Це відео не доступне.
Перепрошуємо.

چہل کاف کے موکل شیخ صلاح الدین فیل سوار سے ملاقات اور حضور غوث اعظم رحمتہ اللہ علیہ کی زیارت ۔۔۔،،

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 18 лют 2018
  • تربیتی نشست جمعتہ المبارک 16.02.2018 .
    روحانی ملفوظات
    شاہ عارف المعروف میاں حضور ۔شیخ المشائخ پیرو مرشد حکیم صوفی شیخ طارق احمد شاہ عارف عثمانی حسنی قادری چشتی قلندری ابوالعلائی جھانگیری دامت برکاتہم العالیہ
    اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکیں گے ۔۔
    چہل کاف کے چلے کے دوران حضور غوث اعظم سید شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ سے ملاقات کا واقعہ اور چہل کاف کے موکل شیخ صلاح الدین فیل سوار سے ملاقات اور بہت کچھ ۔۔۔
    مرکزی خانقاہ عالیہ طارقیہ جھانگیریہ انٹرنیشنل کراچی پاکستان

КОМЕНТАРІ • 625

  • @vikramsingh-1973
    @vikramsingh-1973 3 роки тому +12

    मियाँ हुजूर के चरणों में कोटि कोटि सलाम 🌹🌹🌹

  • @ahsanah7648
    @ahsanah7648 Рік тому +10

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ، اللہ تعالیٰ میرے میاں حضور کو عمر حضری عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @mmaalik8591
    @mmaalik8591 3 роки тому +8

    🌹❤️‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَاصَلَّیتَ عَلٰی اِبراھِیمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبرَاھِیمَ اِنَّکَ حَمِیدُ مَّجِید 🌺❤
    🌹❤اَللّٰھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَابَارَکتَ عَلٰی اِبراھِیمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبرَاھِیمَ اِنَّکَ حَمِیدُ مَّجِید🌹🌺

    • @tariqjahangiri5430
      @tariqjahangiri5430 2 роки тому +2

      آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا بلند ہو

  • @AbdulSalam-fq4bj
    @AbdulSalam-fq4bj 5 років тому +41

    ہم نے تو بہت سارے چلے کیے بالآخر ایک ہی نیتجے پر پہنچے ہیں کہ جو صاحب کی محبت ہے اس جیسی کوئی چیز نہیں ہے بس اپنے رب سے محبت کرنا اور بس اسی کی یاد میں مگن رہنا

  • @user-xe1oj3ob3c
    @user-xe1oj3ob3c 5 років тому +17

    جو لوگ حقیقی اولیاء اللہ ہوتے ہیں وہ کبھی بھی اپنی روحانیت کو ظاہر نہیں کرتے کیونکہ وہ معاملات اس کے اور اس کے اللہ کے درمیان راز کی طرح ہوتے ہیں۔۔۔بہرحال اللہ پاک ہم سب کو اپنی محبت نصیب فرمائے۔آمین

    • @zeshaanmughal2023
      @zeshaanmughal2023 5 років тому +8

      تو پھر تک اتنے بڑے بڑے اولیاء کے احوال کیسے پہنچ گئے؟
      ابن عربی نے تو کتابیں بھی لکھی ہیں۔

    • @faizanmazari6520
      @faizanmazari6520 4 роки тому +2

      Karamaat Aulia e karaam ki dug dugi hy ta k log is rastay par ain

    • @edudot
      @edudot 3 роки тому +2

      @@zeshaanmughal2023 GHARA JAB BHAR JATA HAI TO BAH NIKALTA HAI. LOGON KO FAIZYAB HONE DE.

    • @bollywoodcamedy2622
      @bollywoodcamedy2622 Рік тому +2

      Iske samjh se bahar hai...kiyon ki iski tilmishi duniya hi iske liye kaafi hai

  • @Moderate_View
    @Moderate_View 4 роки тому +10

    یہاں سے اُٹھنے کا دل نہیں کرتا میاں حضور کی محفل کتنی پُر نور ہے

  • @noori5730
    @noori5730 6 років тому +9

    سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ

  • @zafarsabri1300
    @zafarsabri1300 2 місяці тому +2

    Masha Allah bahut khub Miya Huzur

  • @noorazakhwala1629
    @noorazakhwala1629 5 років тому +5

    جزاكم الله خيرا كثيرا كثيرا علا هذا الفيديو والأخبار وحفظكم دائما انشالله عز وجل آمين يارب العالمين

  • @noori5730
    @noori5730 6 років тому +18

    سبحان اللہ لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیک والہ وسلم میرے کریم روف رحیم مولااقانبی کریم صلی اللہ علیک والہ وسلم اپکے مبارک عظیم نام شان تحفظے ناموسے رسالت ختم نبوت عزت عظمت نعلین مقدس پر ھمارے سب کے ال مال جان بھے قربان قربان قربان بہ وسیلہ مبارک عظیم رحمت اللعالمین یارب العالمین یااللہ یاحئ یاقیوم برحمتیک آستغیث الھم امین امین امین ثم امین امین امین امین

  • @waseemaijaz5706
    @waseemaijaz5706 6 років тому +11

    Badi hi saadgi h baat me aur saaf suthri aur seedhi baat.maashaaAllah

  • @noori5730
    @noori5730 6 років тому +18

    اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر

  • @farozfaroz4038
    @farozfaroz4038 10 місяців тому +2

    ماشاءالله
    سبحان اللّه
    بیشک میرے مرشد جیسا کوئی نہیں ھے مجھے ناز ھے کے میں طاریقی ہوں
    اللّه پاک میرے میاں حضور کو صدا سلامت رکھے آمین

  • @S-Tariqiya
    @S-Tariqiya 4 місяці тому +2

    💕💕💕💕💕💕💕💕💕

  • @LOVLYSHERY
    @LOVLYSHERY 6 років тому +5

    Lovvvly سبحان الله
    ماشاء الله
    جزاكم الله خير

  • @speaktruth2830
    @speaktruth2830 5 років тому +3

    Guys This person is saying the truth. Amliyat ,Rahaniyat , Is a inner world and unseen dimension. where an ordinary person is unable to understand. unless you dive in it. I myself just did Muraqaba and found so much reality in it. Where in so much busy life i was unable to continue. I just first time watched this video. What he mentioned i know. Because who faced only believe.

  • @Imran12572
    @Imran12572 6 років тому +34

    سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
    اللہ پاک کا فضل واحسان کہ اللہ پاک نے اس پرفتن طور میں بھی اپنے ایسے ولی کامل کو ہم گنہگاروں میں ظاہر فرمایا۔۔
    یااللہ اس نعمت پہ تیرا شکر ادا کرتے ہیں۔ بیشک میاں حضور اس دور میں اسلاف کی یادگار ہیں۔ اللہ پاک میاں حضور کو عمری خضری عطاء فرمائے۔
    اللہ پاک میاں حضور کا فیض مجھ بدکار ، گنہگار کو اور میری آل اولاد کو کو ساری امت محمدی کو عطاء فرمائے۔۔۔آمین۔
    طالب دعا۔۔
    عمران محمود عطاری قادری
    راولپنڈی

    • @karemshah4274
      @karemshah4274 6 років тому

      Imran Mehmood is ka address our pone number send Karo plz

    • @AstanaAliyaQadriaSarhaliSharif
      @AstanaAliyaQadriaSarhaliSharif 6 років тому

      Imran Mehmood
      ua-cam.com/channels/zzXUnWUv64ONfWh0-t8dng.html

    • @sofiyousuf3
      @sofiyousuf3 5 років тому

      Dear brother i am from Kashmir please contact peer shaib say

  • @noori5730
    @noori5730 6 років тому +11

    سبحان اللہ دعاھے اللہ رب العزت سےکےاپنے حبیبے کریم محمد عظیم صلی اللہ علیک والہ وسلم کے مبارک عظیم وسیلےسے قیبلہ حضور میاہ دامت برکاتھم العالیہ اپکو علماے کرام حق اھلسنت وجماعت بریلوے کو اپنے ذاکرین مقربین مخلصین مقبولین بندو مے شامل فرمائ اور ھمکو اپنے پیھجان عشق اور مغفرت ھدایت اخکاص اسقامت عاجزے عطافرمائ الھم امین بہ وسیلہ مبارک عظیم رحمت اللعالمین یارب العالمین یااللہ یاحئ یاقیوم برحمتیک آستغیث الھم امین امین امین ثم امین امین امین امین

  • @jamalattari476
    @jamalattari476 4 роки тому +3

    Allah ki aap per Rahmat ho
    Apke sadqay hamari Maghfirat ho

  • @SayybaSayyba
    @SayybaSayyba 5 років тому +9

    MashaAllah kitna noor hai ap k chehray pay

  • @faqeerhussainhussain8209
    @faqeerhussainhussain8209 3 роки тому +1

    سبحان اللہ اللہ تعالیٰ آپ کا فیض سے منور فرمائے میاں حضور

  • @Tariq_Amin
    @Tariq_Amin 4 роки тому +1

    MashaAllah rooh ki piyas bujtai hi aap ki batein sun kr.

  • @nooriqueen361
    @nooriqueen361 5 років тому

    Masha allah ...Allah wale hn Jo allah se mila dete h. .

  • @hafizrizwan3087
    @hafizrizwan3087 4 роки тому +5

    اللہ تعالیٰ صحت اور لمبی عمر عطا فرمائیں

  • @noori5730
    @noori5730 6 років тому +6

    سبحان اللہ لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیک والہ وسلم تاجدارے ختمے نبوت زندہ باد تاجدارے ختمے نبوت زندہ باد تاجدارے ختمے نبوت زندہ باد صدقےصدقے صدقے یارسول اللہ صلی اللہ علیک والہ وسلم الھم امین بہ وسیلہ مبارک عظیم رحمت اللعالمین یارب العالمین یااللہ یاحئ یاقیوم برحمتیک آستغیث الھم امین امین امین ثم امین امین امین امین

  • @skillseizer4557
    @skillseizer4557 5 років тому +9

    سبحان الله💖

  • @waqas739
    @waqas739 6 років тому +27

    Sheikh you are very Beautiful I am in love with you
    May Allah paak grant you health and more happiness

  • @auorangaebdha283
    @auorangaebdha283 5 років тому +2

    bhat alaa g
    Hakeam auorangzeb alamgir Hejazay Moqadas

  • @apaskibaat4733
    @apaskibaat4733 6 років тому +9

    اللہ ہمیں ان علوم سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرماۓ آمین

  • @asadawan2942
    @asadawan2942 5 місяців тому +1

    Mashllah

  • @NabeelAhmed-ln3fw
    @NabeelAhmed-ln3fw 6 років тому +5

    Very interesting personality and style of story telling..... May God bless him...

  • @rizwanbhatti5413
    @rizwanbhatti5413 5 років тому +9

    Subhan Allah MAA SHA ALLAH
    Allah Pak ghous pak R.A k sadqy hum sb ke moshkilat aasan farmay aameen

  • @sahibealam1360
    @sahibealam1360 5 років тому +1

    Subhaan allha maasha allha allha hu akbar India up agra

  • @furqaniwazaif8470
    @furqaniwazaif8470 6 років тому

    A.o.A Jnab. Masha Allah dunia may bohat sy Allah k bunday Makhloqy Khuda ki kidmat ker rahy hain. Mager Mufti Asif Saeed sb na sirf andazy bian boht mukhtilf or dil mai uter jany wala ha ...Allah Mufti sb. ko Seht Tundrusti Ata fermay (Ameen)

  • @waheedahmad9595
    @waheedahmad9595 5 років тому +3

    اللہ اکبر ۔لاکھوں کروڑوں درود مبارک نبیؐ خاتم النبیاء محمد مصطفیٰ ؐ پر۔جناب میں چہل کاف کاذکر سن کر ایمان تازہ ہو گیا۔اللہ آپ کو جزاء خیر دے امین ۔پہلے پہل ایسے واقعات کا سنتے تھے۔آج اپنی آنکھوں سے خانقائوں کے درس کا احوال بھی دیکھ لیا ۔ واقعات پر مبنی ۔گستاخی معاف بندہ ناچیز نہ وہابی ہے نہ دیوبندی نہ اہلحدیث ۔ میں ایک مسلمان ہوں ۔خدا را گزارش ہے کہ دین اسلام کو سمجھیں ۔جو عمل و کام مبارک نبی مہربانؐ سے ثابت ہیں وہ ہی کریں۔ ان پیر صاحب سے ایک چیز اپنے علم میں لانی تھی۔کہ یہ جس چہل کاف کا درس ہمارے زہن میں ڈال رہے ہیں کیا یہ عمل کسی حدیث شریف سے ثابت ہیں تو حوالہ دیں تاکہ ہم بھی اس ثواب سے مستفید ہوں ۔ برائے کرم متصبانہ بات نہ جاننیے ۔

    • @sm-arts8238
      @sm-arts8238 5 років тому +1

      Achi baat k lye saboot nhi maangte
      Jo b zikar ya wazifa hota he iska matlb yhi he k Apka waqat Allah ki yaad me guzre.... jo cheez Allah se qareeb kre Ishqe Rasool me izaafa kre nekyu me izafaa ka bayis bane vo achi h
      Zaroor adopt kre

  • @user-ix5oc4vd8b
    @user-ix5oc4vd8b 4 місяці тому

    ❤میاں حضور میں سورت مزمل شریف ہر نماز کے بعد 3مرتہ پرتا ہوں اللہ کی مدد خیروبرکت اور پانچ تن پاک اور حضور شیخ عبدالقادر جیلانی کی زیارت کے لیے❤دعا فرماے❤محمد الیاس❤

  • @mazharhussainalwimazhar4377
    @mazharhussainalwimazhar4377 2 роки тому

    BISMILLAH.ASLAM U ALAIY KUM SUBAHAN ALLAH MASHALLAH LAKHOON KROROON DROOD O SALAM PEER O MURSHAD ALAIY ASLAM KI BAARGA MAIN.AMEEN

  • @zubairawan5753
    @zubairawan5753 6 років тому +2

    سبحان اللہ ماشااللہ جزاک اللہ خیر۔۔۔۔

  • @islamicchanal6195
    @islamicchanal6195 3 роки тому +1

    Pehele baar aap ka suni thi mashallah subhanallah bahooth pyari baath karthe hei peer aur mursheed mashallah subhanallah

  • @Elhampirzad
    @Elhampirzad 6 років тому +5

    Masha Allah
    Mola Ap Hazrat ko salamat rakay.

  • @muhammadshafiquedaiwliqadr3208

    ✌😍✌😍✌

  • @zaidmeer6783
    @zaidmeer6783 3 роки тому +1

    SUBHAANALLAH.
    MIYA HUZUR ko ALLAH AZWAJJAL sehatyabi ke saath taweel zindagi ata farmaye.
    (Aameen Ya Rabbal Alameen)

  • @mohammedshahrukhkhan4468
    @mohammedshahrukhkhan4468 3 роки тому +1

    Assalatu wassalamu alaika Ya HAZRAT SHAIKH ABDUL QADIR JILANI RADIYALLAHU ANHU.

  • @user-rt4qr5fq2z
    @user-rt4qr5fq2z 5 років тому +6

    سبحان اللہ
    قبلہ اجازت عنایت فرمائیں آپکی بڑی مہربانی ہوگی والسلام و رحمت اللہ و برکاتہ

    • @user-rt4qr5fq2z
      @user-rt4qr5fq2z 5 років тому

      مزید توجہ عنایت فرمائیں

  • @Islamicwavesofficialchannel
    @Islamicwavesofficialchannel 2 роки тому +1

    SubhanAllah bohat maza aya miyaa Hazoor Allah Pak Apko or Apkay Miayaa Hazoor ko or A okay sahibzada ko Apki nasloon jazayee khair ata frmaye amin.

  • @muhammadalyas8320
    @muhammadalyas8320 Рік тому +1

    ❤ Allah rhmat frme ❤

  • @zahidamaqsood7265
    @zahidamaqsood7265 5 років тому +3

    Subhanallaha

  • @tahirriazloudhi2104
    @tahirriazloudhi2104 5 років тому +1

    Great janab Boht khoob....

  • @sonalkapoor6166
    @sonalkapoor6166 6 років тому +2

    Allahhumma salle ala mohammed sallallaho alaihewasallam

  • @molvihusan5618
    @molvihusan5618 6 років тому +3

    Allahumma zid fazid

  • @mafzalshah9760
    @mafzalshah9760 4 роки тому +4

    السلام عليكم میاں حضرت آپ ماشاءالله با عمل با علم ہیں اللہ‎ آپ کے سینے کو نور محمد ی سے بھرے ، مجھے چہل کاف کی اجازت عطا فرمایں میں آپکی شفقت کا منتظر ہوں السلام عليكم۔🌻🌼🌻🌺🌷

    • @MuhammadKhan-dv3gh
      @MuhammadKhan-dv3gh 4 роки тому

      Plzzz bhai ap in ko jb b melen me b in sy milna chahta hn Adres maloom kren

    • @BadBoy-fr5ky
      @BadBoy-fr5ky Рік тому

      اجازت ھم دلوا دیگے

  • @imranaliimran4931
    @imranaliimran4931 5 років тому +12

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ جناب کیا آپ مجھے بھی چہل کاف باموکل پڑھنے کی اجازت دے سکتے ھے

    • @sohailkhan7794
      @sohailkhan7794 4 роки тому

      mera khayal hay aap mulaqaat kar ke ijazat talab karain..

    • @aishmalgull6792
      @aishmalgull6792 2 роки тому +1

      @@sohailkhan7794 en sy mulakat kaisay ho ge koie rabta number dy sakty hain?

    • @sohailkhan7794
      @sohailkhan7794 2 роки тому

      @@aishmalgull6792 ji.. Karachi me hote Hain hazrat Sb. North Karachi me astana aur matab hay..

  • @qalandarshah2203
    @qalandarshah2203 6 років тому +3

    Mashallah.g

  • @riyazi777
    @riyazi777 3 роки тому

    Masha Allah kahani badi dilchasp he...

  • @mmahmed9829
    @mmahmed9829 5 років тому +1

    MARHABA SALLE ALA MOHAMMAD

  • @mohammadalishah8718
    @mohammadalishah8718 4 роки тому

    Bohut khoob andaz e. biyan hay

  • @user-oq4pl3iv7t
    @user-oq4pl3iv7t 2 роки тому

    Subhan Allah
    Masha Allah ZazaKallah👌❤🌹

  • @Tehzeebeadab
    @Tehzeebeadab 3 роки тому

    Murshid Pak ki har dum khair howay.🙏❤🌹💐💎👑

  • @ahmadmalik1345
    @ahmadmalik1345 5 років тому +2

    MashAllah pir sab

  • @aapkaapnabhai7754
    @aapkaapnabhai7754 Рік тому +2

    Ya allah mujhe inki mureedi naseeb farma aameen

  • @riazgujjar3571
    @riazgujjar3571 5 років тому +4

    Allah ap ko sallamat raky

  • @zainabashfaq6851
    @zainabashfaq6851 4 роки тому

    Ahmad shah sb.mufti sb.shiekh sb .Allah apka saya hm p rakhy kitni khoubsourat batain btaty hn mashallah

  • @MuhammadAli-ho1yb
    @MuhammadAli-ho1yb 3 роки тому

    آپ جناب صوفی صاحب سے ملاقات کیسے ہو سکتی ھے آپ کا آستانہ عالیہ کہا ہے برائے مہربانی آ ہگاہ کر دیں

  • @S-Tariqiya
    @S-Tariqiya 4 роки тому +1

    Ma Shaa Allah

  • @MrsDKhan-rw6mc
    @MrsDKhan-rw6mc 2 роки тому

    SUBHAN ALLAH SUBHAN ALLAH SUBHAN ALLAH SUBHAN ALLAH SUBHAN ALLAH SUBHAN SUBHAALLAH

  • @dmohammedismailismail3788
    @dmohammedismailismail3788 3 роки тому +1

    Subhanallah subhanallah subhanallah

  • @YusufKhan-kz2uk
    @YusufKhan-kz2uk 4 роки тому

    Miyan huzoor ki booli aaj bhi apne watan ki hi hai

  • @shaikshaikshavali9477
    @shaikshaikshavali9477 Рік тому

    Assalamualaikum wa rahmatullahi wa barkaatuh subhanallah Alhamdulillah mashaallah mere sarkaar mere peer mere sarkaar

  • @mdwahdatashrafi343
    @mdwahdatashrafi343 Рік тому

    Allah tala Miya hozur ko umr khizri ata farma a

  • @MrsDKhan-rw6mc
    @MrsDKhan-rw6mc 2 роки тому

    MIAAN HUZUOR.
    ASSLAMO ALIYCOM.
    ATTA O FAIZ KA DARYA
    SHAH ARIF AAP HI TOA HAIN
    JAZAQ ALLAH HO KHAIR
    JAZAQ ALLAH HO KHAIR...

  • @RuhaniJawahir
    @RuhaniJawahir  4 роки тому

    ua-cam.com/video/IklzT92wsRw/v-deo.html
    Sura e Muzammil k khawas I عمل ۔ زکوۃ ۔ اجازت I Complete Nashist HD 1080
    Click On link Given up

  • @darabaalam752
    @darabaalam752 5 років тому +1

    Subhanallah masha allah
    💐💐💐❤❤🌹🌹🌹

  • @sub_Supporty
    @sub_Supporty 5 років тому +1

    میں چہل کاف کے ایک عامل سے ملا وہ کشف القبور کے ماہر تھے۔ اور قبر کے پاس بیٹھ کر ان سے بات بھی کر لیتے۔ اب وہ فوت ہو چکے ہیں۔ البتہ انہوں نے اپنے شاگرد کو ٹرینینگ دی ہے۔ وہ پشاور کے قریب پبی گاوں مے رہتے تھے جو چوکی ممریز کہلاتا ہے۔

  • @siddiquimahmoodalam794
    @siddiquimahmoodalam794 6 років тому +6

    حضرت السلام علیکیم مئین محمود عالم انڈیا سے -مجھے بھی چہل کاف کی اجازت مرحمت فرمائین

  • @oldcoinforsale-bm3dk
    @oldcoinforsale-bm3dk Рік тому

    Mashallah Allah paak sahat or tandroste daay Ameen Hazron saal geo Mian hazoor Mugh ko bhe chal kaaf ke ajazat atta farma dain.

  • @tanveerkhan8935
    @tanveerkhan8935 4 роки тому

    Bht pyari baat masha allah

  • @mknoori1267
    @mknoori1267 2 роки тому +1

    ماشاء اللہ سبحان اللہ

  • @S-Tariqiya
    @S-Tariqiya 4 роки тому +2

    🌹🌹🌹

  • @AbdulQadeer-gi1on
    @AbdulQadeer-gi1on 5 років тому +3

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالٰی برکاتہ خیریت سے ہیں آپ میاں حضور میں عبدالقدیر خان نظامی خادم العلم دارالعلوم گلشن مدینہ آنند نگر جوگیشوری ممبئ انڈیا سے عرض کرتا ہوں کہ آپ مجھے دعائے حزب البحر اور دعائے سیفی شریف کی اجازت مرحمت فرمائں مہربانی ہوگی العارض عبدالقدیر خان خادم العلم دارالعلوم گلشن مدینہ آنند نگر جوگیشوری ممبئ انڈیا

  • @asheerraza9641
    @asheerraza9641 2 роки тому

    Shakhsiyat apni jagah Hai magar apki sadgi SubhanALLAH

  • @sumairasadaf4308
    @sumairasadaf4308 10 місяців тому

    Ma Sha Allah...

  • @malikjalaluddin3239
    @malikjalaluddin3239 6 років тому +1

    SubhanAllah

  • @zainabashfaq6851
    @zainabashfaq6851 4 роки тому

    Mashallah kitna Noor h

  • @MoidNouman
    @MoidNouman 5 років тому +11

    Bhai ju starting mai kalam hai usko upload kijiye

    • @AhmedAli-qj9be
      @AhmedAli-qj9be 5 років тому

      yaar ap ko pta ha naat ka kya naam ha

    • @waseemiqbal1198
      @waseemiqbal1198 5 років тому +1

      naatsharifmp3.com/meri-nigah-se-meray-weham-o-guhman-se-dour-urdu-hamd/

  • @muneerkauser1696
    @muneerkauser1696 2 роки тому +1

    Beautiful

  • @RuhaniJawahir
    @RuhaniJawahir  5 років тому +1

    ua-cam.com/video/B3xqbNChNNI/v-deo.html
    اس ویڈیو کی نوئس ختم کردی گئی ہے، آپ اس لنک پر کلک کر کے دیکھ سکتے ہیں،

    • @ammadchaudhary2053
      @ammadchaudhary2053 5 років тому

      bhai naat ka link send kerdo ?? JazakaAllah

    • @shbanahamid5917
      @shbanahamid5917 5 років тому

      Salaam me bhtt bemar hu...mge wheat and milk allergy hy....in chezo se prheez k bawjood bi dhyrhia rehta hy....me miya Hazoor ko call pr bat krna chahti hu....me bemari se nijaat k lye koe chilla krna chahti hu.....plzzz mge on se bat krwa de...me Bait hona chahti hu on ki mureed hona chahti hu....

    • @shbanahamid5917
      @shbanahamid5917 5 років тому

      Salaam me bhtt bemar hu or Miya Hazoor se call pr bat krna chahti hu....plzzz mere bat krwa de....

    • @syedqamarhussein3359
      @syedqamarhussein3359 2 роки тому

      اسلام وعلیکم مجھے بھی چہل کاف کی اجازت عطاء فرمائیں اپنی پوری روحانیت کے سأتھ سید قمر قادری بنت طاہرہ خاتون

  • @haleemkmalnemansahibdeakha6236
    @haleemkmalnemansahibdeakha6236 5 місяців тому

    ❤❤❤ mashaa allah❤❤❤

  • @HaniefKadrivlogs
    @HaniefKadrivlogs 6 років тому +3

    Subhan Allah
    Maya sab meju be iss ki aajazat do

  • @razametalindustry6130
    @razametalindustry6130 4 роки тому

    MASHA ALLAH Bahot Hi Khoob

  • @RanaAhmad-kb5en
    @RanaAhmad-kb5en 7 місяців тому

    Masha Allah❤️

  • @mohammedshaik1580
    @mohammedshaik1580 5 років тому +4

    Ijazat aam h ki leni padti h..pardne k liye

  • @musthafashaik1658
    @musthafashaik1658 3 роки тому +1

    Assalamualaikum hazrath ji.
    Chahal khaaf ki ijaazat dijiye ji.

  • @kausersheikh8858
    @kausersheikh8858 3 роки тому

    MashaAllah SubhanAllah Mian Huzoor 😍

  • @eagleeye736
    @eagleeye736 Рік тому

    بارک اللہ عمرک و عملک وعلمک امین

  • @muneerkauser1696
    @muneerkauser1696 2 роки тому +1

    Subhan Allah

  • @tamannaferdous8570
    @tamannaferdous8570 Рік тому

    Assalamualaiqum, start me ye awaz kis ka he? Ma shaa Allah. Plz provide full.

  • @noman2000sh
    @noman2000sh 6 років тому +1

    subhanALLAH

  • @rashidqasmi8173
    @rashidqasmi8173 3 роки тому +2

    Excellent fiction work , must be in written form

    • @suchmuch4025
      @suchmuch4025 2 роки тому +1

      Fiction for those who dont believe

    • @user-xd2mj2zj4n
      @user-xd2mj2zj4n 2 роки тому

      Khud bhi kar ke dekh lo, malum ho jayega

    • @sobipariparisobi118
      @sobipariparisobi118 2 роки тому

      Aapne kiya kya mujhe karna hai mgr koe nhi bata raha hai ke ladies kar sakti hai kya

    • @rashidqasmi8173
      @rashidqasmi8173 2 роки тому

      @@sobipariparisobi118 یہ تخیل کی دنیا , فرضی دنیا ہے اور خواب و خیال کی دنیا ہے اور بہت رنگین بھی , حقیقت کی دنیا ذرا کم رنگین ہے مگر آپ کو آنا حقیقت کی دنیا میں ہی پڑے گا , کیوں کہ یہ اللہ کی بنائ ہوئ ہے اور وہ ہماری اپنی بنائ ہوئ ,
      لہذا آگر آپ طاب علم ہیں تو اپنی تعلیم کی طرف متوجہ ہوں اور اگر کوئی کام کرتے ہیں تو اپنے کام کی طرف توجہ کیجیئے اور ان خرافات سے دور رہیئے
      شکریہ

    • @UmarFarooq-ni2tl
      @UmarFarooq-ni2tl Рік тому

      @@rashidqasmi8173 kisi had tk AP bhi theek hain

  • @tayybaimtiaz4519
    @tayybaimtiaz4519 6 років тому +6

    Ye kon han...... mgr jo b han iny dek k Allah yad aya.

    • @AstanaAliyaQadriaSarhaliSharif
      @AstanaAliyaQadriaSarhaliSharif 6 років тому

      Tayyba Imtiaz
      ua-cam.com/channels/zzXUnWUv64ONfWh0-t8dng.html

    • @ragaind6450
      @ragaind6450 6 років тому

      Atif Zahoor + Mai chilla karna chahta hu inse ijazat kaise milegi.

  • @NehaSingh-co3eb
    @NehaSingh-co3eb 3 роки тому +1

    Masaallah