How To Find Good People - Qasim Ali Shah Talk with Mohsin Bhatti
Вставка
- Опубліковано 22 вер 2023
- Qasim Ali Shah is not just a Motivational Speaker but an enthusiastic doer. He followed his passions and proved his self a Successful Entrepreneur, Inspiring Teacher, Best-Selling Author, Philanthropist and a Transformational Trainer.
Follow Us On Social Media :
/ qasim.ali.shah
/ qasfound
/ official_qas
/ qasfoundation
/ qasimalishahofficial1
/ qasimali-shah-169385596
/ qasimalishah
/ qasim-ali-shah-foundation
Main Qasim Bhai ko us wakt say janta hon Jab 20 years before Wasif Ali Wasif k mazaar pay aaya kertay thay or us wakt bi khidmat kernain walay young boys ki team ho head kertay thay, Qasim Bhai is a great person, Alhamdulillah
Acha bura wakt her kisi pay aata rehta hy
اچھا اور بڑا آدمی وہ ھوتا ھے
جس کے دوست پرانے ھوں
اور
جس کے نوکر پرانے ھوں۔
Mashallah Allah boht khubsurt bten ki hy jazakallah boht Kuch sekhne ko milta Hy ❤❤❤❤❤
I love Bhatti Sahab's expressions and reactions. Its adorable 😍
Bht Kamal personality invite ki or Kamal interview zehan fresh ho gaya Kamal shakhsiyat ❤
JazakALLAH sir
MashaAllah good explanation
جو شخص یہ گلہ کرتا ہے کہ اسے کبھی اچھے دوست نہیں ملے دراصل وہ خود کسی کا دوست نہیں تھا دوستی میں آپ کا کام خود کو دوست ثابت کرنا ہے اور مرتے دم تک کرنا ہے 🎉
Agr apko mlm ho k apka dost Apk Sath mukhlis nh to b hme Sahi sabit Hona chahy
@@seharhadi مومن ایک سوراخ سے دو بار نہیں ۔۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ
Tu tum log hi sabit kar k dekha du baki tu bewakof hn sary pahly sabit kar k koi example tu di hoti esy hi her bandy pe atraz karna tum koam e youth k kam he
واہ
Zabardast, what a valuable talk. ❤️
Mohsin Bhatti sab ❤❤❤
Assalamualaikum, mashallah,it is also helpful for self introspection.jazakallahu Khairn
Great 👍👍❤️❤️
Masahalla, both the personalities r versatile and trust worthy, Allah pak ap ko salamet rakhen aur ap aisey hi hamen nawaztey rahen douyon mai yad rakhey ga.
Bahut achcha maozu per baat Allah paak sab ke dilon me is baat ki samajh ata farmaye ameen summa ameen
Shukriya jazakAllah Sir
Good information sir G 😊
Maasah allah bahut acha Lek char he saah sahab❤❤❤❤❤
Great sir❤
Alla ki makhlooq k sath Alla k hokom k matabiq deal kia jay to kod ba khod bohot dost ban jate hain ...
zabardst g
Dil khush ho gya ❤
T
Always looking forward to your new life saving advice episode to give us hope to live another day with positive energy jazakallah khairan usta’ad
ماشاءاللہ بہت خوب
Lot of respect for both of you...
God bless you both...
Bht ala,a great discussion for all dimensions of life
MashaAllah
Very nice discussion
Salute to both of u sir's
MashAllah
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں حاسدوں کے شر سے محفوظ رکھے آمین
اللّٰہ پاک ہمیں حاسدوں کے بھی کام آنے والا بنائے آمین یا رب العالمین
Ameen.
@@servanttoall4037😊r tbaa
Yr hn by kb b jb utd thk jb cg❤❤
ulllulkliimlùmk
MASHAALLAH THANKS
دوست اور یار تو صرف مردوں کے ھی ھوتے ھیں۔
اور وہ ایک دوسرے کے بہت کام آتے ھیں۔
عورتوں کے نہیں۔۔۔۔ وہ دوستیاں نہیں نبھاتیں۔
وہ بہت کم کسی کے کام آتی ھیں۔
❤❤
Buhat hi zabardast
Buhut Aala
V nice v good and Exelant
Thank you
Good ❤❤❤❤
Great
Great 💞 SIR
❤❤❤
Great 👍👍👍👍👍❤
Aoa
Sir, nice as usual.... My humble request kindly invite prf Dr Tamiur Rehman sb....plzzzzz
اگر دوسرے کے مسائل آپ کی خوشی کا ذریعہ ہے تو یہ عبرت کا مقام ہے توبہ کرنا چاہئے
کر بھلا تو ہو بھلا 🎉
right
Good
پیار اور محبت فقط پیسے کو ہی ملتی ہے کسی بندے کو نہین ملتی جھوٹ بیچنا بند کرین تو احسان ہوگا
Un speachable 💝🤍🥺
Nice🎉
اگلے بندے سے اگر آپ کو بے ذارگی محسوس ہو رہی ہے تو بھی بدگمانی نہیں کریں بلکہ اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھ کر اس بندے کو معاف کر دیں یعنی بندے کا گلہ ہو سکتا ہے کہ آپ کو خالق سے دور کر دے لہذا معاف کر دیا کریں 🎉
آپکا مطلب ہے کہ سول میٹ ٹائپ ہیں آپکے لیئے بھٹی صاحب
😮😮😮😮😮
😮
😮
😮
Aoa shsh g humy ya be Bata day aisa acha dost kah say malta
Bhara who ls ada sa k rut hi badal ga
لوگوں کو دل سے معاف کر دیا کریں جواب میں اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سکون عطا فرمائے گا
Shah sb ap khud b nasli banen
🎉😂❤❤😊😅😅😮😢
میں نے پیج کو فالو کر لیا تھا اب میں اس کو بلاک کرنا چاہتا ہوں
I don’t agree that if you have old friends then you’re a Nasli person. I’ve seen a lot narcissists who have kept people with them based on mind games they play. Sorry but this is not true according to my experience.
پیسہ کمانا عین عبادت ہے اگر واقعی کمائے ہیں 🎉
Sar new video business
مقناطیس بھائی صاحب یہ تو دوسروں کے لئے ہے اپ ایسے بھی ایسے بھی ہیں ایسے جینا چاہیے ایسے چلنا چاہیے ایسے کسی کے ساتھ چلنا چاہیے اپ کتنا دوسروں کا کام اتے ہیں اس کا پتا انگلی ویڈیو میں چلے گا کیا اپ یہ سمجھ سکتے ہیں کہ میں نے اپ کو کمینٹ کیوں کیا
بھائی جان میں تو جس کو دوست بناتا ہوں وہ مجھ سے رقم ادھار لیتا ہے اور پھر واپس نہیں کرتا جس کی وجا سے میرا کافی نقصان ہو چکا ہے
BHATTI shab sorry personal question how many wife you have?
بھٹی صاحب کو چاہیے کہ ویڈیو بنانے سے پہلے صیح معلومات حاصل کر لیا کریں
اچھے اور اصلی بندے کی بات کر رہے ہین بازار سے ایک بھی چیز اصلی نہین ملتی تو بندے کہان سے آئینگے آپ بھی پیسے کمانے کے لئے ایسی باتین کرتے ہین جو ہوتی نہین ہین
سائین آپ بھی پیسے کے لئے جھوٹ بولتے ہین اور بیچتے ہین ہین یو ٹیوب پر
میں نے حال ھی میں ایک وڈیو دیکھی جس میں دو لنگوٹئے کرائے کے قاتل دوست ایک مشترکہ دوست کے پاس آتے ھیں اور اس سے کسی شخص کا پتہ پوچھتے ھیں جسے انہیں قتل کرنے کا کام ملا ھے۔
وہ دوست کہتا ھے یار اسے نہ قتل کو وہ تو میرا چچا زاد بھائی ھے۔
جس پر وہ دونوں معذرت کے ساتھ اسے مارنے کا ارادہ ترک کر دیتے ھیں۔
جس پر ان کا دوست اسے کہتا ھے کہ
یہ بات آپ دونوں خود ھی اسے جاکر بتا دیں کہ وہ محتاط رھے اس کی جان کو خطرہ ھے۔
*"میں اسے بتاوں گا تو وہ ساری زندگی اسے میرا احسان سمجھے گا اور اس کے بوجھ تلے دبا رھے گا"*
یہ ھوتے ھیں کھرے اور سچے لوگ۔
یہ احسان کر بھی رھا ھے اور جتا بھی نہیں رھا۔
YEH DONO NA ASLI INSAAN HEIN NAA NASLEE...BABOONI TEHZEEB KAY..BAANDIR HEIN..😂😂😢
❤❤❤