سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس مسلمان نے کوئی درخت لگایا اور اس کا پھل آدمیوں اور جانوروں نے کھایا تو اس لگانے والے کے لیے صدقہ کا ثواب ہے (گویا کہ یہ صدقہ جاریہ ہے)۔“(صحیح بخاری) ❤❤❤❤❤
پنجاب میں اگرہم پاپولرکی مخلوط کاشتکاری کرناچاہیں تو کس کس فصل کےساتھ کرسکتے ہیں؟ نیز اس سلسلے میں لائن ٹو لائن اورپودےسےپودےکافاصلہ کیاہوناچاہیےتاکہ ٹریکٹراورہل وغیرہ چل سکے۔ جزااک اللہ
Bjai iski demand kaisi hai agr koi commercial level pe lga le to bikne mn to msla ni aata... 10 acr pe 12 se 15000 tree lgaya jay to zimidar bechte wqt preshan to ni hoga
پودا کب لگایا جاتا ہے اور ٹرانسفر کب کیا جاتا بیج سے پودا کب بنایا جاۓ قلمیں کب لگاٸیں جاٸیں اسکے سال میں کتنے موسم ہیں یہ تفصیل باقی ہے ابھی رہنماٸی کریں
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس مسلمان نے کوئی درخت لگایا اور اس کا پھل آدمیوں اور جانوروں نے کھایا تو اس لگانے والے کے لیے صدقہ کا ثواب ہے (گویا کہ یہ صدقہ جاریہ ہے)۔“(صحیح بخاری)
❤❤❤❤❤
SAWW ❤
JzakAllah
Bht he alaa video hay.... nursery k malik nay bht he achi batain batai hain.
Very good information thanks
Good job safder bhai...
Good video
good
Nice info
پنجاب میں اگرہم پاپولرکی مخلوط کاشتکاری کرناچاہیں تو کس کس فصل کےساتھ کرسکتے ہیں؟ نیز اس سلسلے میں لائن ٹو لائن اورپودےسےپودےکافاصلہ کیاہوناچاہیےتاکہ ٹریکٹراورہل وغیرہ چل سکے۔ جزااک اللہ
کیا poplar یہ ریتلی زمین پر کاشت ہو سکتا ہے
Bhaii italian popular ki pehchan kasa ho gii
Brother ager 1 acre ma jangal lagana ho to plant to plant kitna fasla rakhna chahye ??
4.5 to foot recomended hy. Is se poda grow achi krta hy
Is trha almost acre ma 2000 k qreb plant lagg skte ha ?
G bilkul lag skta hy. Aur grow bhe kre ga yeh
Shukrya sir
کیا پاپولر کی کاشتکاری اگست کے مہینے میں کی جا سکتی ہے..؟
سیم والی جگہ پہ اور گندے پانی میں کونسا درخت لگانا چاہئیے؟؟؟ جو 3.5سال میں بیچنے لائق ہو جاۓ،
#Reply #Please
Kya is m seeds/beej lag skte hien? Agar Haan tu kaisy rabta kiya ja skta ha?
Heavn drama kr rha hai koi issue nai qalm lagao skon sy
Kesko sale ki jy achi raqam k leay
Janab mujhy b ye kam kerwa dy
Bjai iski demand kaisi hai agr koi commercial level pe lga le to bikne mn to msla ni aata...
10 acr pe 12 se 15000 tree lgaya jay to zimidar bechte wqt preshan to ni hoga
Nhi. Timber waly a kr le lety h forn. Boli lgti h
@@awaissemab373 awais bhai apka area kon sa hai
Bhai yih nursery kidr he
Adress aur no video main hy
Waisy yeh nursery jalip, kotmoin road midh main hy
پودا کب لگایا جاتا ہے اور ٹرانسفر کب کیا جاتا
بیج سے پودا کب بنایا جاۓ
قلمیں کب لگاٸیں جاٸیں
اسکے سال میں کتنے موسم ہیں
یہ تفصیل باقی ہے ابھی
رہنماٸی کریں
تفصیل سے دیکھنے کا شکریہ.
اس کا بیج نہیں ہوتا. فروری مارچ میں قلمیں لگتے
ی ہیں.
اگلے سال اسی موسم میں پودا شفٹ کر لیں جس زمین میں آپ نے لگانا ہے
سر پورا پودا کتنے کا ملے گا۔
Janwary may
Adrees fon nabr😊