میں نے 3 سال ایسی گاڑی چلی ہے زبردست انجن گیر حصہ ہے میں نے زیادہ پہاڑوں میں چلی ہے مزدا بھی اچھی گاڑی ہے لیکن پہاڑوں میں یہ ماسٹر زبردست ہے میں نے 2005 سے 2008 چلی ہے اسکے مزدا بھی چلایا پھر میں سعودیہ چلا گیا الله تعالیٰ ان کے نصیب اچھے کرے کرے عمران بھائی آپ کو سلامت رکھے آمین
سعودیہ سےسلام عمران بھائی اورڈرائیورمحکمےکو
وعلیکم السلام بہت شکریہ بھائی جان
Good information
ماشاءاللہ بہت خوب صورت
بہت شکریہ بھائی جان
بہت اچھی ویڈیو یے
❤😊
❤❤❤❤❤❤
❤❤
❤❤❤❤❤❤hi
Nice Bro❤❤❤
Jab ingan ger Cheng krna he too is ka Acha he
بس ہر کسی کی ایپ نہیں پسند ہوتی ہے بھائی جان
میں نے 3 سال ایسی گاڑی چلی ہے زبردست انجن گیر حصہ ہے میں نے زیادہ پہاڑوں میں چلی ہے مزدا بھی اچھی گاڑی ہے لیکن پہاڑوں میں یہ ماسٹر زبردست ہے میں نے 2005 سے 2008 چلی ہے اسکے مزدا بھی چلایا پھر میں سعودیہ چلا گیا الله تعالیٰ ان کے نصیب اچھے کرے کرے عمران بھائی آپ کو سلامت رکھے آمین
بس ہر کسی کی اپنی پسند کی بات ہوتی ہے اللہ تعالی ان کے نصیب کرے اور بہت شکریہ بھائی جان اللہ تعالی اپ کو خوش رکھے
Bhai ye converd krni pparti ya ni
Lagta ha sudi ma disal he nikal kr bechta hw ga is Lya 5 gadi ly hw gy
Bahi ak video lao bad food riwo Mazda 🎉16feet
G thek hi
Jb itni changing krni perti to phr achi to na hui
❤❤❤❤