@@raufshah7870 اپ نے پوری ویڈیو نہیں دیکھی برادر 50 ہزار مرلہ بکنگ ہے اور بکنگ پر ہی قبضہ ہے 15 ہزار ماہانہ قسط ہے 3 مرلے پلاٹ کی اور ٹوٹل پرائز 3 مرلہ پلاٹ کی 9 لاکھ ہے رجسٹری بکنگ پر ہی دی جا رہی ہے اور یہ فیک نہیں ہے اپ کو یقین کرنا پڑے گا اور تسلی کے لیے اپ ہمارے پاس ا سکتے ہیں جزاک اللہ پلاٹ کی
Thank your brother.
Aap location ka Google map bhi show keren.
@@AsifAli-fb5mq g ok
Aslam sb es society may 1 Kanal plot ki proper cutting ha ya nhi?
@@usmanmian7545 صرف 3 مرلہ اور 5 مرلہ کی کٹنگ ہے
@@usmanmian7545
برادر 3 مرلہ اور 5 مرلہ کی کٹنگ ہے ایک کنال کی کٹنگ نہیں ہے
Bhai location and society name????
@@SiddiqueKhizar
گلزار گارڈن مین فیروزپور روڈ مصطفی اباد للیانی نیر نادرا افس سنہالی روڈ
Baba frad and company Pakistan reail astate
@@basharathussain9528 لگتا ہے اپ کے ساتھ کسی نے بہت بڑا دھوکہ کیا ہے اس لیے اپ اس طریقے کی بات کر رہے ہیں اپ ہم سے ملیں سب ایک جیسے نہیں ہوتے
Ya socirty Chand per ha
@@basharathussain9528
جی برادر یہ سوسائٹی زمین پر ہی ہے چاند پر نہیں
Ha ha ha sb bkwas ye society chaand pr ya sooraj pr hi ho skti ha ha ha
@@raufshah7870
برادر یہ سوسائٹیز زمین پر ہی ہے اپ وزٹ کر سکتے ہیں
Place ?
Firozpur Road Lahore Mustafabad Laliani near Nadra Office
contact call 03051177713
Firozpur Road Lahore Mustafabad Laliani Near Nadra Office
گھر کا بتائیں سوسائٹی کس جگہ پہ ہے
@@GhulamMustafa-yo1px
مین فیروزپور روڈ مصطفی اباد للیانی نادرا افس اسٹاپ
@@RAFAYASSOCIATES او ہو قصور کے پاس لاھور نہ کہو قصور ہی کہو
@@GhulamMustafa-yo1px
جی بھائی یہ قصور کا ہی رقبہ ہے لیکن یہ بیرون لاہور کہلاتا ہے
Bkws sb fake ye nhi ho skta small cities mn 50 hzar mrla nhi mil skta or ye Lahore mn ho hi ni skta
@@raufshah7870
اپ نے پوری ویڈیو نہیں دیکھی برادر
50 ہزار مرلہ بکنگ ہے اور بکنگ پر ہی قبضہ ہے 15 ہزار ماہانہ قسط ہے 3 مرلے پلاٹ کی اور ٹوٹل پرائز 3 مرلہ پلاٹ کی 9 لاکھ ہے رجسٹری بکنگ پر ہی دی جا رہی ہے اور یہ فیک نہیں ہے اپ کو یقین کرنا پڑے گا اور تسلی کے لیے اپ ہمارے پاس ا سکتے ہیں جزاک اللہ
پلاٹ کی
Noc approvee hai yeh society and yeh kaha par ha ?
جی ہاں اپروو ہے اور لوکیشن ہے فیروزپور روڈ مصطفی اباد للیانی
Bahi total kemat kitne ha 3 marly ke kisto par
@@imtiazali7425 ڈیڑھ لاکھ ایڈوانس پر بکنگ اور فوری قبضہ بقایہ ادائیگی صرف 15 ہزار روپے ماہانہ
Location?
مین فروزپور روڈ لاہور مصطفی اباد للیانی نیر نادرا افس 03051177713
یارو، دوستو کیا یہ ممکن ہے پاکستان میں؟؟
بھائی اپ کی طرح کافی لوگوں کو اس چیز کا یقین نہیں اتا اپ پہلے وزٹ کریں تسلی کریں یہاں ا کے اس کے بعد فیصلہ کریں
کیونکہ ہماری پاکستانی عوام سستی چیز پر اعتبار نہیں کرتی یہی پانچ لاکھ مرلہ ہو تو کہیں گے کہ بہت بہتر ہے
اور ناممکن کو ممکن صرف رافع ایسوسی ایٹ والے ہی بناتے ہیں جزاک اللہ اللہ اپ کو ہمیشہ خوش رکھے