محفل السما ع عرس شریف کپور تعلقہ دیدرگ ضلع رائچور28.8.2024

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 8 січ 2025

КОМЕНТАРІ • 13

  • @YamunaReddy-h1s
    @YamunaReddy-h1s 22 години тому +1

    🌹🌹🌹🌹

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi 4 місяці тому +2

    کرم اے شہہ عرب و عجم کہ
    کھڑے ھیں منتظر کرم
    وہ گدا کہ جن کو عطا کیا ھے
    تو نے دماغ سکندری
    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤️
    علامہ محمد اقبال
    رحمتہ اللہ علیہ

  • @syedzahur6299
    @syedzahur6299 2 місяці тому +2

    ❤❤❤

  • @BandeNawaz-u7v
    @BandeNawaz-u7v 4 місяці тому +2

    ❤❤🎉

  • @SantoshChavan-zi3wp
    @SantoshChavan-zi3wp 2 місяці тому +1

    👌🌹🙏

  • @khankhahechistiyaturkamani4074
    @khankhahechistiyaturkamani4074  4 місяці тому +2

    شکریہ

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi 4 місяці тому +2

    دل ھی تو ھے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوں
    روئیں گے ھم ھزار بار ، کوئی ھمیں ستائے کیوں؟
    دیر نہیں ، حرم نہیں ، در نہیں ، آستاں نہیں
    بیٹھے ھیں رہ گزر پہ ھم ، غیر ھمیں اٹھائے کیوں؟
    ھاں وہ نہیں خدا پرست ، جاو وہ بے وفا سہی
    جس کو ھو دین دل عزیز اس کی گلی میں جائے کیوں؟
    غالب خستہ کے بغیر کون سے کام بند ھیں ؟
    روئیے زار زار کیا ، کیجیئے ھائے ھائے کیوں
    مرزا اسد اللہ خان غالب رحمتہ اللہ علیہ

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi 4 місяці тому +1

    زندگی انسان کی اک دم کے سوا
    کچھ بھی نہیں
    دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا
    کچھ بھی نہیں
    گل تبسم کہہ رھا تھا زندگانی
    کو مگر
    شمع بولی گریہء غم کے سوا
    کچھ بھی نہیں
    زندگانی راز ھے جب تک کوئی
    محرم نہیں ھو
    کھل گیا تو محرم کے سوا
    کچھ بھی نہیں
    زائران کعبہ سے اقبال یہ پوچھے
    کوئی
    کہ حرم کا تحفہ زم زم کے سوا
    کچھ بھی نہیں ؟
    علامہ محمد اقبال
    رحمتہ اللہ علیہ❤

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi 4 місяці тому +2

    چوں بنام مصطفی خوانم درود
    از خجالت آب می گردد وجود
    عشق می گوید کہ ای محکوم غیر
    سینہء تو از بتاں مانند دیر
    تا نداری از محمد رنگ و بو
    از درود خود میالا نام او
    اردو ترجمہ و مفہوم:
    جب میں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم پر درود بھیجتا ھوں تو میں شرم سے ھی پانی پانی ھو جاتا ھوں
    مجھے عشق کہتا ھے کہ اے غیروں کے محکوم تیرا سینہ تو کافروں کی عبادت گاہ جیسا بت خانے کی طرح کا بن چکا ھے
    جب تک اپنے سینے کو تو ان سب بتوں سے مکمل طور پر پاک کر کے حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کا رنگ و بو اختیار نہیں کر لیتا تو اس وقت تک تو اپنے درود سے رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کا پاک نام میلا نہ کر
    حضرت علامہ محمد اقبال
    رحمتہ اللہ علیہ ❤ ✨️

  • @ArunChavan-i8q
    @ArunChavan-i8q 2 місяці тому +2

    ❤❤❤🎉

  • @RamchandarRajput-g5g
    @RamchandarRajput-g5g 2 місяці тому +1

    ❤❤❤❤

  • @mohdmunir4516
    @mohdmunir4516 Місяць тому +1

    ❤❤❤

  • @RafeeqChoodi
    @RafeeqChoodi День тому +1

    ❤❤❤❤