Owais Raza Qadri || Siddiq Hamare Hain || Siddiq e Akbar Manqabat || Very Special Kalam

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 15 січ 2023
  • #OwaisRazaQadri
    We hold the exclusive copyright of all the content uploaded on this channel. Copyright of all the live mehfils performed by Owais Raza Qadri anywhere in the world belongs to Owais Raza Qadri only, using of audio & video without our permission on any website, social media or any channel is a copyright infringement which is criminal offence and as per the Pakistan Copyright Ordinance Section 66, punishment of copyright violation is 3 years’ imprisonment and a fine of PKR - 100,000/-
    We won’t take any responsibility if your social media account, website or UA-cam channel is shut down due the legal proceedings against you

КОМЕНТАРІ • 497

  • @mahsanali58
    @mahsanali58 Рік тому +120

    سبحان اللہ اہلسنّت کے چمکتے ستارے سٹیج کی رونق ہیں ♥️♥️

  • @syedaattariya6966
    @syedaattariya6966 Рік тому +375

    اللہ اللہ سٹیج تو آج ایسا جگمگا رہا ہے کہ الفاظ ہی نہیں ہیں شان بیان کرنے کیلئے۔۔اللہ کریم علمائے اہلسنت کو آباد رکھے شاد رکھے آمین۔۔۔😍

  • @MRMR.VIdeos9069
    @MRMR.VIdeos9069 Рік тому +89

    اللہ پاک محفل کروانے والے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت سے بہرہ مند فرمائے کیسے ہیرے اکٹھے کردئیے یار زیارت کر کے مزہ آ گیا

  • @naveedatari5547
    @naveedatari5547 Рік тому +12

    فیضانِ صدیقِ اکبررضی اللہُ تعالٰی عنہُ جاری رھےگااِنشاءاللہ عزوجل

  • @SadikKhan-qb4jg
    @SadikKhan-qb4jg Рік тому +79

    علمائے مسلک اعلیٰ حضرت سلامت رہیں شاد رہیں آباد رہیں

    • @SadikKhan-qb4jg
      @SadikKhan-qb4jg Рік тому

      سبحان الله

    • @SadikKhan-qb4jg
      @SadikKhan-qb4jg Рік тому +3

      الله پاک سننے اور سنانے والے کو لمبی عمر عطا فرمائے

    • @AbdulHannan-cd2ce
      @AbdulHannan-cd2ce Рік тому

      ❤ سبحان اللہ العظیم

  • @user-rs7oe7rv7f
    @user-rs7oe7rv7f 6 місяців тому +15

    ماشاﷲ اہلسنت کے سٹیچ کانور کہیں اور نہیں مل سکتا ﷲاکبر
    آج علماء حق کا نور واضح نظر آرہا ان چہروں میں جنتی نور نظر آتاہے الحمدلللہ

  • @Aesthetic.world-qz9ih
    @Aesthetic.world-qz9ih Рік тому +62

    اہلسنت کے چمکتے ستارے ایک ہی سٹیج پر اللہ کریم علمائے حق کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤❤

  • @naveedatari5547
    @naveedatari5547 Рік тому +8

    ھرصحابئ نبی. . . . . جنتی جنتی. . . . . سب صحابیات بھی . . . . جنتی جنتی. . . . . . . . صدیقِ اکبربھی. . . . . جنتی جنتی. . . . . . فاطمہ اورعلی بھی. . . . . . جنتی جنتی. . . . . . حسن اورحُسین بھی. . . . . جنتی جنتی. . . . . . حضرت امیرِمُعاویہ بھی. . . . جنتی جنتی. . . . حضرت ابوسُفیان بھی. . . . . جنتی جنتی. . . حضرت عُمرِفاروق بھی. . . . . جنتی جنتی. . . . . حضرت عُثمان بھی. . . . جنتی جنتی. . . . . ھرصحابئ نبی. . . جنتی جنتی

  • @educatedstudent5630
    @educatedstudent5630 7 місяців тому +11

    ماشاءاللہ سے سارے ستارے ایک ساتھ آگئے اسٹیج پہ۔۔ اللّٰہ پاک ہمارے علمائے کرام کو سلامت رکھے اور ہر بری نظر سے بچائے

  • @user-iq7sb2pt7v
    @user-iq7sb2pt7v 6 місяців тому +8

    اللّہ پاک ان تمام علمائے کرام اور ہمارے اعلیٰ حضرت کے فدایان نعت خوانوں کو صحت و عافیت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین

  • @MerajAhmad-vq4eb
    @MerajAhmad-vq4eb Рік тому +11

    صداقت صدیقی
    زندہ آباد
    عدالت فاروقی
    زندہ آباد
    سخاوت عثمانی
    زندہ آباد
    شجاعت حیدری
    زندہ آباد

  • @naveedatari5547
    @naveedatari5547 Рік тому +9

    فیضانِ دعوتِ اسلامی جاری رھےگااِنشاءاللہ عزوجل

  • @shamsnawaz5787
    @shamsnawaz5787 Рік тому +58

    سبحان اللہ۔
    صدیق اکبرؓ ہماری جان ۔

  • @MuhammadAdnan-gz6xz
    @MuhammadAdnan-gz6xz Рік тому +63

    Stage p itni khoobsurat shaksiyat aik sath....Allah hifazat m rakhay

    • @sssh7204
      @sssh7204 Рік тому

      kya iss event ki full video mil sakti hai ?

  • @aashiqeRazwee
    @aashiqeRazwee 4 місяці тому +1

    ماشاءاللہ کیا انداز ہے اس انداز پر میں قربان جاؤں

  • @imranmuhammad7657
    @imranmuhammad7657 4 місяці тому +4

    ما شاء اللہ آج تو اسٹیج کی عید ہوگئی 😍🤩 اللہ پاک ہارے علمائے اہلسنت کو سلامت رکھے آمین اللھم آمین

  • @user-yf1ip2cc6v
    @user-yf1ip2cc6v Рік тому +42

    الله الله سٹیج پر کیسی رونقیں لگی ہیں الله اکبر الفاظ نہیں 😍😍😍😍 بیان کو سبحان الله سبحان الله، الله کے الانبیاء علیہم السلام کے پیارے پیارے وارث ہئے ماشاء الله

  • @hamidsameersameer5095
    @hamidsameersameer5095 7 місяців тому +8

    سبحان اللہ مولا سلامت رکھے علماء اہلسنت کو

  • @gulamgulam9491
    @gulamgulam9491 Рік тому +6

    کیسے آقاؤں کا بندہ ہوں رضا
    بول بالے میری سرکاروں کی

  • @ishahzaibkhan
    @ishahzaibkhan Рік тому +12

    ❤️ افضل البشر بعد از الانبیاء با لتحقیق ابوبکر الصدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ پہ لاکھوں سلام ❤️

  • @faizejilani8912
    @faizejilani8912 Рік тому +7

    خلیفہ اول یار خار حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ

  • @muawiyaraza
    @muawiyaraza Рік тому +6

    ماشاءاللہ تصویر عطار مرحبا❤❤علماۓ اہلیسنت 😍😍😍

  • @KhudabakshBaksh
    @KhudabakshBaksh Рік тому +8

    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت شخصیتوں کا ایک ساتھ اللّہ پاک ان کا سایہ سلامت رکھے
    مفتی قاسم
    مفتی حسان
    مظفر حسین
    عبدالحبیب
    اویس قادری

  • @hafizmuhammadatifqadririzv2812

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @javaidhussain2576
    @javaidhussain2576 Рік тому +9

    اللہ اللہ سٹیج تو آج ایسا جگمگا رہا ہے کہ الفاظ ہی نہیں ہیں شان بیان کرنے کے لیے ۔اللہ پاک علمائے اہلسنت کو آباد رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @naveedatari5547
    @naveedatari5547 Рік тому +3

    فیضانِ غوثِ اعظم رحمةُاللہِ تعالٰی علیہ جاری رھےگااِنشاءاللہ عزوجل

  • @gulamnavi8615
    @gulamnavi8615 5 місяців тому +1

    Khuda ke fazle se mai hu gada siddiqi akbar ka ❤❤❤❤❤

  • @khuldshaikh9556
    @khuldshaikh9556 Рік тому +45

    Kya khubsurat Chand maojood h stage par mufti sahaban Habib attari sahab sab my favourite Masha allah allah sab ko salamat rkhe

  • @MuhammadUsama-os8uu
    @MuhammadUsama-os8uu Рік тому +2

    MashaAllah MOola Salamat Rahky Humesha aesi sath rahky muhabbat qaim rahky ye Ameen ❣️❣️

  • @sulemanshehzad6909
    @sulemanshehzad6909 Рік тому +9

    خدا کے فضل سے ہوں میں گدا صدیق اکبر کا ❤❤

  • @Jd200x
    @Jd200x Рік тому +21

    اللہ عزوجل اس آواز کو عمر جاویداں عطا فرمائے.وہ تاثیر ہے بس بیاں سے باہر...

  • @ahmedrazasheikh469
    @ahmedrazasheikh469 Рік тому +81

    I love dawat e islami

  • @AliAhmad-tn9ob
    @AliAhmad-tn9ob 7 місяців тому +6

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ پاک ان چمکاتے ستاروں کو سلامت رکھے

  • @naveedatari5547
    @naveedatari5547 Рік тому +5

    فیضانِ عطارجاری رھےگااِنشاءاللہ عزوجل

  • @msaddam916
    @msaddam916 Рік тому +9

    💐 کیا بات ہے مُفتیانِ کِرام کا اور کیا بات ہے علامہ صاحب و مفتی قاسم صاحب و مفتی حسن و علامہ ابو بلال دامت برکاتہم سب کا اور کیا بات ہے الحاج حبیب صاحب کا اور کیا بات ہے الحاج اویس رضا قادری کا اللہ کریم ان سب کو درازعمر بالخیر عطاء فرمائیں اور ان سب کے صدقے سے ہماری اور ہمارے والدین کی مغفرت و بخشش نصیب فرمائیں آمین بجاہ سیدالمرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💐

  • @zakitattari2945
    @zakitattari2945 7 місяців тому +1

    Is mahefil ko dekh kar dil tadap utha k kaash zindagi me ek baar murshidi Ameer e ahele sunnat k watan e pak me aana naseeb ho Jaye love from India ❤

  • @Bilal26
    @Bilal26 6 місяців тому +5

    سب کمال کے علماء اھلسنّت جمع ہے

  • @AliHassan-ip9rc
    @AliHassan-ip9rc Рік тому +3

    آمین بحقِ طٰہٰ یٰسین و خاتم الانبیآء والمرسلینﷺ ☘️🍀💚💚💚🍀🍀🍀🍀💚🍀💚🍀💚💚💚🍀💚🍀

  • @arbajshah4052
    @arbajshah4052 Рік тому +7

    Love you from India Ali Ali Ali Ali Ali Ali Ali Ali Ali Ali Ali Ali Ali Ali Ali Ali Ali Ali Ali Ali Ali Ali Ali Ali Ali Ali Ali Ali Ali Ali Ali Ali Ali Ali Ali Ali Ali Ali moula

  • @user-ul7ir2yh4p
    @user-ul7ir2yh4p 6 місяців тому +4

    اللہ تعالیٰ علماء اہلسنت والجماعت کو سلامت رکھے آمین الٰہی آمین اور شاد و آباد رہیں آمین ❤ اللہ تعالیٰ ہمیں اہلِ سنت والجماعت مسلک سنی بریلوی سے جوڑا رکھے اللہ تعالیٰ میرے پیروں مرشد مولانا محمد الیاس قادری رضوی ضیائی کو سلامت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین الٰہی آمین ❤

  • @mubashirmadani3594
    @mubashirmadani3594 Рік тому +37

    ماشاءاللہ بہت خوب اللہ پاک نظر بد سے بچائے۔

  • @AqibKhan-jo1wu
    @AqibKhan-jo1wu 11 місяців тому +4

    علماء اہلسنت کے عظیم ہیرے ومہنکتے ہوۓ پھول ایک ہی اسٹیج پر دیکھ کر ایمان تروتازہ ہو گیا

  • @HabibMughal-zr8on
    @HabibMughal-zr8on 7 місяців тому +3

    ماشاء اللّٰہ کی رونق شمع جل رہی ہے اسٹیج پڑ بیاں نہیں ہو سکتی

  • @chanengineerssciencetechni9783
    @chanengineerssciencetechni9783 11 місяців тому +5

    اللّٰہ تعالیٰ مسلک حقہ اہلسنت کو سدا سلامت رکھے آمین یارب العالمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم

  • @naseemawan7522
    @naseemawan7522 Місяць тому

    ماشاء اللہ بہت خوب صورت، اللہ کریم سلامت رکھے آمین ثم آمین

  • @tahirusman5233
    @tahirusman5233 Рік тому +4

    کی محمدﷺسے وفا تونے تو ہم تیرے ہیں۔یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم تیرے ہیں۔

  • @ikrambarvi7069
    @ikrambarvi7069 Рік тому +1

    قل ھل یستوی الذین یعلمون والذین لا یعلمون❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @shoiabjutt3582
    @shoiabjutt3582 11 місяців тому +5

    ماشاء اللہ سبحان اللہ آج تو علماء کرام نے سٹیج جگمگا دیا کیا پیارے علماء کرام جگمگا رہے ہیں اللہ پاک نظر بد سے بچائے آمین اور ہماری دعوت اسلامی کو دن گیارہویں رات بارہویں ترقیاں عطا فرمائے تا قیامت سلامت رکھے آمین
    I love Dawt e islami ❤❤❤

  • @Noor-e-Hidayat115
    @Noor-e-Hidayat115 Рік тому +5

    شانِ فاروق و عثمان بھی ہے ورا
    پر ہے صدیق کا ان سے رتبہ جدا
    ان کو قرآں میں رب نے جو صاحب کہا
    اس میں ناراض ہونے کی کیا بات ہے۔
    مگر
    اللہ، محمد، اہل البیت اور پھر أصحاب محمد
    الهم صلي على سيدنا ونبينا محمد وعلى آل محمد و أصحاب محمد و ازواج محمد

  • @sobiasubha8549
    @sobiasubha8549 Рік тому +5

    یا اللہ تمام عالم اسلام پر اہلِ سنت کا پرچم سایہ فگن رہے اللہ ہماء آمین

  • @user-yv3ps9ug5j
    @user-yv3ps9ug5j 5 місяців тому +2

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @abdulrafayabbasi4833
    @abdulrafayabbasi4833 Рік тому +4

    خدا اہلِ سنت کو آباد رکھے ❤🌸

  • @waqaskhaliq5822
    @waqaskhaliq5822 Рік тому +7

    میری فیورٹ ترین شخصیات اللہ تعالیٰ سلامت رکھے 😍😍😍🌹🌹🌹💕💕❤️❤️🌹🌹

  • @atifattari7580
    @atifattari7580 Рік тому +14

    ماشاءاللہ سبحان اللّہ

  • @Shazaantaimoor
    @Shazaantaimoor Рік тому +2

    YA RABBI KARAM FARMA TAMAAM AALAM E ISLAM PAR AUR SAB KO HAQ PAR CHALNE Kİ TAUFEEK FARMA

  • @raema2069
    @raema2069 Рік тому +2

    ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ
    علماء اہل سنت زندہ باد

  • @HMSTUDIO1212
    @HMSTUDIO1212 Рік тому +8

    kitny khobsorat sitaary baithy hain

  • @saqibkhanufone
    @saqibkhanufone Рік тому +10

    ماشاءاللّٰه
    کیا شان والا کلام ہے
    اور
    کیا شان والا اسٹیج ہے ❤❤

  • @asadmadni4754
    @asadmadni4754 Рік тому +7

    ماشاءاللہ اسٹیج علمائے کرام سے جگمگ جگمگ اور مہک رہا ہے،اللہ پاک علمائے اہلسنت کو سلامت رکھے آمین

  • @bilalshaikh3152
    @bilalshaikh3152 Рік тому +5

    طاہر قادری کی ماشاءاللہ کیا بات ہے
    منقبت صحابہ اچھی بیان کرتے ہیں
    آپ نے بھی اچھا پڑھا

  • @arsalanayubi4339
    @arsalanayubi4339 Рік тому +6

    یہ کون سی اور کہاں کی محفل ہے ۔۔۔ بیک وقت اتنی ساری شخصیات ایک جگہ پے ۔۔
    سبحان اللّه ۔۔

  • @moazzamaliattarijalali4060
    @moazzamaliattarijalali4060 Рік тому +4

    ماشاءاللہ
    بڑی نورانی محفل پاک ہے

  • @hakeemadulslammadninaqshab5956

    آمین

  • @NoorZainknowledge
    @NoorZainknowledge Рік тому +35

    Masha Allah

  • @abdulrehmanattari1431
    @abdulrehmanattari1431 Рік тому +3

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @AbubakarAjmi
    @AbubakarAjmi 7 місяців тому

    Siddique ❤ ki muhabt hr sunni ke dil karaaar hai ❤

  • @jamilriaz5023
    @jamilriaz5023 Рік тому +28

    ماشاء اللہ ❤️💕

  • @safiullah8831
    @safiullah8831 Рік тому +17

    Hmare ulmaye ahle sunnt ko allah pak slamat rkhe ameen mashallah subhanallah Subhanallah Mashallah subhanallah

  • @iftikharattari4618
    @iftikharattari4618 Рік тому +7

    ماشاءاللہ کیا بات ہے اللہ پاک سلامت رکھے آمین سبکو

  • @MuhammadZohaib-zw6yi
    @MuhammadZohaib-zw6yi 10 місяців тому +1

    SubhaanAllah assalaatu wasslam labaik ya rasoolAllah hq Laila illallah Muhammad ur rasoolAllah ❤❤

  • @ramizhussain4323
    @ramizhussain4323 Рік тому +13

    Siddiq ke Akbar zindabad😍😍😘💞💞

  • @sarfrazhussain4269
    @sarfrazhussain4269 Рік тому +6

    صدیق اکبر

  • @BilalKhan-hs4xu
    @BilalKhan-hs4xu 23 дні тому

    Mashallah ulmae ahlesunnat zindabad maslake ala hazrat

  • @mehsharchoudhry3456
    @mehsharchoudhry3456 Рік тому +28

    واہ سبحان اللہ♥️

  • @nooruzzama3853
    @nooruzzama3853 Рік тому +14

    Stage aoliya se jag maga raha hai ماشاءالله ❤

  • @ehteshamulhaqulhaq6113
    @ehteshamulhaqulhaq6113 Рік тому +7

    بہت اعلیٰ

  • @safinaattaria1172
    @safinaattaria1172 Рік тому +3

    مسلک اعلیٰ حضرت سلامت رھے آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

  • @arifkhanarif3282
    @arifkhanarif3282 Рік тому +6

    Hazrat aap k jaisa koi naat Khan nahi word no 1 hain

  • @SajidKhan-567
    @SajidKhan-567 7 місяців тому +2

    ماشاءاللہ کیا شان ہے صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کا❤

  • @HuzaifaShafique.Official
    @HuzaifaShafique.Official Рік тому +11

    سبحان اللہ

  • @harissaqib7507
    @harissaqib7507 Рік тому +3

    Allah Allah
    Aj to stag bhi apni qismat pr rashq kr raha h k isey Allah k walioon ka qurb mila

  • @sufiyousuf7619
    @sufiyousuf7619 Рік тому +2

    پاکستان میں اس انصاف کا نظام قائم کرنے کے لئے اسلامی نظام کو نافذ کرنا ہوگا اس کے لئے ہم سب کو مل کر الیکشن میں ٹی۔ ایل ۔پی کو ووٹ دینا ہوگا 💯 TLP ZINDABAD❤💚🇵🇰💚❤

  • @mohammad_hafij
    @mohammad_hafij Рік тому +3

    سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم
    صلوا على الحبيب صلى الله عليه وسلم

  • @ahmedahmedjutt1423
    @ahmedahmedjutt1423 Рік тому +7

    مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے

  • @shakeelraza922
    @shakeelraza922 Рік тому +12

    ماشاءاللہ سبحان اللہ عزوجل

  • @alimohammadkumbharalimoham4225
    @alimohammadkumbharalimoham4225 7 місяців тому +1

    دل خوش ہو گیا ہے اس محفل کو دیکھ کر❤❤❤❤

  • @waqaskhaliq5822
    @waqaskhaliq5822 Рік тому +4

    ❤❤❤ماشاء اللہ بہت خوب مدینہ مدینہ 😍😍😍🌹🌹🌹🌿

  • @hafizmohammadowaisqadri9884

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @ziaqadri7150
    @ziaqadri7150 Рік тому +16

    SubhanAllah ❣️MashaAllah ❤bohout khoob zabardast kalaam hai MashaAllah ❣️sunn ke maza aagaya zabardast owais bhai Allah aap ko lambi umer aata frmamaye Aameen

  • @smtstechnical781
    @smtstechnical781 Рік тому +4

    ماشاءاللہ عزوجل لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیک و سلم تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد ۔واہ میرے صدیق رضی اللہ تعالٰی علیک ۔ میرے صدیق آنکھوں کی ٹھنڈک کا دل چین

  • @darkshasiddiqui1970
    @darkshasiddiqui1970 5 місяців тому +2

    ماشاء اللہ بہت ہی پیارا کلام ہے سارے علمائے کرام کو ایک ساتھ اسٹیج پر دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اللّٰہ تعالیٰ ہمارے علماء کرام کو سلامت رکھے آمین ثم آمین حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے صدقے ہم سب مغفرت فرمائے لبیک یا رسول اللّٰہ

  • @shakirbarkati3103
    @shakirbarkati3103 7 місяців тому

    سبحان الله سبحان الله سبحان الله
    سبحان الله سبحان الله سبحان الله
    سبحان الله سبحان الله سبحان الله
    ❤❤❤❤❤❤

  • @ajmalabbasi4967
    @ajmalabbasi4967 Рік тому +3

    ماشاءاللہ۔ اللہ تمام علماء‌‌اہل سنت کو آباد رکهے۔ آمین

  • @SadamShah-zg8yq
    @SadamShah-zg8yq 2 місяці тому

    Subhanallah beshak.ya Allah ya Rasool Allah saw Haq saheba r.a Haq elibat r.a 1 Salam ya Syed abubakar sadieq r.a 4 ya Syed Ali r.a

  • @h2gallery22
    @h2gallery22 Рік тому

    MashaAllah Kya BAAT hai.. sare bare bare olama ek hi stage par..

  • @MobasshirAttari
    @MobasshirAttari 11 місяців тому

    Wah Bhai Ik Sath Itne Sare Bade Shaksiyaat Wah Maza Aagaya ......👍☺😌
    FROM 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
    (1) Owais Raza Qadri
    (2) Mufti Qasim Attari
    (3) Mufti Hassan Attari
    (4) Mufti Sajjad Attari
    (5) Peer Syed Muzaffar Sha
    (6) Haji Abdul Habib Attari
    (7) Haji Bilal Raza Attari
    (8) Aranike Shura
    (9) Haji Ameen Attari
    (10) Syed Ibrahim Attari

  • @Madinamadina876
    @Madinamadina876 Рік тому +1

    ماشاء اللہ۔۔
    اللہ تعالیٰ علمائے اہلِ سنّت کا سایہ تا دمِ آخر ہمارے سروں پر قائم و دائم رکھے ۔۔آمین❤️

  • @Liyakatpaswal2526
    @Liyakatpaswal2526 Рік тому +21

    Very beautiful kalam masha allah salamat raho

  • @sajjadali-uz5dp
    @sajjadali-uz5dp 10 місяців тому +1

    Mashaallah hamare Mufti sahab of Habib attari sab ke sab maujud hai ❤ Allah inke barkete hame farmate rahe❤

  • @smtstechnical781
    @smtstechnical781 Рік тому +3

    میرے رضا کے سنی شیر میرے پیارے رضا رضارضا مرشدی احمد رضا ۔ مولانا غلام یاسین قادری حسینی ۔حق مرشد غوت الزمان سیدی غلام حسین قمبر والے رحمت اللہ علیک