psyllium husk l Agriculture Technology Agri Tech

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 5 жов 2024

КОМЕНТАРІ • 512

  • @nuzhatbukharibukhari467
    @nuzhatbukharibukhari467 Рік тому +14

    جن سمجھدار اور معتبر شخصیات کو ساتھ کھڑا کیا تھا ان کو بھی کچھ بولنے کا موقع دیتے تو اچھا رھتا

    • @kisaantime
      @kisaantime  Рік тому

      جو اس طرح بہت زیادہ بولتے ہیں ان کی کیمرہ کے سامنے آ کے بولتی بند ہوجایا کرتی ہے ، جو سمجھا جا رہا ہوتا ویسا کبھی کبھی نہیں ہوا کرتا ، گمان اچھا رکھا کریں

  • @DrMohammadSajjad
    @DrMohammadSajjad Рік тому +25

    ماشاءاللہ اچھی اور کارآمد معلومات دی ھیں آپ نے،لیکن آپکے ساتھ والے صاحب بھی کئی مواقع پر کچھ کہنا چاہ رھے تھے، لیکن آپ نے کسی اور کو بولنے کا موقع ھی نہیں دیا، اگر آپ انکو بھی بولنے کا موقع دیتے جو صدر ھیں اور جن کی اسپغول کی فیکٹری ھے تو یقینی طور پر سب دیکھنے والوں کو مزید تفصیلات سے آگاھی ھوتی

    • @kisaantime
      @kisaantime  Рік тому +1

      السلامُ علیکم
      آپ اسپغول کی فیکٹری والی ویڈیو اسی چینل پر ملاحظہ فرمائیں
      دوستوں نے سیر حاصل گفتگو کی

    • @DrMohammadSajjad
      @DrMohammadSajjad Рік тому +2

      وہ تو علیحدہ وڈیو ھے، میں فیلڈ پروڈکشن ٹیکنالوجی کی بابت عرض کر رھا تھا کہ وھاں آپ ان کا بھی input شامل کر لیتے۔ جزاک اللہ خیرا

    • @rahmatminhas6879
      @rahmatminhas6879 Рік тому +5

      جب پنساری کی دوکان سے اسپغول کا چھلکا مانگے تو وہ انڈیا کا کہتا ہے اچھا ہے میں تو چڑ کے کہتاہوں مجھے تو پاکستان کا چاہیے جیسا بھی ہے اب پتہ چلا کہ یہ سندھ کے علاوہ جنوبی پنجاب میں بھی کاشت ہوتاہے گڈویری گڈ❤❤❤

    • @mshafqatali9337
      @mshafqatali9337 Рік тому

      Bahut zabardast video bnai hai...
      Kia Multan district mn bhi ye casht ki ja sakti hai...

  • @irfansaeed6492
    @irfansaeed6492 Рік тому +2

    Mashallah Allah pak sallamat rakhy Ameen

    • @kisaantime
      @kisaantime  Рік тому

      السلامُ علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
      آمین

  • @chinapaktranceport9131
    @chinapaktranceport9131 Рік тому +2

    ماشاء اللّٰہ بہت اچھی معلومات دی ہے

    • @kisaantime
      @kisaantime  Рік тому

      Thanks

    • @malikbros2441
      @malikbros2441 Місяць тому

      ​@@kisaantime
      اگر پانی کا ٹی ڈی ایس 800 سے زیادہ ہے ۔ ہو جائے گی یہ فصل؟

  • @syedamjadalikazmi2796
    @syedamjadalikazmi2796 Рік тому +1

    السلام و علیکم بہت اچھا آئڈیا دے رہے ہیں. شکریہ اسی چکی جس میں چھلکے اترے جاتے ھیں اس پربھی وڈیو بناہیں.

    • @kisaantime
      @kisaantime  Рік тому +1

      السلامُ علیکم
      پیارے بھائی
      چھلکے اتارنے والی فیکٹری کی ویڈیو موجود ہے آپ ملاحظ فرما سکتے ہیں

    • @syedamjadalikazmi2796
      @syedamjadalikazmi2796 Рік тому

      @@kisaantime شکریہ نیاز صاحب

  • @manig746
    @manig746 Рік тому +1

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @FaheemKhan-cx6kb
    @FaheemKhan-cx6kb Рік тому +1

    ❤️♥️🧡💜💛💛🇵🇰🇵🇰🇵🇰
    بہت اعلیٰ وڈیو

  • @khalidusmankhan766
    @khalidusmankhan766 Рік тому +2

    جزاک اللہ

  • @riasatali335
    @riasatali335 Рік тому

    ماشاءاللہ بہت خوب جناب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے

  • @fanigul7898
    @fanigul7898 Рік тому +8

    پاکستان کی حکومت صرف مہنگائی متعارف کرواتی ہے۔۔اور اپنی کمزوری چھپاتی پر لگی ہوئی ہے

  • @niqabalishah5222
    @niqabalishah5222 Рік тому +13

    This plant l saw in some wild places in Waziristan. It needs an organized movement. We may follow India and take advantage of their skills, and not only India but all of our neighbors.

    • @faridahmad775
      @faridahmad775 Рік тому

      Tribal areas main wild olive b bohat hai jis ki paiwandkari ker k paidawar berrhai ja sakti hai.

  • @bilalmehr9260
    @bilalmehr9260 Рік тому +1

    زبردست جناب

  • @abuahmad1498
    @abuahmad1498 Рік тому +2

    ماشاء اللہ

  • @gulzarrana5656
    @gulzarrana5656 Рік тому +3

    تفصیلی طریقہ کاشت۔۔۔اور بیج بارے معلومات۔۔۔۔بھی بتائی جائیں۔۔۔مہربانی ہوگی۔۔

    • @kisaantime
      @kisaantime  Рік тому

      اسن دو وڈیوز میں ہر طرح کی آگاہی حاصل کرسکتے ہیں
      ua-cam.com/video/myVGo6GIHGY/v-deo.html
      ua-cam.com/video/INNzUc8LucY/v-deo.html

  • @faizulbari6251
    @faizulbari6251 Рік тому +2

    Thanks for valuable information.

  • @asadsulehri624
    @asadsulehri624 Рік тому +1

    Zabardust
    Wadiya
    Behtreen

  • @IQBALGUJJARVLOG
    @IQBALGUJJARVLOG Рік тому +1

    ✍️.... کلاں,, رہنا وی اک " نشّہ" ہے..🍂
    💕🥀 ..تے ,, Jani ,,
    🍂♥️,,''' اج کل ایسی فل نشے وچ آں"🥰

  • @Rokhrientertainment
    @Rokhrientertainment Рік тому +1

    Masha Allah. So beautiful informative video. Thank you so much for sharing this video.

  • @userALijutt
    @userALijutt Рік тому +1

    بہت خوب

  • @abuzarghafari2657
    @abuzarghafari2657 Рік тому +1

    وعلیکم السلام ماشاءاللّٰه

  • @arfaabbas
    @arfaabbas 10 місяців тому +1

    beAuTiFuL

  • @kisaantime
    @kisaantime  Рік тому

    اس کا بیج حاصل پور کی غلہ منڈی سے باآسانی مل جائے گا
    شاداب سیڈ کمپنی حاصل پور
    03007873037
    سپغول کی کاشت کے متعلق مزید معلومات اس وڈیو میں دیکھ سکیں گے:
    ua-cam.com/video/myVGo6GIHGY/v-deo.html
    مزید کسی بھی رہنمائی کےلئے ہمارے فیس بک گروپ کو جوائن کر وہاں سوال پوچھ سکتے ہیں
    ہمارے فیس بک گروپ کا لنک:
    facebook.com/groups/Niazkhankherani

  • @pervazakhter107
    @pervazakhter107 Рік тому

    Subhan Allah ma shaa Allah subhan Allah subhan Allah subhan Allah subhan Allah subhan Allah subhan Allah subhan Allah subhan Allah subhan Allah subhan Allah subhan Allah

  • @AfzalKhan-yd5oj
    @AfzalKhan-yd5oj Рік тому

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @shabbirahmad9932
    @shabbirahmad9932 26 днів тому

    Es ki chakki or seed availability kay baray main bhi information dein. Bht achi proposal hay

  • @OmniPluss
    @OmniPluss Рік тому +1

    Good 👍.....ALLAH PAK hukmaranon ko bhi iski kaasht se faida Lena chaye...mulk ki khatir

  • @ArifKhan-uk8jl
    @ArifKhan-uk8jl Рік тому

    Bhot mahloomati...mashaALLH

  • @insidebest4578
    @insidebest4578 Рік тому +3

    Great job Sir jeee

  • @murtaza-tf1zg
    @murtaza-tf1zg Рік тому

    MA SHA ALLAH, Thanks for good information...

  • @amjadtaqi6265
    @amjadtaqi6265 15 днів тому

    اس ساری تقریر میں معلومات کا حصہ تو بہت مختصر ھے۔ آپ مہربانی فرما کر زیادہ تفصیل سے اس پر ویڈیو کریں۔ بیج کی دستیابی اور کتنا بیج ڈلے گا۔ اس کی ہاروسٹنگ تھریشنگ اور پھر مارکیٹنگ ان سب کے بارے میں آگاہی دیں مربانی کر۔

  • @tahirmehmood9740
    @tahirmehmood9740 Рік тому +1

    بہت ہی شکریہ

  • @JavaidIqbal-n9c
    @JavaidIqbal-n9c 8 місяців тому

    ماشاءاللہ آپ ادویاتی فصلات پر بہت اچھی جانکاری دے رہے ہیں۔ اسکے بیج کا اچھاسورس, ریٹ اور چھلکا اتارنے والی مشین کی قیمت اور اپنا موبائل نمبر بھی شئر کر دیں۔ تاکہ زیادہ دوست استفادہ کر سکیں۔

    • @kisaantime
      @kisaantime  8 місяців тому

      مزید وڈیوز موجود ہیں وہ دیکھ لیں

  • @khalidmahmood8866
    @khalidmahmood8866 Рік тому +3

    Assalamoalikum.bhai No.1.kasht ka tareeka, No.2 beej ki miqdaar No.3 achha beej kahan se milega? Reply plz.
    Jazakallh....

    • @kisaantime
      @kisaantime  Рік тому

      السلامُ علیکم
      کاشت کے مکمل طریقے والی ویڈیو اسی چینل پر موجود ہے ملاحظہ فرمائیں
      بیج حاصل پور شاداب سیڈ کمپنی حاصل پور سے ملے گا
      03007873037

  • @abdusattarhakas.hakeem7942
    @abdusattarhakas.hakeem7942 10 місяців тому

    ماشاءاللہ

    • @kisaantime
      @kisaantime  10 місяців тому

      ❤️💕💓💗❣️

  • @imranmr-om7sg
    @imranmr-om7sg Рік тому

    Masha allha good video

  • @SohailAkbarGujjar
    @SohailAkbarGujjar 7 місяців тому

    • @kisaantime
      @kisaantime  7 місяців тому

      Thanks ❣️❣️❣️❣️❣️❣️

  • @hajihafeez-pf1lp
    @hajihafeez-pf1lp Рік тому

    Both khoob

  • @chaudharyali1772
    @chaudharyali1772 Рік тому +1

    Mashallah sir g . good work

  • @zawarhussain3687
    @zawarhussain3687 Рік тому +1

    Useful information

  • @alikha6147
    @alikha6147 Рік тому +1

    Ma Sha Allah

  • @shahnawazsarwarsahisahi5746
    @shahnawazsarwarsahisahi5746 10 місяців тому

    Like

  • @QamarSirka
    @QamarSirka 3 місяці тому

    فصل کی برداشت کا طریقہ بھی بتا دیتے تو اچھا ہوتا

    • @kisaantime
      @kisaantime  3 місяці тому

      دوسری ویڈیو میں موجود ہے ملاحظہ فرمائیں

    • @QamarSirka
      @QamarSirka 3 місяці тому

      Thanks​@@kisaantime

  • @RanaMohsinAli-k5c
    @RanaMohsinAli-k5c 8 місяців тому

    Good information

    • @kisaantime
      @kisaantime  8 місяців тому

      Thanks ❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️

  • @akhtercheema2346
    @akhtercheema2346 11 місяців тому

    ماشاء اللہ خوب است اس کا چھلکا بنانے کا طریقہ بھی بتا دیں

    • @kisaantime
      @kisaantime  11 місяців тому

      چھلکا فیکٹری میں اترتا ہے گھر میں نہیں اتارا جا سکتا، فیکٹری کی وڈیو بھی موجود ہے وہ دیکھ لیں

  • @irfansaeed6492
    @irfansaeed6492 Рік тому +2

    Very informative video bnae hy sir iska bej kaha se mile ga next year inshallah me b iski kasht zaror karun ga

    • @kisaantime
      @kisaantime  Рік тому

      اوپر ایک کمنٹ پن کیا ہوا ہے اسے دیکھ لیں۔

  • @syedamirshahshah3230
    @syedamirshahshah3230 Рік тому +1

    جزاک اللہ خیر۔ سر جی اسکا تحم کدھر ملتا ھے۔اور قیمت کتنا تک ھوسکتا ھے۔

    • @kisaantime
      @kisaantime  Рік тому

      السلامُ علیکم
      شاداب سیڈ کمپنی حاصل پور
      03007873037

  • @mujtabaspeaks1416
    @mujtabaspeaks1416 Рік тому +1

    Nice sir niaz sb great work allah aap ko kaam yabion se nawaze

  • @tas1279
    @tas1279 Рік тому

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @zakaullah6855
    @zakaullah6855 Рік тому +1

    بھائی جان اس کا سب سے بڑا مسئلہ تھریشنگ کا ہے ۔ اگر یہ حل ہو جائے تو بلنگو اور اسپغول اگانا بہت آسان ہو جائے ۔

    • @kisaantime
      @kisaantime  Рік тому +2

      السلامُ علیکم
      پیارے بھائی
      اپنے علاقے کا تھریشر والا کاریگر پکڑو ہمارے پاس لے آؤ
      ہم اسکو سمجھا دیں گے
      پھر وہ جا کر آپ کو تھریشر کا سنٹیگیٹر بنا دے گا
      آپ گندم والا سینٹیگیٹر نکا کر وہ ڈال لینا اور اسپغول کی تھریشر تیار ہو جائے گی
      اسپغول نکالنے کے بعد وہ والا سینٹیگیٹر نکال کر دوبارہ گند والا ڈال دینا
      سینٹیگیٹر زیادہ سے زیادہ 15000 کا بنے گا

  • @javedaslam4566
    @javedaslam4566 11 місяців тому

    ماشاءالله

  • @rashidali5909
    @rashidali5909 Рік тому +1

    Great sir je

  • @muhammadashiq2768
    @muhammadashiq2768 Рік тому

    پکائی پر بارشوں کی وجہ سے بیشتر فصل سندھ کے عمر کوٹ،مٹھی اور ریگستان میں چلی گئی ہے۔۔حاصل پور سے روٹھ گئی ہے

    • @kisaantime
      @kisaantime  Рік тому

      السلامُ علیکم
      بارش نے تو سابقہ سال کپاس کی فصل کو شدید نقصان پہنچا یا
      تو کیا اب کپاس کاشت کرنا بھی چھوڑ دیں

  • @SaeedKhan-k3b8v
    @SaeedKhan-k3b8v Рік тому

    Good

  • @ShakeelKhan-tc3hq
    @ShakeelKhan-tc3hq Рік тому

    Merey bhai... Mera Raqba Sultan colony, tehseel kot Adou men hey.. Men ney 10 saal pehley apney 2 kinal falltoo reqbey per aik paao Asbghool ka chatta marr diya tha to 3 monn Asabghol milla... Us ko beechhney ke liye meri Adhi ummer guzzar gai.. Koi kharredar hi nahi milta tha... Mondi waley kehtey ke app is ko Hasil pur ley jaaen bass ye wahha hi bikkey ga... Ab battao kis azzab men parr gaya... Aisi fassley battaya karren jo assani sey farrokht bhi ho jaaen... Thanks

    • @kisaantime
      @kisaantime  Рік тому

      حضور پہلی بات تو یہ کہ جیسا آپ بتا رہے ہیں کہ "فالتو رقبے پر چھٹا مار دیا" تو یہ آپ نے محض چھٹا ہی مارا تھا جو کہ فالتو زمین تھی آپ کی آپ نے باقاعدہ طور پر نہیں بویا تھا یہ میں دعوے سے کہہ سکتا ہوں اور دوسری بات یہ کہ جتنی بھی فصلیں ہیں وہ پورے پاکستان میں ہی ہو سکتی ہیں کوئی دو تین فیصد ہوں گی وہ بھی ایسے کہ اگر آپ کی طرح کوئی فالتو جگہ پر چھٹا نہ دے بلکہ درد لے کے کاشت کرے اس کی ہر ہر چیز وقت پر دے تو دیکھتے ہیں کیسے نہیں ہوتی فصل، تو ایسے میں کیا ہم بتانا چھوڑ دیں؟؟
      رہی بات منڈی کی تو تخم بلنگو کی بھی یہاں کوئی منڈی نہیں اس کی بھی فیصل آباد میں ہی ہے لوگ وہیں بھیجتے ہیں تو کیا اس وجہ سے لوگ کاشت کرنا چھوڑ دیں؟؟؟ کمال کرتے ہیں یار ، جب بندہ اچھی نیت کے ساتھ کام کرتا ہے تو یقین کریں معاملات حل ہوتے جاتے ہیں،
      پیر جگی والی سائیڈ پر آئیں ہم آپ کو ایک فصل عقر قرحا دکھائیں جو پاکستان میں شائد ہی 5 یا 6 جگہوں سے زیادہ کہیں کاشت ہوئی ہو اس نے بھی تو کہیں بیچنی ہی ہے نا؟؟ اس نے بھی تو کچھ سوچ کے ہی کاشت کی ہوگی نا؟؟
      پہلی بات یہ کہ غصہ نہ کیا کریں دوسری بات یہ کہ سب کچھ ایک مکمل طریقہ کار سے ہوتا ہے ایسے ہی نہیں

  • @mahartransport146
    @mahartransport146 Рік тому

    Informative ❤

  • @kashifrajput7449
    @kashifrajput7449 11 місяців тому

    Nice information 👍..
    But sir ji completely vedio bnaye

    • @kisaantime
      @kisaantime  11 місяців тому

      کاشت کے وقت اور طریقہ کار والی ویڈیو چینل پر موجود ہے ملاحظہ فرمائیں

  • @qariio8090
    @qariio8090 16 днів тому

    ملتان میں ٹبہ سلطان پر کاشت کی جاسکتی ہے؟

  • @fazalahmad1904
    @fazalahmad1904 Рік тому

    Allah pak pakistan ko tarqe da

  • @duaaamir9858
    @duaaamir9858 Рік тому +1

    Slam sir ispaghol k phool ki pic dekhate to buhut Acha Hoga q k mere han bhi AK aesa pooda ugga h jis ka phool or pata bhi aesa h magar wo lamba h buhut.

    • @kisaantime
      @kisaantime  Рік тому

      آپ گوگل پر سرچ کرلیں

  • @boltapunjab6203
    @boltapunjab6203 Рік тому +1

    کیا سال میں ایک بار ہی کاشت کا وقت ھے کہ دو بار کاشت کرسکتے ہیں

    • @kisaantime
      @kisaantime  Рік тому

      ایک ہی بات کاشت کر سکتے ہیں

  • @saleemjattbrobusinessideas6971

    Good broder

  • @merinmiler1203
    @merinmiler1203 Рік тому +1

    Wonderful..

  • @digitalkisanpakistan
    @digitalkisanpakistan Рік тому

    اس کا سیڈ کدھر سے ملے گا اور پر ایکڑ میں کتنا سیڈ لگایا جائے گا

    • @kisaantime
      @kisaantime  Рік тому

      السلامُ علیکم
      شاداب سیڈ کمپنی حاصل پور
      03007873037
      ایک ایکڑ میں دو کلو
      کاشت کے طریقے والی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں

  • @MustafaKhan-gl7dc
    @MustafaKhan-gl7dc Рік тому

    Nice video

  • @siddiqkhanzadarajput3975
    @siddiqkhanzadarajput3975 Рік тому +2

    طریقہ کاشت کیا ھے ؟بیج کہاں سے ملیں گے؟

    • @kisaantime
      @kisaantime  Рік тому

      ایک دوسری وڈیو ہے اس میں پورا طریقہ کار بتایا گیا ہے۔

  • @AbuShehram
    @AbuShehram Рік тому +1

    Done ✅

  • @sardaralikhan2725
    @sardaralikhan2725 Рік тому +1

    ادھر دکانوں میں پچاس گرام 250 روپے میں دیتے ہیں

    • @kisaantime
      @kisaantime  Рік тому

      اسی لئیے تو کہتے ہیں کاشت کرو

  • @shadmuhammad4404
    @shadmuhammad4404 Рік тому +1

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
    محترم بیج کہاں سے ملے گا

    • @kisaantime
      @kisaantime  Рік тому

      وعلیکم السلام
      شاداب سیڈ کمپنی حاصل پور
      03007873037

  • @pervezgondal2784
    @pervezgondal2784 3 місяці тому

    Janab seed cost , seed rate ,sowing methods and seed availability plz elaborate also.

    • @kisaantime
      @kisaantime  3 місяці тому

      Another detailed video exist on our channel, plz check related playlist

  • @pindfarms
    @pindfarms Рік тому +10

    Good video but incomplete info. Will be better if you can give complete information about input cost, as a complete feasibility+ can it be cultivated in Central Punjab on better lands?

    • @kisaantime
      @kisaantime  Рік тому +1

      You can watch here the remaining part ua-cam.com/video/myVGo6GIHGY/v-deo.html

    • @pindfarms
      @pindfarms Рік тому

      Jazak Allah for prompt response...Will watch other videos on same topic. Thnx

  • @sherahmadkhan663
    @sherahmadkhan663 Рік тому

    کاشت اوربیج کے بارے میں معلومات دی جانی چایۓ

    • @kisaantime
      @kisaantime  Рік тому

      السلامُ علیکم
      پیارے بھائی
      کاشت کے مکمل طریقہ کار کی ویڈیو میرے اسی چینل پر موجود ہے ملاحظہ فرمائیں
      سیڈ کیلئے شاداب سیڈ کمپنی حاصل پور سے رابط کریں
      03007873037

  • @muzamalali6000
    @muzamalali6000 Рік тому +1

    That's great 😍 and loving product. Kindly is ka mukamal production plan btye or seed kaha se milay ga is SB k elawa jb harvest kr le ge to sale kaha kary ge koi special market hai is k liaye to wo bhi bta de. Shukria

    • @kisaantime
      @kisaantime  Рік тому

      السلامُ علیکم
      اسکی کاشت کے حوالے مکمل طریقہ کار کی ویڈیو اسی چینل پر موجود ہے ملاحظہ فرمائیں
      اسکی منڈی حاصل پور میں ہے
      اور اسکا سیڈ شاداب سیڈ کمپنی حاصل پور سے مل جائیگا
      03007873037

  • @amjadtractors1952
    @amjadtractors1952 Рік тому +1

    طریقہ کاشت پے ویڈیو بنا دیں ۔شکریہ

    • @kisaantime
      @kisaantime  Рік тому +1

      ua-cam.com/video/myVGo6GIHGY/v-deo.html

  • @Chefshafique786
    @Chefshafique786 9 місяців тому

    Greetings

  • @familygoatfarm7838
    @familygoatfarm7838 Рік тому +1

    Ma sha Allah nice video
    Bahi jaan kisi factory walae bahi ka number daein jis se is ki gulli khereed sakin
    Shukriya

    • @kisaantime
      @kisaantime  Рік тому

      پہلا کمنٹ چیک کریں

  • @m.afzalsajid7852
    @m.afzalsajid7852 Рік тому +2

    Aslam o alaikom
    No doubt this crop can be sown throughout the punjab
    Please give it's harvesting methods, thrashing, how to make CHILKA( چھلکا)

    • @kisaantime
      @kisaantime  Рік тому

      Threshing is easy
      Harvest the crop and put in to harvester machine like sunflower.
      It will be finalized
      For chilka , it is industrial grinding process.
      Factories of chilka are available in Hasil Pur
      India is providing chilka more than half world.
      If govt boost the farmers. Then we can compete India

    • @Bossyvibes1122
      @Bossyvibes1122 Рік тому

      In the Pakistan is not possible ..there is no plant

    • @waliullahshahkhagga9091
      @waliullahshahkhagga9091 10 місяців тому

      Seed Kitna Fe aker Dala gay male be ho sakty ha.

  • @nazeerhussainlangah1647
    @nazeerhussainlangah1647 Рік тому +1

    🌺🌺🌺🌺🌺🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

  • @abid8343
    @abid8343 Рік тому +1

    Waa g WA excellent 👌

  • @syedtaqi6005
    @syedtaqi6005 Рік тому +1

    اس کی کاشت کیسے کی جاتی ہے،بیج کہاں سے ملے گا،فی ایکڑ بیج کتنا لگے گا،مکمل تفصیل؟

  • @Usamaasghar-98
    @Usamaasghar-98 Рік тому

    بہت خوب ۔ جنوبی پنجاب کے علاوہ یہ کس علاقے میں کاشت کی جا سکتی ھے؟ مانسہرہ میں دسمبر میں سردی ھوتی ھے۔ سرد علاقوں والے بھی یہ فصل کاشت کر سکتے ہیں یا نہیں ؟

    • @kisaantime
      @kisaantime  Рік тому

      السلامُ علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
      سرف علاقوں ہو سکتا ہے
      اگر بارش روزانہ ہو تو پھر نہیں
      جب یہ پک جائے تو بارش اسے نقصان پہنچا سکتی ہے

  • @altaf3455
    @altaf3455 Рік тому +1

    جناب یہ بلنگو کیا ہوتا ہے

    • @kisaantime
      @kisaantime  Рік тому

      بالنگو گرمی کا دشمن ہے
      اگر آ پ نے کبھی پنجاب سے ربڑی دودھ پیا ہے تو اس میں بالنگو استعمال ہوتا ہے
      طب میں بھی استعمال ہوتا ہے

  • @malikmalik-pj2sy
    @malikmalik-pj2sy Рік тому

    Allahpak pakistan ki tarymay may azfa kay

  • @mas723tv
    @mas723tv Рік тому

    شیرازی صاحب السلام علیکم جناب جو اسم گول ڈیجا جاتا ہے وہ اور جو بازار سے ملتا ہے ایک ہے یا علیحدہ علیحدہ ہے اگر علیحدہ ہے تو اس کا بیج کہاں سے ملے گا یہ کمنٹس میں بتائیں مہربانی

  • @alikhankhan9878
    @alikhankhan9878 11 місяців тому

    Seed k baray bhe bataya kren g

    • @kisaantime
      @kisaantime  11 місяців тому

      شاداب سیڈ کمپنی حاصل پور
      03007873037

  • @ramzansabir5530
    @ramzansabir5530 4 місяці тому

    Seed KY mikdar r kasht ka tariqa yny drill ya chata plz

    • @kisaantime
      @kisaantime  4 місяці тому

      چار کلو فی ایکڑ
      چھٹا

  • @KhalidKhan-mm8bu
    @KhalidKhan-mm8bu Рік тому

    Good 😊👍👍

  • @NaveedAhmad-os2vn
    @NaveedAhmad-os2vn Рік тому

    Great work, sir meira Zameen mein b kasht hoskti hy???

  • @mdjamser4491
    @mdjamser4491 Рік тому

    ببیج بھی یحی اسبغول کا چھلکا ہوتا ہے

    • @asharali7235
      @asharali7235 Рік тому

      no.

    • @kisaantime
      @kisaantime  Рік тому

      اسپغول کی کاشت کا طریقہ کار والی ویڈیو اسی چینل پر موجود ہے ملاحظہ فرمائیں تمام سوالات کے جوابات موجود ہیں

  • @malikbros2441
    @malikbros2441 Місяць тому

    Agr Water tds high hon to?

  • @sardartasleemzubairwattoos5050

    اس کا بیج کہاں سے حاصل کیا جا سکتا ہے ویڈیو اچھی تھی آپ کی لیکن مکمل معلومات نہ دے سکے آپ اور بیج کے بارے میں رہنمائی فرمائیں شکریہ

    • @kisaantime
      @kisaantime  Рік тому

      السلامُ علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
      شاداب سیڈ کمپنی حاصل پور
      03007873037
      مکمل طریقہ کار والی ویڈیو اسی چینل پر موجود ہے آپ ملاحظ فرما سکتے ہیں

  • @tasneemkausar8204
    @tasneemkausar8204 Рік тому +1

    Wonder full

  • @tasawarhussainazad2581
    @tasawarhussainazad2581 Рік тому +1

    جناب اسکا بیج کہاں سے ملے گا اور کیا یہ خطہ پوٹھوہار میں اسکی فصل اگائی جا سکتی ہے براہ کرم جواب دے کر شکریہ کا موقع عنایت کریں جزاک اللہ خیر فی الدارین

    • @kisaantime
      @kisaantime  Рік тому

      بھائی ان دو وڈیوز میں ہر طرح کی آگاہی حاصل کرسکتے ہیں
      ua-cam.com/video/myVGo6GIHGY/v-deo.html
      ua-cam.com/video/INNzUc8LucY/v-deo.html

  • @HasnainHasnainmukhtar
    @HasnainHasnainmukhtar Місяць тому

    Sir g akar main kitna bej istimal ho ga

  • @anwarshehzad509
    @anwarshehzad509 Рік тому +3

    Aslamoalikum, Great information if I want to purchase his seeds and how many seeds are req for 1Acrs,please.

    • @kisaantime
      @kisaantime  Рік тому

      Plz watch my vedio, cultivation method of isapghole,
      Seed is available in Ghala mundi hasil Pur
      You can purchase from that mundi
      In Sha Allah In coming season of cultivation of isapghole in November I will guide completely

    • @Bossyvibes1122
      @Bossyvibes1122 Рік тому

      ثابت کو کو گندم کے موسم میں لگا بو دیں

  • @saadatshah2725
    @saadatshah2725 Рік тому +1

    آسلام علیکم سر۔ اسکا بیج کھاں سے حاصل کیا جا سکتا ہے ۔اور چترال جیسے ڈنڈے علاقے میں اس کی کاشت ہو سکتی ہے ۔ رہنمائی فرمائیں ۔ شکریہ ۔

    • @kisaantime
      @kisaantime  Рік тому +2

      اگر
      وہاں ٹمپریچر 38 تک جاتا ہے تو تیار ہو جائیگا

    • @kahzafajan7040
      @kahzafajan7040 Рік тому +1

      سر بیج کہاں سے مل سکتا ہے

  • @MaqsoodAhmad-p6w
    @MaqsoodAhmad-p6w 22 дні тому

    بیج کہاں سے ملتاہے

  • @WaliKhan-zw4lw
    @WaliKhan-zw4lw Рік тому +1

    Sir jee ispaghol ki mukammal video banaye iski buwaye se le k fasal ki kataye aur iska bhusa nikal k process ka bhi video banaye,
    Aap ney sirf ye bataya ispaghol kasht karey, kaisey karey mukammal video banaye

    • @kisaantime
      @kisaantime  Рік тому

      اس متعلق دوسری وڈیو موجود ہے ، دیکھ سکتے ہیں، چینل پر وڈیوز میں دیکھیں

    • @WaliKhan-zw4lw
      @WaliKhan-zw4lw Рік тому

      @@kisaantime jazakallah sir

  • @hamidmuhammad8388
    @hamidmuhammad8388 Рік тому

    Eska bej kea Jo bazar se ispagol milta h wo estamal kr skte hen aur 1aker k leye 2 kelo kafi h

    • @kisaantime
      @kisaantime  Рік тому

      السلامُ علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
      شاداب سیڈ کمپنی حاصل پور
      03007873037

  • @MuhammadAshraf-z9l
    @MuhammadAshraf-z9l Місяць тому

    Gujranwala main kashat ho skta hy

  • @aminmohammad9091
    @aminmohammad9091 Рік тому

    کیا بلنگو آور اسبغول میرا زمین میں بھی کاشت کرسکتےہیں