😭 پیر طریقت صاحبزادہ سید شبیر حسین شاہ صاحب کے نام😭😭 سنے کون قصہ دردِ دل میرا غمگسار چلا گیا جسے آشناؤں کا پاس تھا ،وہ وفا شعار چلا گیا۔۔۔ وہی بزم ہے وہی دھوم ہے ،وہی عاشقوں کا ہجوم ہے ہے کمی تو بس میرے چاند کی ،جو تہہ مزار چلا گیا۔۔۔ وہ سخن شناس وہ دور بیں، وہ گدا نواز وہ مہ جبیں وہ حسیں وہ بحر ِعلوم دیں، میرا تاجدار چلا گیا۔۔۔ کہاں اب سخن میں وہ گرمیاں کہ نہیں رہا کوئی قدرداں کہاں اب وہ شوق میں مستیاں کہ وہ پر وقار چلا گیا۔۔۔
Ma Shah Allah nice bayan Shah sab
Masha Allah Subhan Allah Beshak
Mashallah
😢
Nice
😭 پیر طریقت صاحبزادہ سید شبیر حسین شاہ صاحب کے نام😭😭
سنے کون قصہ دردِ دل میرا غمگسار چلا گیا
جسے آشناؤں کا پاس تھا ،وہ وفا شعار چلا گیا۔۔۔
وہی بزم ہے وہی دھوم ہے ،وہی عاشقوں کا ہجوم ہے
ہے کمی تو بس میرے چاند کی ،جو تہہ مزار چلا گیا۔۔۔
وہ سخن شناس وہ دور بیں، وہ گدا نواز وہ مہ جبیں
وہ حسیں وہ بحر ِعلوم دیں، میرا تاجدار چلا گیا۔۔۔
کہاں اب سخن میں وہ گرمیاں کہ نہیں رہا کوئی قدرداں
کہاں اب وہ شوق میں مستیاں کہ وہ پر وقار چلا گیا۔۔۔
Ffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffff
3rd 5ý yr6yygl7u5upclujnykc ghazi
Kju8njhjhjwjuhjh
Jjjjuutnn n