السلام علیکم صغير بھائی. آپ نے بہت ہی عمدہ تقریر کی اور تعلیم کے فروغ کے لئے اچھی باتیں بتائیں. میں آپ سے پوری طرح اتفاق رکھتا ہوں اور آئندہ آپ کی گایڈ لاءن کی خواہش رکھتا ہوں. میری پہلی گزارش یہ ہے کہ آپ اپنے وڈیوز کو شارٹ رکھنے کی کوشش کریں. زیادہ سے زیادہ ١٠ منٹوں کا کیونکہ چالیس منٹ کے پرائم ٹائم کے لیے لوگوں کے پاس نہ ہی تو وقت ہے اور نہ ہی صبر اور حوصلہ. دوسری بات یہ ہے کہ آپ نے بالکل صحیح کہا کہ ہمارے مسائل اور انکے حل کرنے کے ذمہ دار صرف ہم ہی ہیں دوسرا کوئی بھی نہیں اور نہ ہی حکومت. ہمیں اپنی کمزوریاں دور کرنے کے لیے ہمیں سلف ہلپ کرنا ہی پڑے گا. میں نے پچھلے ٣ مہینوں سے ایک نیا گروپ زوائن کر رکھا ہے جسکا نام "فیم" Faime.in ہے. اس کو IIT & IIM اور بڑے Institutions کے پروفیسرس اور دیگر حضرات نے ملکر قائم کیا ہے اور اسکا مقصد ہی ہماری تعلیم کے میار کو درست کرنا ہے. اس سے کافی ساری باتیں سمجھ میں ا رہی ہیں. میں اسکا life membership بھی حاصل لیا ہوں. آپ اس کو چیک کریں اور سمجھ میں آئے تو آپ بھی اس کے ممبرشپ لے لیں. اپنی بات فروغ دینے میں کافی فائدہ ہوگا. اس گروپ کو جوائن کرنے کے بعد سے میرے ذہن میں یہ بات آ رہا ہے کے اپنے لیول پر اپنے گھر میں ایک لائبریری قائم کر دوں اور گاؤں کے پچوں کو گائیڈ کروں. اس میں کتنا کامیاب ہو سکوں گا یہ تو بعد میں پتہ چلیگا. آپ نے جو language & communication skills کو develop کرنے کی بات کی وہ بہت ہی عمدہ لگا. اس معاملے میں مجھے جو سمجھ میں آ رہا ہے وہ یہ کہ اس کے لئے language پڑھانا اور stage speech کا پروگرام فائدہ مند ہوگا. آپ اپنی گائیڈ لائنز سے نوازے تو بہتر ہوگا. اسلام علیکم. اللہ حافظ. دعاؤں میں یاد رکھیں.
بہت معلوماتی گفتگو
السلام علیکم
صغير بھائی. آپ نے بہت ہی عمدہ تقریر کی اور تعلیم کے فروغ کے لئے اچھی باتیں بتائیں. میں آپ سے پوری طرح اتفاق رکھتا ہوں اور آئندہ آپ کی گایڈ لاءن کی خواہش رکھتا ہوں.
میری پہلی گزارش یہ ہے کہ آپ اپنے وڈیوز کو شارٹ رکھنے کی کوشش کریں. زیادہ سے زیادہ ١٠ منٹوں کا کیونکہ چالیس منٹ کے پرائم ٹائم کے لیے لوگوں کے پاس نہ ہی تو وقت ہے اور نہ ہی صبر اور حوصلہ.
دوسری بات یہ ہے کہ آپ نے بالکل صحیح کہا کہ ہمارے مسائل اور انکے حل کرنے کے ذمہ دار صرف ہم ہی ہیں دوسرا کوئی بھی نہیں اور نہ ہی حکومت. ہمیں اپنی کمزوریاں دور کرنے کے لیے ہمیں سلف ہلپ کرنا ہی پڑے گا.
میں نے پچھلے ٣ مہینوں سے ایک نیا گروپ زوائن کر رکھا ہے جسکا نام "فیم" Faime.in ہے. اس کو IIT & IIM اور بڑے Institutions کے پروفیسرس اور دیگر حضرات نے ملکر قائم کیا ہے اور اسکا مقصد ہی ہماری تعلیم کے میار کو درست کرنا ہے. اس سے کافی ساری باتیں سمجھ میں ا رہی ہیں. میں اسکا life membership بھی حاصل لیا ہوں. آپ اس کو چیک کریں اور سمجھ میں آئے تو آپ بھی اس کے ممبرشپ لے لیں. اپنی بات فروغ دینے میں کافی فائدہ ہوگا.
اس گروپ کو جوائن کرنے کے بعد سے میرے ذہن میں یہ بات آ رہا ہے کے اپنے لیول پر اپنے گھر میں ایک لائبریری قائم کر دوں اور گاؤں کے پچوں کو گائیڈ کروں. اس میں کتنا کامیاب ہو سکوں گا یہ تو بعد میں پتہ چلیگا.
آپ نے جو language & communication skills کو develop کرنے کی بات کی وہ بہت ہی عمدہ لگا. اس معاملے میں مجھے جو سمجھ میں آ رہا ہے وہ یہ کہ اس کے لئے language پڑھانا اور stage speech کا پروگرام فائدہ مند ہوگا. آپ اپنی گائیڈ لائنز سے نوازے تو بہتر ہوگا.
اسلام علیکم. اللہ حافظ.
دعاؤں میں یاد رکھیں.