میرے لب پہ رات دن ہے تیرا نام غوث اعظم اسی نام نے بنایا میرا کام غوث اعظم جسے پی کے ہوش والے کبھی ہوش میں نہ آے مجھے کب عطا کریں گے وہی جام غوث اعظم نہ کوئی مجھے خریدے تیری ذات کے علاوہ تیرے شہر میں لگے جب میرا دام غوث اعظم میری راستے میں آکر کبھی مشکلیں نہ ٹھریں میرے کام آ رہا ہے تیرا نام غوث اعظم مجھے اپنے در کے کتوں میں شمار کب کریں گے تیرے در پہ آگیا ہے یہ غلام غوث اعظم میری روح جب فرشتے چلے لے گھر سے جب بھی تو ضرور آپ آئیں لب بام غوث اعظم یہی ہے وظیفہ یہی ہے میرا طریقہ میری صبح غوث اعظم میری شام غوث اعظم ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Masha allah Masha allah Masha allah Subhan allah Subhan allah Subhan allah
نہ کوئ مجھے خریدے تیری ذات کے علاوہ
تیرے شہر میں لگے جب میرا دام غوث اعظم
Subah Allah Allah aap ko salamat rakhe
Mashallah Subhan allah beautiful
Subhan Allah Masha Allah
Ma sha.allah.pir.bhai ji
بہت عمدہ لاجواب ماشاءاللہ سبحان اللہ
Jazakallah
❤❤❤ ya gaus almadad
Allah apne maheboob ke sadke me salamat rakhe ambar Bhai
Ameen 🤲
WELCOME BACK AMBER BHAI ❤❤❤❤❤ KHUDA SALAMAT RAKHEIN AAPKO
میرے لب پہ رات دن ہے تیرا نام غوث اعظم
اسی نام نے بنایا میرا کام غوث اعظم
جسے پی کے ہوش والے کبھی ہوش میں نہ آے
مجھے کب عطا کریں گے وہی جام غوث اعظم
نہ کوئی مجھے خریدے تیری ذات کے علاوہ
تیرے شہر میں لگے جب میرا دام غوث اعظم
میری راستے میں آکر کبھی مشکلیں نہ ٹھریں
میرے کام آ رہا ہے تیرا نام غوث اعظم
مجھے اپنے در کے کتوں میں شمار کب کریں گے
تیرے در پہ آگیا ہے یہ غلام غوث اعظم
میری روح جب فرشتے چلے لے گھر سے جب بھی
تو ضرور آپ آئیں لب بام غوث اعظم
یہی ہے وظیفہ یہی ہے میرا طریقہ
میری صبح غوث اعظم میری شام غوث اعظم
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Masha Allah
Shukriya
ماشأاﷲ
Very nice
Mashallah
Shukriya
Mast
Jazakallah khair
Subhanallah
Shukriya
Masha Allah
Mashallah
Subhanallah
Jazakallah Khair
Mashallah