میں داخل ہونگے؟
      ua-cam.com/video/iOi2qQFlCyo/v-deo.html

    • @aqsajamil2886
      @aqsajamil2886 29 днів тому

      An-Nisa' 4:157
      وَّقَوْلِهِمْ اِنَّا قَتَلْنَا الْمَسِيْحَ عِيْسَي ابْنَ مَرْيَمَ رَسُوْلَ اللّٰهِ ۚ وَمَا قَتَلُوْهُ وَمَا صَلَبُوْهُ وَلٰكِنْ شُبِّهَ لَهُمْ ؕ وَاِنَّ الَّذِيْنَ اخْتَلَفُوْا فِيْهِ لَفِيْ شَكٍّ مِّنْهُ ؕ مَا لَهُمْ بِهٖ مِنْ عِلْمٍ اِلَّا اتِّبَاعَ الظَّنِّ ۚ وَمَا قَتَلُوْهُ يَقِيْنًۢا ۙ
      Urdu - Muhammad Junagarhi
      اور یوں کہنے کے باعﺚ کہ ہم نے اللہ کے رسول مسیح عیسیٰ بن مریم کو قتل کر دیا حاﻻنکہ نہ تو انہوں نے اسے قتل کیا نہ سولی پر چڑھایا[1] بلکہ ان کے لئے ان (عیسیٰ) کا شبیہ بنا دیا گیا تھا[2]۔ یقین جانو کہ حضرت عیسیٰ (علیہ السلام) کے بارے میں اختلاف کرنے والے ان کے بارے میں شک میں ہیں، انہیں اس کا کوئی یقین نہیں بجز تخمینی باتوں پر عمل کرنے کے[3] اتنا یقینی ہے کہ انہوں نے انہیں قتل نہیں کیا۔
      Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan
      اور یوں کہنے کے باعث کہ ہم نے اللہ کے رسول مسیح عیسیٰ بن مریم کو قتل کر دیا حالانکہ نہ تو انہوں نے اسے قتل کیا نہ سولی پر چڑھایا (١) بلکہ ان کے لئے (عیسیٰ) کا شبیہ بنا دیا گیا تھا (٢) یقین جانو کہ حضرت عیسیٰ (علیہ السلام) کے بارے میں اختلاف کرنے والے ان کے بارے میں شک میں ہیں، انہیں اس کا کوئی یقین نہیں بجز تخمینی باتوں پر عمل کرنے کے (٣) اتنا یقینی ہے کہ انہوں نے انہیں قتل نہیں کیا۔
      ١٥٧۔١ اس سے واضح ہوگیا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو یہودی قتل کرنے میں کامیاب ہو سکے نہ سولی چڑھانے میں۔ جیسا کہ ان کا منصوبہ تھا۔ جیسا کہ) سورۃ آل عمران کی آیت نمبر ٥٥ کے حاشیہ)
      مختصر تفصیل گزر چکی ہے۔
      ١٥٧۔٢ اس کا مطلب یہ ہے کہ جب حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو یہودیوں کی سازش کا پتہ چلا تو انہوں نے اپنے حواریوں کو جن کی تعداد ١٢ یا ١٧ تھی جمع کیا اور فرمایا کہ تم میں سے کوئی شخص میری جگہ قتل ہونے کے لئے تیار ہے؟ تاکہ اللہ تعالٰی کی طرف سے اس کی شکل و صورت میری جیسی بنا دی جائے
      ۔ ایک نوجوان اس کے لئے تیار ہوگیا۔ چنانچہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو وہاں سے آسمان پر اٹھا لیا گیا۔ بعد میں یہودی آئے اور انہوں نے اس نوجوان کو لے جا کر سولی چڑھا دیا۔ جسے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا ہم شکل بنا دیا گیا تھا۔ یہودی یہی سمجھتے رہے کہ ہم نے عیسیٰ علیہ السلام کو سولی دی ہے درآنحالیکہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام اس وقت وہاں موجود ہی نہ تھے وہ زندہ جسم عنصری کے ساتھ آسمان پر اٹھائے جاچکے تھے (ابن کثیر و فتح القدیر)
      ١٥٧۔٣ عیسیٰ علیہ السلام کے ہم شکل شخص کو قتل کرنے کے بعد ایک گروہ تو یہی کہتا رہا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو قتل کر دیا گیا جب کہ دوسرا گروہ جسے یہ اندازہ ہوگیا تھا کہ مصلوب شخص عیسیٰ علیہ السلام نہیں کوئی اور ہے، بعض کہتے ہیں کہ انہوں نے عیسیٰ علیہ السلام کو آسمان پر جاتے ہوئے بھی دیکھا تھا بعض کہتے ہیں کہ اس اختلاف سے مراد وہ اختلاف ہے جو خود عیسائیوں کے ایک فرقے نے کہا کہ عیسیٰ علیہ السلام جسم کے لحاظ تو سولی دے دیے گئے لیکن لاہوت (خداوندی) کے اعتبار سے نہیں۔ ملکانیہ فرقے نے کہا یہ قتل و صلب ناسوت اور لاہوت دونوں اعتبار سے مکمل طور پر ہوا ہے (فتح القدیر) بہرحال وہ اختلاف اور تردد اور شک کا شکار رہے۔
      English - Tafsir Ibn Kathir (Abridged)
      652
      قُرآن أيپلیکیشن حاصل كريں gtaf.org/apps/quran
      #GreentechApps

    • @aqsajamil2886
      @aqsajamil2886 29 днів тому

      ​@@KnowIslamicVideosAn-Nisa' 4:157

  • @TariqMahmood-sd4pu
    @TariqMahmood-sd4pu 2 місяці тому +2

    Jesus took Lufthansa from palestine to India.

  • @TariqMahmood-sd4pu
    @TariqMahmood-sd4pu 2 місяці тому +2

    There is no serman, khutba, or sayings of Jesus on the way to India

  • @malakhunters
    @malakhunters Місяць тому +2

    Hazrat esa alahe salam jab kashmir ma agaye tu kinay din zinada rahay? R kasmir ma kia wo tijarat kartay rahay ya tableegh kartay rahay,

    • @KnowIslamicVideos
      @KnowIslamicVideos  Місяць тому +1

      www.alislam.org

    • @aqsajamil2886
      @aqsajamil2886 29 днів тому

      An-Nisa' 4:157
      وَّقَوْلِهِمْ اِنَّا قَتَلْنَا الْمَسِيْحَ عِيْسَي ابْنَ مَرْيَمَ رَسُوْلَ اللّٰهِ ۚ وَمَا قَتَلُوْهُ وَمَا صَلَبُوْهُ وَلٰكِنْ شُبِّهَ لَهُمْ ؕ وَاِنَّ الَّذِيْنَ اخْتَلَفُوْا فِيْهِ لَفِيْ شَكٍّ مِّنْهُ ؕ مَا لَهُمْ بِهٖ مِنْ عِلْمٍ اِلَّا اتِّبَاعَ الظَّنِّ ۚ وَمَا قَتَلُوْهُ يَقِيْنًۢا ۙ
      Urdu - Muhammad Junagarhi
      اور یوں کہنے کے باعﺚ کہ ہم نے اللہ کے رسول مسیح عیسیٰ بن مریم کو قتل کر دیا حاﻻنکہ نہ تو انہوں نے اسے قتل کیا نہ سولی پر چڑھایا[1] بلکہ ان کے لئے ان (عیسیٰ) کا شبیہ بنا دیا گیا تھا[2]۔ یقین جانو کہ حضرت عیسیٰ (علیہ السلام) کے بارے میں اختلاف کرنے والے ان کے بارے میں شک میں ہیں، انہیں اس کا کوئی یقین نہیں بجز تخمینی باتوں پر عمل کرنے کے[3] اتنا یقینی ہے کہ انہوں نے انہیں قتل نہیں کیا۔
      Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan
      اور یوں کہنے کے باعث کہ ہم نے اللہ کے رسول مسیح عیسیٰ بن مریم کو قتل کر دیا حالانکہ نہ تو انہوں نے اسے قتل کیا نہ سولی پر چڑھایا (١) بلکہ ان کے لئے (عیسیٰ) کا شبیہ بنا دیا گیا تھا (٢) یقین جانو کہ حضرت عیسیٰ (علیہ السلام) کے بارے میں اختلاف کرنے والے ان کے بارے میں شک میں ہیں، انہیں اس کا کوئی یقین نہیں بجز تخمینی باتوں پر عمل کرنے کے (٣) اتنا یقینی ہے کہ انہوں نے انہیں قتل نہیں کیا۔
      ١٥٧۔١ اس سے واضح ہوگیا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو یہودی قتل کرنے میں کامیاب ہو سکے نہ سولی چڑھانے میں۔ جیسا کہ ان کا منصوبہ تھا۔ جیسا کہ) سورۃ آل عمران کی آیت نمبر ٥٥ کے حاشیہ)
      مختصر تفصیل گزر چکی ہے۔
      ١٥٧۔٢ اس کا مطلب یہ ہے کہ جب حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو یہودیوں کی سازش کا پتہ چلا تو انہوں نے اپنے حواریوں کو جن کی تعداد ١٢ یا ١٧ تھی جمع کیا اور فرمایا کہ تم میں سے کوئی شخص میری جگہ قتل ہونے کے لئے تیار ہے؟ تاکہ اللہ تعالٰی کی طرف سے اس کی شکل و صورت میری جیسی بنا دی جائے
      ۔ ایک نوجوان اس کے لئے تیار ہوگیا۔ چنانچہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو وہاں سے آسمان پر اٹھا لیا گیا۔ بعد میں یہودی آئے اور انہوں نے اس نوجوان کو لے جا کر سولی چڑھا دیا۔ جسے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا ہم شکل بنا دیا گیا تھا۔ یہودی یہی سمجھتے رہے کہ ہم نے عیسیٰ علیہ السلام کو سولی دی ہے درآنحالیکہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام اس وقت وہاں موجود ہی نہ تھے وہ زندہ جسم عنصری کے ساتھ آسمان پر اٹھائے جاچکے تھے (ابن کثیر و فتح القدیر)
      ١٥٧۔٣ عیسیٰ علیہ السلام کے ہم شکل شخص کو قتل کرنے کے بعد ایک گروہ تو یہی کہتا رہا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو قتل کر دیا گیا جب کہ دوسرا گروہ جسے یہ اندازہ ہوگیا تھا کہ مصلوب شخص عیسیٰ علیہ السلام نہیں کوئی اور ہے، بعض کہتے ہیں کہ انہوں نے عیسیٰ علیہ السلام کو آسمان پر جاتے ہوئے بھی دیکھا تھا بعض کہتے ہیں کہ اس اختلاف سے مراد وہ اختلاف ہے جو خود عیسائیوں کے ایک فرقے نے کہا کہ عیسیٰ علیہ السلام جسم کے لحاظ تو سولی دے دیے گئے لیکن لاہوت (خداوندی) کے اعتبار سے نہیں۔ ملکانیہ فرقے نے کہا یہ قتل و صلب ناسوت اور لاہوت دونوں اعتبار سے مکمل طور پر ہوا ہے (فتح القدیر) بہرحال وہ اختلاف اور تردد اور شک کا شکار رہے۔
      English - Tafsir Ibn Kathir (Abridged)
      652

    • @aqsajamil2886
      @aqsajamil2886 29 днів тому

      apka jwaab Quran me hai .. or ye is uncle ko b jwaab mil gea jo is video me bethey gappey maar rhy idhar udhar ki استغفر الله

  • @smartthings4328
    @smartthings4328 Місяць тому +2

    ❤❤❤