Це відео не доступне.
Перепрошуємо.
KALAM MOLANA MANZOOR MENGAL | HAFIZ MENIR AHMAD
Вставка
- Опубліковано 25 вер 2021
- #hafizmunerahmad #yaqeenmedia #jmaiasiddeqia
For more latest updates please stay connected with us
Facebook: / officialyaqe...
Instagram: / yaqeenmedia...
UA-cam: / yaqeenmedia
Dailymotion: www.dailymotio....
Telegram: t.me/yaqeenmedia
nazam,bayan,molana,manzoor,ahmad,mengal,manzoorahmadmengal,yaqeen,media,2021,increase,youtube,subscribers,MaulanaManzoorAhmedMengal,molanamanzoormengal,FullBayanMaulanaManzoorMengal,manzoormengalvideo,manzoormengal,maulanamanzoormengal,مولانا منظور احم مینگل,منظور احمد مینگل,maulanamanzoorahmedmengal,yaqeenmedia,Pakistan,islam,ManzoorMengal2021,MuftiDoctorManzoorAhmedMengal,manzoorahmedmengallatest,maulanamanzoor,whoismanzoormengal,manzoormengalkon,biographymaulanamanzoormengal,documentarmanzoormengal
جیسا کلام ہے شخصیت بھی ویسے باکمال ہے ماشاءاللہ
اللہ ہمارے اسلاف کی قبروں کو منور فرمائے اور اعلیٰ علیین میں جگہ عطا فرمائے اور ہمارے اکابرین علماء کی عمروں میں برکتیں عطا فرمائے اور ان کے زیر سایہ ہمیں بھی نیکی صالحیت کے ساتھ زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے. آمین
جیسا بندہ ہے ویسا ہی کلام ہے کمال کر دیا سبحان اللہ
اسلام اعلیکم ما شااللہ bilkul sahi baat kahi hai
Mashallah
Bilkul sahi farmaya
111à¹😊@@meerhk7565
اللہ اللہ اللہ ۔دل باغ باغ ھوگیا اللہ کریم علم کے مینار علماۓ حق کے شیر مینگل استاد جی کو ھمیشہ سلامت رکھے❤ اور علم کے دریاب جامعہ صدیقیہ کو صدا آباد رکھے ۔۔۔کیا کلام ھے ایمان تازہ ھوگیا۔۔۔واہ واہ برادرم پیارے دوست حافظ منیر احمد جان نے تو کمال ھی کردیا🌹❤💚💚💚💚🌹🌹🌹❤❤❤💚💚
Ameen summa ameen
Allah hazrat ko Sahet wo tandrusti ata farmaye aur hazrat ka saya hum par tadeer qayim farmaye ameen summa ameen a
Aameen
Ameen
نر مولوی ۔
مولوی دیکھے آپ جیسا نہیں دیکھا۔
Love Mengal Sahab ... ❤💖♥
دل باغ باغ ھوگیا اتنا پیارہ کلام اتنے پیارے انداز میں اور اتنے پٕیارے مولانا کے بارے میں❤❤❤ سلامت رھے آپ
بے شک، اللہ تعالیٰ میرے پیارے حضرت جناب حضرت مولانا ڈاکٹر منظور مینگل صاحب کو لمبی زندگی صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
ماشاءاللہ نہایت ہی عمدہ کلام ہے اللہ حضرت مولانا منظوراحمدمینگل صاحب کا سایہ ہم پرتادیرسلامت فرماءے
ماشاءاللہ بہت خوب اللّٰہ میرے شیخ کی ھر شر سے حفاظت کرے اور تادیر ان کا سایہ ھم پر رکھے آمین
محدث ہے مناظر ہے فقیہ و شیخ قرآن ہے۔ کمال کے اشعار لکھے ہیں ماشاءاللہ واقعی اللہ سلامت رکھے حضرت والا کو
ماشاءاللہ مفتی زرولی رحمة اللّہ کے بعد میں حضرت ہی کو اصلی مفتی مانتا ہوں ....میں انڈیا سے
Pakistan ka sher hu bhai
@@MulanaKhursheed5640main ne kab kaha ki main india ka sher hun ....lekin agr aap ne sher kaha hai to uska jawab bhi sun lijiye ..... sher fir bhi janwar hai ......main aap ka deeni bhai hun
کچھ مسائل میں علامہ مینگل مرحوم زرولی اور مفتی تقی صاحب سے بھی بہت آگے ہیں،،،،،، ۔۔۔۔
Jazakallah❤❤
Aap preshan mat hoye yahan aur bhi mufti assli hi hain ...❤❤❤
ماشاءاللہ الله عمر دراز کردے شیخ صاحب کی اور سارے علماء حق ❤❤❤❤❤❤
ماشاء اللہ ماشاء اللہ
حضرت شیخ الحدیث وشیخ القرآن حضرت مولانا منظور مینگل مدظلہ کا مقام ومرتبہ بہت اونچاہے اللہ حضرت کاسایہ تادیرقائم فرماے
اللہ تعالی حضرت اقدس شیخ التفسیر والحدیث مولانا منظور احمد مینگل صاحب حفظہ اللہ تعالی و رعاہ کا سایہ مبارک ہم پر تادیر سلامت قائم و دائم رکھیں۔❤❤❤
آمین یارب العالمین۔۔۔
ماشا اللہ دل باغ باغ ہو گیا اللہ سے دعا ہے کہ مولانا منظور مینگل صاحب کو دنیا اور آخرت کی تمام خوشیا نصیب ہوں
آمین
سبحان الله دل خوش ہوگیا مولانا کی توصیف میں آپ نے جو کلام پڑھا اللہ مولانا کو سلامت رکھے اور آپکو ہمیشہ خوش رکھے
بہت ہی خوبصورت کلام ہے۔۔۔ بنگلہ دیش سے 🇧🇩🇵🇰🇧🇩🇵🇰🇧🇩
اپ مولانا منظور احمد صاحب کو کیسے جانتے ہیں
@@intarulchanel5739 comment
جس جگہ کومینٹ کیا آپ نے اس جگہ سے۔۔
@@intarulchanel5739 me Assam se molana Sahab ko Dil se pyar kartahu
@@ahiakhan2198 اپ آسام کہا سے؟؟؟ میں نوگاؤں سے ہوں
@@intarulchanel5739Rupahi Rowmari se aro apuni?
بےشک، اللہ سلامت رکھے شیخ کو❤️
اللہ۔پاک حضرت جی کو سلامت رکھے ۔انکی حفاطت فرمائے ۔ایسے ھیرے ہر روز پیدا نہی ہوا کرتے۔❤🤲🏻🤲🏻
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
ماشاءاللہ بہت خوب اللّٰہ تعالیٰ حضرت کا سایہ امت مسلمہ پے تاخیر سلامت رکھے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام ہے اللہ تعالیٰ استاد محترم کو لمبی زندگی عافیت وصحت کے ساتھ عطافرما کر ان کا سایہ ہم پر قائم فرمائے ہمیشہ اللہ تعالیٰ مدد و نصرت اور حفاظت و بے باکی و بہادری میں مزید اضافہ فرمائے ایسے نڈر عالم بہت ہی کم ہیں۔۔۔۔۔۔
Ameeeeen
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ
الہم زد فزد علما وعملا وعمرا
Maulana manzoor mengal love from india 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
Love you Manzoor Ahmad mangel
ماشاءاللہ بہت عمدہ کلام ہے اللّٰہ تعالیٰ مولانا منظور احمد مینگل صاحب کو خیر و برکت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور ہم سب پر مولانا منظور احمد مینگل صاحب کا سایہ تادیر سلامت فرمائے، آمین۔
سبحان اللہ لاجواب کلام و آواز..... سبحان اللہ ماشاءاللہ تبارک اللہ ❤🌹
ماشاءاللہ 🤍
اللّٰہ تبارک و تعالیٰ حضرت دامت بر کاتہم العالیہ کی عمر میں برکت عطا فرماۓ تمام بلاوں سے محفوظ رکھے شاد و آباد رکھے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤🇮🇳🇮🇳🇮🇳
ماشاء اللہ بہت خوب بہترین
اللہ آپ کی حفاظت فرمائے شادو آباد رکھے۔ آمین
اللہ پاک کلام تیار کرنے والوں کو عمروعلم میں برکت عطا فرمائے امین کشمیر
❤ ماشاالله بہت ہی پیارا عمدہ لاجواب کلام ہے ❤
Allah Maulna Ko Salamat Rakhe 🤲🇮🇳❣️
اللہ تعالیٰ حضرت کے اقبال مزید بلند فرمائے آمین 💐
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ماشاءاللّٰه بہت شاندار کلام ہے💯👌👍
میرا پسندیدہ کلام ہے ہر قت سننے کا دل کرتا رہتا ہے❤
زنده باد علمائے دیوبند علمائے حق زندہ باد مولانا منظور احمد نصیر الحق مینگل صاحب حفظه الله و رعاه.
ماشاء اللہ زبردست اللہ تعالیٰ استاد محترم کے عمر میں برکت عطا فرما دیں
علماۓ حق کے شیر مینگل کو ھمیشہ سلامت رکھے❤
فخر پاکستان ذیل کی علماء۔۔
مفتی تقی عثمانی۔۔
مولانا منظور احمد مینگل۔
الیاس گھمن۔
مولانا اورنگزیب فاروقی۔۔
مفتی طارق مسعود۔
عبد الواحد قریشی۔۔
ذوالفقار احمد نقشبندی۔۔
فضل الرحمان صاحب۔۔۔ اور بھی ہیں۔۔۔
اللہ تعالیٰ ان حضرات کو حفاظت فرمائے۔۔
بنگلہ دیش سے 🇧🇩
آپکی محبتوں کا بہت شکریہ
ســـــر بکف ســـــر بلند دیوبنـــد دیوبنـــد
Ameen mere piyari bahi
Bilkul ...tamam ullama e deoband or ullama e jui hamari fakhr he
@@deobandzindabad937 💗🇧🇩💗🇵🇰💗
@@hafezhasan49 💕💕
قربان ایسے علماء کیلئے
ماشاء اللہ بہت عمدہ، اللہ تعالیٰ شیخ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین یا رب العالمین 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
ما شاءاللہ جی اللہ پاک ھم سب کو علماء حق کے ساتھ ھمیشہ رھنے کی توفیق عطا فرمایے ۔۔۔
اللہ تعالی حضرت کا سایہ خیر و عافیت سے تا دیر رکھے
ہم اس کلام کو انڈیا سے سن رہے ہیں
ماشاالله بہت پیارا کلام ہے 👍🏻
Qurban Hazrat Manzoor Seb na. Allah de abad ao rogh lara. Ameen Summa Ameen
رب کائنات حضرت کی تمام شرورسےحفاظت فرماۓ
Mai Allama Habibur Rahaman Azmi (Abul M'aasir) sb k shaher se hu..
Hum hindustani Musalmano khas taur se taalib ilmo ko naaz h aap pr...
Aap jaisa Ustaad abtk nhi dekha..
Allah apne hifz o amaan me rakkhe..
Love 💖 from India
اس کلام کو سن کر ❤ میرا باغ باغ ہوگیا ✊
مولانا مینگل صاحب زندہ باد 👍🏻
بارك الله في حياة الشيخ.🖤🇧🇩
ماشاءاللہ الحَمْدُ ِلله
اللہ تعالی ځڞرت کا سایہ تادیر قائم رکھے
مقبوضہ وادی سے استاد جی کو سلام
❤ ماشاالله سبحان اللہ ❤
سبحان اللہ سبحان اللہ
اللہ تعالیٰ حضرت کو ہمیشہ سلامت رکھے
Mard mujahid sheikhul Quran shehzada molana manzoor mengal apki jootio pr qurbann jayn tamam deoband ❤
Love u from kashmir
Mashaallah bahot, khub Allah hazrat ki dushmano ke Shar se hifazat kare.
اللہ پاک مولانا صاحب کو زندگی میں برکت دے اور ہمیشہ سلامت رکھے ❤❤
ماشاءالله سبحان الله الحَمْد للهْ الله تعالی نے ان کی باتوں پر عمل کرنے کی توفیق دی اور اس انعام بھی دیا فجزاہ اللهُ کثیرا
Masha allah bahot khub shukurya yaqeen media
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام ہے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
کلام کس نے لکھا ہے یہ۔۔۔۔۔۔ ماشاءاللہ۔۔۔۔ کمال کردیا
اللہ تعالیٰ حضرت کا سایہ تا دیر قائم و دائم رکھے آمین ثم آمین بجاہ النبی الکریم
ماشاءاللہ😇😇 میں قربان اپنے اکابرینِ دیوبند پر
Mashllah bhot pyaara kalam h Allah pak Molana Mazoor Mangle sb ko Hemsha Slamat rakhy
Masha Allah bht hi umdah kalam hai
Allah mere hazrat ko salamti hayati ata farmaye
Allah is kalam ke zimmedar hzrat ki umro me brkt de aur hzrat aur tamam ahlullah ki umro me brkt de
ماشااللہ سبحان اللہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ میرے استاذ محترم ❤
اللہ تعالیٰ میرے تمام اساتذہ کو سلامت رکھے آمین ❤❤
Sarey Pakistan ki awaam ki duwaa aap ke Saat he Allah aap ko hamesha salamat rake love you Molana Saab
ماشااللہ بہت خوب۔اللہ رب العزت عمر می برکتیں نصیب فرماے۔
Mashallah, Allah hazrat sheikh ki umer may barkaten ata farmayn or apni khas hifazat may rkhay AAMEEN
masha allah bhaz gichen no naat uss a
❤❤👍
ماشاءاللہ بہت اچھا
Мошоаллоҳ беҳтарин
Maschallah sehr sehr schön
ماشاءالله چقدر زیبا
Kalaam bohot umda
Allah padhne waale ko v lambi Umar de Nazm sun kar dil baag baag hogayaa
ماشاءاللہ بہت ہی اچھا کلام ہے
💞Allah pak molana sahib ki Umer daraz rakhy Ameen 🤲🤲🤲
Mashallah Subhanallah I am from maqbooza Kashmir
Allah hamare Tamaam ulama haq ko Lambiiiiiiii Umr de
جزاك الله خيرا
Masha Allah..
Love from India
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بارکم اللہ فی حیاتک الطیبة
بارک اللہ فیکم🤲🏻🤲🏻🤲🏻
MA SHA ALLAH
❤masha Allah ❤❤
سبحان الله ماشاءالله خیلی زیبا و دلنشین و جذاب ❤️❤️❤️
ماشاء اللہ اللہ حضرت کی عمر میں صحت وعافیت کے ساتھ برکتیں عطاء فرمایئں
اللہ ہمیشہ سلامت رکھے امین
❤ ماشاالله ماشاالله ماشاالله ❤
ALLAH PAAK Ustad-e-Mohtaram k Ilm-o-Amal me mazeed Barkat Ataa Farmaaye ❤️
AAMEEN ❤️❤️❤️
ماشاءاللہ بہت شاندار 😘
کمال کردیا جناب
MashAllah❤️bhut hi acha kalam.
Mashallah ♥️🌸
Hafiz Muneer Ahmad boht khob jnab
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ کلام اللہ پاک حضرت مولانا منظور مینگل صاحب کی علم و عمر میں خوب برکت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین .. میں اس کلام کو رینگ ٹون لگاکر رکھا ہوں..🌹🌹❤❤
ماشاءاللہ۔
اللہ اجعلنا منہم۔
ماشاءاللہ بہت خوب جناب اللہ سلامت رکھے آمین کشمیر