Sir, ek aap hi mile ho Jo syllabus ke according kaam Kar rahe ho Sir Jo har shayer ki chuninda gazlen aur nazmen ham Nahi samajh pa rahe Hain Jaise wo Jo shayri Ka Sabab hua kitaab mere pass hai lekin Mai samajh Nahi pa raha ki kaun si ibtidaai 5 gazlen Please help Sir
سر لشکری زبان کا مطلب آپ نے صحیح نہیں بتایا اسکو لشکری زبان اس لیئے کہتے ہیں کہ یہ بہت سی زبانوں کا مجموعہ یعنی کہ لشکر ہے جس طرح سے ایک لشکر میں بہت سے فوجی شامل ہوتے ہیں اسی طرح اردو میں بھی بہت سی زبانوں کو شامل کرنے کی گنجائش ہے اور اسکا دامن اتنا وسیع ہے کہ ہر زبان کو شامل کیا جا سکتا ہےاسکی ایک اور نمایاں خصوصیت یہ بھی ہے کہ دوسری زبانوں کے الفاظ تو اس میں شامل ہو سکتے ہیں مگر اسکے کچھ الفاظ دوسری زبانوں میں شامل کر کے استعمال نہیں کیئے جا سکتے مثال کے طور پر twenty انگریزی زبان کا لفظ ہے اس اردو کی عام بول چال میں یا حملوں میں تو استعمال کر سکتے ہیں مگر اردو کو ہندسہ 20 انگریزی کی عام بول چال میں یا جملوں میں استعمال نہیں کر سکتے۔ میں اردو ٹیچر ہوں پاکستان سے تعلق ہے اور گزشتہ کئی سالوں سے اردو پڑھا رہی ہوں اور اس سال اردو کا دونوں سالوں کا اکٹھا امتحان دونگی انشاءاللہ آپ کے لیکچر بہت اچھے ہیں میں نے ان سے بہت استفادہ حاصل کیا ہے ۔ جزاک اللہ خیر کثیرا
Asia Aftab mai altaf nizami hu Kashmir india se ph. d urdu kr raha hu app muje plz msg kre muje urdu ke hawale se kuch cheezo ke mutaliq jankari leni hai muntazir rahu ga apke msg ka allah hafiz
سر اس میں زبان کو نہیں بلکہ دوسری زبان کے لفظوں کو شامل کیا جا سکتا ہے.اگر ہم کسی دوسری زبان کو اردو میں شامل کر دیں گے تو اردو زبان تو مر جائے گی اور دوسری زبان زندہ رہ جائے گی
Kya baat hai sir bahot umda ❤
جزاك اللهُ
ماشاءاللہ بہت خوب سر۔ I'm also urdu medium
bahut khoob sir👍👍
الحَمْد للهْ
ماشاء اللہ بہت عمدہ جانکاری دی آپنے۔۔
اللہ آپکی عمر میں برکت عطا فرماۓ ۔۔
آمین۔ 👍👍👍👍👍👍
Shukriya
Subhanallah
ماشا۶اللہ استاد
بہت عمدہ
I m proud of u
Thank you so much sir G
इस संबंध में exam बाद बात करते है ।
Thanks sir
Thnks sr
Kamaal ki jankari
Bhut achchha sir
Tnxx sir ji
Shukriya sir
Aaap pura syllabus cover ker wayenge
sir plz plz plz ...aap plz in lectures Ko PDF Mai bna Diya kre plz .........
Thank you
sir SOUTIYAT, FONIMYAT,MARFIMYAT or MAHWIYAT k bare me tafseelwar pada deejiye PLZ aapki bahut mehrbani hogi PLZ PLZ i am very REQUSTED
Sir, ek aap hi mile ho Jo syllabus ke according kaam Kar rahe ho
Sir Jo har shayer ki chuninda gazlen aur nazmen ham Nahi samajh pa rahe Hain
Jaise wo Jo shayri Ka Sabab hua kitaab mere pass hai lekin Mai samajh Nahi pa raha ki kaun si ibtidaai 5 gazlen
Please help Sir
Net jrf ka pllzz kra dijiye ga kyuki ghr per books nh mil pa rhi hn
Iska next part kab milega
سر لشکری زبان کا مطلب آپ نے صحیح نہیں بتایا اسکو لشکری زبان اس لیئے کہتے ہیں کہ یہ بہت سی زبانوں کا مجموعہ یعنی کہ لشکر ہے جس طرح سے ایک لشکر میں بہت سے فوجی شامل ہوتے ہیں اسی طرح اردو میں بھی بہت سی زبانوں کو شامل کرنے کی گنجائش ہے اور اسکا دامن اتنا وسیع ہے کہ ہر زبان کو شامل کیا جا سکتا ہےاسکی ایک اور نمایاں خصوصیت یہ بھی ہے کہ دوسری زبانوں کے الفاظ تو اس میں شامل ہو سکتے ہیں مگر اسکے کچھ الفاظ دوسری زبانوں میں شامل کر کے استعمال نہیں کیئے جا سکتے مثال کے طور پر twenty انگریزی زبان کا لفظ ہے اس اردو کی عام بول چال میں یا حملوں میں تو استعمال کر سکتے ہیں مگر اردو کو ہندسہ 20 انگریزی کی عام بول چال میں یا جملوں میں استعمال نہیں کر سکتے۔ میں اردو ٹیچر ہوں پاکستان سے تعلق ہے اور گزشتہ کئی سالوں سے اردو پڑھا رہی ہوں اور اس سال اردو کا دونوں سالوں کا اکٹھا امتحان دونگی انشاءاللہ آپ کے لیکچر بہت اچھے ہیں میں نے ان سے بہت استفادہ حاصل کیا ہے ۔ جزاک اللہ خیر کثیرا
@@nooriacademy جزاک اللہ خیر کثیرا سر آپ بہت بڑا اور عظیم کام کر رہے ہیں اللہ پاک اپکو اجر عظیم عطا فرمایئں آمین ثم آمین
Asia Aftab
mai altaf nizami hu Kashmir india se
ph. d urdu kr raha hu app muje plz msg kre muje urdu ke hawale se kuch cheezo ke mutaliq jankari leni hai
muntazir rahu ga apke msg ka
allah hafiz
@@altafahmed9426 کیا پوچھنا چاہتے ہیں آپ؟ مجھے آپکی مدد کر کے خوشی ہوگی۔چزاک اللہ خیر
Assalam alaikum
aapke comments ko padh k bahut achha laga
Allah aapko kamyabi de
سر اس میں زبان کو نہیں بلکہ دوسری زبان کے لفظوں کو شامل کیا جا سکتا ہے.اگر ہم کسی دوسری زبان کو اردو میں شامل کر دیں گے تو اردو زبان تو مر جائے گی اور دوسری زبان زندہ رہ جائے گی
आप से बात करना चाहता हूं। वाट शाप नम्बर बताइए। मेहरबानी होगी। वस्सलाम।
भाई उर्दू से हिंदी नही ,उर्दू हिंदी से निकली है - According History of Hindi literature
sir plz plz plz ...aap plz in lectures Ko PDF Mai bna Diya kre plz .........