آپ ماشااللہ تاریخی ورثہ لاتے ہیں ہربار❤مسلمان تاریخی ورثے کو نقصان نہیں پہنچاتے کیوں کہ انہونے تایخ کو بہت نقصان دیا دوسرے اب انسان انسان کو پہنچا رہا ہے
An interesting and historic site, this temple has certainly known its hours of glory. It's a shame that it won't be standing much longer without help from the state. But the state is in no mood to shoulder its responsibilities.
طاہر آپ کی کاوش بہترین ھے ۔ اس مندر اگر کوئی بچا سکتا ھے تو وہ انڈین گورنمنٹ ھے ۔ اور اس کی خستہ حالی کے پیش نظر فوری عمل درآمد بھی ممکن ھو ۔ دو کروڑ پاکستانی روپے درکار ھوں گے ۔
Shah sahib, We need to highlight the existence of places like this, and need to restore and renovate them. This could result in religious tourism or local tourist who will be interested to see such historical place. Very sad to see this place in such a disrepair & bad shape, it has a beautiful architecture.
Shah Sahab really appreciated your videos, saw a couple of them. It's a shame that this temple was abandoned, If we are somewhat better people then we should have made an effort to maintain this cultural and social history of the land. We should have made sure that people were welcome back to visit their holy sites left back. But such is the tragedy of post colonial partition God bless you, it's your honest effort at showing these lost depleted hidden gems in Pakistan
@@tahirshahvlogs That's kind and funny at the same time, Thank you Shah Sahab, I was born in Sargodha, am a Potohari Kashmiri though. I would love to visit the places that you have highlighted. salam
اسلام میں دوسروں کی عبادت گاہوں کی عزت اور تعظیم کا حکم ہے اسی لئے مسلمان ایسا نہیں کرتے ماسوائے کہیں اگر ایسا ہوا ہو تو مجھے علم نہیں۔ اس عمارت کی تزئین و آرائش کرنی چاہے۔
Excellent work SHAH JEE but you for gotten the road side view to explain for those who like to visit by any vehicle how they reach this place,or how far they have to park the vehicle & by walk how much distance to cover, i hope you understand to improve your work, thanks & welldone
ایک دلچسپ اور تاریخی مقام، یہ مندر یقینی طور پر اپنی شان و شوکت کے اوقات سے واقف ہے۔ یہ شرم کی بات ہے کہ یہ ریاست کی مدد کے بغیر زیادہ دیر کھڑا نہیں رہے گا۔ لیکن ریاست اپنی ذمہ داریاں نبھانے کے موڈ میں نہیں ہے۔
انڈیا میں بھی ہزاروں مسجدیں موجود ہیں۔ کھبی کھبار ہندو مسلم فسادات کے دوران مسجدوں کو نقصان پہچ جاتا ہے۔ بالکل جیسے پاکستان میں بھی مختلف مذاہب کے ماننے والے ایک دوسرے کے مذہبی مقامات کو کھبی کھبار نقصان پہنچاتے ہیں۔
اسلام علیکم بھائی صاحب آپ کو ایک بات بتاؤں کہ اب بہت سے کھتری مسلمان ہو گئے ہیں۔ میں خود کھتری ہوں اور میرے آباؤ اجداد پچھلی 6 پشتوں سے مسلمان ہو گئے ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ کھتری کہنے کہ بجائے ھندو کہیں۔ شکریہ۔ ویسے وڈیو اچھی بنائی ہے۔❤
پیارے بھائی جو مسلمان ہو گئے ہیں ان کو کھتری کے لفظ سے نفرت نہیں کرنی چاہیے بلکہ ہمیں خطری کی بجائے چوڑا بھی کہ لیں تو پھر بھی کوئی حرج نہیں جیسے کوئی بندہ شرابی ہو ادھی زندگی اس نے شراب پی کر گزاری ہو بعد میں وہ توبہ کر لے اگر اس کے سامنے کسی بندے کو شرابی کہہ دیا جائے تو اس بندے کو غصہ تو نہیں کرنا چاہیے پیارے بھائی اللہ اپ کو سلامت رکھے ہم مسلمان ہیں ہمیں فخر ہے اس بات پر ❤
@@tariqtarar2379 میرے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ کھتری ایک کاسٹ مزہب نہیں اور مجھے فخر ہے کہ میں کھتری ہوں۔ یہ کاسٹ Indian subcontinent میں ہرجگہ ہے۔ پنجاب سندھ راجھستان انڈین گجرات مہاراشٹر اور نیپال میں یہ کاسٹ موجود ہے۔ جزاک اللہ خیر 👍❤️🌹🇦🇺 پیار و دعا سڈنی آسٹریلیا سے
محترم شاہ صاحب ضلع جھنگ میں یہ جگہ کس مقام پر ہے کس گاؤں کس تحصیل میں ہے میں نے اپ سے پہلے بھی ریکویسٹ کی تھی اپ جس مقام کی ویڈیو بنایا کریں تحصیل اور ضلع
مسن گاوں سے مغرب کی جانب پیدل ہی چند منٹوں میں پہنچا جا سکتا ہے لیکن یہ مندر کتنا پرانا ہے اس کے بارے کچھ کہنا درست نہیں ہوگا آج سے بیسیوں سال پہلے مجھے جانے کا اتفاق ہوا تو اس کے شمالی دروازہ کے اوپر سنگ مر مر کی ایک تختی دیوار میں چنی ہوئی تھی۔جس کے مطابق بنارس کے راجہ کی راجکماری شادی ہو کے یہاں آئی تھی مہاراجہ نے اپنی بیٹی کی مذہبی تعلیم کا شوق برقرار رکھنے کیلیئے 5 پنڈت بھی یہاں بھیجے تھے۔اور یہاں ایک ہندو درسگاہ تعمیر کروائی تھی جس میں ہندو مذہب کی تعلیم دی جاتی تھی اس کے ساتھ پنڈتوں۔دیوداسوں اور دیو داسیوں اور پجاریوں کیلیئے سٹوڈنٹس کیلیئے رہائش گاہیں اور ہوسٹل بھی تعمیر کیا گیا تھا جن کے آثار اس مندر کے جنوب کی جانب موجود ہیں اس کے شمال مشرق میں ایک نہر کے آثار بھی تھے جس کے بارے ایک مفروضہ تھا کہ یہ بنارس کے راجہ نے گنگا سے نکال کر اس مندر میں اس مندر تک پہنچائی تھی لیکن اس پر یقین کرنا نا ممکن ہے کیونکہ یہ علاقہ سیلاب کی زد میں رہتا ہے اور کوئی سیلابی نہر یا مقامی بولی میں جسے پھاٹ کہتے ہیں وہی ہو سکتی ہے۔اس درسگاہ سے ملحق ایک کنویں کے آثار ملتے ہیں 1947 میں آزادی کے وقت ہندو عورتوں نے اس میں چھلانگیں لگا کے خود کشیاں کی تھیں۔پھر اردگرد کے مقامی زمینداروں نے راتوں رات ان مردہ عورتوں کے جسموں پر پہنے ہوئے زیورات اتار لیئے تھے۔
इंडीया मे मजिल नही गिरायी जाती यह झुट खबर है आप बोलते है पाकिस्तान मे हिन्दु के मदिर नही गिराते तो यह बद क्यो पडा यह जुल्म नही है क्या पाकिस्तान मे हिन्दु भाई कहा गये जो 50% थे 1947 मे बताए
Brother you might have heard about partition, Hindus moved to India and Muslims to Pakistan. This is not a systematic destruction of temples. This is vandalism which is common occurrence in SE Asia if a building has been abandoned for a longtime.
یہ ہمارے گاؤں مسن واقع ہے
آپ کا گاؤں بہت خوبصورت ہے ماشاءاللہ
historical building. shuld care of it.
اچھی کاوش ہے جناب
اللہ باقی ۔۔ہر شے فانی
Good to show us history
آپ ماشااللہ تاریخی ورثہ لاتے ہیں ہربار❤مسلمان تاریخی ورثے کو نقصان نہیں پہنچاتے کیوں کہ انہونے تایخ کو بہت نقصان دیا دوسرے اب انسان انسان کو پہنچا رہا ہے
جزاک اللہ
Nice Video❤🎉
Very beautiful building
کمال مرشد جی
Bhai Ap ko murshid ky Matlab ka pata Hy?
Bs Allah Ap ko hedayat day 😢
Zaberdast ❤
Mashallah its very informative Nice Shearing
heart touching
Sir, Namaskar. Jab mai aap ka desh keh video dekhti hue, mujhe bhot rona aata hai. My emotions over whelm me, they go out of control.
اچھی رپورٹ
Bahoot Shakila bhai
Shah g like krdia
Mashallah zabardast video 👍👍👍👍
Bahut acchi video hai ji
Ye Gurudwara hai
Pl save this building.
Beautiful video
Boht nice video
Very informative. Log yahantak waqe hi nahe pohanch sakty.
👍
Shah sb good work
❤very nice video ❤
Very good effort. Well done.
Good work
Bohot khoob
Best video shah
Very nice peach bhai Jan
Peach???
Nice video good
Very nice place
Great work Shah sb
پاکستان میں اتنی اچھی پرانی و تاریخی عمارتیں ہیں مگر ان کا بہت برا حال ہے
جی بجا فرمایا اس ملک کا اللہ ہی حافظ ہے
Nice video
Bàhot alla 👍🏻👍🏻
Thanks Dear Shah sib
❤❤❤ nice
amazing🧡🧡🧡 sharing ❤❤❤
An interesting and historic site, this temple has certainly known its hours of glory. It's a shame that it won't be standing much longer without help from the state. But the state is in no mood to shoulder its responsibilities.
👍
Pasrur chavinda pathak gurdwara babe di beri ka b visit krayen veer g
G zaroor ❤️❤️❤️
Historical building should be preserved by authority
Very nice
❤❤❤❤❤ماشا الله بھترين زبردست سائين يا علي مدد
Nice
طاہر آپ کی کاوش بہترین ھے ۔ اس مندر اگر کوئی بچا سکتا ھے تو وہ انڈین گورنمنٹ ھے ۔ اور اس کی خستہ حالی کے پیش نظر فوری عمل درآمد بھی ممکن ھو ۔ دو کروڑ پاکستانی روپے درکار ھوں گے ۔
بہت اچھی ویڈیو شاہ صاحب ہہ کس جہگہ واقع ہے
بھائی جان ویڈیو میں بتایا ہے آپ نے شاید پوری ویڈیو نہیں دیکھی
Wooo
👍
محکمہ آثار قدیمہ کو چاہیئے کہ اس عمارت کی مرمت کرے۔ یہ ہمارا قومی ورثہ ہے۔
اب بہت خستہ حال ہوچکی ہے
Ana pary ga bhi dekne k ly
Shah sahib,
We need to highlight the existence of places like this, and need to restore and renovate them. This could result in religious tourism or local tourist who will be interested to see such historical place. Very sad to see this place in such a disrepair & bad shape, it has a beautiful architecture.
Yes thousands Hindus ready to come and visit
Shah ji khatrion k abi bahot see mandr mojod hen sare Pakistan men
Or bahot see mandrs men abi taq khatri apne bhagwan ki ebadat bhi krte hen 🇵🇰💪
Acha g
Mashallah g good video hkoomat kuch nahi karti yeh asaray kadeema he hindu dekhna chahtay haen in ko
❤
Shah Sahab really appreciated your videos, saw a couple of them.
It's a shame that this temple was abandoned, If we are somewhat better people then we should have made an effort to maintain this cultural and social history of the land.
We should have made sure that people were welcome back to visit their holy sites left back.
But such is the tragedy of post colonial partition
God bless you, it's your honest effort at showing these lost depleted hidden gems in Pakistan
Thank You Peer G
@@tahirshahvlogs That's kind and funny at the same time, Thank you Shah Sahab, I was born in Sargodha, am a Potohari Kashmiri though.
I would love to visit the places that you have highlighted.
salam
❤❤❤❤
بھائی صاحب اس کی لوکیشن بھی بتا دیں
ویڈیو میں بتا دی ہے محترم ویڈیو پوری دیکھ لیں
❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤🎉
jhang city se Kitna door hi
Google map zindaabad
Bha ap konsa camera & tools use krty hen plzz zroor Jawab den
Face book inbox plz
Best video shah jee ❤❤🎉🎉
Well lgta hy q k round wall hy
👍
اسلام میں دوسروں کی عبادت گاہوں کی عزت اور تعظیم کا حکم ہے اسی لئے مسلمان ایسا نہیں کرتے ماسوائے کہیں اگر ایسا ہوا ہو تو مجھے علم نہیں۔
اس عمارت کی تزئین و آرائش کرنی چاہے۔
hukmat is ke repair karway.
Ap ki video bahot km AA Rahi .video me music km chalaya kry ap .is video me behtr ha .
Acha g
Excellent work SHAH JEE but you for gotten the road side view to explain for those who like to visit by any vehicle how they reach this place,or how far they have to park the vehicle & by walk how much distance to cover, i hope you understand to improve your work, thanks & welldone
Bro, I have given the address as much as necessary. If I sit down to give more details, the video will be too long. If you want any details, order.
@@tahirshahvlogs come to jhang then go chund bharwana then go for massan .. temple is located near massan bus stop.
Me gya hon yahan
👍
Plz Tahir Shah je ap pora address betaya Karen take aur Banda b is place KO visit Ker sake
G bataya hy video ma
@@tahirshahvlogs ok thank you
Yaha s sony ki deg nikli thi is m gold hy mjy pata wo kaha hy jaha fasal kashat hoi khazana waha pr hy
Bs phr aap khod he ja kr nakl lo 😀
is area kya cmplt name thana massan he
G Bulkul ma nay bi ya he bataya hy
ایک دلچسپ اور تاریخی مقام، یہ مندر یقینی طور پر اپنی شان و شوکت کے اوقات سے واقف ہے۔ یہ شرم کی بات ہے کہ یہ ریاست کی مدد کے بغیر زیادہ دیر کھڑا نہیں رہے گا۔ لیکن ریاست اپنی ذمہ داریاں نبھانے کے موڈ میں نہیں ہے۔
ریاست نے سارے اثاثے برباد ہونے کے لئے ویران اور اوپن چھوڈ دئیے ہیں۔
Looks like local people damage this tampel unprposley that's very bad.
Ma be jhang city sa ho per ya jhang ka kon sa alaka ma h zaur batyo
Video ma bataya hy
Yaha is area hamari zameen hy 21 killa
😄😀😇😁🤭
انڈیا میں بھی ہزاروں مسجدیں موجود ہیں۔ کھبی کھبار ہندو مسلم فسادات کے دوران مسجدوں کو نقصان پہچ جاتا ہے۔ بالکل جیسے پاکستان میں بھی مختلف مذاہب کے ماننے والے ایک دوسرے کے مذہبی مقامات کو کھبی کھبار نقصان پہنچاتے ہیں۔
اللہ ہدایت دے سب کو
اسلام علیکم بھائی صاحب آپ کو ایک بات بتاؤں کہ اب بہت سے کھتری مسلمان ہو گئے ہیں۔ میں خود کھتری ہوں اور میرے آباؤ اجداد پچھلی 6 پشتوں سے مسلمان ہو گئے ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ کھتری کہنے کہ بجائے ھندو کہیں۔ شکریہ۔ ویسے وڈیو اچھی بنائی ہے۔❤
اس میں ہندو کھتریوں کی بات ہو رہی ہے محترم جو مسلمان ہو چکے ہیں ان کی نہیں
پیارے بھائی جو مسلمان ہو گئے ہیں ان کو کھتری کے لفظ سے نفرت نہیں کرنی چاہیے بلکہ ہمیں خطری کی بجائے چوڑا بھی کہ لیں تو پھر بھی کوئی حرج نہیں جیسے کوئی بندہ شرابی ہو ادھی زندگی اس نے شراب پی کر گزاری ہو بعد میں وہ توبہ کر لے اگر اس کے سامنے کسی بندے کو شرابی کہہ دیا جائے تو اس بندے کو غصہ تو نہیں کرنا چاہیے پیارے بھائی اللہ اپ کو سلامت رکھے ہم مسلمان ہیں ہمیں فخر ہے اس بات پر ❤
@@tariqtarar2379 میرے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ کھتری ایک کاسٹ مزہب نہیں اور مجھے فخر ہے کہ میں کھتری ہوں۔ یہ کاسٹ Indian subcontinent میں ہرجگہ ہے۔ پنجاب سندھ راجھستان انڈین گجرات مہاراشٹر اور نیپال میں یہ کاسٹ موجود ہے۔ جزاک اللہ خیر 👍❤️🌹🇦🇺 پیار و دعا سڈنی آسٹریلیا سے
Lafz Tha aor lafz hy me bahot farq hy
Agr lafz kakhtiri sy nafrat hy tou Jo dost wegera abi hindu hy usko Islam ki dawat do.
Yahe iska asan hal hy
love you bhai
Es ko Pakistanoo ni nuqsan nahee puncahaya .to drvazy our Almaryn Kahan hean ?
🤔🤔🤔
محترم شاہ صاحب ضلع جھنگ میں یہ جگہ کس مقام پر ہے کس گاؤں کس تحصیل میں ہے میں نے اپ سے پہلے بھی ریکویسٹ کی تھی اپ جس مقام کی ویڈیو بنایا کریں تحصیل اور ضلع
ایڈریس ویڈیو میں بتایا ہے پلیز ویڈیو دیکھ لیں
یہ محترم شاہ صاحب ویڈیو کے اخر میں اپ نے بتایا ہے جھنگ کے قریب تھانہ مسن اپ نے ایڈریس بتایا ہے جناب معذرت کرتا ہوں ❤@@tahirshahvlogs
جزاک اللہ سلامت رہیں
Shah ji yeh mandr musalmano Kelly ebrat ka nishan hen
Agr abi taq nhi gire to phir bhi nhi giren ge
🤔🤔🤔
Jhang ka versa
YEH DURGA MANDIR THA YAHAN MELA LAGTA THA---100 MURABA ZAMEEN HAI ES MANDIR KI .
Asa koch ni suna ma ny
Pakistan mein jutt brotheri jitni b hai ye ziyada tar khatriyon ur sikhon se musal maan ho gaye howy han
🤔🤔🤔
مسن گاوں سے مغرب کی جانب پیدل ہی چند منٹوں میں پہنچا جا سکتا ہے لیکن یہ مندر کتنا پرانا ہے اس کے بارے کچھ کہنا درست نہیں ہوگا آج سے بیسیوں سال پہلے مجھے جانے کا اتفاق ہوا تو اس کے شمالی دروازہ کے اوپر سنگ مر مر کی ایک تختی دیوار میں چنی ہوئی تھی۔جس کے مطابق بنارس کے راجہ کی راجکماری شادی ہو کے یہاں آئی تھی مہاراجہ نے اپنی بیٹی کی مذہبی تعلیم کا شوق برقرار رکھنے کیلیئے 5 پنڈت بھی یہاں بھیجے تھے۔اور یہاں ایک ہندو درسگاہ تعمیر کروائی تھی جس میں ہندو مذہب کی تعلیم دی جاتی تھی اس کے ساتھ پنڈتوں۔دیوداسوں اور دیو داسیوں اور پجاریوں کیلیئے سٹوڈنٹس کیلیئے رہائش گاہیں اور ہوسٹل بھی تعمیر کیا گیا تھا جن کے آثار اس مندر کے جنوب کی جانب موجود ہیں اس کے شمال مشرق میں ایک نہر کے آثار بھی تھے جس کے بارے ایک مفروضہ تھا کہ یہ بنارس کے راجہ نے گنگا سے نکال کر اس مندر میں اس مندر تک پہنچائی تھی لیکن اس پر یقین کرنا نا ممکن ہے کیونکہ یہ علاقہ سیلاب کی زد میں رہتا ہے اور کوئی سیلابی نہر یا مقامی بولی میں جسے پھاٹ کہتے ہیں وہی ہو سکتی ہے۔اس درسگاہ سے ملحق ایک کنویں کے آثار ملتے ہیں 1947 میں آزادی کے وقت ہندو عورتوں نے اس میں چھلانگیں لگا کے خود کشیاں کی تھیں۔پھر اردگرد کے مقامی زمینداروں نے راتوں رات ان مردہ عورتوں کے جسموں پر پہنے ہوئے زیورات اتار لیئے تھے۔
اچھا جی بہرحال اس کی تاریخ مجھے جتنی ملی شئیر کردی آپ کا معلومات دینے کا بے حد شکریہ
اچھا خطرہ ہے
اللہ تعالی ہم سب کو اپنی حفظ امان میں رکھے آمین
es munder kay bunyado may sona dufun hy
Han g bulkul sahi ta k log isko is lalach ma gir dain very good
Yeh Sikh temple lag raha.
Ni G
Ye Mandir nahi sikh gurudwara hai...
G ni Sir
Koe to bachalo isko.do.
Allah he hy
इंडीया मे मजिल नही गिरायी जाती यह झुट खबर है आप बोलते है पाकिस्तान मे हिन्दु के मदिर नही गिराते तो यह बद क्यो पडा यह जुल्म नही है क्या पाकिस्तान मे हिन्दु भाई कहा गये जो 50% थे 1947 मे बताए
Sir. I can not understand your language
@@tahirshahvlogs
یہ کہتا ہے ہندوستان میں لوگ مسجد نہیں گراتے جب 47 میں بنا تو 50 پرسنٹ ہندو کہا کیو گئے
Brother you might have heard about partition, Hindus moved to India and Muslims to Pakistan. This is not a systematic destruction of temples. This is vandalism which is common occurrence in SE Asia if a building has been abandoned for a longtime.
@@Khalid_village07 اچھا جی
Afsoos ke pak main gurudawar mander ki bahut buri halat main hain afsoos har khidki darwaza muslman ne nikal liye lot liye hain
Zarori ni k muslmano nay loota hy weather ke waja say bi burbad ho rha hy
Good work
اللہ باقی ۔۔ہر شے فانی