Hijrat E Madina Ke Waqt Ghar e Sor Me Hazrat Abu bakar Bhee Thy Ya Nahi ??? Mufti Fazal Hamdard
Вставка
- Опубліковано 31 гру 2022
- Hijrat E Madina Ke Waqt Ghar e Sor Me Hazrat Abu bakar Bhee Thy Ya Nahi ??? Mufti Fazal Hamdard
Join my Channel Peace Thinker
/ @muftifazalhamdard
Mufti Fazal Hamdard Official UA-cam Channel Link:
ua-cam.com/users/MuftiFazalHamda...
Facebook Page Link:
/ fazalhamdardmufti
Twitter Link:
/ muftihamdard
-----------------------------------------------------------------------------------------------------------------
#muftifazalhamdard #hijratemadina #gharesor #islam #history #hadees #seerat #imam #imamali #Karbala #imamhussain #panjtan #hussaini #mufti #pakistan #india #karachi #peace #interfaith #indianvspakistan #pakvsind #paknews #arynews #arynewslive #mufthamdard #muftimenk #mufttariqmasoodshorts #muftitaqiusmani #deobandi #barelvi #shia #sunni #sunnidawateislami #global #exmuslim #exmuslimdebate #muslimhistory #quran #global #indiatv #indiannews #livenews #karachinews
@allamasyedshahenshahhussai2766
@ARYDigitalasia
@ARYQtvofficial
@imranriazkhan1
@EngineerMuhammadAliMirzaClips
@SyedNadeemSarwar
❤❤❤❤❤ ھرلحمہ ھر گھڑی ھر صبح ھر شام عظمت محمد ص آل محمد علیہ السلام پر لاکھوں کروڑوں درود سلام ❤️❤️❤️❤️❤️ امین جعفری
محبت اہلبیت ہی زریعہ نجات ہے
نہ ہو ان سے محبت تو سب کچھ برباد ہے
Beshak
BYSHAK ❤️
جزاک اللّٰہ خیر۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اپنی رحمت و فضل سے حفظ وامان میں رکھیں اور آپ سے حق اور سچ کی تحقیق و ترویج کا کام لیتے رہیں ۔ آمین
❤ ھرلحمہ ❤ھر گھڑی ❤ھر صبح ھر ❤ شام ❤ عظمت محمد ص آل محمد علیہ السلام پر لاکھوں کروڑوں درود سلام ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Beshak Salam
Allah apki hamesha hifazat kray aur haqgoi k rastay per qayem rakhay
AMEEN
میرے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم اور پنجتن پاک اؤر اھللے بیت پر کروڑوں درود و سلام
Zaberdast hum suniyon ko ilm sikhaney k lie MA shA Allah
الله ہمیں حق کو سمجھنے کی توفیق دے آمین تاکہ قبر کو آگ کا کڑھا نہ بنائیں
حق کو نہ پہچان کر قبر تو کیا دنیا بھی آگ کا گڑھا بن جاتی ہے جو مسلمانوں 1400 سال سے آگ کا گڑھا بنا رکھی ہے۔ جہالت تفرقہ نفرت نسل پرستی لسانیت قومیت گورا کالا جنگ و جدل قتل و غارت ذات پات عربی عجمی امیر غریب غربت افلاس یہ سب آگ ہے جو ہم نے خود اپنے لئے جلا رکھی ہے۔
رسول اللہ کو ہذیان کہہ کر کاغذ قلم سے انکار۔ من کنت تو مولا سے انکار پھر معصوم کو میراث سے انکار پھر زکات سے انکار پر قتل و غارت پھر کشور کشائی کے لئے جنگ و جدل پھر پھر حضرت عثمان کا کرپشن اور بدعنوانی پر محاصرہ اور قتل پھر چھوٹی اماں عائشہ کا مولا علی علیہ سلام پر لشکر کشی کرنا قتل و غارت کرنا پھر معاویہ جو پچھلے 20 سال سے شام کا گورنر بنا کر پالا جا رہا تھا اس کا سر اٹھانا قتل و غارت کرنا پھر مولا امام حسین علیہ سلام کو شہید کرنا۔
سو مسلمانوں کی تاریخ قتل و غارت سے عبارت ہے بعد از رسول اللہ۔
اور یہ آگ کا گڑھا ہے
اب باجوے ہی کو دیکھ لیں کیا کیا گل کھلا کر گیا ہے اس قدر اخلاقی دیوالیہ اور بےغیرتی کہ لوگوں کو ننگا کرواتا رہا یہ یزید کا بچہ باجوہ
ایک متواتر صحیح بات جوکہ غار ثور میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ ہی تھے جس کی قرآن مجید میں ذکر کیا گیا ہے، آج گھما پھرا کر دھندلا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، اللہ سے ڈرو آپ جو بیان کر رہے ہیں وہ سچ نہیں ہے
آپکی تحقیق ابھی کچی ہے -
@@noorulaminwasi9485
اهل سنت اور شيعہ کی معتبر تفاسیر اور روایات سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ہجرت کے وقت غار میں ابو بکر رضی اللہ عنہ تھے
دوسری بات "إن الله معنا" یعنی اللہ کا ساتھ ہونا اور اس کی مدد جمع کے صیغے میں ہے يعنى ہمارے ساتھ ہے اور کسی کافر سے یہ نہیں کہا جائے گا
جہاں تک مسجد قباء والى روايات ہیں تو ان میں فرق پر غور کر لیں
پہلی روایت
عن نافع، عن بن عمر، قال:" لما قدم المهاجرون الاولون العصبة موضع بقباء قبل مقدم رسول الله صلى الله عليه وسلم، كان يؤمهم سالم مولى ابي حذيفة، وكان اكثرهم قرآنا".
نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ جب پہلے مہاجرین رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ہجرت سے بھی پہلے "قباء کے مقام" عصبہ میں پہنچے تو ان کی امامت ابوحذیفہ کے غلام سالم رضی اللہ عنہ کیا کرتے تھے۔ آپ کو قرآن مجید سب سے زیادہ یاد تھا۔
اس حدیث میں لفظ "موضع بقباء" یعنی "قباء کا مقام" ہے نہ کہ مسجد کیونکہ "مسجد قباء" تو رسول الله صلى ألله عليه وآله وسلم اور ابو بکر رضی اللہ عنہ کے پہنچنے کے بعد بنی تھی اور اس روایت میں ابو بکر رضی اللہ عنہ کا نام نہیں کیونکہ مسجد قباء تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ان کے پہنچنے کے بعد بنی
دوسری روایت جس میں ابو بکر رضی اللہ عنہ کا ذکر ہے اس میں لفظ "مسجد" آیا ہے جو کہ بعد میں بنی تھی وہ روایت یہ ہے
حدثنا عثمان بن صالح حدثنا عبد الله بن وهب اخبرني ابن جريح ان نافع اخبره ان ابن عمر اخبره
قال كان سالم مولى ابي حذيفه يؤم المهاجرين الاولين واصحاب النبي صلى الله عليه وسلم في مسجد قباء فيهم ابا بكر وعمروابا سلمه وزيد وعامر بن ربيعه
ہم سے عثمان بن صالح نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے عبداللہ بن وہب نے بیان کیا، انہوں نے کہا مجھ کو ابن جریج نے خبر دی، انہیں نافع نے خبر دی، انہیں عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے خبر دی کہا کہ ابوحذیفہ رضی اللہ عنہ کے (آزاد کردہ غلام) سالم، مہاجر اولین کی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دوسرے صحابہ رضی اللہ عنہم "مسجد قباء" میں امامت کیا کرتے تھے۔ ان اصحاب میں ابوبکر، عمر، ابوسلمہ، زید اور عامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہم بھی ہوتے تھے
جو ہر قدم پہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ رہا ان کے بارے میں کچھ یاد نہیں آپ کو بس یاد ہے تو غار 😅
جس وقت غار میں اللہ کے رسول اللہ کی پناہ میں تھے اس وقت رسول اللہ صل ۔۔کے بستر پر رسول کی طرح کون سویا تھا کہ دشمن کی تلوار اگر چلے تو کس کی جان جاتی اور رسول کی جان بچ جاتی
جو اس وقت بستر رسول پہ سو کر دشمن کو ناکام کیا وہ کون تھا
اللہ آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھیں۔
Mashallah Fazal bhai aap wo topic uthate ho alhamdulillah jinki malumat aaj ummat ke samne pata honi chahiye Allah aapko salamat rakhein
Bht bht alla topic samjya ap ne humri he kutab se
Bht bht alla topic samjya ap ne humri he kutab se
@@NoorAli-xh3sh tery shiite ki kutub say warna ye masla hamary ahl e sunnat mei nhi kon tha cave mei nabi ky sath...
Hamari bukhari ki hi hadith jo is ny qoute ki 3632,3653 yehi is bat ka saboot hay k ye ayat abu bakar ki shan mei utari aor wohi mojod thy ghaar mei Nabi ky sath dosra
@@qurantheholybook1066 ap logon ko yh he batein samj nai atein cave wala waqai sabit krein aur dosri bat aqa zadi a.s ko jo chotlaya geya kya khyl hai khair behes nai krni short c bat hai ahley bait a.s darod waley hain sahaba r.a ka kya moqabla unki apni jga
Ek waqea ki Bina par abubakar ko itni ahemiyat mili
Or Jo har qadam p sath rahe un ki musalmano ki Nazar m ....
Astagfirullah
Din or raat
Aghoosh m
Kandhon p
Qadmon m
Bistar p
Ek kambal m
Had to ye h k ek Noor k do 2 tukde
In ki musalmano ki Nazar m koi haisiyet nahi 😮
Jin ko bar bar Allah tala ne dost kaha h un ki musalmano ki Nazar m koi afzaliyet nahi 😮
Allah re bugze Ali ibne abutalib 😮
JazakAllah mufti sb... Allah aapko mazeed himmat o housla inayat farmaye Or aapki hifazat kare taki isi tarah haqaiq bayan krte rahen InsaAllah....
❤🌷💚🌷❤سلام سلام سلام آے میرے آقا میرے مولا آے حسنین علیہ السلام کے نانا جان آپ پہ لاکھوں کروڑوں درود سلام ❤🌷💚🌷❤
Was Abubakar not capable to be Oppointed as imam jamat?
@@jafferhussain5673 no
This is astonishing 😲 ?? May ALLAH SAW protect you from Naasbi's wrath. Aameen
ghalat batata hay, meray comments dekhain.
@@liaqatali-lb1tt ہم سے عثمان بن صالح نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے عبداللہ بن وہب نے بیان کیا، انہوں نے کہا مجھ کو ابن جریج نے خبر دی، انہیں نافع نے خبر دی، انہیں عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے خبر دی کہا کہ
ابوحذیفہ رضی اللہ عنہ کے ( آزاد کردہ غلام ) سالم، مہاجر اولین کی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دوسرے صحابہ رضی اللہ عنہم مسجد قباء میں امامت کیا کرتے تھے۔ ان اصحاب میں ابوبکر، عمر، ابوسلمہ، زید اور عامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہم بھی ہوتے تھے۔
Hadees Number: 7175
International: 7175
Arabic: 7175
Status
Authentic
صحیح
Jhut bol rha ye
@@mhtime8912
اهل سنت اور شيعہ کی معتبر تفاسیر اور روایات سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ہجرت کے وقت غار میں ابو بکر رضی اللہ عنہ تھے
دوسری بات "إن الله معنا" یعنی اللہ کا ساتھ ہونا اور اس کی مدد جمع کے صیغے میں ہے يعنى ہمارے ساتھ ہے اور کسی کافر سے یہ نہیں کہا جائے گا
جہاں تک مسجد قباء والى روايات ہیں تو ان میں فرق پر غور کر لیں
پہلی روایت
عن نافع، عن بن عمر، قال:" لما قدم المهاجرون الاولون العصبة موضع بقباء قبل مقدم رسول الله صلى الله عليه وسلم، كان يؤمهم سالم مولى ابي حذيفة، وكان اكثرهم قرآنا".
نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ جب پہلے مہاجرین رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ہجرت سے بھی پہلے "قباء کے مقام" عصبہ میں پہنچے تو ان کی امامت ابوحذیفہ کے غلام سالم رضی اللہ عنہ کیا کرتے تھے۔ آپ کو قرآن مجید سب سے زیادہ یاد تھا۔
اس حدیث میں لفظ "موضع بقباء" یعنی "قباء کا مقام" ہے نہ کہ مسجد کیونکہ "مسجد قباء" تو رسول الله صلى ألله عليه وآله وسلم اور ابو بکر رضی اللہ عنہ کے پہنچنے کے بعد بنی تھی اور اس روایت میں ابو بکر رضی اللہ عنہ کا نام نہیں کیونکہ مسجد قباء تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ان کے پہنچنے کے بعد بنی
دوسری روایت جس میں ابو بکر رضی اللہ عنہ کا ذکر ہے اس میں لفظ "مسجد" آیا ہے جو کہ بعد میں بنی تھی وہ روایت یہ ہے
حدثنا عثمان بن صالح حدثنا عبد الله بن وهب اخبرني ابن جريح ان نافع اخبره ان ابن عمر اخبره
قال كان سالم مولى ابي حذيفه يؤم المهاجرين الاولين واصحاب النبي صلى الله عليه وسلم في مسجد قباء فيهم ابا بكر وعمروابا سلمه وزيد وعامر بن ربيعه
ہم سے عثمان بن صالح نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے عبداللہ بن وہب نے بیان کیا، انہوں نے کہا مجھ کو ابن جریج نے خبر دی، انہیں نافع نے خبر دی، انہیں عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے خبر دی کہا کہ ابوحذیفہ رضی اللہ عنہ کے (آزاد کردہ غلام) سالم، مہاجر اولین کی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دوسرے صحابہ رضی اللہ عنہم "مسجد قباء" میں امامت کیا کرتے تھے۔ ان اصحاب میں ابوبکر، عمر، ابوسلمہ، زید اور عامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہم بھی ہوتے تھے
@@Lordtheysaid تم ثابت کرو کوٸی بات سچ بول کر تاکہ ہمارے علم میں اضافہ ہوجاۓ شکریہ
Allah Mufti sahab ko salamat lakhe
شیخین سے بغض میں مفتی فضل ہمدرد ہر اس تاریخی حقیقت کا انکار کر دیتا ہے جو کہ غیر مسلم بھی مانتے ہیں !
حیاتیاں ہون مفتی صاحب
اللہ تعالیٰ اپنی پناہ میں رکھے آمین یا رب العالمین 🎉
اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے - آمین
ماشاءاللہ کیا بات ہے
آپ نے صحیح احسن طریقے سے حق اور جھوٹ کا پردہ فاش کر دیا
اللہ پاک آپ کو مزید سچ اور حق کا فرق کرنے کی توفیق عطا فرمائیں
Subhanallah ❤️ subhanallah
Khuda salamat rkhe apko🤲🤲
Waow!learn new interesting topic.jazakallah
Extremely right. Allah bless u
Mufti Sahib you highlight hidden realities. May Allah protect you
ELAHI AMEEN ❤️
Very nice work brother mashallah good job keep it up ❣️
سلام ❤️ سلام ❤️ سلام یا حسین علیہ السلام آپ کی عزت وعظمت پر لاکھوں کروڑوں درود سلام❤️🌺🧡🏵️🧡🌺❤️
Jazak Allah behtreen research hai apk.i Allah apki tofiqaat main our izafa kary .salamat rakhy aameen ❤
Masha allah aapki baaten dalil ke saath hen. Jazakallah
وعلیکم السلام
جزاک اللّٰه ماشاءاللّٰه ✅👍❤❤❤❤❤
Mashallah , Allah pak ap ko ajar e Azeem ata farmayn ameen 🙏❤️
اللہ تعالیٰ آ پ کو مزید تقویت بخشے اھلبیت علیھم السلام کے صدقے حق یا علی مولا علیہ سلام لعنت دشمن بتول اور دشمن اھلبیت علیھم السلام پر
Please keep your sectarianism to yourself you are doing the same thing against which mufti sb has started the struggle, please find out the facts .
Lanat on Ur shakl bagarat shaks jinko tum bolatay ho wo ni Hain paleet admi
Ameen
Lannat 🖐bar dushman e zahra s.a
@@aftabaftab9862 joot Bolana walon pa croro lanatain par rahi Hain apni shaklain dakh lain sub Kaisi ho gae Hain
Alhamdulilaha Pori dunia pa Jo b Islam qabool Kar raha hai wo Soch lo kin ki waja sa ho Raha hai ,,Shia to itna paleet log Hain aaj tak ko non Muslim sa bat ni Kar saka hazaron lanatain hazarat Ali Abu baker under usaman ko halat bolna walon par AUR par b rahi mashalla
Amazing insights mufti sb really impressive
سلامت رہیے فضل صاحب ۔اللّٰہ پاک خوش رکھے آپ کو آمین ❤
اللھم صلی علی محمد وآل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم واعجل فراجھم 💚❤💚❤💚❤💚❤💚❤
Thanks for your contribution today. You really went above and beyond! I just want you to know that your commitment for the ultimate truth and your willingness to step up and do what needs to be done - even if it falls outside of your comfort zone - doesn't go unnoticed. You are a famous man now. Hundreds watch you now and look very minutely to every single piece of information you provide.
This molvi is rafizee. I read these hadiths this man denies truth
Mufti Rashid mehmood ne iska jawab diya hai. Shia kutub se jaake deak lo
Good reasearch & explained , presented true facts ,momeens should understand now it's high time
ہم سے عثمان بن صالح نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے عبداللہ بن وہب نے بیان کیا، انہوں نے کہا مجھ کو ابن جریج نے خبر دی، انہیں نافع نے خبر دی، انہیں عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے خبر دی کہا کہ
ابوحذیفہ رضی اللہ عنہ کے ( آزاد کردہ غلام ) سالم، مہاجر اولین کی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دوسرے صحابہ رضی اللہ عنہم مسجد قباء میں امامت کیا کرتے تھے۔ ان اصحاب میں ابوبکر، عمر، ابوسلمہ، زید اور عامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہم بھی ہوتے تھے۔
Hadees Number: 7175
International: 7175
Arabic: 7175
Status
Authentic
صحیح
اهل سنت اور شيعہ کی معتبر تفاسیر اور روایات سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ہجرت کے وقت غار میں ابو بکر رضی اللہ عنہ تھے
دوسری بات "إن الله معنا" یعنی اللہ کا ساتھ ہونا اور اس کی مدد جمع کے صیغے میں ہے يعنى ہمارے ساتھ ہے اور کسی کافر سے یہ نہیں کہا جائے گا
جہاں تک مسجد قباء والى روايات ہیں تو ان میں فرق پر غور کر لیں
پہلی روایت
عن نافع، عن بن عمر، قال:" لما قدم المهاجرون الاولون العصبة موضع بقباء قبل مقدم رسول الله صلى الله عليه وسلم، كان يؤمهم سالم مولى ابي حذيفة، وكان اكثرهم قرآنا".
نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ جب پہلے مہاجرین رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ہجرت سے بھی پہلے "قباء کے مقام" عصبہ میں پہنچے تو ان کی امامت ابوحذیفہ کے غلام سالم رضی اللہ عنہ کیا کرتے تھے۔ آپ کو قرآن مجید سب سے زیادہ یاد تھا۔
اس حدیث میں لفظ "موضع بقباء" یعنی "قباء کا مقام" ہے نہ کہ مسجد کیونکہ "مسجد قباء" تو رسول الله صلى ألله عليه وآله وسلم اور ابو بکر رضی اللہ عنہ کے پہنچنے کے بعد بنی تھی اور اس روایت میں ابو بکر رضی اللہ عنہ کا نام نہیں کیونکہ مسجد قباء تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ان کے پہنچنے کے بعد بنی
دوسری روایت جس میں ابو بکر رضی اللہ عنہ کا ذکر ہے اس میں لفظ "مسجد" آیا ہے جو کہ بعد میں بنی تھی وہ روایت یہ ہے
حدثنا عثمان بن صالح حدثنا عبد الله بن وهب اخبرني ابن جريح ان نافع اخبره ان ابن عمر اخبره
قال كان سالم مولى ابي حذيفه يؤم المهاجرين الاولين واصحاب النبي صلى الله عليه وسلم في مسجد قباء فيهم ابا بكر وعمروابا سلمه وزيد وعامر بن ربيعه
ہم سے عثمان بن صالح نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے عبداللہ بن وہب نے بیان کیا، انہوں نے کہا مجھ کو ابن جریج نے خبر دی، انہیں نافع نے خبر دی، انہیں عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے خبر دی کہا کہ ابوحذیفہ رضی اللہ عنہ کے (آزاد کردہ غلام) سالم، مہاجر اولین کی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دوسرے صحابہ رضی اللہ عنہم "مسجد قباء" میں امامت کیا کرتے تھے۔ ان اصحاب میں ابوبکر، عمر، ابوسلمہ، زید اور عامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہم بھی ہوتے تھے
فضل بھائی آ پ کی ھمت اور جزبے کو میرا سلام جو حق سچ آ پ بیان کرتے ہیں
Mash Allah ,,,good inform
ماشااللہ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھیں ۔
Allah aapko salmat rakhe 🤲🤲 ya Ali madad 🙌
Mashallah jee Allah Pak Salamat Rakhe aur khairo barkat atta kare
Mashallah great research..
Kya bat ha mera shar ❤❤ love u meri zindagi ki akhri khwahish thi ki koi sunni alim is kahani ko expose kara mantaq Or darayat sa
# salute to you my brother
Rahi bat kitabo ki to kitaba munafiqat sa bari padhi ha
❤❤❤❤❤❤❤
Kabhi apni kitaabein bhi parh liya kro bas apne nafs ki pooja krte rehte hoo
Syedena Abu Bakr Siddique(رضی اللہ عنہ) hi yaar e ghaar aur yaar e mizaar
@@muhammadsaad3513 quran ma itna imp waqiya ma mojud admi jiski itni ehmiyat ha kyu nahi aaya uska nam kya Allah ko kisi ka dar tha????????
@@muhammadsaad3513 bhai abu baqar sayyad kab se ho gaye kuch bhi bol dete ho
@@najmu__saqib assalamualaikum khatoon agr aap baat Quran ki kar rahi hain to Quran main to Naam se ksi sahabi ki shaan bayan nahe ki Gai yahan Tak Kay moula Ali ki bhe nahe to kia hum unki shaan k munkir hojae? Aqal wali baat karen Quran or sahih hadees per aayen JAZAK ALLAH

Narrated Abu Bakr:
I said to the Prophet (ﷺ) while I was in the Cave. "If any of them should look under his feet, he would see us." He said, "O Abu Bakr! What do you think of two (persons) the third of whom is Allah?"
Sahih al-Bukhari 3653
Bro thats what he said the word used " sahab" is also mentioned in surah e yousaf where yousaf (a.s) said sahab to the kafirs in the prison
And secondly he gave the 2 sahih bukhari hadith references where hazrat abu bakkar was already in medina before prophet muhammed (s.a.w.s) in medina.
Jazakallah
And even aisha (r.a) said to marwan that there is no quran ayat revealed on us or our family
❤ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️ پر کروڑوں سلام ❤️
ماشاءاللہ۔
ومن الناس من یشری نفسہ بتغاء مرضات اللہ واللہ الروف بالعباد۔ آیت ہجرت۔
بستر رسول اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم پر شب ہجرت جانثار بن کر مولائے کائنات مولا علی علیہ السلام پر کروڑوں و اربوں سلام۔
نصرت دین ہے علی ع کا کام سوتےجاگتے
خواب و بیداری ہیں یکساں یہ ہے عین کردگار۔
اس کی عظمت کو تو سن ہجری سے پوچھ ۔
جن کا سونا بن گیا تاریخ دین کی یادگار۔
Mufti sahab ap ki rai bilkul sahih hai. Allah Subhanotallah ap ko jaza e khair ata farmay.
Abu Bakar ny Syeda fatima tuzz Zahra SA ka haq khaya aur dil dukhayaa hai yeh b btayen sir
Janab agar ye sab sach na hua aur ham aese batain karte he to nama-e-amal ma kuch achi khabar nhi mile ge parhne ko.
@@hammayunayub8026 Bhai ye sub such ha ma ap K kehne pe Maan leta Hu K Hazrat ne Puri zindgi achy Kam kiye but jha se Uno ne mistake kr K sari nekia zaya kr di wo Fatima s.a ka baagh ha Jo Nabi saw ne DiA Tha Bibi KO aur Hazrat Abu Bakr ne kabza Kiya ye ahle sunnat books ma mojood ha Baki respect K dairy ma reh K hum BAAT krty ha aur ye BAATein to hamdard Sahab b kehty ha
اللہ تعلی اپنے نبی صدقے مین اپکو اپنے شفظ وامان مین رکھے امین
Masha allah.. Allah aap ko Jay-e-khair ata kare aameen.....
شکریہ جناب ۔
ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب ﷲ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین
Abu Bakr reported: While we were in the cave fleeing to Medina, I said to the Prophet, “If one of them were to look down, they would see us under their feet!” The Prophet, peace and blessings be upon him, said, “O Abu Bakr, what do you think of two with whom Allah is the third?”
Source: Sunan al-Tirmidhī 3096
Grade: Sahih (authentic) according to Al-Tirmidhi
MashaAllah ye b point h
Narrated Abu Bakr:
I said to the Prophet (ﷺ) while I was in the Cave. "If any of them should look under his feet, he would see us." He said, "O Abu Bakr! What do you think of two (persons) the third of whom is Allah?"
Sahih al-Bukhari, 3653
Also
Sahih al-Bukhari, 3652
Sahih al-Bukhari, 3922
Sahih al-Bukhari, 4663
Sahih al-Bukhari,2263
Sahih al-Bukhari, 3905
Sahih al-Bukhari, 4093
Sahih al-Bukhari, 5807
Sahih al-Bukhari, 7219
Sahih Muslim, 2381
Musnad Ahmed, 11
Imam Bukhari ne chapter likha hai 9.1( Qur'an 9:40) ki tafseer me ye hadith laye hain ,
Imam Muslim ne Hazrat Abu Bakr ke fazail wale bab me 1st hadith yahi likhi hai , even shia scholers accept krte hain is event ko see al-qumi tafsee , al mufeed ne (al-amali)me likha bhi mana bhi bss fazilat ki baat hai ye nahi mana ,sab mante hain is event ko to
(Jo inhone atraz kiya hai wo be-bunyad hai , kya rasulallah ne zindagi me bss ik baar hi ye baat boli hogi ki allah hamare sath hai ? Uss wakt bol diya jab Safar me the then gar me the to bhi bol diya usme kya dikkat hai ? Or dusri hadith jo code ki inhone ki imam Bukhari ne lafz change Kiya (bilkul galat) rasulallah ne ye kaha ki uska koi kya bigade ga jin 2 ke saath tisra allah hai , to isme kya problem hai imam Bukhari ne ye thodi likha hai ki ayat yahi thi , rasulallah ne kaha kya wo bataya )
Rahi baat Hazrat aisha ka Marwan ko jawab dena wo bilkul galat hai , ayat-e-tatheer ke alawa kitni ayat hai jo ki rasulallah ki biwiyon ke bare me hai, even surah ahzaab ki puri baat biwiyon se related hai , that Hadith is weak !!
And Abu Bakr ra ka pehel se madina me hone wali 2hadith ,
(Bukhari 692 ) Isme abu Bakr ra mention nahi hain and (Bukhari 7175) isme mention hain but ye hadith (gareeb hai ) and kafi sari majboot hadith ke khilaf bhi , Hazrat Abu Bakr Siddique ra ka naam hai cuz isme Jo ki bahut qawi reports se pta chal raha hai ki wo rasulallah ke saath the to 1gareeb hadith se wo sari hadith radd thodi hogi , then (Bukhari 7175) isme 1 Ravi hai(Uthman bin Salah al-Sahmi [Abu Yahya]) ye thiqa nahi hai jisse hadith weak ho jati hai ,
ترمذی کی راویات حسن ہیں یا ضعیف۔۔۔
@@HafsaKidsIslamic ہم سے عثمان بن صالح نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے عبداللہ بن وہب نے بیان کیا، انہوں نے کہا مجھ کو ابن جریج نے خبر دی، انہیں نافع نے خبر دی، انہیں عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے خبر دی کہا کہ
ابوحذیفہ رضی اللہ عنہ کے ( آزاد کردہ غلام ) سالم، مہاجر اولین کی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دوسرے صحابہ رضی اللہ عنہم مسجد قباء میں امامت کیا کرتے تھے۔ ان اصحاب میں ابوبکر، عمر، ابوسلمہ، زید اور عامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہم بھی ہوتے تھے۔
Hadees Number: 7175
International: 7175
Arabic: 7175
Status
Authentic
صحیح
Masjid quba ki bunyad to Allah k rasool ne a ker rakhi thi, namaz hijrat k bad bhi perhayi ja sakti hai is se kahi sabit nhi ho Raha k Abu Bakar ra ne Aap SAWW k sath hijrat nhi ki balke mutawatir hadees mojud hai jo is per dalalat kerti hai k hijrat mai dono sath the
Jazakallah achi info mili
MashaAllah 🌹🌹 Subhan Allah
I would again request u to please publish all these types of deep research
سلام جناب مفتی صاحب آپ ھیمشہ سچ بیان کرتے ھیں اللہ اور 14 معصومین آپکو سلامت رکھے اور اجر عظیم عطا کرے
خدا آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین آپ جہاد لسان کر رہیں ہیں ۔آپ مجاہد ہیں
🤣🤣🤣🤣
ماشاءاللّٰه جزاک اللّٰه
eye opening session
SHIAH nay bhi yahan Hazrat Abu Baker r.a ka NAME hi likha hai. SHIAH Alim Sayyid Ferman Ali Shah Sb. ki Translation aur Hashiah perh lain please !
Kafi ha..aap ne bohot padaya moulana sahab ..Apni book se kyu nhi sabit krta
Brother AbuAbdullah ne bhi AhleSunnat kitabo se sabit kya hai ke Abu Bakar Ghaar mein nahi thay .. Engineer sahab Ap ko parhnay ki zaroorat hai na kay Mufti Hamdard sahab ko
Ye haramda mufti jhoot Bolta hai, ye brha kamena hai, boosri her bat ka jhoot bana deta hai, raafzi sala,
@@wilayat-tv bhai brother abdullah ki video ka link mil sakta ha 🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼
Mirza sir 🙏🏼 sanad paish kara aksar tafaseer ma mozu Or majhool sanado sa ya baat aayi ha 🙏🙏🙏🙏
Mufti Sheia Hamdard
جزاک اللہ
جزاک اللہ اللہ تعالی اپ کو مزید تحقیق کرنے کی توفیق عطا فرماے امین
حقیقت چھپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے خوشبو آ نہیں سکتی کبھی کاغذ کے پھولوں سے ماشااللہ سبحان اللہ
Bhai Allah apko hamesha khush rakhe ap haq beyan krte hain Allah apko salamat rakhe ❤️
JazakAllah khair
MOLA salamat rakhe ap ko
Wah very good research
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ،
اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَ ا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
O Allah, bestow Your favor on Muhammad and on the family of Muhammad as You have bestowed Your favor on Ibrahim and on the family of Ibrahim, You are Praiseworthy, Most Glorious.
O Allah, bless Muhammad and the family of Muhammad as You have blessed Ibrahim and the family of Ibrahim, You are Praiseworthy, Most Glorious.
Bilkul sahi tahkik hai aapki mufti sahab...aap din e hak ko khol-khol ke bayan karte hain Mashallah bahut Achcha kam Karte Hai.. allah apki koshish kabul kare..
اچھی تحقیق ھے یہ۔۔۔۔
Love u Allama shab bohat hi achi nashist thi aj ki
Subahan ALLAH
May peace be on you Mufti sahab❤️
Yeh badbakht rafazee hai
@@gulmarg5700 rafzee matlab
Jnab love you most waited video mola ap ko salmat rakhen
أحسنتم النشر مولانا ❤
In the name of Allah, the exalted
I appreciate your efforts and your research, I have been watching your videos from past 1 year and I am happy about how you are trying to mitigate the differences between Shia and Sunnis to live together as brothers in Islam. I also appreciate the fact that in this video, you clarified that this is just a research from your end which may be right or wrong, which is a great thing and a humble gesture, barak allahu khair!
Many brothers have tried to explain this topic in a better way to you in comments, do check them, and read my comment as well, it may benefit you as well In'Shaa'Allah.
Firstly, the reason for doing this, that people who reject companionship of Abu Bakr are called kafir and it should stop, this should indeed stop, all kinds of unjustified takfeer should stop, we all must work towards it and live as one ummah only if we want to live a life with dignity, but maybe, maybe the way you chosed is not correct and based on views of a particular group. However, i invite you to do a bit more research with an unbiased attitude and you will reach to truth In'Shaa'Allah.
Regarding the video, some points to help you and give you a new direction to research:
1. From Qur'an, you said Sahibihi doesn't always refer to muslim, which is partially correct, but you gave examples of other words. Sahib-as-sijn means companions of jail, or ashab-un-nar means people of fire, similarly ashaab-ul-feel has a different meaning, but quran is very accurate with its words, you will see the word "Sahib" or "Ashaab" used in a defined context. The word Sahib or Ashaab is not used alone in Quran except for in a meaning other than FRIEND. Everywhere else, it has a defined meaning - it has another word added to it which defines this sahib is not for friend or muslim, but just a companion and companion of xyz (which is written)... Sahib alone is used for friend only, or a companion, so these are two different things which you are considering only one.
2. You are presenting verses from a book in your hand that interpret to the concept that Abu Bakr was not in the cave, while as the same book in your hand has narrations that state clearly that Abu Bakr was in the cave. So either you take bukhari or you don't, you cannot take one part and leave other. And if you revisit these narrations, none of them denies the fact the Abu Bakr was not in the cave unless you have already made up your mind that he was not.
3. Hazrat aisha's reply to marwan was "NOTHING IN QURAN HAS BEEN REVEALED ABOUT US EXCEPT FOR MY INNOCENCE". Us here means "Aal-e-Abu Bakr" (The family of Abu Bakr), many muhaddiseen have even translated us as Aali Abu Bakr under this hadith. Because Marwan accused aisha's brother, so she said nothing has been revealed about them, them means aal -e- abu bakr and not Abu Bakr. Same as we say Muhammad and Aal-e-muhammad, these two are not same, similarly Abu Bakr and Aal-e-abu bakr is not same.
I humbly suggest you to study more about this topic in detail , take refrence from Quran and Hadith only if you want, that's fine, but if you have a neutral stance, you will find truth. May allah guide you towards truth.
And allah knows best!
Your comment can be defined as "Circular reasoning"
اهل سنت اور شيعہ کی معتبر تفاسیر اور روایات سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ہجرت کے وقت غار میں ابو بکر رضی اللہ عنہ تھے
دوسری بات "إن الله معنا" یعنی اللہ کا ساتھ ہونا اور اس کی مدد جمع کے صیغے میں ہے يعنى ہمارے ساتھ ہے اور کسی کافر سے یہ نہیں کہا جائے گا
جہاں تک مسجد قباء والى روايات ہیں تو ان میں فرق پر غور کر لیں
پہلی روایت
عن نافع، عن بن عمر، قال:" لما قدم المهاجرون الاولون العصبة موضع بقباء قبل مقدم رسول الله صلى الله عليه وسلم، كان يؤمهم سالم مولى ابي حذيفة، وكان اكثرهم قرآنا".
نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ جب پہلے مہاجرین رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ہجرت سے بھی پہلے "قباء کے مقام" عصبہ میں پہنچے تو ان کی امامت ابوحذیفہ کے غلام سالم رضی اللہ عنہ کیا کرتے تھے۔ آپ کو قرآن مجید سب سے زیادہ یاد تھا۔
اس حدیث میں لفظ "موضع بقباء" یعنی "قباء کا مقام" ہے نہ کہ مسجد کیونکہ "مسجد قباء" تو رسول الله صلى ألله عليه وآله وسلم اور ابو بکر رضی اللہ عنہ کے پہنچنے کے بعد بنی تھی اور اس روایت میں ابو بکر رضی اللہ عنہ کا نام نہیں کیونکہ مسجد قباء تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ان کے پہنچنے کے بعد بنی
دوسری روایت جس میں ابو بکر رضی اللہ عنہ کا ذکر ہے اس میں لفظ "مسجد" آیا ہے جو کہ بعد میں بنی تھی وہ روایت یہ ہے
حدثنا عثمان بن صالح حدثنا عبد الله بن وهب اخبرني ابن جريح ان نافع اخبره ان ابن عمر اخبره
قال كان سالم مولى ابي حذيفه يؤم المهاجرين الاولين واصحاب النبي صلى الله عليه وسلم في مسجد قباء فيهم ابا بكر وعمروابا سلمه وزيد وعامر بن ربيعه
ہم سے عثمان بن صالح نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے عبداللہ بن وہب نے بیان کیا، انہوں نے کہا مجھ کو ابن جریج نے خبر دی، انہیں نافع نے خبر دی، انہیں عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے خبر دی کہا کہ ابوحذیفہ رضی اللہ عنہ کے (آزاد کردہ غلام) سالم، مہاجر اولین کی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دوسرے صحابہ رضی اللہ عنہم "مسجد قباء" میں امامت کیا کرتے تھے۔ ان اصحاب میں ابوبکر، عمر، ابوسلمہ، زید اور عامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہم بھی ہوتے تھے۔
ماشااللہ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں
Mashallah Allah pak ap ke elam min izafa kare
Mashallah, Mufti Hamdard 👍👍👍
MashaAllah nice interpretation 👍
خدا بحق محمد و آل محمد آپکی حفاظت فرمائے بحق محمد و آل
Thank you so much sir Allah app ko slamet rakhy.
Nice & informative
جزاک اللہ خیر۔ ماشاءاللہ بہت اچھی ویڈیو ہے۔ اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
Bhai wahhh subhanallah ❤️
MashAllah excellent sir
Great explained Sir..
ماشاء اللہ اللہ آپ کی حفاظت کرے
بے شک
اگر سچ کو ہزار بار جھوٹ کہا جائے تب بھی سچ سچ ہی رہتا ہے حقیقت نہیں بدل سکتی
اور جھوٹ کو لاکھوں بار بولا جائے وہ جھوٹ ہی رہتا ہے حق ہمیشہ غالب رہے گا
اگر امت قرآن پاک میں غور فکر اور تدبر سے کام لیتی اور حدیٹ ٹقلین پر عمل کرکے اہل بیت سے اسلام اور قرآن پاک کو سمجتی تو کبھی گمراہ نہ ہوتی اور اسلام پر دہشت گردی کا الزام نہ لگتا اسلام کا صحیح چہرہ دنیا کے سامنے آتا
تم نے کتنی بار قرآن پڑھا ہے ترجمے کے ساتھ
@@adilmuhammad3275 صرف مطلب کی آیات
Jazakallah Mufti Sahab
Masha Allah Allah aap ko salamat rakhay
ابوبکر کو سمجھنے کے لیے حلال ہونا ضروری ہے
Gii Waqia e AAP ka qiyas GHALT hy
ISS liay ky yaih HADEES E PAK BHI SRF MOLA ALI BIN ABUTALIB ALLAIHEM SALAM SY MAKHSOOS HY
KY ON SY MUHABBAT WOHII RKHY GA JO HALAAL ZADA HOGA
OR UN SY DUSHMANI WUHI RKHY GA JO WULUDULZANA HOGA
JES KY BAP KA PTAA NA HO..
Lanat
@@oanabbas971 لعنت تیری پیدائش پر
جناب انجینئر صاحب کا پرانا موقف تھا کہ جو کوئی ابوبکرؓ کو صحابی نہ مانے تو وہ کافر ہے۔ بعد کا موقف یہ ہے کہ جو کوئی یہ سرے سے مانتا ہی نہیں کہ غار میں رسولﷺ کے ساتھ ابوبکرؓ تھے تو وہ کافر نہیں
Lekin bhai Nabi S.A.W ne jannat ke bisharat di hai Abu bakar R.A ko or Quran main Abu bakar ko sahabi kaha gaya hai or buhat sare jagaha pe Allah ne ye kaaha hai main inse razi or yw mujhe se to ab batao jo unko kafir kahega wo khud musalman kese ho sakta hai?
@@only-islah6550 bhai ye in rafzion ki sazish he Roz naye se Naya fitna araha. Hazrat abubakr sahabi bi hen pehle khalifa bi Jo na many ahle Sunnah ke nazdeek wo kafir he
Lanat bar 3
@@only-islah6550
قرآن میں جو بار بار آیا ہے یہ گونگے بہرے، اندھے، اور عقل سے خالی ہیں وہ تم جیسے لوگوں کے لئے ہے۔۔۔ناصبیت یعنی علی ع اور اہلبیت سے دشمنی تمہیں جہنم تک ضرور لے جاکر چھوڑے گی۔۔
@@officialsaeed6
قرآن میں جو بار بار آیا ہے یہ گونگے بہرے، اندھے، اور عقل سے خالی ہیں وہ تم جیسے لوگوں کے لئے ہے۔۔۔ناصبیت یعنی علی ع اور اہلبیت سے دشمنی تمہیں جہنم تک ضرور لے جاکر چھوڑے گی۔۔
احسنت سیدی۔ جزاکم الله خيرا
پہلی بار یہ بات سامنے آئی کہ غار میں ایک دوسرے فرد تھے جنھیں راستے کی راہ نمائی کے لیے حضور صلى الله عليه وآله و سلم نے اجیر فرمایا تھا۔ ہماری تاریخ میں دقت و تحقیق کی بہت کم کوشش کی گئی ہے۔
🌹🌹🌹...
💖💖💖...
Maaa Shaaa Allaaah mofty saaab aaapnay xabardasttt research ky hay Jaxaaakom Allaaah Apkay Elmo Amal may barkatain ho...
یہ مفتی دراصل مختی اس حد تک بغض صحابہ میں آگے نکل گیا ہے کہ اب صف اول کے صحابی رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم اور سفر وحضر میں ساتھ یار غار اور سسر جناب ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ پر اپنے بغض کا اظہار کرنے لگا ہے
ناصبیت لاعلاج مرض ہے جس کا جلاج جہنم کے اسپتال ہی میں ممکن ہے۔اور یہ میں سح ستہ کی حدیثوں کی رو سے کہہ رہاہوں۔۔اگر اب بھی آخرت سنوارنی ہے تو کتابیں نہیں پڑھ سکتے تو کم از کم ناصبی مولویوں کو دو ہفتے نہ سنو اور اپنے ہی سنی مولویوں کو جو سنی ہیں لیکن ناصبی اور دشمن اہلبیت نہیں ہیں انہیں سنو تو حقیقت واضح ہو جائے گی۔۔شیعہ نہ صرف اہلبیت بلکہ اصحاب کے بھی دیوانے ہیں لیکن کیا آخری حج میں شامل ایک لاکھ سے زیادہ اصحاب میں صرف تین چار یا کچھ زیادہ ہی بچے تھے باقی سنیوں کے لئے کچھ افضلیت نہیں رکھتے۔۔۔ہم کہتے ہیں سورة منافقون قرآن میں رہینی چاہیے سنی کا دل چاہتا ہے کہ حدیث موجود ہے سب اصحاب جنتی جنتی اسلئے نکال دی جائے اس سے اصحاب کی توہین ہوتی ہے۔۔۔البتہ رسول ص کی ایک حدیث سح ستہ میں صحیح سند سے موجود ہے کہ آپ ص نے حضرت حذیفہ یمانی کو بارہ افراد کے نام بتائے تھے جو منافق تھے اور آپ ص کو قتل کے ارادے سے آپ کی اونٹنی کو بدکایا تھا تاکہ رسول ص گر کر شہید ہو جائیں ، اب اگر سب اصحاب جنتی جنتی تو پھر آپ ص نے اصحاب کو منافق کہہ کر اصحاب کی توہین کی اور آپ ص اگر آج ہوتے تو نعوذ باللّہ دفعہ 205c کا آپ ص پر اطلاق ہوتا جس کی سزا موت ہے۔ اور اللّہ پر بھی معاذ اللّہ دفعہ 205c کا مقدمہ بنتا ہے۔ جس کی رو سے سزائے موت ہے۔اب شیعہ کہتے ہیں کہ اللّہ کا پاؤں تو تم جہنم میں معاذاللّہ ڈال چکے(مشکوٰة میں ہے کہ جب جہنم مزید مزید کہے گی تو اللّہ ایک اپنا پاؤں ڈال دے گا)
اب کہیں پورے اللّہ کو نعوذ با اللّہ پھانسی نہ دے دو۔
اسلئے میں کہتا ہوں کہ بھائی اپنے مولویوں کو تم تیزی سے شیعہ کھاتے میں اہلبیت کی تعریف تمہاری سنی کتابوں سے ہی پڑھنے پر ڈال رہے ہو۔زرا انہیں سنو ہو سکتا ہے کہ تم قرآن کو سمجھ لو۔۔۔۔میرا مشورہ ہے کہ مولانا طارق جمیل، مولانا اسحاق، مفتی حنیف قریشی، مولانا یٰسین قادری، مفتی فضل ہمدرد اور جو بھی تم غیر ناصبی سمجھتے ہو اسے سنو۔۔۔
فضل ہمدرد رافضی شیعہ ہو چکا
بد بختی
جو بھی تمہیں وہ چھپائی ہوئی احادیث جو اہلسننت کی سح ستہ بشمول بخاری اور مسلم میں موجود ہیں اور ناصبی ملاؤں نے اہلبیت سے دشمنی میں بیان نہیں کیں اگر یہ اہلسننت مفتی فضل ہمدرد، محمد علی مرزا، مولانا اسحاق، مفتی حنیف قریشی، مولانا یٰسین قادری، مولانا طارق جمیل، جیسے انتہائی اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد بھی بیان کریں تو تمہارے اہلسننت کے وہ علماء جن کی نیندیں ان کے سننے والوں نے حرام کی ہوئی ہیں ۔ یہ ان عالموں کو سننیت سے نکالنے کی دھمکی دے رہے ہیں، اور کچھ کو تو نکالنے کا اعلان بھی کر رکھا ہے۔ جیسے مولانا اسحاق، مفتی طارق جمیل، مفتی فضل ہمدرد، مولانا یٰسین قادری ، محمد علی مرزا وغیرہ۔
کیا سوچاہے کب تک کبوتر کی طرح آنکھ بند کرکے بیٹھے رہو گے؟؟؟
محمد ص فاطمہ ع و علی ع اور اولاد رسول ص سے جن پر درود کے بغیر تمہاری نماز باطل ہے۔ کب تک دشمنی کرتے رہو گے۔۔یہ کیسا مانتے ہو کہہ ان کے دشمن کو بھی دوست رکھتے ہو۔۔
سیدھا سا اصول ہے تم اپنے باپ کے دشمن کو تو معاف نہیں کرتے لیکن اہلبیت کے دشمنوں کے لئے تمہارے لئے اتنی جگہ موجود ہے کہ یزید زندہ باد اور بے گناہ معاویہ کے نعرے لگاتے ہو ، کیا یہ منافقت نہیں ہے۔۔کیا منہ دکھاؤ گے رسول اللّہ کو روز محشر؟؟؟؟
@@naeemiqbal5819

امامت ماننے والے سچ لگتے ہیں۔اصحاب ماننے والوں میں تھوڑا شک ہے۔کیونکہ اصحاب میں معاویہ اور یذید بھی ہیں۔جو کھلاکھلم اھلبیت اور اسلام کے دشمن تھے۔لیکن امام سارے اھلبیت سے تھے۔اصحاب سارے بعد میں مسلمان ہوئے کوئی چالیس سال بعد کوئی تیس سال بعد۔۔اھلبیت کا ذکر قران میں ہے۔رسول نے فرمایا تھا کہ قران اور اھلبیت اپکے درمیاں چھوڑ رہا ہوں تاکہ بعد میں گمراہ نہ ہو۔اللہ ہمکو صحیع راستے پر رکھیں۔
تیس سال بعد مسلمان ہوکر کونسا صحابی تھا نبوت تو ٹوٹل 23 سال تھی دوسری بات یہ یزید تو نبی کے بعد پیدا ہوا تھا تو وی کیسے صحابی تھا
Yazeed ko aap hi sahabi mantey hongey koi bhi yazeed ko sahabi nahi maanta
@@sikanderferoz8526 سرکار یزید تو ذاکروں کی قیامت تک کی روزی بنا گیا ہے اسکا انہیں احسان مند ہونا چاہیے
@@waheedakhtar1822 very well said
@@waheedakhtar1822 اس حدیث کے بارے میں بھی بتاؤ جو آپ ہی کی ہے ۔ کی ایک جنتی کے کاندھو پر ایک دوزغی بیٹھا ہوا ہے
Boht heqmat say ap haq beyan karty hain Allah ap ko jaz e khair day☀ Ameen
ماشاءاللہ❤
ALLAH apko bhi bughz e sahaba say mehfooz farmaye
Kiya Haq aur such ko saamnay laana bughaz e sahaaba hota he?
Main Aehle sunnat Hoon Hazrat Abu bakar siddique razi Allah tuaala anho ki islaam ke liye Jo khidmaat Hain unko Kisi soorat inkaar nahi aur koi bhi nahi kr sakta lekin ye bhi aik Haqeeqat he keh Hazrat Abu bakar siddique Razi Allah tuaala anho se baagh e fadak ke issue pr ijtehaafldi khata ho gae
Sub musalmaano se aik sawaal he keh Kiya khaatoon e jannat Bibi pak Razi Allah tuaala anha ko MuaazAllah darbaar main bulaana aur phir khaali haaath bhijwaana darust tha?????
Ye Kiya baat hui keh HAQ banta nahi tha?
Bibi pak khaatoon e jannat rz agar hamaari jaan hamaari aal Aulaad ki jaan bhi maangain tou hum pr farz he keh in ke hukkam e Mubarak pr Qurbaan kr dain
Aap haq nahi banta keh kr nauzbillah toheen e risaalat krtay Hain
Meray ahle sunnat Behan bhaaion ALLAH pak ka waasita apnay aap ko toheen e risaalat jaisay gunaah e kabeera se bachaa lo
مفتی صاحب میرا یہ عقیدہ ہے قرآن اور حدیث سے کہ اجتہاد میں غلطی کا گناہ عام مسلمان کی غلطی سے بہت زیادہ ہوتا ہے. وجہ یہ ہے کہ عالم کی غلطی بہت سارے لوگوں پر اثر انداز ہوتی ہے. برائے مہربانی السلامی تاریخ میں اجتہادی غلطی کے بہانے صحابیوں کے گناہان کبیرا جسطرح دھوئے گئے ہیں اس پر بھی پروگرام کریں
ijtehadi galti kon kon si ti app hi bata dy
@@muhammadfahad8329 بنی ص کے بعد ہر صحابی کا گناہ اجتہادی غلطی کہلایا گیا ہے. خالد بن ولید کا مالک ابن نویرا کو زکوٰۃ نہ دینے پر قتل کرنا اور اسی رات اسکی بیوی کی عزت پامال کرنا حضرت ابوبکر ر نے اجتہادی غلطی کہا.
حضرت ابوبکر ر نے باغ فدک پر قبضہ کرنے کیلئے ایک ایسی حدیث سنائی جو ان کے سوا کسی نے نہیں سنی اور وہ قرآن کے سراسر خلاف ہے. یہ لسٹ بہت لمبی ہے. اگر تحقیق کرنی ہے تو خود صحاح ستہ اور اہل سنت تاریخ کا مطالعہ کریں یا مفتی فضل، انجینئر مرزا، مولوی اسحاق وغیرہ کی وڈیوز دیکھیں
@@Shagidelic sb planted ha ye sahaba ky against i studied it lol.
@@muhammadfahad8329اچھا بہانہ ہے جواب نہ ہونے کا۔ یا کہ دو رافضی ہے، یا کہ دو اس موضوع پر بات گناہ ہے، یا کہ دو یہ بندہ پلانٹڈ ہے۔
بھائی مرنے سے پہلے عقیدے درست کر لیں وہاں یہ جواب نہیں چلیں گے