السلام علیکم بھائی بہت سے انوائٹر ہوتے ہیں جو کہ دو پینل کے اوپر ان ہو جاتے ہیں اور اس کے اوپر بی vdc لکھی ہوتی ہے کہ اپ 90 سے لے کے 450 vdcسے تک دے سکتے ہیں
السلام علیکم بھائی اپ کو بیٹری لگانی ہی پڑے گی بہت سے لوگ نہیں لگاتے لیکن بعد میں ان کو لگانی پڑتی ہے کیونکہ تھوڑا سا بھی لوڈ پڑتا ہے نا تو وہ پھر بزر دینا شروع ہو جاتا ہے جہاں کے ٹرپ ہو جاتا ہے
السلام علیکم ماشاءاللہ اپ کی بات بہت اچھی ہے کہ بیٹری اوپر نہیں ہونی چاہیے لیکن کچھ جگہ ایسی ہوتی ہیں کہ وہ اس کے کوئی چارہ نہیں ہوتا ایک دوسرے نمبر میں یہ جو بیٹری لگی ہوئی ہے نا یہ ڈرائی بیٹری ہے یہ وہ دوسری بیٹری نہیں ہے
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی آپ نے سب سے پہلے یہ بتایں کہ کو سے انویرٹر کے ساتھ لگایا ہے کیونکہ مارکیٹ میں بہت سے ہیں اور دوسرے نمبر پر یہ اتنے آسان بھی نہیں ہوتے میں نے بھی بہت دفہ ٹرائی کی ہے لیکن یہ بہت مشکل ہوتا ہے آپ نے جو بھی کہا ہے اس کا یوزرمینول بھی اس کے ساتھ ہو گا آپ اسمیں کوشش کرئے ان شاءاللہ لگ جائے گا
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی میں نے جتنے بھی لگائے ہیں آج تک الحمدللہ ان میں سے آج تک بھی مجھے کوئی بھی شکایت نہیں ملی۔ لیکن میرا ایک سبسکرینر ہے ایک الیکٹریشن جو کہ مانسہرہ میں رکھتا ہے اس نے پہلی دفع یہ لگایا ہے وہ بھی مجھ سے پوچھ پوچھ کر لیکن اس میں تھوڑا مسلہ ا رہا ہے ایک تو وہاں پر واپڈا کی جو پاور کے وولٹیج آتے ہیں وہ رات کے وقت 190V سے کم آتے ہیں اس کے لئے وہ F10 کا میسج دیتا ہے اور دوسرے نمبر پر کچھ سیٹنگ کا کچھ مسلہ ہے جو شاید اس نے پہلی دفع لگایا ہے اس لئے اس کچھ سمجھ نہیں آیا لیکن اس نے اچھا کام کیا ہے اور اس میں میں نے کچھ بھی نہیں سنا
mere pas fronus PV 12200kw ka solar inverter hy,installers ko smajh nhi aa rhi keh heavy load and light load ki installation kaisy krni hy aur main out wali port mein kia lgana hy,longi 540 watts wali 18 plates lgai huwi hain,9 plates ki 2 strings bnai hain,problem yeh aa rhi hy keh 5kw tak ka load solar se chla leta hy laikin is se upar wapda k sath sharing mein aa jata hy,volts and amperes bhi pury hain,SBU mode lgaya huwa hy,solar panels bhi A grade k hain,solar inverter ki main out empty chor di hy installer ne,ab mujhy kia krna chahiye?
Is inverter kho install karna kha bath bahood zeyada masla pash aa raha hay.yak masla tu ya hay kha is inverter kho install karna kha bath wapda kha meter par reverse par red bulb on ho jatha hay
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی ابھی تک اس انویرٹر کو جو بھی میں نے لگائے ہیں کسی نے بھی گرین میٹر کو اس کے ساتھ نہیں لگوایا اس لئے میرا اس پر ابھی تک میری نظر سے نہیں گزرا ہو سکتی ہو آپ کی بات ٹھیک ہو کیا اپنے حود اس کو دیکھا ہے کہ اس کی ریڈ لائٹ جلنا شروع ہو جاتی ہے اگر ہو جاتی ہے تو اس کو کیا مسلہ ہو سکتا ہے پلیز مجھے بھی زرا بتا دینا شکریہ
@@publicinformationsialkot amm wapda kha meter par jab green light on ho jaya tu is kha mathlab abb grid feeding kare raha hoo aur is say abb kha bill bad gaw. Mathlab abb jo bhi grid feeding kare raha hoo woo abb kho olta charge hoo gaw aur bill bada gaw
038707272 اسلام علیکم بھایی یہ اس آدمی کا نمبر ہے جو فیصل آباد میں ہے آپ اس کو واٹس ایپ سے رابطہ کر کے معلومات لے کر مجھے بھی بتا دینا کتنے کی سیل کر رھا ہے اس کے پاس ایک امریکی بھی ہے شاید وہ 6500 ہزار کی ملے گی 155Ahmکی ہے لیکن اچھی ہے
السلام علیکم بھائی ابھی اس کے پاس وہ بیٹری نہیں اس ٹائم پہ تو اپ ویسے بھی نیٹ پہ ڈھونڈیں گے نا تو اپ کو یہ نمبر کوئی نہ کوئی مل جائے گا لیکن یہ بیٹری تو میں نے بہت پہلے کی لگائی ہوئی ہے تو اپ نیٹ سے دیکھ لیں اپ کو کچھ نہ کچھ نمبر مل جائے گا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی جان یہ ویڈیو میں نے کافی ٹائم سے لگائی ہوئی ہے تو اس کے بعد میں نے بہت سے ادمیوں کو میں نے اس کا نمبر بھی دیا ہے فیصل اباد والے کا لیکن ابھی فلحال یہ بیٹری ختم ہو چکی ہے پھر بھی میں اپ کو اس کا نمبر دے دوں گا تو اپ اس سے پوچھ لینا کہ power safe کمپنی کی بیٹری ہے 170 ایمپیئر کی اس کے اس کی پرائز بتا دیں 03008707272
السلام وعلیکم ،، محترم فیصل آباد سے ایک بیٹری 170 والی کتنے میں آپ نے خریدی،، انکا ایڈریس اور فون نمبر بھی بتائیں ،، Pv 5200 کے کتنے amperes والی بیٹریرز لگانی چاہیے
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یہ پیلے رنگ کی جو بیٹری ہے یہ 170Amh کی ہے یہ ایک ماہ قبل تقریباً 60000 ساٹھ ہزار میں خریدیں تھی لیکن اب پتہ چلا ہے یہ والی ختم ہو گئی ہیں مگر میڈن USA Barth star کی 155Amh کی ہیں وہ 65000 ہزار کی ملے گی لیکن وہ بھی بہت اچھی ہے آپ اس کو واٹساپ کال کر کے پوچھ لے میں آپ کو اس کا نمبر دیتا ہو کہ 03008707272
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی آپ نے لکھا یہ سب سے گھٹیا بہت اچھی بات ہے کہ آپ نے اس میں گٹھیا کیا دیکھا ہے وہ آپ مجھے بتانا پسند کرے نگے تا کہ میں پہر ایسا گھٹیا کام نہ کرو دوسرے نمبر پر میں کوئی پاکستان میں جیسے لوگ کرتے ہیں ایک ہفتہ یا دو ہفتہ کام کرنے کے بعد پلاس اور پیچ کس پکڑا اور کاری گر بن گے تو آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے میں نے 38سال کویت میں کام کیا ہے اس ایک انٹرنیشنل کمپنی میں 28 سال کام کیا ہے اور الحمدللہ میں الیکٹریکل جنرل فورمین تھا اور میں منسٹری اور کنسلٹنٹ کمپنی جو کی امریکن اور برٹش کمپنیوں کا میرے پاس الحمدللہ پاس شدہ بھی ہو میری کمپنی کا نام kharafi international Kuwait ہے اور کنسلٹنٹ کمپنی کے نام ہے C&H hill اور SSH ان کو زرہ نیٹ ہے جا کر چیک کر لینا
Nice video my friend ❤💚❤💚❤💚❤
A very creative idea ❤💚❤💚❤💚❤
I look forward to seeing your designs. Congratulations on your journey forward 💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥
Assalam alekum and lot of thanks my dear
واقعی بہت پیارا انورٹر ہے۔ سب چیزوں کو سنبھال کے رکھنا چاہیے کبھی نہ کبھی ضرورت پر ہی جاتی ہے
Thanks ❤🌹❤
ماشاءاللہ آپ ایک عظیم صدقہِ جاریہ کر رھے ھیں اللّٰہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین یارب العالمین
السلام علیکم شکریہ میرے بھائی اللہ تعالی اپ کو جزائے خیر دے
ماشااللہ سر آپ بہت محنت کرتے ہیں ❤🎉
Thanks❤🌹❤
Masha Allah very good information sir😅❤❤❤
Mashallah zeberdast information
Thanks❤🌹❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ زبردست
Thanks
Very good information
Thanks
Mashallah good information
Thanks
Masha Allah ❤❤❤
Thanks❤🌹❤
Sir very good fitting
I want you fit my solar system in mianwali
السلام علیکم کیا حال ہے بھائی ٹھیک ہو رہی ہے بھائی میاں والی اصل میں ہمارے سے بہت دور ہے تو وہاں پہ جا کے کام کرنا اتنا ایزی نہیں ہے
Sir inverter kitni plate par on hota aor without battery thoray load par work karta ha
السلام علیکم بھائی بہت سے انوائٹر ہوتے ہیں جو کہ دو پینل کے اوپر ان ہو جاتے ہیں اور اس کے اوپر بی vdc لکھی ہوتی ہے کہ اپ 90 سے لے کے 450 vdcسے تک دے سکتے ہیں
Very very Good
Thanks
Humnay new model liya 2024 ka 2battery lagti hay orr bagair battery kay chalta hay orrr 4200watt tak load othata hay
Nice
السلام علیکم بھائی
Pv 5200 k sath 550 ki 8 plate kesy connect kary
السلام علیکم بھائی اپ مجھے فون کر کے پوچھ سکتے ہیں
Good work,
Thanks
Good video 👍
Thanks 👍
Zabardast
Thanks❤🌹❤
بھائی جان جو تاریں آپ نے فٹنگ کی ہے اور جوبریکر لاگیا ہے اس کا تو بتا یا بھی نہیں 😮
Ok thanks
Agr Battry na lgy sat tu kis thraa lgy ga
السلام علیکم بھائی اپ کو بیٹری لگانی ہی پڑے گی بہت سے لوگ نہیں لگاتے لیکن بعد میں ان کو لگانی پڑتی ہے کیونکہ تھوڑا سا بھی لوڈ پڑتا ہے نا تو وہ پھر بزر دینا شروع ہو جاتا ہے جہاں کے ٹرپ ہو جاتا ہے
Agr Battry na lgy tu chaly ga tu c na
good information
Thanks❤🌹❤
Battery ketny ke hay 170Ams 1pess .or mojay number mil sakta hay faislabad ka
+923008707272
بھائی جان بیٹری وال
فیصل آباد +923008707272
Battery inverter ka opper rakna Bari ghalti ha qk Battery ma pani daltay waqat inverter ka ooper a Santa ha
السلام علیکم ماشاءاللہ اپ کی بات بہت اچھی ہے کہ بیٹری اوپر نہیں ہونی چاہیے لیکن کچھ جگہ ایسی ہوتی ہیں کہ وہ اس کے کوئی چارہ نہیں ہوتا ایک دوسرے نمبر میں یہ جو بیٹری لگی ہوئی ہے نا یہ ڈرائی بیٹری ہے یہ وہ دوسری بیٹری نہیں ہے
Battery ke wire jo battery ko inverter se connect karti hain un ka size kitna hona chaye?
25mm But DC wire
@@publicinformationsialkot thanks
25mm
اگر 16ایم ایم ولائتی تار ہو پیور کاپر بہترین کوالٹی تو کیسی رہے گی ؟
Thek rhe ge@@kashifullah2567
Sir.pleas.wifi.setting..ka.terika..bata.den.hum.ne.wifi.ki.taar..lagai..to.iskreen..black..ho..rahe..he.pleasssss
Pleas.watsap
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی آپ نے سب سے پہلے یہ بتایں کہ کو سے انویرٹر کے ساتھ لگایا ہے کیونکہ مارکیٹ میں بہت سے ہیں اور دوسرے نمبر پر یہ اتنے آسان بھی نہیں ہوتے میں نے بھی بہت دفہ ٹرائی کی ہے لیکن یہ بہت مشکل ہوتا ہے آپ نے جو بھی کہا ہے اس کا یوزرمینول بھی اس کے ساتھ ہو گا آپ اسمیں کوشش کرئے ان شاءاللہ لگ جائے گا
03269899186
Agar 10 plate Lagani Ho PV 5.2 per to 10 ki 10 series Mein Laga Denge
السلام علیکم بھائی اس کو پانچ پانچ کے دو بنا کے نا دو سٹرنگ بنا کے تو بعد میں 10 mm کی وائر لگا کے نا تو پھر اس کو اپ انورٹر میں لگا دیں
Good work sar ❤❤❤
Thanks
Bhai jaan Maine yah Jo pili battery hai aapane lagai hai yah leni hai faisalabad wale ka number de sakte hain
+923008707272
Mene suna hai fronus pv 52000 ma kafi problem arahi hain ?
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی میں نے جتنے بھی لگائے ہیں آج تک الحمدللہ ان میں سے آج تک بھی مجھے کوئی بھی شکایت نہیں ملی۔ لیکن میرا ایک سبسکرینر ہے ایک الیکٹریشن جو کہ مانسہرہ میں رکھتا ہے اس نے پہلی دفع یہ لگایا ہے وہ بھی مجھ سے پوچھ پوچھ کر لیکن اس میں تھوڑا مسلہ ا رہا ہے ایک تو وہاں پر واپڈا کی جو پاور کے وولٹیج آتے ہیں وہ رات کے وقت 190V سے کم آتے ہیں اس کے لئے وہ F10 کا میسج دیتا ہے اور دوسرے نمبر پر کچھ سیٹنگ کا کچھ مسلہ ہے جو شاید اس نے پہلی دفع لگایا ہے اس لئے اس کچھ سمجھ نہیں آیا لیکن اس نے اچھا کام کیا ہے اور اس میں میں نے کچھ بھی نہیں سنا
Nice
Thanks
ziewnic 4.5kw diomand voltronic he g
اسلام علیکم بھایی میں سیل نہیں کرتا میں بس سولر لگاتا ہوں
سر واٹر پمپ چلانے کے لئے کون سی سیٹنگ استعمال کرنی چاہئے ?
اسلام علیکم بھائی سب سے پہلے آپ بتائیں کون سہ انورٹر آپ کا لگا ہوا ہے یا کہآپ نے VFD لگیاہوا ہے
Vfd kon sa inverter hy?
description main price detail ky sth lekha karain
Ok
Sir battery 29.2 ho kr bhe charge hoti rehti hy
السلام علیکم نعیم بھائی ایسے نہیں ہوتے اگر اپ نے اس کو ایکولائزیشن پہ رکھا ہوا ہے نا تو وہ ایک ماہ کے بعد جا کے وہ ایسا کرتی ہے
بھائی میری دو بیٹری ساتھ ہیں اسکی چارجنگ کبھی 28.2 تک جاتی ہے لیکن رکھتی 27 پر ہیں
اپنا نمبر تو بتا دیں پلیز
battry rate kaya he do batry k zrorat he jana ok thanks
+92 300 8707272 فیصل آباد
Sir main kam sekhna chahta hun kuch bata sakty hain
Ok
mere pas fronus PV 12200kw ka solar inverter hy,installers ko smajh nhi aa rhi keh heavy load and light load ki installation kaisy krni hy aur main out wali port mein kia lgana hy,longi 540 watts wali 18 plates lgai huwi hain,9 plates ki 2 strings bnai hain,problem yeh aa rhi hy keh 5kw tak ka load solar se chla leta hy laikin is se upar wapda k sath sharing mein aa jata hy,volts and amperes bhi pury hain,SBU mode lgaya huwa hy,solar panels bhi A grade k hain,solar inverter ki main out empty chor di hy installer ne,ab mujhy kia krna chahiye?
السلام علیکم بھائی اپ مجھے میرے فون پر یا واٹس ایپ پہ کال کر سکتے ہیں تو اپ کال کریں تو میں انشاءاللہ کوشش کروں گا اپ کو بتانے کی 03269899186
اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته
واعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور آپ کے کاروبار میں برکت عطا فرمائے آمین
Is inverter kho install karna kha bath bahood zeyada masla pash aa raha hay.yak masla tu ya hay kha is inverter kho install karna kha bath wapda kha meter par reverse par red bulb on ho jatha hay
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی ابھی تک اس انویرٹر کو جو بھی میں نے لگائے ہیں کسی نے بھی گرین میٹر کو اس کے ساتھ نہیں لگوایا اس لئے میرا اس پر ابھی تک میری نظر سے نہیں گزرا ہو سکتی ہو آپ کی بات ٹھیک ہو کیا اپنے حود اس کو دیکھا ہے کہ اس کی ریڈ لائٹ جلنا شروع ہو جاتی ہے اگر ہو جاتی ہے تو اس کو کیا مسلہ ہو سکتا ہے پلیز مجھے بھی زرا بتا دینا شکریہ
@@publicinformationsialkot amm wapda kha meter par jab green light on ho jaya tu is kha mathlab abb grid feeding kare raha hoo aur is say abb kha bill bad gaw. Mathlab abb jo bhi grid feeding kare raha hoo woo abb kho olta charge hoo gaw aur bill bada gaw
Price of battles and no plz
السلام علیکم یہ بیٹری تقریبا یہ تو پچھلے سال کی اس کے پاس تھی لیکن ابھی اس کے پاس ختم ہو چکی ہے یہ بیٹریز ابھی نہیں ہے اس کے پاس
سر بیٹری کی قیمت بھی بتا دیں ۔اور رابطہ نمبر بھی۔ بریکر کس کمپنی کے اور قیمت بھی شکریہ ۔۔
03008707272 فیصل آباد
Sir kya Is sy net metering kr skty hn? Kindly answer
اسلام علیکم بھائی ہو سکتی ہے کیوں نہیں ہو سکتی پہر بھی نیٹ میٹرینگ کے لئے بہتر ہے کم از کم پانچ کلو ووٹ کا لگائے
Betty lene he
+923008707272
Battery ki price kia hy please
038707272 اسلام علیکم بھایی یہ اس آدمی کا نمبر ہے جو فیصل آباد میں ہے آپ اس کو واٹس ایپ سے رابطہ کر کے معلومات لے کر مجھے بھی بتا دینا کتنے کی سیل کر رھا ہے اس کے پاس ایک امریکی بھی ہے شاید وہ 6500 ہزار کی ملے گی 155Ahmکی ہے لیکن اچھی ہے
Bettery walay ka number plz
+923008707272
Sir battery price ?
فیصل آباد 03008707272
45000rupees
Battery کی price?
یہ آج کل نہیں مل رہی
kindly betry waly ka number dedn or price kya hogi
السلام علیکم بھائی ابھی اس کے پاس وہ بیٹری نہیں اس ٹائم پہ تو اپ ویسے بھی نیٹ پہ ڈھونڈیں گے نا تو اپ کو یہ نمبر کوئی نہ کوئی مل جائے گا لیکن یہ بیٹری تو میں نے بہت پہلے کی لگائی ہوئی ہے تو اپ نیٹ سے دیکھ لیں اپ کو کچھ نہ کچھ نمبر مل جائے گا
Battery wale ka number dijiyega please
+92 300 8707272
Battery price plz
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی جان یہ ویڈیو میں نے کافی ٹائم سے لگائی ہوئی ہے تو اس کے بعد میں نے بہت سے ادمیوں کو میں نے اس کا نمبر بھی دیا ہے فیصل اباد والے کا لیکن ابھی فلحال یہ بیٹری ختم ہو چکی ہے پھر بھی میں اپ کو اس کا نمبر دے دوں گا تو اپ اس سے پوچھ لینا کہ power safe کمپنی کی بیٹری ہے 170 ایمپیئر کی اس کے اس کی پرائز بتا دیں
03008707272
یہی بیٹری میں نے تقریبا پونے پانچ سال پہلے میں نے اپنے گھر میں لگائی تھی تو الحمدللہ ابھی بھی بہت اچھی چل رہی ہیں
Betty play ka number plz
السلام علیکم بھائی ابھی اس کے پاس بیٹری ختم ہو چکی ہے
@@publicinformationsialkot shukria.
السلام وعلیکم ،، محترم فیصل آباد سے ایک بیٹری 170 والی کتنے میں آپ نے خریدی،، انکا ایڈریس اور فون نمبر بھی بتائیں ،، Pv 5200 کے کتنے amperes والی بیٹریرز لگانی چاہیے
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یہ پیلے رنگ کی جو بیٹری ہے یہ 170Amh کی ہے یہ ایک ماہ قبل تقریباً 60000 ساٹھ ہزار میں خریدیں تھی لیکن اب پتہ چلا ہے یہ والی ختم ہو گئی ہیں مگر میڈن USA Barth star کی 155Amh کی ہیں وہ 65000 ہزار کی ملے گی لیکن وہ بھی بہت اچھی ہے آپ اس کو واٹساپ کال کر کے پوچھ لے میں آپ کو اس کا نمبر دیتا ہو کہ 03008707272
Assalam o alaikum
Sir me ne battery leni han mujay us banday ka number day dein plz
SALAM SIR KARACHI MAIN KAAM KARTE HAIN.
اسلام علیکم بھایی میں سیالکوٹ میں ہی کام کرتا کراچی تو بہت دور ہے ہم سے
@@publicinformationsialkot السلام علیکم ٹھیک ہے اللہ آپ کے کام میں مزید برکت اور وسعت دے
@@publicinformationsialkot or sirf ek cheez bata den 3.4 kva ke kitne charge karte hain aap ????
Number please
03269899186
3008707272 یہ بیٹری والے کا نمبر ہے
Battery wala number d do
03008707272
اسلام علیکم سر بیٹری والے کا نمبر
03008707272
Sub se gatiyA😂
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی آپ نے لکھا یہ سب سے گھٹیا بہت اچھی بات ہے کہ آپ نے اس میں گٹھیا کیا دیکھا ہے وہ آپ مجھے بتانا پسند کرے نگے تا کہ میں پہر ایسا گھٹیا کام نہ کرو دوسرے نمبر پر میں کوئی پاکستان میں جیسے لوگ کرتے ہیں ایک ہفتہ یا دو ہفتہ کام کرنے کے بعد پلاس اور پیچ کس پکڑا اور کاری گر بن گے تو آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے میں نے 38سال کویت میں کام کیا ہے اس ایک انٹرنیشنل کمپنی میں 28 سال کام کیا ہے اور الحمدللہ میں الیکٹریکل جنرل فورمین تھا اور میں منسٹری اور کنسلٹنٹ کمپنی جو کی امریکن اور برٹش کمپنیوں کا میرے پاس الحمدللہ پاس شدہ بھی ہو میری کمپنی کا نام kharafi international Kuwait ہے اور کنسلٹنٹ کمپنی کے نام ہے C&H hill اور SSH ان کو زرہ نیٹ ہے جا کر چیک کر لینا
Ya battery Kaha say milage es ka number mujy send kary
اسلام علیکم 3008707272 فیصل آباد
@@publicinformationsialkot thanks 👍
Ap ny to ya used kia Howa Hy Backup results kaysa Hy es ka
Nice
Thanks❤🌹❤
Battery price
65000 RS