خطیب العصر حضرت مولانا سلمان حسنی ندی صاحب حفظہ اللہ کا طوفان الأقصى پر بے مثال خطاب

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 5 вер 2024
  • دوحہ قطر میں الإتحاد العالمي لعلماء المسلمين کی کانفرنس میں شرکت کی مناسبت سے تشریف لائے ہوئے حضرت مولانا سید سلمان حسنی ندوی نے علماء و ائمہ اور بہت سے عوام کی موجودگی میں کانفرس میں طوفان الأقصى پر ہونے والی حکیمانہ گفتگو کا بے باک انداز میں خلاصہ پیش کرتے ہوئے امت مسلمہ کو مسئلہ فلسطین پر سنجیدگی سے غور کرنے اور اس کے حل کے لئے عملی اقدامات کی تلقین کی۔۔۔ یاد رہے اس مجلس میں اس عصر کے محقق، مدبر، حکیم، حضرت مولانا خلیل الرحمٰن سجاد نعمانی صاحب بہی موجود تھے۔
    اللہ ان اکابر ایک پلیٹ فارم پر جمع فرماکر امت مسلمہ کے لئے نافع بنائے۔🤲🤲🇶🇦🇮🇳🇶🇦🇮🇳🇶🇦🇮🇳

КОМЕНТАРІ • 2